ThePeshawarCargo

428 posts

ThePeshawarCargo banner
ThePeshawarCargo

ThePeshawarCargo

@PeshawarCargo

We are best Cargo company in the Region, we provide service only to Pakistan and daily sending tons of shipments to all cities and Azad khasmir. Door to door.

Dubai, United Arab Emirates Katılım Şubat 2021
1.4K Takip Edilen76 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ThePeshawarCargo
ThePeshawarCargo@PeshawarCargo·
اسلام علیکم پاکستان ۔ آپ سستے داموں پر کارگو بھیجنا چاہتے ہو تو ہمیں پالو کریں اور اچھے ڈسکاونٹ سے فائدہ اٹھائے نارمل 2،50درہم اور کمرشل 7 درہم پر کلو کے حساب سے گھر سے گھر ڈیلیوری 00971 55 24 00 143 💚💎 wa.me/message/MYZKOB…
ThePeshawarCargo tweet media
اردو
0
0
1
0
ThePeshawarCargo
ThePeshawarCargo@PeshawarCargo·
Pakistan Zinda aabad کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ جو حکومتیں آتی ہے تو کیا سب کھانے کے لئے ہوتے ہیں یا کچھ کرتا بھی ہے۔
GIF
اردو
0
0
0
0
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
خان صاحب کی تقریر کا آغاز “ایاک نعبد و ایاک نستعین” سے ہوا اور اب وہ فرما رہے ہیں طاقت نیوٹرلز کے پاس ہے انہیں حق اور باطل کی جنگ میں کسی ایک کے ساتھ (یعنی ہمارے ساتھ) کھڑا ہونا چاہئیے۔ مطلب کوشش صرف یہ کہ اسٹیبلشمنٹ واپس گود لےلے. یہ جو عوام آپ کے لئے نکلے ہیں ان پر اعتماد کریں
اردو
6.5K
1.7K
12.7K
0
ThePeshawarCargo retweetledi
Mishaal Mano PTI
Mishaal Mano PTI@MishaalPTI·
اس وقت عمران خان 2/3 اکثریت کی پوزیشن میں ہے بغیر اتحادیوں کے تگڑی حکومت بناسکتاہے اگر عمران خان کو الیکشن میں 70-80 سیٹیوں تک محدود کرنے کی کوشش کی گئی تو نا عمران خان مانے گے نا عوام اگر صاف شفاف الیکشن ہوجائے تو عمران خان 200 سے اوپر سیٹیں آرام سے جیتے گا
Mishaal Mano PTI tweet media
اردو
527
2.3K
10K
0
ThePeshawarCargo retweetledi
Mishaal Mano PTI
Mishaal Mano PTI@MishaalPTI·
جو جو عمران خان کا عاشق ہوگا صرف وہی #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت سے چھٹکارے کیلئے اور عمران خان کی آواز ہر ایک تک پہنچانے کیلئے اسے ری ٹوئٹ اور لائک کرے گا، کمنٹ میں خان کیلئے ایک جملہ بھی لکھو ٹائگروں
Mishaal Mano PTI tweet media
اردو
1.1K
4.9K
18.6K
0
ThePeshawarCargo retweetledi
Shykh Haroon
Shykh Haroon@ShykhHaroonPTI·
Clip of the day 🔥 #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
English
313
4.1K
15K
0
ThePeshawarCargo retweetledi
Ameer Abbas
Ameer Abbas@ameerabbas84·
جس نے بھی کیا ہے لیکن کمال کنٹرول کیا ہے۔ اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت PTI مہنگائی کے خلاف احتجاج کر رہی ہے لیکن 25 بڑے چینلز میں سے صرف 4 چینلز دکھا رہے ہیں۔ 21 کو اشتہارات اور دیگر غیر ضروری موضوعات سے فرصت ہی نہیں۔ صحافت تو عوامی ایشوز پر بولنے کا نام ہے، کیا یہ صحافت ہو رہی ہے؟
Ameer Abbas tweet media
اردو
579
4K
10.6K
0
ThePeshawarCargo retweetledi
Mughees Ali
Mughees Ali@mugheesali81·
راولپنڈی کے رہائشی علاقوں میں فیملیز گھروں سے باہر آکر عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے تاب۔۔چھتوں پر رش۔۔ مری روڈ پر خواتین کی بڑی تعداد موجود ہے
اردو
58
2.5K
12.1K
0
ThePeshawarCargo retweetledi
Noor🌸
Noor🌸@iam_hoor·
صدر پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی انشااللہ بہت جلد #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
اردو
1.7K
6.5K
29.1K
0
ThePeshawarCargo retweetledi
Shah Mahmood Qureshi
Shah Mahmood Qureshi@SMQureshiPTI·
ائے روز مہنگائی کا طوفان اور اوپر سے اضافی ٹیکس۔ معیشت تباہی کے دہانے اور عوام کی کمر ٹوٹ چکی ھے۔ سوال یہ ھے کہ اگر کوئی پلان نہیں تھا تو کیوں سازش کے ذریعے اس امپورٹڈ حکومت نے اقتدار حاصل کیا۔ ملک کو اس بھنور سے نکالنے کا واحد حل فوری شفاف انتخابات ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
124
1.2K
4.2K
0
ThePeshawarCargo retweetledi
Noor🌸
Noor🌸@iam_hoor·
پاکستان میں 2017 میں 17 لاکھ سے زائد موبائل مقامی طور پر بنائے گئے تھے۔ 2021 میں عمران خان کے دور میں یہ تعداد اڑھائی کروڑ سے اوپر جا چکی تھی۔ لیکن اب یہ ساری محنت ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے میری انفارمیشن کے مطابق لوکل پروڈکشن بند ہونے کا خطرہ ہے شکریہ کس کا ادا کریں؟
اردو
98
1.2K
2.8K
0
ThePeshawarCargo
ThePeshawarCargo@PeshawarCargo·
@dtnoorkhan @ImranKhanPTI فلسطین میں ایک گروہ پاکستان کا مکمل خلاف ہے میرا پرسنل ایکسپیرینس رہا۔ ب بے چ لوگ ہے
اردو
0
0
1
0
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
خان صاحب بحثیت مسلمان ہم نے ہمیشہ فلسطین کا ساتھ دیا اور دے بھی رہے ہیں لیکن فلسطین کس حیثیت میں مسلہ کشمیر پر انڈیا کے موقف کے ساتھ کھڑا ہے.کیوں وہ بحثیت مسلمان کشمیر پر پاکستانی موقف کے ساتھ نہیں؟وہ قائد اعظم کی یہ بات مانتے ہی نہیں کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ @ImranKhanPTI
اردو
137
24
122
0
ThePeshawarCargo retweetledi
محمد محسن
محمد محسن@mohsin65331331·
یہ ہر آدمی اپنے اکاوئنٹ سے ٹوئٹ کرے وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
اردو
253
10K
28K
0
ThePeshawarCargo retweetledi
Qazi Zaheer Qureshi
Qazi Zaheer Qureshi@ZQ_115·
👆 انسان خواہشات کے ہاتھوں ہوا مجبور​ انسانیت سے ہوگئے ہم دور، بہت دور​ انسانیت ہے خود بھی پریشان یہاں پر​ ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر​ ​انسان زندگی سےہےمایوس، غضب ہے​ ہوتی نہیں ہےزندگی محسوس، غضب ہے​ لگتی ہےزندگی بھی اب انجان یہاں پر​ ہرروز لٹ رہاہے ہرانسان یہاں پر​ 👇🏼
اردو
1
6
8
0