دراني

8.9K posts

دراني banner
دراني

دراني

@P_Durrani

Katılım Haziran 2020
3.3K Takip Edilen1.8K Takipçiler
دراني retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
خط کو کور کمانڈر کانفرنس میں فتح کا نشان پیش کرنے کے بعد جب دوسرے عوامی خط میں عمران خان نے عاصم منیر کی ساری شوخیوں کو واڑ کر رکھ دیا، تو اب کھسیانی بلی #چاچو_وسکی کھمبا ہی نوچے گی نا! قوم کو اپنی طرح چوتیا سمجھنا چھوڑ دو چوتیوں!
Adil Raja tweet media
اردو
92
915
3.7K
51.1K
دراني retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
مروت نے عمران خان کے نام پر جھوٹ بول کر امریکہ میں ہونے والا احتجاج عاصم منیر کی خوشنودی کے لیے منسوخ کروایا۔ شیر افضل مروت نے اڈیالہ کے باہر جو ویڈیو بیان دیا وہ مختلف اور جو موقف ڈاکٹر معید کے سامنے انٹرویو میں اپنایا وہ مختلف۔ اور دلچسپ بات یہ کہ جو موقف مروت کلب نے اپنایا وہ ان دونوں سے مختلف۔ شیر افضل مروت نے رجیم چینج آپریشن کا الزام سعودی عرب پر لگایا۔ یہ گفتگو اتفاق سے غریدہ فاروقی کے شو میں اس وقت ہوئی جب عاصم منیر کو سعودی حمایت کی طلب بہت زور سے محسوس ہورہی تھی۔ اتفاق سے یہ موضوع اس سے قبل میڈیا میں زیر بحث نہیں تھا۔ اتفاق سے غریدہ فاروقی نے وہ سوال پوچھ لیا۔ یعنی یہ سب اتفاق نہیں تھا۔ شیر افضل مروت نے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کے پیرالل اپنا سوشل میڈیا کھڑا کرنے کی کوشش کی۔ اتفاق سے سوشل میڈیا تحریک انصاف کا ہراول دستہ اور فوج کا سب سے بڑا ناقد ہے۔ اسے کمزور کرنا فوج کی سب سے بڑی خواہش ہے۔ اتفاق سے یہاں بھی شیر افضل مروت فوج کا مذموم منصوبہ پورا کرتے دکھائی دیے۔ اس سب کے علاوہ باقی ساری باتیں غیر اہم ہیں۔ وہ دلیر تھا تو کونسا جھانسی کی رانی تھا یا بزدل تھا تو اس نے کونسی کشتیاں لڑنی تھیں ، سگریٹ زیادہ پیتا تھا یا کم کونسا آپ سے مانگ کر پیتا تھا ،بچوں کی فیس کے لیے پیسے مانگتا تھا تو نہ دو ، ڈسپلن کا خیال کم رکھتا تھا کوئی بات نہیں بہت سارے لوگ نہیں رکھتے غیر محتاط ہوتے ہیں۔ شیر افضل مروت کا قصور فوج کے مفادات کا تحفظ بلکہ انہیں پروان چڑھانا تھا۔ باقی سب کہانیاں ہیں۔ قصے ہیں۔ اسی بات پر اسکی پکڑ ہوئی۔ اسی لیے وہ ڈوبا ہے۔
اردو
122
907
3.5K
90.5K
دراني retweetledi
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
عاصم منیر: خط بھیجنے کی باتیں سب چال ہیں، کسی کا کوئی خط نہیں ملا، ملا بھی تو پڑھوں گا نہیں صحافی: وہ کیوں؟ عاصم منیر: کیونکہ خط انگریزی میں ہے اور میری انگریزی بھی میری عزت کی طرح نہ ہونے کے برابر ہے!!!
Haji Shalwar tweet media
اردو
105
653
2.8K
36.7K
دراني retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
نہ بھولیں گے نہ تمھیں بھولنے دیں گے اور ایک ہی سوال پوچھیں گے کہ #گولی_کیوں_چلائی ؟
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
20
827
2.1K
15.3K
دراني retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
جبکہ غریب عوام کو ٹیکس دینے کو باوجود عذاب میں ڈالا ہوا ہے۔ حد ہے ظلم اور بےغیرتی کی۔
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
35
1.1K
2.8K
27.9K
دراني retweetledi
Annie Sehar
Annie Sehar@Anniesehar1·
ہم نے یہ ویڈیو شئر کی تھی اس پولیس والے کو معطل اور اس گاڑی کو ہی گراونڈ کردیا گیا ہے یعنی پولیس والا بھی زیر عتاب اور پولیس کی گاڑی بھی زیر عتاب ذہنی مریض ناقابل علاج ہوچکا ہے
اردو
2
14
35
842
دراني retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
پہلے میں کہہ دوں گھبرانا نہیں، سیاست میں نہیں آرہی، عمران خان کا پیغام دے رہی ہوں کہ 8 ستمبر کو ہماری شروعات ہے، سب اپنے حق کیلئے نکلیں۔ علیمہ خان #AleemaKhan #ImranKhan #8september siasat.pk/threads/904186
Siasat.pk tweet media
اردو
7
600
2.6K
19.1K
دراني retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
قاسم کا باپ اور نظام کا باپ۔۔۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں کن الفاظ سے بلایا جاتا ہے ✊ وہ آکسفورڈ کا بھی باس😎 بنے گا اور تمھارا بھی باس 😎 بنے گا ✊🔥😎 دوبارہ ری پوسٹ کرے پلیز ✊🔥
اردو
49
4.8K
12.1K
257.1K
دراني retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
پیشِ خدمت ہے میٹرک فیل نانی اے لو فیر آہو 🤣👇
اردو
54
707
1.5K
63K
دراني retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
ماہ رنگ بلوچ اپنے پیاروں کی لاشیں واپس مانگتے ہوۓ ہمیں مارتے ہو لاشیں تو واپس کر دیا کرو
اردو
184
4.2K
12.5K
281.9K
دراني retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
😂😂😂😂😂😂
Imran Riaz Khan tweet media
QME
959
2.7K
12K
187.4K
دراني retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
عمران خان جب بریڈ فرڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کے لیے گیا تو اس نے کہا کہ ایسی یونیورسٹی اگر پاکستان میں بھی بناؤ گے تو لڑوں گا ورنہ میں نہیں اؤں گا یہ اس کی گریٹنس ہے یہ لعنتی پٹواری کیا جانے۔۔۔۔۔🔥 twitter.com/zeshmohmand/st…
اردو
17
589
1.6K
30K
دراني retweetledi
Annie Sehar
Annie Sehar@Anniesehar1·
عمران خان پر جیل میں سختیاں ہو رہی ہیں انکی جان خطرے میں ہے وہ ملک کے منتخب وزیراعظم تھے جنھیں نکالا گیا اور حالت یہ ہے کے انکا نام ملک میں نہیں لیا جاسکتا ایک جمہوریت میں یہ کیسے ہوسکتا ہے فارن میڈیا پر مبصرین حیران رہ گئے
اردو
8
1K
1.9K
16.8K
دراني retweetledi
Zartaj Gul Wazir
Zartaj Gul Wazir@zartajgulwazir·
قاسم کے ہی نہیں، وہ سسٹم کے بھی ابّا ہیں! #AbbaforChancellor
Zartaj Gul Wazir tweet media
اردو
242
2.4K
12.5K
109.4K
دراني retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
انٹرنیشنل میڈیا عمران خان کے قصیدے پڑھ رہا ہے اور فخر محسوس کررہا ہے کہ دنیا کی سب سے اہم یونیورسٹی Oxford کا چانسلر عمران خان جیسا تاریخ ساز اور بہادر انسان ہوگا وہیں ن لیگی شرم سے ڈوب مرنے کی جگہ پروپیگنڈہ کررہے ہیں
اردو
72
5K
12.6K
125.9K
دراني retweetledi
Haider Ali
Haider Ali@Haider4PTI·
عمران احمد خان نیازی کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر منتخب ہونے سے پٹواریوں کا نہ باپ روک سکتا ہے اور ناہی انکی ماں۔ پٹواریوں کی قسمت میں رونا لکھا ہے اور جب انکا باہ بھگوڑا نواز شریف لندن بھاگ جائے گا تو یہ پٹواری 🐕 مزید روئے گے 😆 #سیاسی_استحکام_عمران_خان
اردو
13
932
1.1K
10.2K
دراني retweetledi
aDNaN sHaH 💙
aDNaN sHaH 💙@Adnanshah900·
جس کا نام لینے پر بھی تم نے پابندی لگا رکھی ہے تمہاری ساری ڈیوٹیاں آج بھی اسی کے گرد گھومتی ہیں! سر عمران احمد خان نیازی 🥰🥰 #سیاسی_استحکام_عمران_خان
aDNaN sHaH 💙 tweet media
اردو
0
11
1
36
دراني retweetledi
Laiba Palestine 🇵🇸
Laiba Palestine 🇵🇸@Laiba_Humanity·
شیئر کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی خیانت ہوگی 💔💔💔
اردو
37
2.6K
2.1K
32.8K
دراني retweetledi
MNA Faheem Khan
MNA Faheem Khan@MNAFaheemPTI·
الحمد للہ میں خیریت سے ہوں میں پاکستان آچکا ہوں میں آپ سب بہن بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جیسے آپ سب نے مجھے سپورٹ کیا میں یہاں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان سے میری ویڈیو کو لے کر سعودیہ کو رپورٹ کیا گیا کہ جیسے میں نے سعودیہ کے خلاف بات کی ہے میں انتشار پھیلا رہا ہوں، لیکن جب سعودیہ کے اداروں نے دیکھا کہ اس ویڈیو میں ایسا کچھ نہیں ہے تو انہوں نے باعزت طریقہ سے مجھے چھوڑا اور معذرت بھی کی میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں اللہ کے سامنے بھی گواہی دونگا کہ عمران خان نے ہمیں کبھی اپنے ملک کے خلاف اپنی فوج کے خلاف کچھ کرنے کو نہیں کہا لیکن یہ میں آج بھی یہ کہوں گا کہ جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی اس نے 9 مئی کروایا میں آپ سب کا اپنی قوم کو اپنے دوستوں کا جنہوں نے میری فیملی سے رابطہ رکھا میری ہر طرح مدد کی ان سب کا بے حد شکر گزار ہوں خاص کر ان سب کا جنہوں نے میرے لیئے دعائیں کی ۔۔۔ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد @PTIofficial @PTIKarachi_
اردو
200
1.9K
6.9K
118.7K