#خاتم_النبیین_محمدﷺ❣️
#درود_وسلام
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
#قومی_زبان #صباح_الخير
موسم تھا بے قرار تجھے سوچتے رہے
کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے
مدت کے بعد پھر تری یادوں کے ساتھ ساتھ
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے
کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے
#اردو_زبان
کبھی نیند میں کبھی ہوش میں تو جہاں ملا تجھے دیکھ کر
نہ نظر ملی نہ زباں ہلی یوں ہی سر جھکا کے گزر کے
مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے مگر آج ہم ہیں جدا
جدا
وہ جدا ہوئے تو سنور گئے ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے
پروین شاکر
#اردو_زبان
غزل کے وہ سارے الفاظ
جو عورت کی تعریف میں کہے جاتے ہیں ،
خواہ وہ دنیا کی تمام زبانوں میں ہی کیوں نہ ہو!!
اس ایک وصف کے برابر نہیں ہو سکتے ،
جس کو قرآن نے عورت کی شان میں کہا -
"تمشی علی استحیاء "
("القصص:٢٥")
`بڑی حیا کے ساتھ چل رہی تھی
🍂🫰🏻