The King
618 posts

The King
@O_Silverbird
introvert | a kite dancing in a hurricane.
Katılım Haziran 2020
15 Takip Edilen1 Takipçiler
The King retweetledi

The King retweetledi
The King retweetledi

روضہ رسولﷺپر ایک عرب دیہاتی حاضر ہوکر رب سے کچھ یوں دعا کرتاھے،
اس کے مانگنے کا انداز دیکھیئے،
الفاظ پر غورکیجیئے!
یقین جانیئے رب سے مانگنے کا بھی ایک خاص فن، انداز اور ڈھنگ ھوتا ھے جو کہ اس گاؤں کے رہنے والے عربی سے سیکھنا چاہیئے.
اے اللّٰہ!
یہ آپ کے حبیب ہیں،
میں آپ کا غلام ھوں اور شیطان آپ کا دشمن ھے۔ خدایا اگر تو مجھے بخش دے گا تو تیرا حبیب خوش ھوگا،
تیرا بندہ کامیاب ھوگا اور تیرا دشمن غمگین ھوگا... مولا اگر تو نے میری بخشش نہیں کی تو تیرا حبیب غمگین ھوگا، تیرا غلام ناکام ھوگا اور تیرا دشمن خوش ھوگا... الہی! تیری شان اس سے بڑی ھے کہ تو اپنے حبیب کو غمگین کردے، اپنے بندے کو ناکام اور اپنے دشمن کو خوش کردے... میرے پروردگار، ہم عرب ہیں ہمارے یہاں جب کوئی سردار فوت ھو جائے تو اس کی قبر پر غلاموں کو آزاد کیا جاتا ھے. یہ تو تمام جہانوں کے سردار محمد الرسول اللّٰہ ﷺ کی قبر مبارک ھے، پس یہاں مجھ غلام کو جھنم کی آگ سے آزاد فرما دے۔ آمین۔
میں نے یہ دعا سُنی تو دنگ رہ گیا.
پھر ان سے بات کی. میں نے اپنی عمر بتائی اور ان کی عمر پوچھی تو معلوم ھوا ک وہ ۹۵ برس کے تھے اور ان کی والدہ کا انتقال ۱۰۵ برس کی عمر میں ھوا تھا.میں نے ذرا ہچکچاہٹ سے پوچھا کہ اچھی صحت کا راز تو بتائیں؟
کہنے لگے بس بیمار نہ پڑو. میں نے کہا یہ تو ہمارے بس کی بات نہیں۔
ہنستے ھوئے کہنے لگے بس کی بات ھے.میں نے کہا آپ بتائیں میں ضرور عمل کرونگا.
میرے قریب آکر آہستہ سے کہنے لگے منہ میں کبھی کوئی چیز بسم اللّٰہ کے بغیر نہ ڈالنا چاھے پانی کا قطرہ ھو یا چنے کا دانہ...میں خاموش سا ھوگیا۔ پھرکہنے لگے اللّٰہ تعالیٰ نے کوئی چیز بے مقصد اور بلاوجہ نہیں بنائی ہرچیز میں ایک حکمت ھے اور اس میں فائدے اور نقصان دونوں پوشیدہ ہیں- جب ہم کوئی بھی چیز بسم اللّٰہ پڑھ کر منہ میں ڈالتے ہیں تو اللّٰہ اس میں سے نقصان نکال دیتا ھے-
ہمیشہ بسم اللّٰہ پڑھ کر کھاؤ پیو اور دل میں بار بار خالق کا شکر ادا کرتے رھو اور جب ختم کرلو تو بھی ہاتھ اٹھا کر شکر ادا کرو کبھی بیمار نہ پڑو گے- انشاء اللّٰہ
میری آنکھیں تر ھو چکی تھیں
خیر دیر ہورہی تھی میں سلام کرکے اٹھنے لگا تو میرا ہاتھ پکڑ کر کہنے لگے: کھانے کے حوالے سے آخری بات بھی سنتے جاؤ، میں جی کہہ کر پھر بیٹھ گیا
کہنے لگے اگر کسی کے ساتھ بیٹھ کر کھا رھے ھو تو کبھی بھول کے بھی پہل نا کیا کرو چاھے کتنی ہی بھوک لگی ھو پہلے سامنے والی کی پلیٹ میں ڈالو اور وہ جب تک لقمہ اپنے منہ میں نہ رکھ لے تم نہ شروع کیا کرو.
میری ہمت نہیں پڑ رہی تھی کہ اسکا فائدہ پوچھوں؟
لیکن وہ خود ہی کہنے لگے یہ تمہارے کھانے کا صدقہ ادا ھو گیا اور ساتھ ہی اللّٰہ بھی راضی ھوا کہ تم نے پہلے اس کے بندے کا خیال کیا- یاد رکھو غذا جسم کی اور بسم اللّٰہ روح کی غذا ھے- اب بتاؤ کیا تم ایسے کھانے سے بیمار پڑ سکتے ھو؟
میں شرمندگی میں ڈوبا ھوا بے ساختہ ان کے چہرے پر اپنے دونوں ہاتھ رکھ کر جانے کی اجازت لے کر تیزی سے جانے کے لئے مڑ گیا کہ دین کی چھوٹی چھوٹی باتوں سے ہم اور ہماری اولادیں کتنی محروم ہیں۔ تبھی تو ہمارا معاشرہ ہر برائی میں ڈوبا ھوا ھے. اللّٰہ پاک ہمیں دل و جان سے شاکر بنائے اور دین کا صحیح علم اور اچھی سمجھ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
جزاک اللہ خیراً🌹
اردو
The King retweetledi
The King retweetledi
The King retweetledi
The King retweetledi

Over the past few days, many users on X have been receiving phishing emails disguised as official messages from X, asking them to review a post. Clicking these links can lead to account compromise.
TIP: Always verify the sender’s email address before clicking any link — legitimate emails will come from official x(dot)com domain, not lookalike variations

English

@saleemspeaks2 After covid and economic downturn all over the world even today, the third class n vulgar pakistani media will sell out even their m******.
English

کیا یہ سب ویوز اور ریٹنگ کے چکر میں ہو رہا ہے ۔۔
یہ اسی اور نوے کی دہی کا بہت ہی مشہور couple ہے جمال شاہ اور فریال گوہر ۔۔ پہلے انکا افئیر چلتا ہے پھر شادی ہوتی ہے اور شادی کے کئ سالوں بعد طلاق ہو جاتی ہے ۔۔
اس کے بعد سے اچانک تیس سال بعد دونوں ندا یاسر کے پروگرام میں اجاتے ہیں اور کمال یہ ہے کہ پروگرام رمضان ٹرانسمیشن کے نام پر ہوتاہے ۔۔
سوال کیا پوچھے جارہے ہیں طلاق کیوں ہوی طلاق میں پہل کس نے کی ۔ قصور کس کا تھا ۔۔
مطلب طلاق کو اس طرح پیش کیا گیا جیسے یہ کوی اچھا اور بہترین ایونٹ ہوں جسکو سیلبریشن منانے کیلے دونوں کپل شو میں اے ہوے ہیں ۔۔ اور بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں
مطلب یہ پاکستان کی کیا دنیا کی تاریخ کاوہ واحد شو ہے جس میں طلاق کے بارے میں ڈسکس کرنے کیلے دونوں ایکس پارٹنر کو بلایا جاتا ہے ۔۔
اور میں شرطیہ کہ سکتا ہوں اس پروگرام پر انے کیلے دونوں نے اچھے خاصے پیسے لیے ہونگے ۔ اور یہ وہ ریٹنگ کی جنگ جو اجکل اپکو ہر رمضان کی ٹرانسمیشن میں ملے گی ۔۔
اردو

The King retweetledi
The King retweetledi
The King retweetledi
The King retweetledi

@OfficialDPRPP
On behalf of respectable people of punjab,it is kindly requested that your institution take stricter action against this person who is spreading such vulgarity in punjab.this tweet will be used for future record. Thank you.
Showbiz & News@ShowbizAndNewz
YOUTUBE SHOULD BAN SOME PEOPLE! What kind of content is this during Ramadan?
English

@ShowbizAndNewz @OfficialDPRPP
On behalf of respectable people of punjab,it is kindly requested that your institution take stricter action against this person who is spreading such vulgarity in punjab.this tweet will be used for future record. Thank you.
English
The King retweetledi










