PakistanVoice

162.5K posts

PakistanVoice banner
PakistanVoice

PakistanVoice

@Pakistanarmy25

Pakistan Katılım Mayıs 2016
273 Takip Edilen21K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
PakistanVoice
PakistanVoice@Pakistanarmy25·
اس اشتہار میں پاکستان کے کچھ میڈیا ہاؤسز کا اصل چہرہ دکھایا گیا ہے۔۔ چینل بدلو ملک بھی بہتر ہو جاۓ گا😍
اردو
359
2.2K
3.7K
0
PakistanVoice retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالآخر آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا اب یقین ہو گیا کہ ایران امریکہ معاہدہ طے پا چکا ہے جلد اسلام آباد میں مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوگا۔اب ایران بھی آبنائے ہرمز کو کھول دے گا۔
اردو
5
173
707
14.8K
PakistanVoice retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اس حرام کھانے والے بھینسے نے ایک افسر پر چار لوگوں کے قتل کا الزام لگایا ھے اس کی تحقیقات کروائی جائیں اگر یہ جھوٹا ثابت ھو تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔
اردو
13
160
480
17.6K
PakistanVoice retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
نتھیا گلی میں موجود ایک ھوٹل اینڈ ریسٹورانٹ آفاق کے نام سے ھے،یہ لوگ روزانہ لاکھوں روپے کا کاروبار کرتے ھیں،نا یہ ٹیکس دیتے ھیں نا یہ آنلائن پیسے لیتے ھیں نا یہ کارڈ لیتے ھیں،صرف کیش اور کیش پر بھی جو رسید دیتے ھیں اس میں ھم سے تو ٹیکس لیا جاتا ھے لیکن یہ لوگ ٹیکس حکومت کو ادا نہیں کرتے۔ایسی جگہوں کی نشاندھی کیا کیجئے جو کروڑوں روپے کمانے کے باوجود حکومت کو ٹیکس ادا نہیں کرتے
صحرانورد tweet media
اردو
55
357
789
21.6K
PakistanVoice retweetledi
PakistanVoice retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
کسی صف اول کے دبنگ صحافی کی طرف سے یہ جناب عمران ریاض صاحب کو اب تک کی تاریخ میں کوئی پہلا مدلل اور موثر جواب دیا گیا ہے، دلائل کے ساتھ۔ ورنہ عمران ریاض صاحب جس کی چاہتے دھوتی کھینچ دیتے تھے، کلاسرہ صاحب بہرحال پنجاب کے سپوت ہیں، دلیل سے بات کرنا جانتے ہیں پختونخواہ کے مطیع اللہ جان نہیں ہیں۔ آہو
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
49
476
2.1K
54.1K
PakistanVoice retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
برصغیر کے لوگوں کو گند اور گندگی میں رہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے کہ اب کوئی صفائی کا نام لے تو ہم پہلے بدک جاتے ہیں، پھر مزاحمت اور پھر مذاق اڑاتے ہیں پنجاب میں صفائی کا کام شروع ہوا تو مناظر بہتر لگنے لگے ہیں۔ شہر قصبے کچھ اچھے لگنے شروع ہوئے۔ کل کسی انڈیا لڑکی کا سری لنکا سے ٹریول لاگ دیکھ رہا تھا۔وہ کہنے لگی سری لنکا چھوٹا سا ملک ہے لیکن وہاں ٹوراسٹ جانا پسند کرتا ہے کیونکہ وہاں صفائی ہے جو بھارت میں کم ہے۔ پنجاب میں صفائی پر توجہ دی جارہی ہے جو آپ کو اسلام آباد تک میں نظر نہیں آتی۔ انسانی آنکھوں کو صفائی ہمیشہ اچھی لگتی ہے۔ ہماری آنکھیں گندگی دیکھنے کی برسوں سے عادی ہیں لہذا صفائی دیکھنے اور اسے پسند کرنے اور تعریف کرنے میں ہمیں کچھ وقت لگے گا۔ @MaryamNSharif @CS_Punjab @GovtofPunjabPK @saaf
اردو
124
866
3.3K
95.9K
PakistanVoice retweetledi
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
جہلم پٹرول پمپ پر ہاتھ کیوں دھوئے سردار زادے غلام رسول رند کا کم سن بچیوں پر تشدد ،بچیوں کو مار کھاتا دیکھ کر لاچار باپ آگے آیا تو پٹرول پمپ کے عملے نے غریب شہری کی درگت بنا دی ایک بچی کی عمر سات سال دوسری پانچ اور تیسری تین سال کی ہے ،پولیس نے وقوعہ کی فوٹیج دیکھنا چاہی تو غلام رسول رند کے بیٹے نے پولیس کو بھی دھمکیاں دیں، وہی پر پولیس کو اوپر سے فون آ گیا اور پولیس واپس آ گئی ،اب پولیس مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہے وزیر اعلیٰ پنجاب صاحبہ کیا کم سن بچیاں بھی آپ کی ریڈ لائن میں آتی ہیں ؟ @MaryamNSharif @OfficialDPRPP
Daim Mubashar tweet media
اردو
12
157
232
6.9K
PakistanVoice retweetledi
Umair Aslam
Umair Aslam@Defense785·
Strength. Precision. Superiority. Introducing Tank Haider – 3rd Gen+ Main Battle Tank, engineered for next-generation combat readiness. ▪️125mm Smooth Bore Firepower ▪️Advanced Composite Armor ▪️1200 HP High-Performance Engine ▪️Remote-Controlled 7.62mm MG ▪️Dynamic-Static Hydraulic Steering Designed for unmatched battlefield mobility and survivability, Tank Haider delivers power where it matters most. #TankHaider #BattleReady #DefensePower #MilitaryStrength #ArmoredForce
Umair Aslam tweet media
English
2
9
60
1.9K
PakistanVoice retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
@JimmyVirkk ٹرمپ کی بکواس ایک طرف لیکن تمھاری طرف سے ثالثی پر اپنی پین پیش کرنا اور مزاق اُڑانا نہایت ہی کمینی حرکت ہے چوتیے اس ثالثی کی وجہ سے تم کتے کی موت مرنے سے بچ گے ہو “ کچھ حیا کر
اردو
2
21
139
1.9K
PakistanVoice retweetledi
Shahzad Younas Sheikh
Shahzad Younas Sheikh@ShahzadYunas786·
میرے ہمسایہ گاؤں 61 ج ب دھروڑ کا نوجوان #محمد_سیف جو پاک آرمی میں تھا، عید پر گھر واپس آتے ہوئے جعفر ایکسپریس ٹرین حملے میں شہید ہو گیا ہے۔ Salute to our Shaheed
Shahzad Younas Sheikh tweet media
اردو
118
105
700
19.1K
PakistanVoice retweetledi
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ – الحمدللہ حج کیلئے آمد اور حاضری خانہ کعبہ
Aamir Ilyas Rana tweet media
اردو
346
229
3K
42.6K
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
روزانہ کی بنیاد پر ایسے اکاؤنٹس کو ان فالو کردیا جائے گا جو غیر متحرک ہیں
اردو
31
20
143
2.6K
PakistanVoice retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے بڑے نقصان سے بچا لیا میں خیریت سے ہوں آپ سب کی دعاؤں کا مشکور ہوں۔🙏
Raza@SocialDigitally

صابر ہاشمی @SabirMehmood26 بھائی کا کل ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا، جس میں انہیں شدید چوٹیں آئیں، تاہم الحمدللہ وہ خطرے سے باہر ہیں۔ تمام دوستوں اور احباب سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔

اردو
18
7
83
2.3K
PakistanVoice retweetledi
Mahnoor Haider
Mahnoor Haider@Mahnoor_Haider2·
#FactCheck کوئٹہ: ٹرین پر خودکش حملہ کرنے والے دہشتگرد بلال شاہوانی کی حقیقت آخرکار سامنے آگئی 📷 22 فروری کو اس کے والد عبدالعلی شاہوانی نے خاندان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا بیٹا “پکنک منانے گیا” اور وہاں سے لاپتہ ہوگیا۔ خاندان نے اس سے مکمل لاتعلقی کا اعلان بھی کیا تھا۔ مگر وقت نے ثابت کردیا کہ جسے معصوم اور لاپتہ بنا کر پیش کیا جا رہا تھا، وہ دراصل دہشتگردوں کے ساتھ مل کر معصوم جانوں کے خون سے کھیلنے کی تیاری کر رہا تھا۔ یہ دہشتگرد نہ صرف اپنے ہاتھ خون سے رنگتے ہیں بلکہ اپنے ماں باپ، خاندان اور پورے معاشرے کو بھی رسوا کر جاتے ہیں۔ ایک باپ اپنے بیٹے کو ڈھونڈتا رہا، اسے بے قصور سمجھتا رہا، مگر وہی بیٹا انسانیت کا دشمن بن چکا تھا۔ دہشتگرد تنظیمیں نوجوانوں کو جھوٹے نعروں، نفرت اور پروپیگنڈے کے ذریعے استعمال کرتی ہیں، پھر انہی لاشوں پر سیاست اور مظلومیت کا ڈرامہ رچایا جاتا ہے۔ پاکستان کے معصوم شہریوں، شہداء اور سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔ 📷📷 #QuettaBLAKilledInnocents #StopIndianBackedTerrorism #TerroristBLA
Mahnoor Haider tweet media
اردو
16
37
92
19.2K
PakistanVoice retweetledi
PakistanVoice retweetledi
Raza
Raza@SocialDigitally·
صابر ہاشمی @SabirMehmood26 بھائی کا کل ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا، جس میں انہیں شدید چوٹیں آئیں، تاہم الحمدللہ وہ خطرے سے باہر ہیں۔ تمام دوستوں اور احباب سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
اردو
61
44
315
10.2K