Sabitlenmiş Tweet

@MaryamNSharif الحمداللہ الحمداللہ آج مجھ جیسی ایک چھوٹی سی ورکر کو میم مریم نواز نے فالو کرکے یہ احساس دلایا ھے کہ نواز شریف کاورکر چاہے وہ چھوٹا ہی کیوں نہ ہو اہمیت رکھتا ھے میم اپ کا فالو پا کر مجھ دنیا جہان کی خوشیاں ملگئی تھینکیو سو مچ اللہ آپ کو اپ کی فیملی کو خوش رکھے❤️

اردو
























