𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡

17 posts

𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 banner
𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡

𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡

@RafisAcc5

لبیک یا رسول اللہ ﷺ خاتم النبیین محمد ﷺ

Katılım Nisan 2026
58 Takip Edilen100 Takipçiler
𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 retweetledi
ماریہ اعوان ❤️
اکاؤنٹ سسپینڈ ہونا میرے حوصلوں کو توڑ نہیں سکا 💪 بلکہ اس نے میرے اندر ایک نئی طاقت جگا دی ہے 🔥 رکاوٹیں صرف امتحان ہوتی ہیں اور میں نے اس امتحان سے بہت کچھ سیکھا ہے 📚 یہ واپسی صرف ایک آغاز ہے 🚀 اور میرا حوصلہ اب پہلے سے کہیں زیادہ بلند ہے 🌟❣️ فالو کریں 👈 @A_wan144
ماریہ اعوان ❤️ tweet media
اردو
3
12
16
224
𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 retweetledi
SaGar
SaGar@abrb_baloch·
یہ تحریر اور سکرین شارٹ لازمی ریڈ کریں🙏🏻👇🏻 اس ٹویٹ میں سلام دینا مناسب نئ لگا یہ جنڈے بابا ہے اس کی دوسری آئ ڈی دیو والی ہے اس کی @JhandayKhan @deo_ashraf سکرین شارٹ میں کچھ پوسٹ ہیں اس کی کچھ ایسی حرکات کے بعد لوگوں نے اس سے پوچھا کے کیا تم قادیانی ہو اس نے صفائ دینے کی بجائے لوگوں کو گالیاں دینا شروع کر دی کیوں کے قادیانی وزیر اعظم پر خوشی کا اظہار یا پھر توہین رسالت قانون کی نفی کم سے کم ایک مسلمان نئ کر سکتا یہ سکرین شارٹ پڑھنے کے بعد کم سے کم میں اسے مسلمان سمجھنے کی غلطی نئ کر سکتا جا کے یہ سکرین شارٹ اپنے کسی بھی جاننے والے مفتی کو دکھا کے پوچھ لیں کے اس شخص کا ایمان کیا میری بات پر نا رہیں جائیں ایک بار ضرور پوچھیں میں خاموش تھا مجھے مجبور کیا گیا اب ایک جنگ ہے سوشل پر سوشل کے ہر رشتے سے میں اجازت چاہتا اور سب کو اپنی طرف سے اجازت دیتا نا میرا یہاں کوئ بھائ ہے نا بہن نا دوست میں اکیلا ہوں آج کے بعد میرے وارث صرف میرے مالک ہیں مجھے کسی کی بھی ضرورت نئ ہے بہت مطمعن ہوں اور اکیلا کافی ہوں😍❤️سکرین شارٹ ریڈ کر لیں
SaGar tweet mediaSaGar tweet media
اردو
13
19
38
2.1K
𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 retweetledi
Irsa Noor
Irsa Noor@Isra_noor21·
مرکز کا ہر اعلان ہر لائحہ عمل سر آنکھوں پہ لیکن اب بس بہت کر لیا صبر اب اور اس اذیت میں نہیں رہنا جو قیادت باہر ہے وہ لائحہ عمل کا اعلان کرے ہمارے قائد کو سامنے لایا جائے😭🤲
Irsa Noor tweet media
اردو
5
49
158
969
𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 retweetledi
عبدالمقیت 🇵🇸💖
کس شان سے نکلا تھا قافلہ رضوی فلسطین کی خاطر درگاہِ امیر المجاھدین سے اور فلسطین کی خاطر سب کچھ لٹا دیا😭💔🇵🇸
اردو
0
8
15
39
𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 retweetledi
ختم شد
ختم شد@shani437943·
سب احباب سپیس میں تشریف لائیں اور اپنے فلور بڑھائیں 🤗 🤗 🤗 اور میرے ان دوستوں کو لازمی فلو کریں 👇👇 @_MrTurab @Muqeet_20 x.com/i/spaces/1jxXg…
اردو
11
30
34
209