Taimoor Ali Khan

26.7K posts

Taimoor Ali Khan banner
Taimoor Ali Khan

Taimoor Ali Khan

@Pure_Paki86

Pakistan is my soul & ppl living in pakistan are in my ❤️ i stand strongly with Armed Forces of Pakistan every moment of my life.

Katılım Ağustos 2021
253 Takip Edilen202 Takipçiler
Taimoor Ali Khan
Taimoor Ali Khan@Pure_Paki86·
@IAmIshtiaqAli Wazir e azam khamosh hi rahay ga. Cool institutional avenue Wala khail hay ye Ye sab iss gandgi may luthray huway hain
Filipino
0
0
0
1
Ishtiaq Ali
Ishtiaq Ali@IAmIshtiaqAli·
🚨 یہ کسی ایٹمی حملے کے بعد کے مناظر نہیں؟؟ یہ کوئٹہ کسٹم وئیر ہاؤس ہے!! جہاں مبینہ طور پر اربوں روپے کی کرپشن، ریکارڈ اور سامان کو آگ لگا کر راکھ بنا دیا گیا۔ سوال یہ ہے کہ یہ آگ حادثہ تھی یا سب کچھ مٹانے کی ایک منظم کوشش؟ آخر کس کے حکم پر یہ کھیل کھیلا گیا؟ اربوں روپے کے نقصان کا ذمہ دار کون ہے؟ وزیراعظم اب تک خاموش کیوں ہیں؟ اور سب سے بڑا سوال… اس آگ سے فائدہ کن لوگوں کو ہوا؟
اردو
4
2
4
240
Taimoor Ali Khan
Taimoor Ali Khan@Pure_Paki86·
@Saba5670 40 Saal say hakoomat may reh kr aam awaam ki hadyaan tk Noch rahay ho. 40 Saal k Baad azm aaya? Pakistan k logo Ye wrong number hay Sach to ye hay k ye FM syed sahib ki bheek may di huui izzat pr ucchal rahay Hain. Warna ye Kon hain.kahan say aay
हिन्दी
0
0
0
7
scorpio♏#DJ 🧓🏻
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ جس عزم سے پاکستان ایٹمی طاقت بنا اسی جذبے کے ساتھ ملک کو معاشی طاقت بھی بنانا ہوگا۔ انہوں نے کابینہ اور حکومتی ٹیم کی دو سالہ کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ مشکلات اور علاقائی کشیدگی کے باوجود معیشت کو مستحکم رکھا گیا اور عوام کو کسی بحران یا قلت کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
اردو
2
5
13
134
Taimoor Ali Khan retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پیرا فورس ملتان والے کل کچہری میں کوئی سٹال ہٹانے اندر گے تو وہاں وکیلوں نے ان کو بند کر دیا گیٹ پر تالا لگا دیا اور سب یرغمال بن گے غریب کی ریڑھیاں توڑنے گالیاں نکالنے والے بدمعاش پیرا فورس یہاں مکمل بکری بن گئ منتیں کرتی رہی ساری بدمعاشیاں نکل گئیں
اردو
54
642
1.7K
33K
Taimoor Ali Khan
Taimoor Ali Khan@Pure_Paki86·
@ZahraBilal099 @drAlviOfficial @MaryamNSharif Road sajj gay Log bikhr gay Kisan ro raha Tajir faryaadain kr raha Mazdoor bilbila uthaa Ghareeb tabah hogya PERRA police Patwaar Sab depts nay aam pakistaniyon ko aziatnaak zindgi may mbtilaa kr diya Punjab ki beti road sanwaarti Rahi Tareekh likhnay gi zarur
हिन्दी
0
0
0
16
Zahra Bilal
Zahra Bilal@ZahraBilal099·
پنجاب کی بیٹی نے پنجاب کے ہر شہر کو سجا دیا ہے ♥️
اردو
3
23
61
430
Taimoor Ali Khan
Taimoor Ali Khan@Pure_Paki86·
@chsandhilaa @Shabbir17970370 Aai shamat GB walon ki🤣🤣🤣 Puray Pakistan may logon ka khoon choosay, unki botyon ko nochnay Baad Khunkhaar sher ka rukh GB ki trf hay.
हिन्दी
0
0
0
7
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
اب تک گلگت بلتستان کی الیکشن کمپین دیکھ کر تو یہی لگ رہا ہے کہ ن لیگ کا جنون 7 جون کو ہر کسی کو حیران پریشان کر دے گا حافظ حفیظ الرحمان کیپٹن صفدر اور ن لیگ کی مہم نے پورے جی بی کا ماحول بدل دیا ہے
اردو
97
187
886
15.8K
Taimoor Ali Khan retweetledi
GiLLANi🇵🇰
GiLLANi🇵🇰@SyedAmj57467269·
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPakistan @MohsinnaqviC42 جناب محسن نقوی صاحب اور وزیر اعلیٰ پنجاب صاحبہ اس ویڈیو کا فی الفور نوٹس لیجیے کیونکہ یہ فارن آفس سے منسوب ویڈیو وائرل ھے پنجاب پولیس کا جوان لڑکے کو لاتیں مار رھا ھے اور دھکے دے رھا ھے
اردو
3
5
5
37
scorpio♏#DJ 🧓🏻
کراچی کی پنکی تو گرفتار ہو گئی لیکن خیبرپختونخوا کے آدھے درجن پنکو وزراء کب گرفتار ہوں گے ؟ اختیار ولی @ikhtiarwali (پنکو وزراء 😂)
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
22
37
74
457
Taimoor Ali Khan
Taimoor Ali Khan@Pure_Paki86·
@Malik__Sajawal @AsadChishti18 @hinaparvezbutt Haan g aisa hi hay Tajiron pr, mazdooron pr, kisano par, rehri walon pr zulm ki intihaa iss liye ho Rahi hay k wo mrd Hain. Or cm aik aurat Ye wrong number hay logo Sher khoon pee gya, gosht khaa gya Ab hadyaan bachi hain
हिन्दी
0
0
0
16
Malik Sajawal
Malik Sajawal@Malik__Sajawal·
پنجاب کو پہلی بار ایسی نڈر اور بااختیار قیادت ملی ہے جو خواتین کے تحفظ اور عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے واضح پیغام دیا ہے کہ خواتین پر ظلم کرنے والوں کے لیے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں۔ @hinaparvezbutt
اردو
3
15
17
114
Taimoor Ali Khan
Taimoor Ali Khan@Pure_Paki86·
@Aadiiroy2 Kahan Hain ye residential flat..kis ko milay? 🤣🤣🤣 Meri family k taqriban 4 logon nay Jo haqdaar Hain.. 6 mahinay say apply Kiya Unhain Sirf aas Mili Ghr nhi Ye sab dikhawa hay PERRA FORCE zulm krnay k liye kis nay bnaai? Police belagaam kis k under hay?
हिन्दी
0
0
0
5
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
عوام کو گھر بڑھکیں مارنے سے نہیں ملتے بلکہ اس طرح کام کرنے سے مل رھے ھیں۔
اردو
3
19
56
1.2K
Asad peerzada
Asad peerzada@AsadChishti18·
ابھی آنے والے الیکشن جو اگلے ماہ ہے اس میں مسلم لیگ ن کو ووٹ کیوں دیں کیونکہ مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان کو امن دیا یہاں ایک Mri مشین نی ہوتی تھی یہ نون نے دیا یہاں کارڈیالوجی ویسٹ مینجمنٹ روڑز انفراسٹکرچر دینے والی مسلم لیگ ن ہے ، حافظ حفیظ الرحمن
اردو
18
63
62
399
Taimoor Ali Khan retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ کسی غریب نے مجھے بل بھیجا ہے آپ تمغہ لینے والے وزیر اویس لغاری کی کارکردگی دیکھیں اس حکومت کو تمغہ دیجیے 90 یونٹ کا بل 1928 روپے بنا دیا اس میں 949 روپے کی بجلی اس پر 600روپے فکسڈ ٹیکس اور دیگر ٹیکس ٹیکس ڈال کر 1928 کر دیا نو سو کے بل پر ہزار روپے ٹیکس وہ بھی غریب ترین طبقہ سے اس کی مثال دنیا میں کہیں نہی ملے گی پھر وزیر فرماتے مہنگائی دیکھ کر وزیراعظم شہباز دکھی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
81
505
938
15.1K
Taimoor Ali Khan
Taimoor Ali Khan@Pure_Paki86·
@ranamashhood @usmanrathore01 Yahoodi suur Imran niazi or uskay yahoodi kutton ki maa ki...... Wo loosi kuttay ki trh jail may hi rahay ga..tu Chala jaay Yahan say Pakistan k dushman
हिन्दी
0
0
0
4
Rana Mashhood Ahmad khan
Rana Mashhood Ahmad khan@ranamashhood·
تحریکِ انصاف آج ملک میں عدم تحفظ کی باتیں کر رہی ہے، حالانکہ عمران خان کے دورِ حکومت میں پاکستان معاشی دیوالیہ پن کے قریب پہنچ گیا تھا اور 9 مئی کے واقعات میں سرکاری تنصیبات و قومی اداروں پر حملوں سے ملکی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ۔ دوسری جانب وزیرِ اعظم کی قیادت میں پاکستان معاشی استحکام، ترقی اور عالمی سطح پر مؤثر سفارتکاری کی جانب بڑھ رہا ہے، جبکہ پی ٹی آئی اب بھی الزامات اور سیاسی بیانیے تک محدود دکھائی دیتی ہے۔ اقبال آفریدی کے صاحبزادے کے بلیو پاسپورٹ پر اٹلی جا کر اسائلم لینے کے سوال پر بھی واضح جواب دینے کے بجائے سیاسی دفاع کیا گیا۔ دیکھئے ویڈیو
اردو
2
8
13
170
Taimoor Ali Khan retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
اس ویڈیو میں ترلے منتیں کرتا یہ شخص منشیات فروش نہیں ہے۔ اور نہ ہی غیر قانونی اسلحہ فروخت کرتا پکڑا گیا، یہ پاکستان کا عام شہری اور تاجر ہے، جو کاروبار کو جاری رکھنے کی بھیک مانگ رہا ہے، وہ دہائیاں دے رہا ہے کہ بہت سارے لوگوں کا روزگار چلا جائے گا، PERA والے وارننگ دے دیتے
اردو
10
120
250
3.1K
Taimoor Ali Khan retweetledi
Rukh
Rukh@imissRukh·
استعفی دے دینا چاھئے وزیراعلی کو اب ۔ انہوں نے شاہراہ بھٹو بنائی وہ پہلی ہی بارش میں بہہ گئی اور اب یہ پل مکمل ہونے سے پہلے گرگیا ہے
Rukh tweet media
اردو
7
31
61
1.8K
Gohar Ali
Gohar Ali@Goharspeaks1·
نوجوان کسی بھی ملک کی اصل طاقت ہوتے ہیں، اور حکومت کی جانب سے قرض اسکیموں کو ایک مربوط نظام کے تحت لانے کا فیصلہ اسی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ اس اقدام سے نوجوانوں کیلئے کاروبار، روزگار اور خود انحصاری کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ وزیرِ اعظم کی جانب سے رانا مشہود اور ان کی ٹیم کی تعریف۔
اردو
1
0
0
7
Taimoor Ali Khan
Taimoor Ali Khan@Pure_Paki86·
@AzharKhan Haan g issay tmgha zarur milna chahiye tha..kyun k iss nay to apnay pichwaaray ka zor lga kar makhlooq pr zulm ki akheer ki. Issay na milta to baqi zaalim ro detay
हिन्दी
0
0
0
12
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
سردار صاحب کو تمغہ ملا, دلی خوشی ہوئ کہ حکومت فیصلے میرٹ پر کر رہی ہے۔
Azhar M Khan tweet media
اردو
81
21
139
3K
Taimoor Ali Khan
Taimoor Ali Khan@Pure_Paki86·
@Huseeb59 @Ranakas14919944 Lo g GB walo Ab tumhara number hay Sher puray Pakistan k logon ka khoon peenay Baad GB may enter hogya hay Vote do or phr in firoano k zulmon par cheekh o pukaar karo
Filipino
0
0
1
6
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
کھرمنگ میں شیروں کا جشن مسلم لیگ ن کے امیدوار سید محسن رضوی کے ووٹرز سپورٹرز مسلم لیگ ن کا ٹکٹ ملنے پر جشن مناتے ہوئے۔۔ #GBElection2026
اردو
2
7
10
63
Taimoor Ali Khan
Taimoor Ali Khan@Pure_Paki86·
@ZahoorBaig71 🤣🤣🤣🤣 28th amendment k liye ab unhain opposition ki zarurat hay, kyun k ppp say to phadda chal raha hay. Jitnay Roop Hain in siasat daano Kay ALLAH MUAF FARMAAY
हिन्दी
0
0
0
30
Zahoor Baig (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦)
عمران خان کو کسی ایگزیکٹو آرڈر کے تحت نہیں بلکہ عدالتی فیصلوں کے تحت سزا ہوئی ہے۔ اگر فیصلے سے اختلاف ہے تو قانونی راستہ اپیل اور عدالت سے رجوع کرنا ہے، نہ کہ ہر معاملے کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرانا۔سیاسی معاملات کا حل بھی محاذ آرائی نہیں بلکہ مذاکرات اور سنجیدہ سیاسی گفتگو میں ہے۔ اگر اپوزیشن واقعی بات چیت چاہتی ہے تو وزیراعظم کی پیشکش قبول کر کے مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا۔
اردو
1
5
8
39