Nouman Rasool

4.2K posts

Nouman Rasool banner
Nouman Rasool

Nouman Rasool

@NoumanRasool7

|➕Thinker |➕| Critic | ➕| الدکتوراہ | ➕ |مھندس| ❤️ Pakistan 🇵🇰|🇨🇳

Deep in Amazon Katılım Ekim 2019
540 Takip Edilen143 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Nouman Rasool
Nouman Rasool@NoumanRasool7·
بھٹی صاحب ! شاید کسی کو میری یہ بات ناپسند ہو لیکن برصغیر کی ۱۰۰۰ سالہ سار یخ پر ایک اچکتی نظر بھی ماری جائے تو ہر ذی شعور سمجھ سکتا ہے کہ یہاں ہر ۲۰۰ > ۳۰۰ > ۲۰۰ > ۱۵۰ > ۱۰۰ > ۲۵ سال کے بعد طاقت و حکومت کی راہداریاں بدلتی رہی ہیں۔ بیشک آج کے زمینی حقائق پہلے کی نسبت مختلف ہیں لیکن کھیل کھیلنے والی عالمی طاقتیں آج بھی وہی ہیں جو ۱۸۵۷سے یہاں موجود ہیں۔ مندرجہ بالا تبدیلی کی ترتیب کو ذہن میں رکھا جائے اور جو آپ نے لکھا ہے وہ اسی پسِ منظر میں دیکھا جائے تو ایک صریح اور کھلا کھیل نظر آ جائے گا۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم سیکھ آج بھی نہیں رہے۔ میں یہ کہتا ہوں کہ اس شطرنج کے کھلاڑیوں کو ہمیشہ "بہادر شاہ ظفر" والا قضیہ ذہن میں رکھنا چاہیے۔ پیادے عوام ویسے ہی کچلے جاتے ہیں۔ لیکن بازی کھیلنے والے یہ مت سمجھیں کہ وہ بچ جائیں گے۔ کیوں نہیں سیکھتے ہم ماضی سے ؟ 🤷🏻‍♂️ لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پر صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
اردو
0
0
3
424
Nouman Rasool
Nouman Rasool@NoumanRasool7·
Dear Yousafzai, why don't you tag india? Don't you have pact with them? Afghan talban govt burnt the Pakistani medicines and flew to have a deal with india. Talk to them, they will be generous to you as per the services you are providing against Pakistan. May the humanity lives in peace.
English
0
0
0
10
Sami Yousafzai سمیع یوسفزي
Urgent humanitarian appeal to govt of Pakistan: Afghan cancer and other critical patients are losing their lives because Pakistan visa restrictions are disrupting lifesaving treatment. I personally know two patients who died after they could not return to Islamabad to complete remaining session of chemotherapy/radiotherapy at Shifa International Hospital. Patients traveling legally for medical care should not suffer because of regional tensions or the actions of militant groups. Humanitarian medical visas for Afghan patients must be facilitated urgently. Every delay can cost a life. @Mushahid @HamidMirPAK @NawazSharifMNS @CMShehbaz @PakinAfg @MIshaqDar50
English
422
451
1.4K
271.9K
Nouman Rasool
Nouman Rasool@NoumanRasool7·
@soulat_pasha اب یہ سالا کون ہے ؟؟ ہیں ؟ 🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️
اردو
0
0
0
18
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
”میرا قیاس ہے کہ جنت میں جو حوریں ہوں گی وہ کفار کی نسل سے پیدا ہوئی ہوں گی اور کم سنی میں وفات پاگئی ہوں گی ـ“ ایک اور جگہ لکھتتے ہیں کہ ”بعید نہیں کہ وہ لڑکیاں ہوں جو دنیا میں سنِ رشد کو پہنچنے سے پہلے مر گئی ہوں اور جن کے والدین جنت میں جانے کے مستحق نہ ہوئے ہوںـ یہ بات اس قیاس کی بنیاد پر کہی جاسکتی ہے کہ جس طرح ایسے لڑکے اہلِ جنت کی خدمت کے لئے مقرر کردیئے جائیں گے اور ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے اسی طرح ایسی لڑکیاں بھی اہلِ جنت کے لئے حوریں بنا دی جائیں گی اور وہ ہمیشہ نوخیز لڑکیاں ہی رہیں گی ـ واللہ اعلم بالصواب ـ“ مزید یہ کہ ”رہیں حوریں تو وہ اپنے کسی حسنِ عمل کے نتیجے میں خود اپنی استحقاق کی بنا پر جنتی نہیں بنیں گی بلکہ اللہ تعالٰی جنت کی دوسری نعمتوں کی طرح انہیں بھی اہلِ جنت کیلئے ایک نعمت کے طور پر جوان و حسین و جمیل عورتوں کی شکل دے کر جنتیوں کو عطا کردے گا تاکہ وہ ان کی صحبت سے لطف اندوز ہوںـ لیکن بہر حال یہ جن یا پری قسم کی مخلوق نہ ہوگی کیونکہ انسان کبھی صحبت ناجنس سے مانوس نہیں ہوسکتا اس لئے اغلب ہے کہ وہ معصوم لڑکیاں ہوں گی جو نابالغی کی حالت میں فوت ہوگئیں اور ان کے والدیں جنت کے مستحق نہ ہوئے کہ وہ ان کی ذریت کی حیثیت سے جنت میں ان کی ساتھ رکھی جائیں ـ“ (اب کیا یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ یہ عالم اسلام کے کس عظیم مفکر ، مفسر ،اور مزاج شناس رسول کی تحریر ہے...ہیں؟)
اردو
32
5
113
14.2K
Nouman Rasool
Nouman Rasool@NoumanRasool7·
@ARYSabirShakir جب کبھی بھی ریاضی اور گنتی کی بات آئے گی، صابر شاپر کی چول سب سے پہلے نظر آئے گی۔ اور پوتنی دیے چول آ۔۔۔ کدی کوئی سدھی گل وی کر لئی کر۔
اردو
0
0
0
28
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
اطلاعات کے مطابق #PSL فائنل میچ کیلیے بیس ہزار سرکاری ملازمین کو سٹیڈیم میں بٹھایا گیا ہے اور وزرا و ارکان اسمبلی کو فیملی سمیت آنے کی ہدایت کی گئی تھی جن کی ڈیوٹی حکومت کے حق میں نعرے لگانا ناجائز رجیم کے پوسٹرز لہرانا ہے
اردو
328
534
2.6K
155.1K
Nouman Rasool
Nouman Rasool@NoumanRasool7·
@naveed774 نوید بھائی ۔۔۔ بات وہی ہے جو کراچی والی مائی نے کہی یہ سب (اشرافیہ) "ب_چ" ملکر ہمیں چ__تیا بنا رہے ہیں۔
اردو
0
1
2
19
گمراہ درویش
گمراہ درویش@naveed774·
جب میرے دوست ipp اور حیات ٹاور جیسے مسئلوں شورو غوغا کرتے ہیں ہنسی اتی ان سب کو سمجھ نہیں اتی کے پاکستان کی پولیٹیکل ایلیٹ اصل میں سب آپس میں۔ملی ہوئی ہے نسلہ ٹاور اس لیے گرا دیا گیا کے وہاں عام عوام تھی حیات ٹاور تو قائم رہے گا اور کسی کا باپ بھی نہیں گرا سکتا ۔
اردو
4
45
110
1.1K
Nouman Rasool
Nouman Rasool@NoumanRasool7·
Hello, I have been texting you at customer support and didn't get any response. My account is frozen and I didn't receive refund since the service is disconnected. I have provided my details there. My VPN ID, account details... etc". I want refund as soon as possible of you can't provide the service here in China. Waiting for your kind response.
English
1
0
1
303
快连VPN
快连VPN@letsvpn·
【关于账户时长冻结、自助退款及后续计费安排的说明】 我们正在把账户冻结、退款状态查询和自助退款流程逐步做成可操作、可查询的系统功能,尽量减少等待和反复沟通。关于关键时间线、免费服务时长补发及 5 月 8 日后的计费安排,我们已整理为完整说明,请点击查看详情: letsvpn.world/blog/dba00f
快连VPN tweet media
中文
983
19
318
377.8K
Nouman Rasool
Nouman Rasool@NoumanRasool7·
@mubi_ikram Aoa, If you have found any authentic source of contacting her, please do share. Regards
English
0
0
0
6
Nouman Rasool
Nouman Rasool@NoumanRasool7·
@capricorn_lhr Ali bhai; YADEA is highly recommended. The top notch brand here in China. I've heard that they have branches in LHR, ISB/RWP & KHI.
Nouman Rasool tweet media
English
1
1
1
23
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
جب میں ڈھاکہ پہنچا تو بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) کے اعشائیہ میں تین ممالک کے سفیر میرے ساتھ بیٹھے تھے،جونہی انہیں پتہ چلا کہ میں پاکستانی صحافی ہوں ،ایک سفیر نے کہا ،اوہ تو آپ ہیں وہ جرنلسٹ جنہیں کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔میں نے مسکراتے ہوئے کہا،یہ محض ایک تکنیکی غلطی تھی اور کچھ نہیں۔ کیونکہ میں پاکستان سے باہر اپنے ملک کا تشخص خراب نہیں کرنا چاہتا تھا۔اپنی حکومت اور اس کے زیر انتظام کام کررہے محکموں پر تنقید ضرور کریں مگر اسلام آباد آئے غیر ملکی صحافیوں کے سامنے رونا دھونا اور اپنے ملک سے متعلق برائیوں کی پٹاری کھولنا مناسب نہیں۔یہ میری رائے ہے آپ چاہیں تو اختلاف کرسکتے ہیں
اردو
146
669
2.7K
77.8K
Nouman Rasool
Nouman Rasool@NoumanRasool7·
@soulat_pasha پاشا صاحب ۔۔! سالے نے اے آئی سے نیا بھٹو بنا لیا تو پورا سندھ گھوڑے لگ جانا ہے ۔۔۔ ہیں نا ؟
اردو
0
0
2
32
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
اچھا ہے کہ دیہی سندھ کا بچہ اے آئی سے بچا ہوا ہے، کلہاڑی چھوڑ کر اچانک کمپیوٹر پکڑے گا تو اسے دقت ہوگی:۔۔۔سالی وزیر تعلیم سندھ
اردو
20
38
336
6.3K
Silly
Silly@Silly_siSilly·
ہے کس بلا کا فوٹو گرافر ستم ظریف میت سے کہہ رہا ہے ذرا مسکرائیے 🤣 دونوں کی معصومیت
اردو
5
12
65
7.1K
Nouman Rasool
Nouman Rasool@NoumanRasool7·
@capricorn_lhr علی بھائی ۔۔! او کراچی آلی مائی یاد اے ؟ اس دا اک اک حرف درست اے "یہ سب (اشرافیہ و حکمران) ملکر ہمیں چو_تیا بنا رہے ہیں۔" اس توں زیادہ تعریف نئیں ہو سگدی۔
اردو
0
1
0
413
M. Ali Imran
M. Ali Imran@capricorn_lhr·
دراصل وہ لائن رینٹ ہے جو میٹر رینٹ کے نام سے بل پر لکھا ہوا ہوتا ہے 😁😁😅 سب سے بڑی بدمعاشی 99 فیصد لوگوں کو معلوم نہیں بڑی دکانوں اور گھروں کو تب تک کنیکشن نہیں ملتا جب تک وہ اپنا ٹرانسفارمر نہ لگوائیں ٹرانسفارمر کے پیسے صارف ادا کرتا ہے مگر تقسیم کار کمپنیاں ایک سٹامپ پیپر +
RAShahzaddk@RShahzaddk

وہ میٹر جو صارف پیسے دے کر خریدتا ہے اس کا ہر مہنے مہنگا کرایہ بجلی کے بلوں میں کیوں ڈالا ہے ؟ کیا وڈیرے نے سارے ملک کے غریبوں کو مزارع سمجھ لیا ہے؟

اردو
7
23
137
13.5K
Nouman Rasool
Nouman Rasool@NoumanRasool7·
@naziagoraya This "meeting" is just for the purpose of "look busy & do nothing".
English
0
0
0
8
Naziya Goraya🐅🌲📚
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya·
آفس ورک 8.45 سے لے کر 9.10 پر ختم.- ٹیبل کلئیر اب سارا دن میٹنگ میٹنگ کھیل کر پانچ بجانے۔ مجھے اس شخص کی تلاش جس نے وقت کے ضیاع کے لئے یہ میٹنگ لفظ ایجاد کیا تھا
Naziya Goraya🐅🌲📚 tweet media
اردو
12
4
90
2.4K
Nouman Rasool
Nouman Rasool@NoumanRasool7·
کہنا تو نہیں چاہیے لیکن ان چمار کو وہ ہاتھ لگنے چاہیں جو سمیع ابراہیم کو چُٹیا سے کھینچ کر لگے تھے۔ ان لوگوں کی کیا کریڈیبیلٹی ہے کہ کسی پر بھی بک بک شروع کر دیتے ہیں ۔ چوہدری صاحب ! اللہ کی ذات بڑی ہے اور میں ذات پات کے فرق پر یقین نہیں رکھتا ہمیشہ سے لیکن بڑے بزرگ جو کہہ گئے سولہ آنے اس چمار نے صحیح ثابت کیا۔ ایک اور ریحان نامی بھی میڈیا ناسور ہے کوئی اس چمار جیسا ڈفر اس پر قانون بنے اور انہیں لگام ڈالی جائے، کسی کی بھی عزت اچھالتے ہیں۔
اردو
0
0
1
13
Nouman Rasool
Nouman Rasool@NoumanRasool7·
@Khurram_zakir ڈوگر صاحب ۔۔! میں ذات پات کے تفریق کا کبھی حامی نہیں رہا۔ لیکن پرانے بزرگوں کی کچھ باتیں ہمیشہ سچ ثابت ہوئی ہیں۔ یہ دونوں افراد کس کمین کے طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں وہ باآسانی سمجھا جا سکتا ہے۔
اردو
0
0
1
68
KHURRAM
KHURRAM@Khurram_zakir·
جب انسان کا رزق اور شہرت دوسروں کی تضحیک پر قائم ہو جائے تو وہ اپنے ہی وقار سے محروم ہو کر انسانیت کے منصب سے نیچے جا گرتا ہے۔ ریحان طارق اور ارشاد بھٹی جیسے رویوں کا سب سے مؤثر جواب یہی ہے کہ انہیں اہمیت نہ دی جائے اور خاموشی سے نظر انداز کر دیا جائے۔ میرا جی نے جس ظرف، وقار اور بردباری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس پروگرام سے کنارہ کشی اختیار کی، وہ لائقِ تحسین ہے۔ یہ ان کے اعلیٰ کردار کی علامت ہے۔ اگر وہ سخت ردِعمل بھی دیتیں تو شاید وہ بھی قابلِ فہم ہوتا، مگر انہوں نے جس مہذب انداز کو چُنا، وہ ان کی شخصیت کو اور بھی باوقار بنا گیا۔ میرا جی کے ظرف کو سلام منقول
KHURRAM tweet media
اردو
16
48
233
11.1K
Nouman Rasool
Nouman Rasool@NoumanRasool7·
@SaboohSyed جنم دن مبارک ہو 🎂🎂 ایک مدت بعد اتنی معیاری اور خوددار قسم کی تحریر پڑھنے کو ملی۔ خدا آپ کی عمر، عزت اور صحت میں برکت دے۔ آمین
اردو
0
0
0
5
Sabookh Syed | Journalist
Sabookh Syed | Journalist@SaboohSyed·
جنم دن پر آپ کے نام ایک مسکراتی سی تحریر سبوخ سید میرے دنیا میں آنے سے نہ تو نور کی کرنیں بکھریں ، نہ موتیے کی خوشبو میں اضافہ ہوا، نہ گلاب کی رنگت میں گہرا پن آیا ، نہ ٹھہرے پانیوں میں ارتعاش پیدا ہوا، نہ ہی سمندر کی موجوں میں طغیانی آئی ، نہ شب انتظار مختصر ہوئی ، نہ مزاروں پر جلتے دیے بند ہوئے ، نہ منتوں کے چراغوں کی روشنی میں کمی ہوئی ، نہ طوع سحر ہوئی ، نہ شمس وقمر جھکے ، نہ شجر وحجر گرے ، نہ چاند پر چرخا کاتتی بڑھیا کی مشکلات کم ہوئیں ۔ میری پیدائش کا ذکر نہ کسی الہامی کتاب میں آیا ۔ ذکر تودور ، سڑکوں کے کناروں پر پڑی پرانی کتابوں اور ذائچوں میں بھی ایسا کوئی اشارہ نہیں ملا . میں خاموشی سے بس پیدا ہو گیا تھا لیکن میری پیدائش میری ماں کے لئے شب قدر جیسی نعمت سے کم نہیں تھی ، میرا جنم میرے والد محترم کے لیے موتیے کی خوشبو سے بڑھ کر تھا ۔ میری دادی کے لیے میں نہیں بلکہ نور کی کرن طلوع ہوئی تھی ۔ بڑے بھائی کے لیے وقت پاس کرنے کا سامان ،،وہ بہت خوش ہوئے تھے ۔ امی کی روایت ہے کہ تمھاری پیدائش کے دوسرے روز لوگ مبارک بادیں دینے کے لئے آئے، لیکن جو خاتون صبح سب سے پہلے آئیں ، وہ ہمارے پڑوس میں رہتی تھیں سید زادی تھیں اورشیعہ مسلک سے تعلق رکھتی تھیں ،انہوں نے مجھے اٹھایا ، ماتھے پر بوسہ دیا سبوخ نام رکھ دیا ۔ ان کے بعد میرے جنم کی مبارک باد دینے ڈھول بجاتی خدا کی کلیاں خواجہ سرا آئے تھے ۔ میں اپنی زندگی میں شادی کے علاوہ کچھ نہیں کر سکا ، یہ دعویٰ اس لیے کیا کہ ابو نے نکاح کے وقت مجھ سے ہی پوچھا تھا کہ ، قبول ہے؟ اس وقت زندگی میں پہلی بار مجھے اپنے اختیارات اور توانائی کا بھر پور احساس ہوا کہ میری ایک "ناں ” سے پلک چھپکتے ہی کم از کم تیس چالیس لاکھ روپے کا نقصان ہو سکتا ہے ، میں نے بھی حجة اللہ البالغہ پڑھی ہوتی تھی ، مجھے احساس تھا کہ کہ میں ناں کر کے کس "کیمائے سعادت” سے محروم ہو رہا ہوں اور اپنا نام "کتاب الحیوان” میں درج کرا رہا ہوں ۔ مختصر یہ کہ میں نے اس وقت اپنے سر اقدس کو ہلکی سی جنبش دی اور پاکیزہ فلم کی نازک ہیروئین کی طرح شرماتے ہوئے ہاں کہہ دیا ۔ میں عرض کر رہا تھا کہ میں آج تک کچھ بھی نہیں کر سکا ۔ نہ میں واسکو ڈے گاما کی طرح امریکا دریافت کر سکا ، نہ ابن بطوطہ کی طرح جوتے پاؤں میں پہننے کے بجائے بغل میں دبائے دنیا و ما فیھا کا سفر کر سکا ۔ نہ البیرونی کی طرح الجبرے کے کلیے دریافت کر سکا ۔ ہمارے واش روم میں ٹب تھا ہی نہیں اور ہم بالٹی میں پانی نلکے سے ذخیرہ کر کے نہاتے تھے ،جس کی وجہ سے میں ارشمیدس جیسے اصول وضع نہ کر سکا ۔ میری پیدائش سے پہلے پہلے تمام بڑی دریافتیں ہو چکی تھیں ، چھوٹے کاموں کا کبھی شوق ہی نہیں رہا سو میرے لئے کچھ بچا ہی نہیں تھا جو میں کرتا ۔ میری حالت تو یہ ہے کہ میں آج تک تربوز کا ملک شیک بھی نہیں پی سکا ۔ میں کرتا بھی تو کیا کرتا ، جو کچھ میں نے سوچا تھا ، وہ سب مجھ سے صدیوں سے پہلے افلاطون ، ارسطو ، سقراط ، بقراط کہہ چکے تھے ۔ کر چکے تھے ۔ فلفسے کی جو گھتیاں میں نہ سلجھا سکا ، وہ مجھ سے پہلے والے بھی نہ سلجھا سکے ، اس لیے میں نے اس فضول اور سعی لاحاصل میں ٹانگ اڑانے کی کوشش ہی نہیں کی ۔ میں کوئی اچھا موسیقار بھی نہیں بن سکا ،اس کی وجہ یہ تھی کہ اس ملک میں موسیقار کو کنجر اور مراثی کہا جاتا ہے ۔ قدرت نے یہاں میرے ساتھ ایک ہاتھ نہیں بلکہ دو دو ہاتھ کیے ، جتنے اچھے موسیقار تھے ، وہ مجھ سے پہلے پیدا کر دیے گیے ۔ یوں آپ کو بری موسیقی سننے کو ہی نہیں ملی اور آپ اچھی موسیقی کی پہچان سے محروم ہو گئے ۔ لیکن خیر اس عالم رنگ و بو میں میرے لئے یو ٹیوب پر وہ پرانی موسیقی رکھ دی گئی ہے جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو۔ محدود خواہشات کی وجہ سے میں ملک ریا ض نہ بن سکا ، میری بزدلی کی انتہا ملاحظہ فرمائیے کہ میں ملک ریاض سے ایک پلاٹ بھی نہ حاصل کر سکا جو وہ صحافیوں ،سیاستدانوں ، جرنیلوں اور ججوں کی شکلیں دیکھ دیکھ کر پھینکتے پھر رہے تھے ۔ میں نے بدنامی کے خوف کے سبب امی اور ابو کے پیسے چرانے کے علاوہ کوئی نمایاں چوری بھی نہ کی اور چھوٹو گینگ کا رکن بننے سے رہ گیا ۔ مجھ پر کسی تھانے میں ایف آئی آر کٹی اور نا ہی مجھے جیل ہوئی ۔ میں قتل کے خوف اور جیل کی وجہ سے بڑا لیڈر بھی نہ بن سکا ۔کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے اور پھر میں سوچتا ہوں کہ ہائے اللہ کیسا کیسا خیال آتا ہے اور میں اپنی ہی بانہوں میں سمٹ سمٹ کر خود سے ہی چپکتارہتا ہوں۔ میں اتنا کمزور آدمی ہوں کہ آج تک کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکا ، اتنی کوششوں اور خواہشات کے باوجود خود بھی نہ بگڑ سکا ، مجھ میں سیکھنے کی صلاحیت بہت سست واقع ہوئی ہے ، میرے دوست میرے سامنے بگڑتے رہے اور میں ان سے کچھ نہ سیکھ سکا ۔ اپنی زندگی سے الحمدللہ مطمئن ہوں ۔ خوش ہوں ، بہت ہی خوش ، کسی سے لڑا ہوں تو ٹکا کر لڑا ہوں ، کسی کا ساتھ دیا تو دل جلا کر ، کسی کو سنائی ہیں تو پورے جگر کی توانائی کے ساتھ ، پنگا لیا تو اسے گھر تک پہنچا کر چھوڑا ۔ کسی طاقتور سے پھڈا ہوا تو فورا سوری کہہ کر گاڑی میں جا بیٹھا ، مسکراتے ہوئے گاڑی کا شیشہ چڑھایا اور مسکراتے مسکراتے اسے خوب گالیاں دیں ، وہ بھی میرے اخلاق کی داد دیتے ہوئے مسکراتے ہوئے نکل گیا ۔ اگر کہیں میری غلطی ثابت ہو گئی تو ” مغلوط ” سے خود کو زبردستی معاف کروا لیا ۔ کبھی منافقت نہیں کی ، اس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ میں نے کبھی کسی کے منہ پر اس کے خلاف کوئی بات نہیں کی ، جونہی وہ اٹھ کر گیا ، تب جا کر کہیں اس کے خلاف منہ کھولا کہ کہیں سچ سن کر اس کا دل نہ دکھے ۔ کیونکہ میں نے پڑھا تھا کسی مسلمان کی دل آزاری کرنے کا بہت بڑا گناہ ہے ، غیر مسلموں نے مجھے دل آزاری کے موقع ہی کم دیے کیونکہ ان کی اکثریت مسلمان ہو چکی تھی ، مسلمان کر دی گئی تھی یا وہ ملک سے فرار ہو چکی تھی ۔ ہمارے ہاں غیر مسلموں کا وہ قحط پڑا ہوا ہے کہ آنکھ میں ڈالنے کے لیے سرمچو برابر غیر مسلم میسر نہیں ۔ ایک مولوی صاحب نے کہا کہ کسی کے پیٹھ پیچھے باتیں کرنا غیبت کہلاتا ہے تو میں نے جھٹ کہا کہ مرے ہوؤں کی غیبت کو تاریخ کہتے ہو اور ہماری بات کو غیبت ۔ راوی کہتا ہے کہ مولوی صاحب اس دن کے بعد اپنی انگلیاں دانتوں میں رکھ رکھ کر کاٹتا رہتا ہے ۔ دروغ بر گردن راوی ، اس نے اب کاٹنے کا سلسلہ وسیع کر دیا ہے ۔ میں نے ادھار یا قرض کسی سے لیا ہی نہیں ، حساب کسی کا چھوڑا نہیں تاکہ اس کا امکان ہی نہ رہے کہ یوم حساب کو اس کی نیکیاں میرے نامہ اعمال میں تل کر مجھے پار کر سکتی ہیں ۔ میں نے کسی کی محنت یہاں نہیں کھائی تو وہاں کیسے کھا سکتا ہوں ، سو جہاں معاملہ بیٹھا ، حساب سولہ آنے برابر کر دیا ۔ اب وہاں اپنی ہی دکان سے حساب کتاب چلاؤں گا۔ بس دعا کیجئے کہ جیسی گذر رہی ہے ، ویسے ہی گذر جائے ۔ کسی کو مجھ سے تکلیف ہوئی ہوتو اس سے معذرت اور معافی کا خواستگار ہوں ۔ رکیے ، جاتے جاتے کام کی بات تو سنتے جائیے،،،، کوشش کریں کہ جس کی جہاں تک مدد کر سکیں ، ضرور کریں ، خود بھی خوش رہیں اور دوسروں کو بھی خوش رکھیں. خوش رہنا مشکل بھی بہت ہے اور بہت آسان بھی ہے ۔ آپ کے ارد گرد خوشیاں اتنی سستی اور اتنی وافر مقدار میں پڑی ہیں کہ کیا کہیے ، بلکہ کیا ہی کہیے ،،،، کسی روز ویسے ہی ریڑھی والے سے چالیس روپے کلو خربوزہ خرید کر کسی غریب کے ہاتھ پکڑا دیں اور پھر کمال دیکھیں ، خربوزہ وہ خریدیں جسے دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑے نہ پکڑے ، دوسرا بندہ آپ جیسا رنگ ضرور پکڑے ۔ ایک دوسرے کو خوش دلی کے ساتھ قبول کریں. خواہ مخواہ مسکراتے رہیں ۔نفرتوں کا خاتمہ کرنے کے لئے اپنا کوئی کردار ادا کریں ۔مظلوم کے ساتھ ضرور کھڑے ہوں ، چاہے ایک قدم ہی ساتھ چل سکتے ہوں ۔اپنے جسم اور لباس کے ساتھ ساتھ اپنی سوچ اور فکر کو بھی صاف رکھئے ۔ورنہ آپ جتنے بھی اجلے کپڑے پہن لیں ،آپ کی گلی ، محلے اور سڑکوں کے کنارے نظر آنے والی گندگی خود آپ کا تعارف کرا دے گی ۔ آخر میں درخواست ہے کہ تمام لوگ اپنی قریبی بیکری سے کیک لیکر کھالیں اور اپنے گھر والوں کو بھی کھلائیں ۔ آپ خوش ہیں تو مجھے میرے جنم دن کا تحفہ مل گیا ۔ اور ہاں ایسی کوئی روایت نہیں ہے جس میں لکھا ہو کہ جس نے آج خوشی منائی ، وہ پورا سال خوش رہے گا لیکن پھر بھی آزما کر دیکھ لو ، شاید ۔۔۔۔۔ آپ کی دعاؤں کا طالب سبوخ سید 18 اپریل 2016
Sabookh Syed | Journalist tweet mediaSabookh Syed | Journalist tweet mediaSabookh Syed | Journalist tweet mediaSabookh Syed | Journalist tweet media
اردو
64
11
163
33.2K
Nouman Rasool
Nouman Rasool@NoumanRasool7·
@CMComplaintCell @MaryamNSharif @OfficialDPRPP Event shall be investigated on fair bases. Civil servants shall respond to public/reporters or any individual in due respect. Either sides who misbehaved shall treated accordingly. In most cases, civil servant behaves as holly cow and untouchable. It's ruing the country and social norms.
English
0
0
1
18
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
اوکاڑہ، رینالہ خورد مقامی صحافی اور تاجروں نے AC رینالہ خورد سے سوال کیا کہ Beautification پراجیکٹ کے پیسے کہاں لگنے ہیں؟ یہ سوال ناگوار گزرا، شہری کے مطابق اے سی صاحبہ نے کہا آپ ہوتے کون ہیں سوال کرنے والے؟جس پر اس شہری پر انتظامیہ کے اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ درج ہوگیا۔
Muhammad Umair tweet media
اردو
63
1.8K
3.8K
86.2K
Nouman Rasool
Nouman Rasool@NoumanRasool7·
@lostguy79 @itsshahgold کھانے سے پہلے ہی نوید بھائی کے دانت میں بوٹی پھنسی ہے۔ 🤭 لگتا ہے ایک دعوت چیمبر میں اڑا کر آئے ہیں 😄
اردو
0
0
0
17
کاشف اعوان
کاشف اعوان@lostguy79·
ہمارے وکیل بابو نوید بھائی نے لاہور کے تاریخی المعروف طباق ریستوران میں شاہرواں بھائی کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔ جس میں آج پہلی مرتبہ راشد محمود صاحب سے بھی ملاقات ہوئی اور یوں we met on twitter لسٹ میں اک اور اضافہ ہو گیا۔ نوید بھائی اللہ کریم آپ کے رزق میں برکتیں و وسعتیں عطا فرمائے۔ اور یہ تعلق یونہی قائم رہیں
کاشف اعوان tweet mediaکاشف اعوان tweet mediaکاشف اعوان tweet media
گمراہ درویش@naveed774

کافی کوشش کی اور مولوی کو خان اعظم کے قریب کر دیا مگر کھجوروں والا بابا ابھی بھی پکا پٹواری ہے مرشد کی بیعت کی تیار نہیں @lostguy79 @AlMuaazConsul @shaherawan1 آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے مذاکرات ہوئے ہیں جس میں کھجوروں والے بابا جی نے تاوان مانگ لیا ہے

اردو
15
6
82
3.2K
Nouman Rasool
Nouman Rasool@NoumanRasool7·
@NaureenJanjua مجھے تو لگتا ہے حافظ جی دو ہی کام کر رہے ایک: ایران امریکہ جنگ کی پرامن طریقے سے بندش دوسرا: بیپر کی جیو والی کرسی نہیں ہلنی چاہیے 🙏🏻 اس چین پود چمار کو توجہ ہی نہ دیں، خود ہی اپنی دُم کے پیچھے گول گول بھاگ کر گرے گا کہیں کسی اندھے کنوئیں میں
اردو
0
0
3
347
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
کبھی یہ بکواس کرتا ہے کہ مجھے فوجیوں نے جیو میں رکھوایا کبھی کہتا ہے کہ جیو کے سینئر صحافی نے اسکو بتایا کہ جیو والے مجھے نکالنا چاہتے مطلب 16/17؛سال کی نوکری فوج کیوجہ سے ہے۔ کبھی کہتا GHQ والے سفارشی فون کر دیتے میرے لئے ۔ ہیں ؟ ۔۔ فوجی بھی سوچتے اور جیو والے بھی سوچتے ہونگے یہ کب کہاں کیسے ہو رہا نورین سلیم جنجوعہ کی خاطر ۔۔ اور نورین سلیم جنجوعہ کی حالت زار یہ ہے کہ روز نوکری چھوڑنے کا سوچتی ہوں کہ کوئی کارپوریٹ سیکٹر یا مینجمنٹ کے کیرئیر پر سوئچ کروں جہاں فنناشل اور کیرئیر boost ملے کوئی ۔۔اور اسکی بکواس سن لیں ۔۔میرے بارے گھڑ گھڑ کر بھونکتا ہے
RAShahzaddk@RShahzaddk

نورین صاحبہ ،آپ نے پورا شاعر ادھیڑ دیا 😂

اردو
149
338
2K
83.5K