فلیٹ رکھنا کوئی غلط بات نہیں انسان کماتا ہی خرچ کرنے کے لیے ہے۔ مگر اس سارے کھیل میں اچھی بات یہ ہے کہ بہت کچھ کلیئر ہو گیا اور بہت سارے حقائق کا ایک اور گواہ مل گیا۔ منی لانڈرنگ، ملک پر قبضہ، عدلیہ پر دباؤ، ناانصافیاں، اختیارات کا غلط استعمال، بڑے صاحب یعنی (فیلڈ مارشل) کا کردار کتنے ہی پردے ایک بار پھر اتر گئے۔
لوگوں کا گزربسر بہت مشکل ہوچکا ہے۔ کرایہ، بل، راشن اور تعلیمی اخراجات نے زندگی تنگ کردی ہے۔ اللّٰہ کریم سفید پوش گھرانوں کی مدد فرماۓ۔
آمین یارب العالمین 🤲
@SHABAZGIL یاد دہانی 🚨
2013 میں پختون خواہ نے ڈرون حملوں اور بدامنی کی وجہ سے عوامی نیشنل پارٹی کو مسترد کرکے پی ٹی ائی کو ووٹ دیا۔
2018 میں پرفارمنس کی وجہ سے ووٹ دیا۔
2024 میں عمران خان کی وجہ سے ووٹ دیا۔
آگر عمران خان کو جیل سے نہیں نکالا تو اگلی بار آپ ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکتے ہیں
اقرار الحسن صاحب آپ نے پہلے ایف آئی اے افسر پر گالی دینے کا جھوٹا الزام لگایا، میں نے تب بھی لکھا تھا کہ یہ الزام جھوٹا ہے۔ اور اب آپ نے ویڈیو میں تسلیم کیا کہ گالی نہیں دی گئی۔ آپ اب ایک جماعت کے سربراہ ہیں سر عام جھوٹ الزامات سے پرہیز کیا کریں۔
@iqrarulhassan
ایک غریب شخص کے جنازہ سے پہلے امام صاحب نے شرکاء سے کہا
"یہ میت جس کا ہم جنازہ پڑھنے لگے ہیں اپنے گھر کا واحد کفیل تھا۔ سوگواران میں ایک بیوہ اور چھوٹے بچے ہیں۔جس کا عدت کے ایام میں کوئی ذریعہ آمدنی نہیں ہے۔ جنازہ گاہ کے مرکزی دروازے پر ایک چادر بچھا دی گئی ہے۔ اللہ کی رضا کے لئے اپنی حیثیت کے مطابق جو جتنی رقم دے سکتا ہے وہ وہاں ڈال دے۔"
ایک لاکھ روپے سے زائد رقم اکٹھی ہوئی تعزیت صرف دعا کرنے کا نہیں مشکل گھڑی میں عملی سہارا بننے کا نام ہے۔
( منقول )
Stand Up, Save Imran Khan 🚨
Stand Up, Save Imran Khan 🚨
Stand Up, Save Imran Khan 🚨
Stand Up, Save Imran Khan 🚨
Stand Up, Save Imran Khan 🚨
Stand Up, Save Imran Khan 🚨
Stand Up, Save Imran Khan 🚨
Stand Up, Save Imran Khan 🚨
#EverySecondCountsForKhan