Sabitlenmiş Tweet
RAO SHAHZAIB
110.1K posts

RAO SHAHZAIB
@RAOSHAHZAIB99
ME NOTHING BUT ALLAH social media activist 🇦🇪 #ٹیم_سینیٹر_رانامحمودالحسن
Dubai Katılım Haziran 2020
1.2K Takip Edilen1.7K Takipçiler
RAO SHAHZAIB retweetledi

دولة الإمارات ومملكة إسواتيني توقعان مذكرة تفاهم للإعفاء المتبادل من متطلبات تأشيرة الدخول
mofa.gov.ae/ar-ae/MediaHub…


العربية
RAO SHAHZAIB retweetledi
RAO SHAHZAIB retweetledi
RAO SHAHZAIB retweetledi

On the occasion of Eid Al Adha, warm congratulations to the leadership, the people of the UAE, and everyone who calls this generous nation home. May Allah Almighty bless this occasion with goodness, prosperity, love, and tolerance, and continue to bestow upon the UAE the blessings of security and prosperity. Wishing everyone a blessed and joyful Eid.
English
RAO SHAHZAIB retweetledi

#أخبار | القيادة العامة لشرطة دبي تهنئ دولة الإمارات العربية المتحدة قيادةً وشعباً بعيد الأضحى المُبارك.
التفاصيل:
dphq.ae/6011bwK5
#من_دبي_العز
#العيد_في_دبي

العربية
RAO SHAHZAIB retweetledi

#News | Dubai Police Extends Eid Al Adha Greetings to UAE Leadership and Community.
Details:
dphq.ae/6015bwKc
#EidInDubai

English
RAO SHAHZAIB retweetledi

حج کا یہ مقدس موقع ہمیں نبی کریم ﷺ کے تاریخی خطبۂ حجۃ الوداع کی یاد دلاتا ہے، جو رہتی دنیا تک کے لیے انسانی حقوق اور مساوات کا سب سے بڑا منشور ہے۔
رسول اکرم ﷺ نے واضح الفاظ میں فرمایا تھا کہ کسی عربی کو عجمی پر اور کسی گورے کو کالے پر کوئی فضیلت نہیں؛ فضیلت کا معیار صرف تقویٰ اور بہترین اخلاق ہے۔ یہ عظیم خطبہ ہمیں انسانی جان و مال کے تحفظ، معاشی انصاف اور باہمی بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔
اللہ پاک تمام عازمینِ حج کا یہ مقدس سفر اور عبادات قبول فرمائے، اور ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں خوش و خرم اور سلامت رکھے۔ آمین!
#HajjMubarak #Hajj2026 #UnityofUmmah

اردو
RAO SHAHZAIB retweetledi
RAO SHAHZAIB retweetledi

Eid Mubarak!
May we all draw inspiration from the values of empathy, charity & compassion that are celebrated during #EidAlAdha.

English

@Forsan_UAE @MohamedBinZayed Aamin May Allah Almighty bless UAE and the esteemed rulers of the United Arab Emirates with his blessings and prosperity.
English
RAO SHAHZAIB retweetledi
RAO SHAHZAIB retweetledi
RAO SHAHZAIB retweetledi

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عیدالاضحیٰ 10 ذوالحجہ 1447 ھجری (27مئی، 2026) پر تہنیتی پیغام
"اللہ تعالیٰ ہمیں اس عظیم مذہبی تہوار کی خوشیوں اور جذبہ ایثار و قربانی کی حقیقی روح سے بہرہ مند فرمائے۔ عید کا روحانی موقع اس امر کا بھی متقاضی ہے کہ ہم انفرادی اور اجتماعی سطح پر اپنے گرد و نواح میں تنگ دست، غرباء اور مستحق افراد کا خصوصی طور پر خیال کریں اور عید کی خوشیوں میں انکو شامل حال رکھیں۔ یہ عید ہمیں عظیم الشان سنت ابراہیمی کی یاد دلاتی ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی حکم الٰہی کے سامنے مکمل سپردگی اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی بے مثال اطاعت و فرمانبرداری کا روشن استعارہ ہے۔ یہ مقدس سنت ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ اعلی اور مقدس مقصد کے لیے اپنی جان، خواہشات اور مفادات قربان کر دینا ہی اصل میں ایمان کی معراج اور اہل وفا کا طرۂ امتیاز ہے۔ مادر وطن کے دفاع اور دہشت گردی کے واقعات میں جان قربان کرنے والے شہداء کی قربانی, ہمارا قومی فخر ہے۔ جذبہ ایثار اور اتحاد و یگانگت ہی قوموں کی زندگی میں دائمی یکجہتی اور پائیدار ترقی کا ضامن ہے۔"
~وزیراعظم

اردو
RAO SHAHZAIB retweetledi
RAO SHAHZAIB retweetledi

صدرمملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا عید الاضحیٰ 1447ھ کے موقع پر پیغام
@AAliZardari
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/36480/

اردو
RAO SHAHZAIB retweetledi
RAO SHAHZAIB retweetledi
RAO SHAHZAIB retweetledi













