Pullain Baloch retweetledi
Pullain Baloch
147 posts

Pullain Baloch
@PullainB
Secretary Research and Advocacy National Party.
Panjgur Balochistan, Pakistan Katılım Ocak 2013
366 Takip Edilen446 Takipçiler
Pullain Baloch retweetledi

#HEC اور آن لائن کلاسوں کے حوالے سے ان کے جائز خدشات ہیں جس صوبے میں انٹرنیٹ پر پابندی ہو اور بجلی کا نظام نہ ہونے کے برابر ہو وہاں انٹرنیٹ کے ذریعے آن لائن کلاسز ممکن نہیں ہے. فوری طور پر تمام طلبہ کو رہا کرکے ان کے مطالبات منظور کئے جائیں۔2/2
#ReleaseAllStudents
اردو
Pullain Baloch retweetledi

کوئٹہ میں طلبا و طالبات کی گرفتاری افسوسناک اور شرمناک ہے طلبہ اپنے جائز مطالبات لے کر اسمبلی کے سامنے گے ان سے بات کرنے اور ان کا موقف سننے کے بجائے جس بے درد اور شرمناک انداز میں ان کو گرفتار کیا گیا انتہائی قابل مذمت عمل ہے۔1/2
#ReleaseAllStudents
اردو
Pullain Baloch retweetledi

#احتجاج
نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق 27 جون بروز ہفتہ شم 5 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے لاپتہ افراد کی بازیابی و بلوچستان میں جاری بدامنی کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ ہوگا تمام دوست اپنی شرکت کو یقینی بنانے۔
#MissingPersons
#ReleaseAllStudents

اردو
Pullain Baloch retweetledi
Pullain Baloch retweetledi

بارکھان:
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر عبدالکریم کھیتران سانحہ ڈھنک، تربت کے خلاف احتجاجی ریلی سے خطاب کر رہے ہے۔ اس موقع پر پارٹی کارکن اور سول سوسائٹی اراکین بڑی تعداد میں موجود ہیں۔
#JusticeForBramsh




اردو
Pullain Baloch retweetledi

مظاہرہ
5 جون 3 بجے #کراچی پریس کلب میں این پی کارکن بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔
#JusticeForBramsh
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
Pullain Baloch retweetledi

چیف جسٹس بلوچستان سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ سانحہ ڈنھک کے خلاف سو موٹو نوٹس لیں اور واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دیں تاکہ اصل حقائق سامنے آجائیں.’’!!۔ نیشنل پارٹی متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہے
#JusticeForBramsh
اردو
Pullain Baloch retweetledi

آج ایک بار پھر شہید فدا چوک احتجاج، مزاحمت کا مرکز ٹھرا۔
Resistance is life
Kech is love
#JusticeForBramsh

اردو
Pullain Baloch retweetledi

سانحہ ڈہنک کے خلاف شدید عوامی ردعمل کے بعد امید ہے کہ اب معاشرے میں ہر ناانصافی کے خلاف یہی عوامی جزبہ زندہ رہے گا۔ @dpr_gob عوام کی جان وُمال کی تحفظ میں ناکام رہی ہے۔ قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جدوجہد جاری رہیگی۔
اردو
Pullain Baloch retweetledi

سانحہ ڈھنک تربت میں ملوث سرکاری سرپرستی میں متحرک جرائم پیشہ افراد المعروف بدنام زمانہ ڈیتھ سکواڈ کے خلاف ضلع کیچ کا عوامی سمندر امنڈ اٹھا۔۔۔۔ آل پارٹیز ضلع کیچ کے زیر اہتمام عوامی احتجاج۔سے نیشنل پارٹی کے سینیٹر @MAkramDashti خطاب کررہے ہے
#JusticeForBramsh




Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
Pullain Baloch retweetledi

ڈنھک میں جس طرح گھر پر حملہ کر کے خاتون کو شہید اور ان کی معصوم بچی کو زخمی کیا گیا اسکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی اس سے پوری انسانیت کی سرشرم سے جھک گئی۔
—رحمت صالح بلوچ
#JusticeForBramsh
اردو
Pullain Baloch retweetledi
Pullain Baloch retweetledi
Pullain Baloch retweetledi

تمام لاپتہ سیاسی کارکنوں کو عید کے موقع پر بازیاب کیا جائے – ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
thebalochistanpost.com/2020/05/%d8%aa…
#SaveMissingPersons
#SaveAbdulHaiKurd
اردو
Pullain Baloch retweetledi
Pullain Baloch retweetledi

یہ تصویر۲فروری۲۰۲۰کی ہے اور اس دن ڈاکٹر مالک بلوچ کے بیٹےکاولیمہ تھا اس دن علاقہ عمائدین،سیاسی رہنماء،بیوروکریٹ، انتظامیہ،قانون نافظ کرنے والے ادارے الغرض تمام طبقہ فکر کے لوگ بحثیت مہمان شریک تھے
اس تصویر کو زاتی مفاد، ضد اور پروپیگنڈا کے لیئے استعمال کرنا کوئی پہلی بار نہیں۔
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
Pullain Baloch retweetledi

نیشنل پارٹی کی عوامی سیاسی اور تنظیمی سرگرمیاں لاک ڈوان نرم ہونے کے بعد بھی معطل رہیں گی۔ کارکن انفرادی طور پر بھی سماجی رابطے میں فاصلہ رکھیں۔ #NP #CoronaInPakistan
اردو
Pullain Baloch retweetledi

ساجد بلوچ کی لاش کی برآمدگی کی مذمت، تحقیقات کی جائے، نیشنل پارٹی
dailyintekhab.com.pk/?p=23730
اردو









