رانا نبیل

12.7K posts

رانا نبیل banner
رانا نبیل

رانا نبیل

@NblRana

simple-boy. Love My Family , Friends, cricket , Reading-books , eating . working as a cop 👮. Pakistan-zindabad 🇵🇰 😍

Punjab, Pakistan Katılım Kasım 2012
13.1K Takip Edilen13.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
رانا نبیل
رانا نبیل@NblRana·
یا اللہ فجر کا وقت ہونے والا ہے تجھے تیری بزرگی کا واسطہ جس نے بھی ارشد کو مارا اور مارنے والے کی مدد کی اسکو اور اسکی نسلوں کو تباہ برباد کر دے سب سہولت کاروں کو عبرت کا نشان بنا دے یا میرے مالک۔ دل رو رہا قسم سے جیسے کوئی سگا چلا گیا ہو۔😭😭😭 #ArshadSharif
اردو
5
10
23
0
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
شرم کر بھائی۔۔ اب تو صحافت چھوڑ دے!
Adeel Raja tweet media
اردو
126
1.2K
3.7K
17.3K
رانا نبیل retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
یہ تصویر اے آئی ہے مگر حالات کی حقیقی عکاسی کرتی ہے
Tariq Mateen tweet media
اردو
80
1.5K
5.7K
96.2K
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
عمران خان کے دور میں 150 روپے لیٹر پیٹرول پے کفن باندھنے والے اب کہاں ہیں ؟؟؟؟؟
Fatima PTI tweet media
اردو
79
335
799
9.1K
رانا نبیل retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
یعنی 4 سال ضائع کرنے کے بعد پورا صحت کا نظام مفلوج بنا کر واپس عمران خان کے منصوبے کی بحالی۔ نالائقوں کو پہلے عقل کیوں نہ آئی؟
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
249
4.4K
14.5K
134.1K
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
SHAME on Iqrar-ul-Hassan for stooping so low اقرار الحسن نے بالآخر رو رو کر اپنی انا کی تسکین کی خاطر ایک جونیئر افسر کو نیچا دکھانے کیلئے اس سے بدلہ لے لیا۔ شرمناک۔ انتہائی شرمناک۔
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
121
2.1K
6.2K
40.1K
رانا نبیل retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
آج صبح جب میں آفس جا رہا تھا، تو راستے میں ایک کالج کی بچی کو سڑک کنارے اپنی سکوٹی کے ساتھ پریشان کھڑا دیکھا۔ اخلاقی طور پر یہی مناسب سمجھا کہ اس کی مدد کی جائے۔ میں نے اپنی بائیک گھمائی اور اس کے قریب جا کر رکا موجودہ حالات کے پیشِ نظر وہ بچی مجھے دیکھ کر سہم سی گئی، لیکن میں نے مناسب فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے بڑے ادب سے سلام کیا "السلام علیکم بیٹا جی! آپ کیوں پریشان ہیں اور یہاں اکیلی کیوں کھڑی ہیں؟" بچی نے دبی آواز میں جواب دیا اور بتایا کہ سکوٹی اچانک بند ہو گئی ہے، موبائل گھر بھول آئی ہے اور کالج سے بھی لیٹ ہو رہی ہے۔ اس کی آنکھوں میں خوف تھا، کہنے لگی: "ابھی ایک لڑکا پاس سے گزرا، اس نے بہت بدتمیزی کی اور گندی باتیں کیں، میں بہت ڈر گئی ہوں۔" میں نے اسے حوصلہ دیا: "بیٹا! آپ بالکل پریشان نہ ہوں، آپ میری بیٹیوں کی طرح ہیں۔" میں نے خود کوشش کی لیکن سکوٹی ٹھیک نہ ہوئی۔ میں نے اسے اپنی بائیک پر بیٹھنے کا کہا تاکہ وہ محفوظ محسوس کرے، پہلے تو وہ ہچکچائی لیکن میرے اصرار اور لہجے کے خلوص نے اسے بھروسہ دلایا۔ میں نے مکینک کو بلوایا، جس نے آکر نقص دور کر دیا۔ جب میں نے مکینک کو پیسے دے کر رخصت کیا اور بچی کو بتایا کہ سکوٹی ٹھیک ہو گئی ہے، تو اس کے چہرے کی خوشی دیدنی تھی ☺️ اس نے شکریہ کے طور پر پرس سے ہزار کا نوٹ نکال کر مجھے دینا چاہا، لیکن میں نے مسکرا کر انکار کر دیا۔ اسے تاکید کی کہ اب کالج کا وقت نکل چکا ہے، اس لیے سیدھی گھر جائیں۔ وہ اپنی منزل کی طرف روانہ ہوئی اور دور جا کر ایک بار پھر ہاتھ ہلا کر الوداع کہا میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے یہ بچیاں ہماری اپنی ہیں۔ اگر وہ اپنی ضرورت یا تعلیم کے لیے سڑک پر نکلتی ہیں، تو انہیں تحفظ فراہم کرنا ہمارا فرض ہے۔ انہیں راستہ دیں، انہیں عزت دیں، نہ کہ انہیں اکیلا دیکھ کر ہوس زدہ بن جائیں☝️ حقیقی مرد وہ نہیں جس سے عورتیں ڈریں، بلکہ مرد ہونے کا اصل احساس یہ ہے کہ آپ کی موجودگی میں کوئی بھی عورت یا بچی خود کو غیر محفوظ نہ سمجھے 🌟 آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے رویوں سے اس معاشرے کو اپنی بیٹیوں کے لیے محفوظ بنائیں گے تاکہ انہیں مرد ذات سے خوف نہیں، بلکہ تحفظ کا احساس ملے 🩵 یہ تحریر fbسے کاپی کی گئی ہے جو آگاہی کے لئیے پھیلائی جا رہی ہے ☝️ . copy
Adil Aslam 🦁 tweet media
اردو
165
593
2.6K
182.5K
رانا نبیل retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
کوئی بتا سکتا ہے بلیو ایریا کہ وہ تاجر کہاں گئے جو تحریک انصاف کے جلسے یا احتجاج پر اسلام آباد ہائی کورٹ جا کر رو رو کر بتاتے تھے کہ اک دن جلسے سے اربوں کا نقصان ہو جاتا ہے؟
اردو
194
4.2K
11.7K
117.2K
رانا نبیل retweetledi
Ameer Abbas
Ameer Abbas@ameerabbas84·
منیب صاحب وہ تہران کا صحافی @johnhussainpres ہے جو 40 دن تک پاکستان کے ہر چینل کا لازمی حصہ تھا، یہ خبر میری نہیں جون کی تھی جو انہوں نے وفد کے پہنچنے سے تقریبا 8 گھنٹے پہلے دی تھی، اب آ جائیں آپ کے مجھ پر ذاتی طنز پر، ایک احترام کا تعلق تھا جس پر اچھا ہوا کہ آپ نے عوامی حملہ کیا ہے تو پیشگی معذرت کہ میں اب دفاعی حملہ کر رہا ہوں 😊 آپ چونکہ وکالت سے نجم سیٹھی اور وہاں سے براہ راست ٹاوٹی کی اعلی منزل تک پہنچ گئے لہذا آپ اور آپ جیسے دیگر کیلئے عرض ہے کہ عالمی سیاسی تاریخ کے اس طرح کے تمام crisis میں حالات اور خبریں آخری لمحہ تک بدلتی رہتی ہیں، مثال کے طور پر Dayton Peace Agreement اور Oslo Accords۔ ایسے معاملات میں 3 چیزیں لازمی حصہ ہوتی ہیں اور وہ اُسی طرح خبر بھی بنتی ہیں 1. Continuous uncertainty 2. Shifting positions 3. Last-minute changes رہی بات جہالت کی، تو خدا کی قسم، جہالت ریاستی ٹاوٹ بن کر تمغے لینے، صحافت کے لبادے میں گماشتہ بن کر مغوی سیاستدان شیخ رشید کا انٹرویو کرنے، حکمرانوں کی اندھیر نگری پر پردہ ڈالنے اور فسطائیت کا وکیل صفائی بننے سے ہزار نہیں، لاکھ نہیں بلکہ زندگی کے ہر جنم سے بہتر ہے پھر معذرت 🙏 میں چونکہ سادہ اور سیدھا آدمی ہوں، جواب بھی ویسا ہی دیتا ہوں۔ امید ہے کہ ہمارا احترام کا تعلق اس کے بعد واپس بحال ہو جائے گا 😀
Muneeb Farooq@muneebfaruqpak

وہ تحران کا صحافی بھی انھی کی طرح ہو گا۔ کیا جہالت ہے ویسے۔

اردو
604
1.2K
4.7K
266.2K
Asad Ullah Khan
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1·
امریکہ نے پاکستان کی جنگ بندی کی درخواست مان لی، مگر کیوں؟ 1-کیونکہ امریکہ شہباز شریف کی بات ٹال ہی نہیں سکتا تھا؟ 2-کیونکہ امریکہ ایران کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی پہ عمل نہیں کر سکتا تھا؟ 3- کیونکہ امریکہ اس جنگ سے تھک چکا تھا اور خود جنگ بندی چاہتا تھا؟ آپ کی رائے؟
اردو
957
478
2.6K
76.9K
Saira Bano
Saira Bano@Saira_Banokhan·
اچھا جیسی آپ کی مرضی
Saira Bano tweet media
اردو
1K
1.1K
5.1K
77K
رانا نبیل retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
ایرانی وزیر خارجہ کا تاریخی جواب۔۔۔۔۔دہشتگرد اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے کہا: “تمہاری دھمکیاں ہمارے قدموں تلے ہیں۔ اگر ہمیں موت کا خوف ہوتا تو ہم اس جنگ میں داخل نہ ہوتے، اور نہ ہی اپنے بہترین لوگوں کو شہادت کے لیے پیش کرتے۔ اپنے وطن کا دفاع کرتے ہوئے موت ہمارے لیے اعزاز ہے… ہم آزاد پیدا ہوئے ہیں، اور آزاد ہی مریں گے۔” ایران زندہ باد عالم اسلام زندہ باد مرگ بر امریکہ مرگ بر اسرائیل
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
88
3.2K
11.2K
110.8K
رانا نبیل retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
اب اسکا کیا کرنا ہے؟
اردو
78
1.6K
3.9K
78.8K
رانا نبیل retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پاکستان کا غریب ، انا للہ و انا الیہ راجعون
اردو
103
1.3K
6K
53.2K
رانا نبیل retweetledi
Fayyaz Raja
Fayyaz Raja@mfayyazraja·
لکھ دی لعنت اس حکومت پر،حمایتیوں پر،ہینڈلرز پر، سہولت کاروں پر ۔ اور سب سے بڑھ کر ان لعنتی کرداروں پر جو عمران خان کے دور میں چیاوں چیاوں،ٹیاوں ٹیاوں کیا کرتے تھے لکھ دی لعنت اللہ پاک تم سب کا بیڑہ غرق کرے اس ملک کو غریب اور متوسط طبقے کے رہنے کے قابل نہیں چھوڑا تم سب نے
اردو
8
180
496
3.7K
رانا نبیل retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
انصار عباسی پچھلے چار سال سے اس نظام کو ڈیفنڈ کررہا ہے ، آج ملک میں جو کچھ عوام کے ساتھ ہو رہا ہے ، اس کے ذمہ دار وہ ٹاوٹس بھی ہیں جو اس نظام کے ہر جبر کو جسٹیفائی کرتے ہیں اور اس نظام کو بچا رہے ہیں
اردو
74
2.3K
6.9K
54.1K
رانا نبیل retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عمران خان یہودی ایجنٹ ہے اسکی اہلیہ یہودی ایجنٹ ہے عمران خان کے بچے یہودی ہیں یہودی ایجنٹ ہیں عمران خان کے نانے کا پھوپھڑ قادیانی تھا عمران خان الومیناٹی ہے عمران خان مشرک ہوچکا ہے عمران خان مسلمان ہی نہیں ہے عمران خان قبروں پر سجدے کرتا ہے عمران خان کی بیوی جادو ٹونا کرتی ہے کفریہ کام کرتی ہے عمران خان کو گوہر شاہی فتنہ سپورٹ کرتا ہے عمران خان ختم نبوت پر ایمان نہیں رکھتا یہ وہ کیمپینز ہیں جو وقتا فوقتا گزشتہ تین دہائیوں سے عمران خان کے خلاف چلائی جاتی رہیں۔ یہ سرکاری چینلز پر بھی چلیں۔ ملک کے صف اول کے اخبارات میں بھی، بڑے بڑے صحافی بھی یہ سب دوہراتے رہے اور سیاستدان بھی۔ لیکن تب نا تو عمران خان کی جان کو خطرہ تھا نا ہی یہ موضوع حساس تھا۔ بلکہ جس شخص سے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروایا گیا اس سے بھی جو فوری بیان دلوایا گیا وہ یہی تھا کہ اسے عمران خان کے مذہبی نقطہ نظر سے اختلاف تھا۔
اردو
49
1.1K
3.7K
69.1K
Asad Nasir
Asad Nasir@asadnasir2000·
🇵🇰 Pakistan Current Condition: • Passport Ranking: 98th out of 101. • Rule of Law Index: 129th out of 142 countries. • Terrorism Index: 2nd out of 163 countries. • Unemployment rate highest in 21 years. • FDI down 33% YoY
Asad Nasir tweet media
English
92
623
1.4K
54.8K
رانا نبیل retweetledi
ICC
ICC@ICC·
Happy birthday to the man who led @theRealPCB to @CricketWorldCup glory in 1992, the one and only Imran Khan 🍰
English
1.6K
25.2K
67.9K
0
رانا نبیل retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کوئی مقابل نہیں دور تک۔۔۔ گارڈین
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
456
9.2K
25.4K
183.8K