Sabitlenmiş Tweet
Naveed Arshad
18.1K posts

Naveed Arshad
@Naveedarshadvr
Master in eng & https://t.co/mRCQFgv4XV B.Ed business man as well as a farmer & teacher https://t.co/u8ikR8iMPp ghee & mustard oil manufacturer
Katılım Aralık 2019
269 Takip Edilen193 Takipçiler

@KamranA42766683 جو پہلے کرتا تھا وہ آٹھ ہزار مانگ رہا تھا پھر ایک اور کو چھ دے کے 5:45پر کروا لیا
اردو

@CSMR786 خدا را اپنے بچوں کو ان اسلام دشمن ملاؤں کے پاس قرآن مجید کی تعلیم کے لیے مت بھیجیں خود پڑھائیں یہ گندے گٹر کے کیڑے ہیں
اردو
Naveed Arshad retweetledi

@pmlnymt8585 @cutehunmee @MaryamNSharif @Shamylaroy @RanaJamshaidA14 @a555bk @summandar01 @Zararajpoot01 @As01Ra @KattaNews5 @Khizar333 @Fouziaqaisar88 @HiraF94237 فضول اور بکواس منصوبے پیسے ہڑپ کیے جا رہے ہیں اور کچھ نہیں حرام کا بازار گرم ہے ناقص مٹیریل لگایا جا رہا ہیں کیڑے پڑیں گے ان کمیشن کھانے والوں کے جسموں میں
اردو

آپ نے تو عوام کی فلاح کے لیے بہت سے منصوبوں پہ کام کرنا تھا۔
آپ کو نہیں سمجھ رہی تو آؤ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے ٹیوشن لے لو۔
پنجاب میں ان کے بیشمار منصوبے دیکھ کے ہی کچھ سیکھ لو۔
رکن قومی اسمبلی و صوبائی صدر یوتھ میڈیا ٹیم شمائلہ رانا کا KPK حکومت کو مشورہ
@Shamylaroy
اردو

@Amina_Nur_005 ہرگز نہیں حالانکہ مجھ سے زیادہ تو شہباز شریف بھی میاں محمد نواز شریف صاحب سے محبت نا کرتا ہو 1985سے آج تک بے لوث محبت کی ہے میاں محمد نواز شریف سے عوام مر گئ اور انکی عیاشیاں ختم نہیں ہوتیں
اردو

@Urdu_Addab کرنی نہیں چاہیے زندگی برباد کرنی ہو تو شادی کریں چاہے جس سے مرضی کریں
اردو

@shazia__10 اگرچہ یہ میری اماں کا شہر ہے مگر یہ مجھے پسند نہیں
اردو

@haniabatool9 خان کی برفی چھیکے کے تکے اور بابے کے گول گپے ڈھولن کی کڑاہی
اردو
Naveed Arshad retweetledi

@ShamaJunejo لوگوں نے اسے غلط لیا اور کام کرنا چھوڑ دیا اور بہت سے نا حق لوگ بھی پیسے لیتے ہیں اس لیے روز گار پیدا کریں نا کہ بھیکاری
اردو



























