کوئی بھی مخلوق اتنے آرام دہ بستر پر نہیں سوتی جتنے آرام دہ بستر پر انسان سوتا ہے،
کوئی بھی مخلوق اتنے لذیذ کھانے نہیں کھاتی جتنے انسان کھاتا ہے،
باقی سب اللہ تعالیٰ کی تسبیحات کرتے ہیں اور انسان اپنے رب کو بھول چکا ہے...
#قومی_زبان
🌹🌹🌹@mstq86🌹🌹🌹
اے میرے اللّٰهﷻ میں اس ماہ صیام کے صدقے اور أپُﷺ سرکار کے صدقے
اپنے صغیرا کبیرا گناہوں کی معافی چاھتا ھوں
تو غفورالرحیم ھے اور تو رحم کرنے والا ھےاے اللّٰهﷻ رحم فرما معافی قبول فرما 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
آمین ثمہ آمین
أپُﷺپر روزانہ دورودسلام پڑھا کرو