Raja

29.7K posts

Raja banner
Raja

Raja

@RajaPak81559

Simple man, flighting against injustice

New York Katılım Haziran 2025
5K Takip Edilen343 Takipçiler
Raja retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
گندم اس دفعہ بہت کم کاشت کی گئی ہے جس سے گندم کی کمی کا خدشہ ہے اب وہ بیرون ملک سے امپورٹ کی جاے گی جس پر کروڑوں ڈالر کا خرچہ آے گا لیکن اپنے کسان کو اچھا ریٹ نہیں دینا نہ اسکو کھاد ڈیزل میں سبسڈی دینی ہے اگر یہی حال رہا ڈیزل اور کھاد میں سبسڈی نہ دی گئی تو آثار نظر آ رہے ہیں آئندہ چاول کی فصل کاشت کرنے سے پہلے کسان ہزار بار سوچے گا اور شاید کھانے پینے کی چیزیں بھی باہر سے امپورٹ کریں گے
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
8
86
168
2.1K
Raja retweetledi
zaat
zaat@zaat133·
ہم اس شاہ ع کی گلیوں کے گداگر ہیں محسن بھیک دیتے ہیں جو سائل کو صدا سے پہلے۔ ❤️‍🩹❤️
اردو
1
5
52
493
Raja retweetledi
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا فرخ شمس، جو اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے دن رات محنت کر رہا تھا۔ ان کی سب سے چھوٹی بیٹی اُس وقت پیدا ہوئی جب وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے تھے۔ ملٹری عدالت سے پانچ سال کی سزا ہوئی اور پچھلے تین سال سے قید ہیں۔ باقی ملٹری قیدیوں کی طرح فرخ کو بھی آج تک اپیل کا حق حاصل نہیں۔ نہ اسے یہ بتایا گیا کہ اس کا جرم کیا تھا، اور نہ ہی اس کی سزا کے حکم نامے کی نقل فراہم کی گئی۔ 7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ سویلینز کو ہائی کورٹس میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔ مگر ایک سال گزر جانے کے باوجود نہ کوئی قانون سازی کی گئی، نہ اپیل کا حق دیا گیا اور نہ ہی انصاف کے وہ تقاضے پورے کیے گئے جن کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ آج بھی بے شمار خاندان انصاف، شفافیت اور قانونی حق کے منتظر ہیں۔ #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
Faiza Murad tweet media
Faiza Murad@fayezasays

خاموش صدا نمبر 8: فرخ شمس تین بچوں کا والد۔ ایک محنتی شخص جو 9 مئی کے فالس فلیگ کی بھینٹ چڑھ گیا۔ ایک غیر شفاف ملٹری عدالت سے 5 سال کی سزا۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen

اردو
84
2.4K
4.6K
99K
Raja retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
10 لاکھ روپے دو تو باہر جانے دیں گے نہیں تو تمھارا ویزا خراب کر دیں پولیس
اردو
56
2.5K
4.6K
87.9K
Raja retweetledi
aamir ghauri
aamir ghauri@aamirghauri·
ابھی گرمی نے اپنا زور نہیں پکڑا اور گذشتہ چند دنوں کے دوران اسلام آباد اور نواحی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوئ ہے لیکن مارگلہ کی پہاڑیوں میں آگ لگنے کے واقعات شروع ہو گئۓ ہیں ۔ ابھی تک آگ بجھانے کی کوئ واضح سرگرمی نظر نہیں آئ۔
aamir ghauri tweet mediaaamir ghauri tweet mediaaamir ghauri tweet media
اردو
2
24
91
4K
Raja retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
غریبوں کے گھر گھرا دئیے گئے۔ امیروں کے گھر ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے رہائشیوں کو بے دخل کرنے سے روک دیا۔ امیر اور غریب کے الگ الگ قانون
اردو
6
380
1.3K
11.2K
Raja retweetledi
Usama Khilji
Usama Khilji@UsamaKhilji·
Shameful campaign by @PASHAORG trying to undermine independent IT workers in Pakistan for their own interests. This must opposed if we want to retain individual talent that brings in remittances than lose them in brain drain. PASHA members should also pay their employees fairly.
H™@MahatmaaGanji

This is the main part everyone is glossing over. PASHA wants the 0.25% tax rate to stay for “genuine independent exporters” i.e., their own software houses, but want to tax anyone working independently at normal salary rates. Why?

English
5
46
169
4.8K
Raja retweetledi
ہارون الرشید
ہارون الرشید@haroon_natamam·
متحدہ عرب امارات اب امت مسلمہ کا حصہ ہے اور نہ عرب دنیا کا۔ اب وہ اسرائیل اور امریکہ کی client state ہے۔ برسوں پہلے محمد بن زید نے کہا تھا کہ مسلمانوں کو قرآن کافی ہے ۔عمر بھر کا مشاہدہ یہ ہے کہ منکرین حدیث آخر کو قرآن کریم سے بھی دستبردار ہو جاتے ہیں۔
اردو
25
244
1.3K
22.9K
Raja retweetledi
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
وفاقی حکومت نے صرف دو سال میں شہریوں سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 2 ہزار 700 ارب روپے سے زائد کی ریکارڈ وصولی کرلی۔ عوام کو قلاش کردیا تاکہ اشرافیہ موجیں اڑائے۔
اردو
10
222
673
5.5K
Raja retweetledi
Sadya Sid
Sadya Sid@maverika·
Road for the rich vs. road for the masses
Sadya Sid tweet mediaSadya Sid tweet media
English
1
17
22
769
Raja retweetledi
ہارون الرشید
ہارون الرشید@haroon_natamam·
انتخابی مہم کے دوران محترمہ مریم نواز اور بلاول بھٹو نے غریب گھرانوں کو 200 یونٹ بجلی مفت فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ الٹا نرخ بڑھا دیے گئے ۔ تامل ناڈو بھارت کے نو منتخب وزیر اعلیٰ وجے نے 200 اور مشرقی پنجاب کے چیف منسٹر نے 600 یونٹ بجلی مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔90 فیصد گھرانے مستفید ہوں گے۔ وجے نے ہر بیوہ ۔کے لیے 7000 ہزار روپے ماہوار وظیفے کا اعلان کیا ہے ،جس پاکسانی 21000 روپے کے برابر ہیں۔ بچیوں کی شادی پر 20 گرام سونا مفت۔ بچے کی پیدائش پہ مراعات ۔ یہ ہے جعلی اور حقیقی حکومتوں کا فرق۔ یہ ہے نوسر بازوں اور عوامی تحریکوں سے ابھرنے والوں کا فرق۔۔
اردو
32
494
1.7K
25.8K
Raja retweetledi
Sarcastic.
Sarcastic.@Sarcaztick·
81% of India is Non Vegetarian. But on Twitter, everyone is a vegetarian lecturing Muslims about how inhumane Bakra Eid is.
Sarcastic. tweet media
English
168
1.3K
4.5K
92K
Raja retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ترک نژاد امریکی صحافی جینک یوگر @cenkuygur کا خیال ہے کہ اسرائیل ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کو ایران کے خلاف تھرمو نیوکلیئر تھریٹ دے کر بلیک میل کر رہا ہے۔ یعنی ایٹمی حملے کی دھمکی دے رہا ہے۔ مجھے نہیں لگتا ایسا ہے کیونکہ اسرائیل ایران پر نیوکلیئر حملہ کر سکتا تو کر دیتا۔ اسرائیل جو کرنا چاہتا ہے کر دیتا ہے، دھمکی نہيں دیتا۔ بچے مارنے ہوں مار دیتا ہے۔ عورتیں قتل کرنی ہوں کر دیتا ہے۔ فلسطینیوں کی نسل کشی کرنی تھی کر دی۔ دھمکی نہيں دی۔ اسرائیل ایران پر نیوکلیئر حملہ نہیں کرسکتا۔ وجہ صاف ظاہر ہے۔ ایسے حملے کے بعد بھی ایران بچ جائے گا اور پھر اسرائیل کو نیست و نابود کر دے گا۔ کیونکہ ایران جب چاہے گا، جس وقت چاہے گا ایٹمی ہتھیار بنا لے گا۔ ایسے حملے کے پندرہ دن بعد ہتھیار تیار ہوں گے۔ اب تک اگر نہيں بنائے تو ایک حکمت عملی کے تحت نہيں بنائے۔ ذمہدار ریاست ہونے کا ثبوت دیا۔ ورنہ میٹیریل سارا موجود ہے۔ صرف اسمبلنگ کرنی ہے۔ ایٹمی وار ہیڈز لے جانے والے میزائل پہلے سے تیار ہیں۔ اور اسرائیل قلب تک مارے جا چکے ہیں۔ یہ اسرائیل کو پیغام ہی تھا۔ اسرائیل یا امریکہ ایران پر ایٹمی حملہ نہیں کر سکتے۔ یہ صرف وہ دھمکی ہے جو دونوں اپنے گماشتوں کے ذریعے پھیلاتے ہیں اور ایرانی تبسم فرماتے ہیں۔
اردو
6
69
306
7.2K
Raja retweetledi
Maria
Maria@mariaa_awd·
Glad Dr Syed Ghouse is not in India, he would be called a terrorists here
Yu Jing@ChinaSpox_India

Indian urologist Dr. Syed Mohammed Ghouse, stationed in #Wuhan 🇨🇳, successfully performed a robot-assisted ureteral reimplantation in just 90 minutes on a patient 3,000 km away in Hyderabad, India—thanks to China-developed robotics and 5G technology. 🇨🇳🤝🇮🇳 Life-saving care, transcending borders. 🌏❤️ Read more: chinadaily.com.cn/a/202605/20/WS…

English
62
204
1.5K
25.2K
Raja retweetledi
Raja retweetledi
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
اللّٰه مجھے بھی بلوچ طالب علموں جیسی پسماندگی عطا فرمائے۔ مئی کی لُو اور جولائی کی حبس میں موٹرسائیکل پر گزارا مشکل ہے۔ #Balochistan #BLA
Abdul Rehman Tiwana tweet media
اردو
0
1
0
148
Raja retweetledi
Abdul Rehman Tiwana
Abdul Rehman Tiwana@GCAbdulRehman·
#Quetta blast: 24 martyrs & 47 injured, all civilians Let's suppose that the state is depriving the Baloch of their rights, what was the fault of the innocent souls who were killed today? The "bright university students" are as much terrorists as TTP militants are. Nothing less.
Abdul Rehman Tiwana tweet media
English
1
1
1
81
Raja retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
جس کی تنخواہ لاکھوں میں ہے اس کو گھر بھی دیا ہوا ہے گاڑی بھی دی ہوئی ہے پٹرول بھی مفت دیتے ہیں اور بجلی کا بل بھی نہیں آتا اور جس کی آمدنی مر کے تیس چالیس ہزار ہے اس کی کھال اتارنے کے بعد اس کے لہو کا ایک قطرہ نچوڑ لیتے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے کسی جرنیل ، کسی جج ، کسی بیوروکریٹ ، کسی حکمران کو ذرا شرم نہیں آتی ؟؟ #پاکستان
اردو
8
160
378
3.2K