Sabitlenmiş Tweet

Rana Fasi PTI
7.3K posts

@RFPTI1
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ












یہ استقبال اس مکروہ نظام جو سیاست عدالت کے گٹھ جوڑ سے بنا ہے کی جھلک جہاں قاتلوں کا استقبال ہوتا 8 سال ایک بیٹی اپنے باپ چچا اور دادا کے قاتلوں کے احتساب کے لیے در بدر ہوئی اور عدالت نے آج تمام ملزم بری کردئیے۔ یہ فیصلہ پورے نظام کا پیغام ہے کہ اگر آپ طاقتور ہیں تو کسی بھی جرم میں آپ کو سزا نہیں ہوسکتی۔

حسین اور یزید کی پاپولیرٹی ایک جیسی تھی ! سہیل احمد ۔۔