گیلانی 🇵🇰

19.5K posts

گیلانی 🇵🇰 banner
گیلانی 🇵🇰

گیلانی 🇵🇰

@SYEDAMJAD_5

❤️تیرے تکبر سے زیادہ ہے گستاخ 🇸🇩# میرا لہجہ🌸 میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے۔ 🥀پاکستان ھمیشہ زندہ باد💚 افواج پاکستان پائندہ باد ❣️back up id so wait

Punjab, Pakistan Katılım Kasım 2022
1.9K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
گیلانی 🇵🇰
گیلانی 🇵🇰@SYEDAMJAD_5·
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ Major Adnan Aslam has embraced martyrdom 💔 Major Adnan Aslam, your bravery, courage, and service in protecting this nation will be remembered for generations. The death of a martyr gives life to the nation. Pakistan Zindabad 🇵🇰
گیلانی 🇵🇰 tweet media
English
6
21
35
713
🌹شیخ اعجاز🌹
جب اینکر فریحہ ادریس نے یوتھیا سٹائل میں پوچھا اپوزیشن کو آپ نے دیوار سے لگایا تو @Shamylaroy نے کلاسیکل انداز میں چھترول شروع کردی اپوزیشن بھرپور انداز میں رولہ رپہ پٹ سیاپہ کررہی ہے کس نے روکا یہی جمہوریت کا حسن ہے اپوزیشن کھل کر حکومت کے ساتھ اختلاف رائے کرتی ہے (جاری ہے 2/2)
اردو
20
89
223
5.8K
گیلانی 🇵🇰 retweetledi
Talat Haral
Talat Haral@HaralTalat·
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی
Talat Haral tweet media
اردو
23
2
28
148
گیلانی 🇵🇰 retweetledi
Sabrina. Malik
Sabrina. Malik@sabrinamalik786·
بنوں - 10 مئی - خودکش حملہ 15 پولیس اہلکار شہید اٹک - 11 مئی - ناکام خودکش حملہ لکی مروت - 12 مئی - دھماکے میں 9 افراد شہید - 33 زخمی بلوچستان دکی - 13 مئی - بارودی دھماکہ 5 جوان شہید باجوڑ - 14 مئی - خودکش حملہ 8 جوان شہید اللہ پاک شہیدوں کے درجات بلند فرمائے 🙏🏼🤲🏼
Sabrina. Malik tweet media
اردو
1
4
14
162
گیلانی 🇵🇰 retweetledi
Dr Aqsa Naz
Dr Aqsa Naz@DrAqsaNaz·
@iqrarulhassan ہم نے ہر بار ایک نجات دہندہ تلاش کیا، اور ہر بار نظام وہیں کا وہیں کھڑا رہا۔ شاید مسئلہ یہ نہیں کہ ہمارے پاس لیڈر نہیں تھے، مسئلہ یہ تھا کہ ہم نے کبھی ایسے ادارے بنانے کی کوشش ہی نہیں کی جو لیڈر سے بڑے ہوں۔ #عوام_راج
اردو
1
2
4
86
گیلانی 🇵🇰 retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
وہ “عمران خان رہائی فورس” کا کیا ہوا ؟؟ مان لیجئے کہ شخصیت پرستی سے نظام اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف یہ جنگ نہ آج تک جیتی گئی ہے اور نہ آئیندہ جیتی جا سکے گی۔ ادارے جیسی جمہوری جماعت ہی ادارے کی غیر آئینی مداخلت کا واحد حل ہے جس کی کوشش عوام راج تحریک کر رہی ہے۔
اردو
214
43
223
20.5K
گیلانی 🇵🇰 retweetledi
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
@iqrarulhassan عمران خان کی رہائی فورس جنگل گشت پر ہے اس لیے مناسب وقت پر اسے استعمال کیا جائے گا ویسے اس سے پہلے دوران اقتدار عمران خان نے ٹائیگر فورس بھی بنائی تھی اسکی کوئی خیر خبر کدھر گئی
اردو
1
1
4
98
گیلانی 🇵🇰 retweetledi
گیلانی 🇵🇰 retweetledi
Talat Haral
Talat Haral@HaralTalat·
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Talat Haral tweet media
اردو
28
3
41
162
گیلانی 🇵🇰 retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
السلام علیکم! صبح بخیر۔ پنجاب پولیس خدمت مراکز عوام کو ایک چھت تلے 14 اہم سہولیات فراہم کر رہے ہیں تاکہ شہریوں کو شفاف، تیز رفتار اور آسان خدمات میسر آ سکیں۔ ایف آئی آر کاپی، کریکٹر سرٹیفکیٹ، ڈرائیونگ لائسنس، گمشدگی رپورٹس سمیت متعدد سہولیات اب جدید نظام کے تحت آپ کی دسترس میں ہیں۔ پنجاب پولیس خدمت مرکز — عوام کا اعتماد، ہماری پہچان۔ #PunjabPolice #KhidmatMarkaz #PublicService #SmartPolicing #PunjabPolicePakistan
Punjab Police Official tweet media
اردو
3
15
49
2.1K
گیلانی 🇵🇰
گیلانی 🇵🇰@SYEDAMJAD_5·
@Bashara08750204 @sahabgee84 @Shamylaroy @214Amin @aftabniazi007 @AkhtarH15638653 @Alikhanyzai @ARSHADALI_67 @betterpakistan @chirfanali6 @dabeer_ah786786 جی بشارت صاحب کم از کم میٹر کرایہ والی تو میڈم شمائلہ رانا صاحبہ کو کرنی چاہیے اس چھوٹی سی ڈیمانڈ میں سچائی ھے تبھی پتہ چلے گا آپ واقعی عام عوام کے ساتھ ھیں یا آپ بھی اشرافیہ کے ساتھ ھے میری اعجاز بھائی سے درخواست ھے کرایہ میٹر والے معاملہ پر میڈم شمائلہ صاحبہ سے بات کریں
اردو
2
1
4
14
گیلانی 🇵🇰 retweetledi
Faarah Butt
Faarah Butt@faarah_but·
@SYEDAMJAD_5 امین یا پروردگار رحیم
فارسی
0
1
1
12