Ghufran Haider Rajpoot

80 posts

Ghufran Haider Rajpoot banner
Ghufran Haider Rajpoot

Ghufran Haider Rajpoot

@RGH_007

میرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو گھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں

Lahore Katılım Ağustos 2017
251 Takip Edilen162 Takipçiler
Ghufran Haider Rajpoot
بظاہر ایسا نظر آرہا ہے جیسے پاکستان دو ممالک کے ساتھ جنگ لڑنے جا رہا ہے ۔ افغانستان پاکستان پر حملے کر رہا ہے اور انڈیا اسی کا فائدہ اٹھا کر اپنی فوج سرحد پر تعنیات کر رہا ہے ۔ کیا اگلا راونڈ شروع ہونے جا رہا ہے؟
Ghufran Haider Rajpoot tweet media
اردو
0
0
0
8
Ghufran Haider Rajpoot
Ghufran Haider Rajpoot@RGH_007·
مسجدوں کو بند کرکے مسلمانوں کے جذبات کے ساتھ مت کھیلا جائے ۔ پاکستانی قوم کا مطالبہ ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی مسجد کو کھولا جائے ۔ #مسجد_رحمت_للعالمین_کھولو Open TLP Markaz
Ghufran Haider Rajpoot tweet media
اردو
0
5
2
57
Ghufran Haider Rajpoot
Ghufran Haider Rajpoot@RGH_007·
مسجد کو بند کرنا، مذہبی آزادی پر حملہ ہے؛ جامع مسجد رحمۃ للعالمین کو فی الفور کھولا جائے۔" #مسجد_رحمت_للعالمین_کھولو
Ghufran Haider Rajpoot tweet media
اردو
1
18
11
106
Ghufran Haider Rajpoot
Ghufran Haider Rajpoot@RGH_007·
تمام تحریکی کارکنان سے گزارش ہے کہ نیچے مینشن کئے گئے اکاؤنٹ کو فالو کریں ۔ ٹرینڈ کے لیے ایک دوست سے اکاؤنٹ لیا گیا ہے میرے موبائل پر اب اکاؤنٹ نہیں بنتا ۔ @_RGH007 کوئی دوست رہنمائی فرما دے بلیو ٹک کیسے لیا جائے ۔ میرے تمام کارڈز ٹویٹر کی وجہ سے بلاک ہو چکے ہیں ۔
Ghufran Haider Rajpoot tweet media
اردو
0
2
3
85
Ghufran Haider Rajpoot retweetledi
Usama Zahid
Usama Zahid@ranausamazahid·
ایران کے پاس معاہدہ کرنے اور آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 48 گھنٹے باقی ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگر ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے تباہی کی طرف دھکیل دیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
اردو
1
5
47
2K
Ghufran Haider Rajpoot retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
عراق پہ امریکہ نے حملہ کیا ہم عراق کے ساتھ تھے صدام کی تصویریں اٹھا کر ریلیوں میں شرکت کی شام پہ حملہ ہوا ہم شام کے ساتھ تھے بشار الاسد کو سپورٹ کیا لیبیا پہ حملہ ہوا لیبیا کے ساتھ کھڑے رہے اور معمر قذافی کے نعرے لگائے فلسطین پہ جب جب حملے ہوئے فلسطین کی حمایت کی لبنان پہ حملہ ہوا لبنان کو سپورٹ کیا افغانستان پہ جنگ مسلط کی گئی افغانستان کا ساتھ دیا انڈیا کے مقابلے میں ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کا ساتھ دیا ، اب ایران پہ باطل ٹوٹ پڑا ہے تو ایران کے ساتھ کھڑے ہیں ہمارے لئے شیعہ بھی مسلمان ہے سنی بھی مسلمان ہے اور ہم ظالم کے مقابلے میں ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں الحمدللہ ! #ایران
اردو
31
152
719
13K