Sania

2K posts

Sania banner
Sania

Sania

@Quviii_

کچھ تاریخیں، کچھ یادیں، کچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں

Punjab, Pakistan Katılım Ağustos 2020
2.1K Takip Edilen18.5K Takipçiler
Sania retweetledi
Aalia Ch:
Aalia Ch:@AaliaCh22·
تلوار تو ہٹا ، مجھے کچھ سوچنے بھی دے ایمان لاؤں تجھ پہ کہ ___ جزیہ ادا کروں
اردو
1
5
12
1.4K
Sania retweetledi
Psycho
Psycho@GladChill·
بعض اوقات جس چیز کو ہم دھوکہ سمجھتے ہیں وہ ہماری نظر کا ہیر پھیر بھی تو ہو سکتا ہے وہ چیز ہماری توقع، ہماری سوچ سے یکسر مختلف ہونے کی بنا پر بھی تو دھوکے کا گمان ہو سکتا ہے کبھی کسی چیز کے بارے میں حتمی رائے قائم مت کریں
اردو
2
7
18
1.4K
Sania retweetledi
Psycho
Psycho@GladChill·
کسی کو اس کی ذات اور لباس کی وجہ سےحقیر نہ سمجھناکیونکہ تم کو دینے والا اور اس کو دینے والا ایک ہی ہے اللہ ہے وہ اُسے عطا اور آپ سے لے بھی سکتا ہے
اردو
4
6
36
1.5K
Sania retweetledi
ع عائشہ
ع عائشہ@mohinib7b·
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﻭﻗﺖ ﻧﮑﺎﻟﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ… 🍂🍂🍂
اردو
6
7
38
1.9K
Sania retweetledi
Psycho
Psycho@GladChill·
کچھ سوالوں کے پیچھے صرف درد، پچھتاوا یا وہ سچ چھپا ہوتا ہے جسے جاننے کے بعد سکون نہیں بلکہ خلش بڑھتی ہے ایسے لمحوں میں خاموشی، وقت اور قبولیت کبھی کبھار سوالوں سے بہتر مرہم ثابت ہوتے ہیں
اردو
9
8
99
24.1K
Sania retweetledi
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰
توبہ ایسا دروازہ ہے جو موت کی ھچکی تک کھلا رہتا ہے دعا ایسا عمل ہے جو تقدیر کو مات دے سکتا ہے ضمیر ایسا ساتھی ہے جو ہمیشہ حق کی راہ دکھاتا ہے
اردو
15
15
89
5.1K
Sania retweetledi
Sidra Bhatti
Sidra Bhatti@SidraBhatti20·
محبت باہمی ہونی چاہیے یکطرفہ محبت مصیبت ہے
اردو
7
4
49
5K
Sania retweetledi
Amna Riaz
Amna Riaz@Amna_Riaz1·
جو زمانے کی گردش کے تھپیڑوں میں آنے سے پہلے پہلے اپنی ذات کے وطن میں پناہ حاصل نہیں کرتا وہ بے یار و مددگار کہیں کا نہیں رہتا
اردو
0
4
34
4.5K
Sania retweetledi
Neelam
Neelam@Itx_me4u·
ٹوٹے ہوئے دلوں کے افسانے مختصر ہوتے ہیں آپ پوچھتے ہیں کہ کیا ہوا؟ وہ بتاتے ہیں کچھ نہیں!
اردو
6
7
54
4.5K
Sania
Sania@Quviii_·
خاموش رہنے کا ایک نقصان یہ ہے کہ دوسرے لوگ آپ کی خاموشی کو اپنی تشریح سے بھر سکتے ہیں آپ بور ہو گئے ہیں آپ افسردہ ہیں آپ شرمیلے ہو آپ پھنس گئے ہیں آپ فیصلہ کن ہیں جب دوسرے ہمیں پڑھ نہیں سکتے تو وہ اپنی طرف سے ہماری کہانی خود لکھ لیتے ہیں
اردو
3
7
46
4.3K
Sania retweetledi
سُمیرا
سُمیرا@Sum_RP·
دنیا ایک عارضی ٹھکانہ ہے جہاں ہر انسان کو محدود وقت دیا گیا ہے یہ جلد یا بدیر ختم ہو جائے گی اور حقیقی کامیابی اسی کی ہوگی جو اس عارضی دنیا میں رہتے ہوئے آخرت کے لئے کچھ حاصل کر لے عقل مند وہ ہے جو دنیا کی چمک دمک میں گم ہونے کی بجائے اپنی آخرت کو سنوارنے کی فکر کرے 🍁
اردو
4
3
42
2.9K
Sania retweetledi
سُمیرا
سُمیرا@Sum_RP·
ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ الگ ہیں اور آزمائشیں بھی ہر کسی کی کہانی بھی الگ الگ ہے اور سبق بھی، کبھی کسی کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت سی عطا ہے 🥀
اردو
1
6
45
2.7K
Sania retweetledi
💕𝑮𝒉𝒂𝒛𝒂𝒍
💕𝑮𝒉𝒂𝒛𝒂𝒍@Gazala_rajpoot·
"معاشرے کے بدترین لوگ وہ ہیں جو کمزور کی غلطی پر شور مچاتے ہیں جبکہ طاقتور کی غلطی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرتے ہیں."!
اردو
3
2
16
1.3K
Sania retweetledi
Neelam
Neelam@Itx_me4u·
اپنی سوچ کا اظہار کریں یہ آپ کا بنیادی حق ہے لیکن اپنی سوچ کسی پر مسلط نہ کریں یہ عین جہالت ہے
اردو
8
6
91
3.3K
Sania retweetledi
Baneen ❤️
Baneen ❤️@Baneen251·
پینسل کو بار بار تراشے جانے کے تکلیف دہ عمل سے گذرنا پڑتا ہے بہترین اور کارآمد پنسل بننے کے لئے یہ اذیت جھیلنی پڑتی ہے یہی پینسل کسی ماہر اور کامل ہاتھ میں ہو تو شاہکار وجود میں آتے ہیں اور اگر کسی کمظرف یا بدذوق کے ہاتھ لگے تو صرف کاغذ سیاہ کرتی ہے
اردو
2
2
38
1.4K
Sania retweetledi
Baneen ❤️
Baneen ❤️@Baneen251·
شریعت اسلامی میں ساس سسر دیور نند کی خدمت عورت پہ لازم نہیں ھے، ھمیں کچھ باتیں ھندو دھرم سے ورثے میں ملی ھیں. اس جاھلیت کا علاج ضروری ھے اگر میں غلط ہوں تو ٹھوس دلیل اور مستند حوالے کے ساتھ تبصرہ فرمائیں
اردو
9
5
56
1.5K
Sania retweetledi
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋@S_AA7R·
انسان کی سب سے خطرناک ایجاد "عارضی تعلقات" ہیں.....💔❤️‍🩹
اردو
12
5
21
1.1K
Sania retweetledi
Neelam
Neelam@Itx_me4u·
دُنیا میں نفرت کی آگ تو بجھائی جا سکتی ہے،حسد کی نہیں
اردو
10
6
70
2.7K
Sania retweetledi
Baneen ❤️
Baneen ❤️@Baneen251·
عموماً جب انسان کی جیب بھاری ہو جائے تو دماغ پر سرکشی سوار ہو جاتی ہے
اردو
4
2
38
1.3K