Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ

217.5K posts

Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ banner
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ

Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ

@PTIFAN20

News

West Seneca, NY Katılım Eylül 2022
2.2K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
گداٸی یونین بوبن کا ووٹ ترقی کو ملے گا ازاد امید وار کی واضع پوزیشن گلگت بلتستان عمران خان کا 🔥
اردو
3
155
794
6.4K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
پیپلز پارٹی والے ہی تو سائفر کے بعد تحریک عدم اعتماد پیش کرنے میں پیش پیش تھے، لہذا اب اگر پیپلز پارٹی والے پی ٹی آئی کے پاؤں پکڑ رہی ہے، تو پی ٹی آئی والے اتنے بھولے نہیں ہیں کہ دوبتی کشتی کو سہارا دیں، ایثار رانا
اردو
6
242
875
17.1K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
فرعون نے کتنا زور لگایا تھا کہ موسیٰ کو قتل کرے لیکن نہیں مار سکا۔ رات کتنی بھی لمبی ہوجائے صبح ضرور ہوتی ہے اور عمران خان کے رات کی بھی سویر ہوگی مولانا طارق جمیل کی گفتگو 🔥
اردو
5
262
736
6K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
جب صحت کا بجٹ کاٹ کر لاہور میں فلم سٹی بنیں گے تو صحت جا نظام بھی ایسے ہی تباہ ہو گا اور عملہ اور ڈاکٹرز بھی ایسے ہی غیر سنجیدہ ہوں گے
اردو
2
217
438
5K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بڑا انکشاف 🛑 بلوچستان میں پیٹرول باقی ملک سے سستا ترین! باقی ملک میں پیٹرول 410 روپے فی لیٹر تو بلوچستان میں 295 روپے فی لیٹر, اور پیٹرول پمپ مالک کہہ رہا ہے, یہ 240 روپے فی لیٹر تھا! آخر باقی پاکستان میں یہ پیٹرول کیوں نہیں دیا جاتا؟؟؟
اردو
6
275
693
11.9K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
جو لوگ بات کرتے ہیں کہ عمران خان کے ساتھ بہت زیادہ engagement ہو رہی ہے ان لوگوں میں سے ایک سے میری بات ہوئی ہے انکا دعویٰ ہے کہ بجٹ کے بعد گراؤنڈ پر حالات بدلتے نظر آئیں گے۔ صدیق جان
اردو
7
24
222
5.7K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
مریم نواز کی گورننس بہت اچھی ہے :راوی مریم نواز کی گورننس میں بچوں کو انجیکشن لگا کر HIV کروا دیا جاتا ہے مریم نواز خود وہاں پر جاتی ہیں BBC چھےمہینے بعد جاتا ہے پھر وہی سب کچھ ہو رہا ہوتا ہے جو وہاں کا MS تھا اسے اٹھا کر دوسرے ہیلتھ محکمے کا سربراہ بنا دیا جاتا ہے: اطہر کاظمی
اردو
16
2.5K
7.6K
101.6K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
میں لاجز میں رہتا ہوں میں وہاں ریپیئر نہیں کروا سکتا میں نے محسن نقوی کے ترلے کیے کہ ہمارے دروازے ٹوٹے ہوئے ہیں کھڑکیاں ٹوٹی ہوئی ہیں ! خواجہ آصف ۔۔۔۔ جو اپنے ٹوٹے دروازے نئیں تھیک کروا سکتا وہ بیچارہ ملازم کا ٹرانسفارمر کیا لگوائے گا
اردو
42
576
2.7K
112.1K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
اختر صاحب کس دباؤ کا شکار ہوئے کہ انہوں نے الیکشن سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ہماری تنظیمیں اس صورتحال کا بغور جائزہ لے رہی ہیں، اور ان شاء اللہ کل یا پرسوں تک ہم اپنا متبادل امیدوار نامزد کر دیں گے ہمیں پہلے ہی اندازہ تھا کہ ہمارے اتحادی اور عوامی حمایت کو نقصان پہنچانے کے لیے مختلف کوششیں کی جائیں گی۔ ماضی میں بھی کچھ لوگ لوٹیں بن گیے اور راستہ بدل گئے، اب اختر صاحب بھی دباؤ کے تحت انتخابی میدان سے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور مخالفین کی حمایت کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
اردو
0
63
152
2.9K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
اچھا 1968 والی BA کی ڈگری پر تصویر 2018 کی ؟🤔🫤 خان صاحب کی ہر بات 💯 فیصد درست ثابت ہو رہی ہے ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی کرتے ہیں @369_Sch
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
192
1.3K
3.5K
86.3K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
جہانگیر ترین کی فرعونیت ۔۔۔۔۔ جہانگیر ترین کے فارم کے سامنے رہنے والے غریب لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی جب بھی کوئی گھر سے باہر نکلتا ہے فارم ہاؤس کے گارڈز اسلحہ لے کے پہنچ جاتے مار پیٹ گالیاں نکالنے کے جاتے ہیں ۔۔۔۔ اور بیٹا انکا سوشل میڈیا پے نیک پروین بنا ہوا
اردو
23
1.5K
3.5K
66.6K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
زلفی بخآری BBC ریڈیو پر!! زلفی بخآری پوری دنیا کو بتا رہا ہے, عمران خان کو 22/22 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے, عمران خان پر بدترین ٹارچر کیا جارہا ہے!! اسکو پھیلائیں 🛑
اردو
22
1.9K
3.8K
20K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
“ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتے ہیں۔ ہمارے 70–80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کا بچہ ڈیلیور کیا جو 9 ماہ کی حاملہ تھی اور جس کا سر کٹ چکا تھا۔ براہِ کرم اس دہشت اور ہولناکی کو روکیں “ آسٹریلوی خواتین ڈاکٹرز کا غزہ سے بیان
اردو
32
4K
6.4K
78.7K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پاکستان آرمی نے عوامی مینڈیٹ کو جوتے کی نوک پر رکھا ہوا ھے عوام کو کس بات کا انتظار ھے؟
اردو
77
2.2K
4.3K
54.9K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
فارم 47 کے الاسٹک والی الیکشن سے لیکر سپریم کورٹ کو ختم کردیا گیا لیکن ایک چیز جو نا ہوسکی وہ پی ٹی ای کو ختم کرنا وہ ممکن نہیں ہوسکا اور عمران خان ایک پہاڑ بن گیا🚨
اردو
12
667
2.2K
15.1K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
ہمارا پڑوسی ملک ہم سے ایک دن پہلے آزاد ہوا تھا وہ 14 ہم 15 اگست کو آزاد ہوۓ لیکن وہاں کیا حالت ہے انصاف نہیں ہے وہاں ایکس پرائم منسٹر رہتا نہیں یا تو آپکو ملک چھوڑنا پڑتا ہے یا مار دیتے ہیں عمران خان کا پتہ نہیں کیا ہوگا ۔۔ وزیراعلی پنجاب بھگونت مان 🚨
اردو
19
1.7K
4.8K
65.4K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
گلگت بلتستان میں عمران خان کا ایک یادگار جلسہ، جہاں خان صاحب نے کہا تھا کہ فلسطین کی آزادی تک ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے 🔥
اردو
18
4.1K
13.1K
62.2K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Shoukat Nawaz Mir
Shoukat Nawaz Mir@SNM_Kashmiri·
مظفرآباد آزاد کشمیر مزاکرات ختم 9 جون لانگ مارچ کی کال برقرار عوام تیاری جاری رکھیں۔ "9 جون یوم جنون"
اردو
42
2.1K
8.3K
84K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
عاصم منیر اپنے بتیجھے اور داماد کو فوج سے نکلوا کر سول سروسز میں لے آیا، لیکن غریبوں کے بچے بلوچستان میں روزانہ مر رہے ہیں بلوچستان کے حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں
اردو
217
1.9K
6.7K
355.2K
Syed Masoodⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
ایتھے رکھ۔ ایک اور ٹکر کا آدمی نکل آیا 🔥🔥🔥 کراچی سے خیبر تک کشمیر سے گلگت بلتستان تک نیازی کے بہادر چھائے ہوئے ہیں۔ طاقتور کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر گفتگو کرتے ہیں۔ اس بندے نے تو کمال کردیا۔ چیف الکیشن کمشنر صاحب کان کھول کر سنو لو اگر ہمارے پارلیمنٹیرینز کو اجازت نہیں ہے یہاں آنے کی تو یہاں پہ کسی پارٹی کا ایم این اے ایم پی اے منسٹر یہاں پہ ان شاء اللہ تعالیٰ گلگت بلتستان آنے نہیں دیں گے
اردو
5
359
908
12.8K