Pakistan first🇵🇰

20.2K posts

Pakistan first🇵🇰 banner
Pakistan first🇵🇰

Pakistan first🇵🇰

@Pakistanfirst98

Proud to be Pakistani.🇵🇰 I love every human being, irrespective of his Religion, Nationality, Ethnicity, or sect. No human is superior to others.

Lahore پنجاب, پاکستان Katılım Şubat 2019
1.1K Takip Edilen268 Takipçiler
Pakistan first🇵🇰
Pakistan first🇵🇰@Pakistanfirst98·
@Sameer_speaks @iqrarulhassan بلاول ہو یا عمران خان یا نواز شریف مریم نواز وغیرہ بات شخصیت کی نہیں اصول کی ہے۔ سب ایک ہی طرز پر پارٹیز چلا رہے ہیں۔ یہ جمہوریت نہیں ہے صرف پسندیدہ شخصیات کی گیم ہے۔ اور اس سے ملک کا کیا فائدہ؟ نظام تو ویسا ہی رہے گا۔
اردو
0
0
0
9
Optimist
Optimist@Sameer_speaks·
@iqrarulhassan “اقرار بھائی، دلوں کے حال تو اللّٰہ جانتا ہے، لیکن اچانک بلاول کا نام آپ کے لبوں پر آنا بڑا دلچسپ لگا۔ حالانکہ آپ نے کبھی بلاول صاحب یا اُن کے والد صاحب کا ذکر نہیں کیا، باوجود اس کے کہ اُن کے کارنامے سب کے سامنے ہیں۔ پھر اچانک ایسا کیا ہو گیا؟ آپ ہی بہتر جانتے ہوں گے۔
اردو
3
0
2
452
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پچیس سال پارٹی کے لیے قربانیاں دینے والی شازیہ مری کی حیثیت ایک پرچی پر چیئرمین بننے والے بلاول کے سامنے غلاموں سے بھی بدتر ہے۔۔۔ عوام راج تحریک سیاسی ڈکٹیٹروں کی اسی فرعونیت کا خاتمہ کرنے کی تحریک ہے۔ عوام راج تحریک ایک ایسی پارٹی کے قیام کی تحریک ہے جہاں کوئی ایک امیرزادہ پارٹی کا مالک نہیں ہو گا، جہاں عام لوگ اور عام کارکن پارٹی کے مالک و مختار ہوں گے۔
اردو
529
248
1.2K
81.8K
Sidhant Sibal
Sidhant Sibal@sidhant·
Just in: Iran foreign minister Araghchi meets India's NSA Ajit Doval in Delhi
Sidhant Sibal tweet media
English
84
536
6.4K
220.5K
Pakistan first🇵🇰
Pakistan first🇵🇰@Pakistanfirst98·
@HaiderHotiANP پنجاب گیس خریدتا ہے پوری قیمت دیتا ہے۔ صرف KP سے نہیں قطر وغیرہ سے بھی خریدتا ہے۔ جبکہ KP میں مجموعی طور پر نہ بجلی کی قیمت وصول ہو پاتی ہےنہ گیس کی۔
اردو
0
0
0
39
Ameer Haider Khan Hoti
Ameer Haider Khan Hoti@HaiderHotiANP·
ہمارا صوبہ روزانہ 500 ملین کیوبک فیٹ گیس پیدا کرتا ہے جبکہ ہماری ضرورت صرف روزانہ 120 ملین کیوبک فیٹ ہے۔ اس کے باوجود گرمیوں میں شدید لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ گیس اس لئے نہیں مل رہی کہ پنجاب اپنی ضرورت سے بہت کم گیس پیدا کرتا ہے۔
اردو
33
70
205
25.8K
Pakistan first🇵🇰
Pakistan first🇵🇰@Pakistanfirst98·
@saifullahawan40 آپ 1960 میں نہیں جی رہے۔ یہ 2026 ہے۔ ایسے کاروبار بھی ہیں جو دن میں ہو ہی نہیں سکتے۔ اپنے ہاتھوں سے بچی کچی بزنس ایکٹویٹی کو بھی دفن کرنا مضحکہ خیز ہے۔ اصل مسائل سے توجہ ہٹائی جا رہی ہے۔
اردو
0
0
1
66
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
کاروبار ہمیشہ سن لائٹ میں ہوتے،سورج غروب ہونے کے بعد کاروبار بند ہو جاتے،رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کی ٹائمنگ مستقل کردینی چاہیے،
اردو
224
122
975
37.5K
Pakistan first🇵🇰
Pakistan first🇵🇰@Pakistanfirst98·
@Jalal_Udin_Khan جب علی وزیر "کالے پنجابی" کہتا تھا تو وہ تو ہیرو تھا۔ ایک طرف کے لیڈروں کی نسل پرستی پر بھی خاموش رہنا اور دوسری طرف کی عام عوام کے چند جہلا ، جو پنجاب کا 0.1 فیصد بھی نہیں، کے چند باتوں پر غصہ۔ فوراً ہی مظلومیت کارڈ استعمال کر لیتے ہیں۔
اردو
0
0
4
87
Jalal Uddin Khan
Jalal Uddin Khan@Jalal_Udin_Khan·
نوٹ کر رہا ہوں کہ چند ماہ سے پنجابی نسل پرست اور تعصب پرست پختونوں کی تزلیل پر اتر ائے ہیں۔ کیا یہ حکومت پنجاب، وفاقی حکومت یا ریاست کی کوئی پالیسی ہے یا صرف سوشل میڈیا کے پالتوں کتے ہی پختونوں پر بھونک رہے ہیں ؟ آیا پاکستان ایسی حرکات کا متحمل ہو سکتا ہے ؟۔۔۔
اردو
85
7
58
7.7K
Pakistan first🇵🇰
Pakistan first🇵🇰@Pakistanfirst98·
@QaziShahid786 Uzbekistan became independent along with Ukraine and other states. What Ukraine experienced for not having nuclear is evident. Yes, the purpose of all this security is prosperity of nation and not just arms and army but in this anarchic world order nuclear is a good answer.
English
0
0
0
97
Shahid Qazi
Shahid Qazi@QaziShahid786·
Pakistan - created in August 1947, armed with nuclear weapons and the world's 6th largest military. Uzbekistan - became independent in August 1991, no nukes, no giant army, yet now gifting Islamabad the construction of Babar Park on Faisal Avenue. A country born 44 years later is helping beautify the capital of a “regional power.” Maybe nations built less by missiles and more by priorities. #Pakistan #Islamabad #Uzbekistan #BabarPark
Shahid Qazi tweet media
English
21
13
67
9.8K
Pakistan first🇵🇰
Pakistan first🇵🇰@Pakistanfirst98·
@RahimNasari If I write 3 lists of the same length regarding serving office holders who are non-punjabi then your propaganda will vanish. Never forget, the 55% population of Pakistan is from Punjab.
English
0
0
3
241
Rahim Nasar
Rahim Nasar@RahimNasari·
If this is correct then Afghan Taliban’s cabinet is 💯% better & inclusive than Pakistan’s Single Province led Federal Cabinet.
Rahim Nasar tweet media
English
13
8
45
3.1K
Pakistan first🇵🇰
Pakistan first🇵🇰@Pakistanfirst98·
@realrazidada تحاریک کا بھی یہی حال ہے۔پاکستان کی تحریک ہو یا کانگرس، اکالی دل یا مُلاؤوں کی وہ لاہور کی سند سے ہی آگے بڑھی۔ یہ اتفاق کی بات ہے
اردو
0
0
0
21
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
قیام پاکستان سے قبل شاعر جہاں کا بھی ہوتا مانا تب جاتا تھا جب وہ لاہور کا مشاعرہ پڑھ لیتا۔ اسی طرح کھانا جہاں کا بھی ہو قبولیت وہ تب ہی پاتا جب لاہورئیے اس کو سند قبولیت عطا کردیں۔
اردو
45
97
536
7.6K
Pakistan first🇵🇰
Pakistan first🇵🇰@Pakistanfirst98·
@UmarCheema1 It is about genetics and environment not about food. Moreover, the people of Karachi or their forefathers were not there in Past century. Almost all of them are migrated from different parts of Pakistan and India.
English
0
0
2
16
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
کراچی کے کھانوں کی تعریف بڑی سنی ہے لیکن مجھے تو لاہور کے کھانے زیادہ اچھے لگتے ہیں، مزید یہ کہ اگر کراچی کے کھانوں کو اچھا مان بھی لیا جائے تو اسکے اثرات شہریوں کی صحت پر کیوں اتنے نظر نہیں آتے؟ لاہور کے لوگ کراچی والوں سے زیادہ صحتمند دکھائی دیتے ہیں
اردو
437
171
1.4K
123.5K
Pakistan first🇵🇰
Pakistan first🇵🇰@Pakistanfirst98·
@crazy__shikhu Sisters and brothers are from same Parents. If you do not know why there are separate words for sisters and cousins than that is your cultural problem.
English
1
0
0
330
Pakistan first🇵🇰
Pakistan first🇵🇰@Pakistanfirst98·
@jawadahmadone یہ سائنس بھی مذہب کی طرح discuss کر رہے ہیں۔ سائنس کوئی ایسی چیز نہیں جس پر راۓ ہو یہ facts ہیں۔
اردو
0
0
2
145
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad@jawadahmadone·
فزکس فروشی۔
فارسی
46
16
130
24.8K
David Keyes
David Keyes@DavidMKeyes·
At the request of Pakistan, I have decided to pause my work day and grab a quick lunch.
English
284
1.6K
13.9K
389.8K
Pakistan first🇵🇰
Pakistan first🇵🇰@Pakistanfirst98·
@iemziishan آپ صحافی ہیں یا اندھے مقلد؟ عمران خان کے ساتھ یا نواز شریف یا کسی اور سیاسی نظریے کے ساتھ عوام کھڑی ہو سب قابل احترام ہیں۔ یہ تو نہیں ہو سکتا کہ پنجاب میں ہڑتال جائز اور KP میں ناجائز ہو۔
اردو
0
0
1
65
Pakistan first🇵🇰
Pakistan first🇵🇰@Pakistanfirst98·
@AdvSahibaRana مسئلہ تعریف اور تشریح کا ہے۔ اگر ملاں کا مسئلہ نہیں تو ملاں مودودی ، مفتی محمود اور عطااللہ شاو بخاری پاکستان کے شدید مخالف کیوں تھے؟ اسی لیے کہ وہ جناح کے تصور ریاست کے حامی نہیں تھے؟ وہ جناح کو سیکولر سمجھتے تھے۔
اردو
0
0
0
17
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
@Pakistanfirst98 بھائی ملاں وغیرہ کا تو مسئلہ ہی نہیں ۔ پاکستان اسلام کے نام پر بنایا گیا۔ اگر اسلام کے نام پر نہیں بنایا گیا تو پھر پاکستان کے قیام کی کوئی لاجک نہیں ہے
اردو
3
0
2
67
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
اگر قائداعظم زندہ ہوتے تو ایسے لبرل اثاثے دیکھ کر پاکستان بنانے کا فیصلہ کینسل کردیتے۔ کیونکہ اگر پاکستان اسلام کے نام پر نہیں بنا تو دو قومی نظریہ ہی غلط ٹھرے گا تو پھر ہندوستان میں ہندوؤں کیساتھ رہنے میں کیا برائی تھی۔ کیونکہ جیسا پاکستان آپ چاہتے ہیں وہ انڈیا میں زیادہ بہتر بن سکتا تھا
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

ہم پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناح کا اثاثہ ہیں! @AnsarAAbbasi

اردو
35
75
323
10.7K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
افغانستان، شام اور اعراق کے بعد پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں نیچے سے چوتھے نمبر پر پہنچ گیا۔ بس تھوڑی سی اڑان اور محنت سے سب کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے ۔
اردو
235
2.1K
8.3K
85.7K
Pakistan first🇵🇰
Pakistan first🇵🇰@Pakistanfirst98·
@khalidmabbasi بہر حال ہمارے بزرگوں نے مُلاں مودودی کی سوچ کی نفی کی اور جناح کو وؤٹ دیا۔
اردو
0
0
1
37
Pakistan first🇵🇰
Pakistan first🇵🇰@Pakistanfirst98·
@AdamSerina @zzarishk_ Modesty And morality is a subjective thing. And BTW it is not unethical. Most of the cultures on this planet have co gyms. Note: I will never choose this due to my religious reasons.
English
0
0
0
18
Zarish k
Zarish k@zzarishk_·
اچھا… مجھے نہیں معلوم آپ کس طرح کی خواتین ہیں، لیکن اگر آپ کبھی Gym گئی ہیں تو آپ کو پتا ہوگا کہ خواتین کو کس قسم کی ایکسرسائز اور باڈی موومنٹس کرنی پڑتی ہیں۔ آپ کیسے خود کو اس طرح غیر محرم مردوں کے سامنے موو کرنے میں کمفرٹیبل محسوس کرتی ہیں؟ یہ بات اہم نہیں کہ وہ دیکھ رہے ہیں یا نہیں۔ اصل کمفرٹ انسان کے اپنے اندر ہوتا ہے۔ آپ اپنے آپکو ٹھرکی نظروں سے ویسے ہی نہیں بچا سکتے- اور ویسے ہم اپنے ہی گھر میں، اپنے فادر یا بھائی کے سامنے بھی اگر کسی نامناسب پوزیشن میں ہوں تو فوراً خود کو سنبھال لیتے ہیں۔ تو پھر باہر یہ احساس کیوں ختم ہو جاتا ہے؟ ۔
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann

جم میں اگر مرد نظریں نیچھے رکھیں گے تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہوگا

اردو
48
75
564
36.3K
Pakistan first🇵🇰
Pakistan first🇵🇰@Pakistanfirst98·
@98765432l_ @fawadchaudhry نہیں، یہ نعرہ ہوتا تو جناح کانگرس نہ چھوڑتے۔ جب تک کانگرس سیکولرزم کی بات کرتی رہی جناح کانگرس میں رہے اور ہندو مسلم اتحاد کے حامی رہے۔
اردو
1
0
0
7
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
پاکستان کوئ ملاؤں کا پراجیکٹ نہیں یہاں قائد اعظم کا ہی دیا ہوا فرمان چلے گا! پاکستانی ملائیت کا جنم امریکہ کی افغان پالیسی سے ہوا ہے آپ لوگ ویسے ہی چند سالوں میں اپنی موت مر جائیں گے،!!
Muhammad Nadeem@nadeem0036

@fawadchaudhry پاکستان کوئی قائد کی لا فرم نہیں ہے کہ ادھر ان کی مرضی چلے۔ یہاں عوام کی مرضی سے نظام چلے گا / چلنا چاہیے۔

اردو
183
49
313
29.6K
Pakistan first🇵🇰
Pakistan first🇵🇰@Pakistanfirst98·
@Viceroy0786 @zzarishk_ I personally will never go to the gym with co- gathering due to my religious concern. But I am against enforcing of any religion. I am against the banning of hijab in France and enforcement of hijab in Afghanistan.
English
0
0
1
35