راجہ شاھد رشید

8.8K posts

راجہ شاھد رشید banner
راجہ شاھد رشید

راجہ شاھد رشید

@RajaRash4

”پاکستان“ تجزیہ کار، کالم نگار، سابق مشیر PIMF و چیٸرمین ادب اکادمی پٹھوہار ، مصنف 8 کتب ، ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل 2nd account: @RajaShahid197

Rawalpindi Pakistan Katılım Ocak 2023
1.2K Takip Edilen2.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
راجہ شاھد رشید
سارا عالم معترف ہے کہ فیلڈ مارشل اور پاک فوج نے اندرونی و بیرونی دشمن کا حکمت و بہادری سے مقابلہ کیا ، کور کمانڈر کانفرس میں عالمی امن اور دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کمنٹ ، سبسکرائب یوٹیوب چینل youtu.be/a-ZI3e5yluY?si…
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
0
74
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
عمران خان سزا یافتہ ہے۔ نا اہل ہے۔ فرد واحد ڈکٹیٹر ہے : شیر افضل مروت۔ مجھ پر شیر افضل مروت کے بہت احسانات ہیں۔ جنید اکبر
اردو
453
2.3K
7.2K
174.2K
راجہ شاھد رشید
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ایک ھمدرد و ہردلعزیز انسان اور ایک مخلص و مقبول عوامی سیاستدان ہیں ، ان کے خلاف یہ میڈیا ٹرائل برداشت نہیں ، ان جھوٹے الزامات کی شدید مذمت کرتے ہیں کمنٹ ، سبسکرائب یوٹیوب چینل youtu.be/hEuZpgZSig8?si…
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
0
8
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
عاصم منیر کا مشہور زمانہ عسکری ٹاؤٹ شیر افضل مروت بھی وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کے خلاف اب میدان میں آ گیا ہے، شیر افضل مروت نے آئینی عدالت میں درخواست جمع کرا دی ہے کہ سہیل آفریدی کو وزارتِ اعلیٰ سے ہٹایا جائے اور واپس علی امین گنڈہ پور کو لگایا جائے، یہ شخص اب کھل کے سامنے آ گیا ہے سب کو پہلے سے پتا تھا کہ یہ ایک فوجی ٹاوٹ ہے، یہ جو بہادر بنا ہوا تھا کبھی ادھر جا رہا تھا کبھی ادھر جا رہا تھا جبکہ پاکستان تحریکِ انصاف کے لوگوں کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں تھی گھروں پر چھاپے مارے جا رہے تھے تب عوام میں اتنا زیادہ جوش اور جذبہ تھا کہ کوئی انہیں لیڈ کرے، اسی زمانے میں شیر افضل مروت کی سہولت کاری کی گئی اس کو ہیرو بنانے کی کوشش کی گئی اس شخص کو بعد میں عمران خان نے خود ہٹا دیا کپتان سمجھ گئے کہ یہ کس کا بندہ ہے جو پاکستان تحریکِ انصاف میں توڑ لانے کی کوشش کر رہا ہے جس کے بعد اس کی شہرت اور عزت بالکل ختم ہو گئی، یہ شخص ایک سیاسی بونا ہے جس کو بڑی پروجیکشن ملتی ہے عاصم منیر کے ٹاوٹ صافیوں کی طرف سے، کبھی کسی پروگرام میں بٹھا دیتے ہیں کبھی کسی میں، علی امین گنڈہ پور نے بھی بیان دے دیا ہے کہ میرا اس شخص کے آئینی عدالت میں کیس دائر کرنے سے کوئی تعلق نہیں ہے، لیکن علی امین گنڈہ پور کو صاف کہنا چاہیے کہ سہیل آفریدی عمران خان کی چوائس ہے اور میں سہیل خان افریدی کے ساتھ کھڑا ہوں، اس سے یہ جو شک و شبات پیدا ہو رہے ہیں ختم ہونے چاہئیے، علی امین گنڈاپور کو اپنی حیثیت واضح کرتے ہوئے شیر افضل مروت سے دوری اختیار کرنی چاہئیے، جب سے عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالا ہے اب اس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن اپنے آپ کو کسی طرح اہمیت دینے کے لیے اس طرح کی اوچھی حرکتیں کرتا ہے، اس طرح کہ ابھی بھی بہت سے ٹاؤٹ موجود ہیں. #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
اردو
44
884
2.6K
26.2K
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
سو باتوں کی ایک بات ۔۔۔۔
Fatima PTI tweet media
اردو
56
785
3.4K
22.3K
PTI
PTI@PTIofficial·
”میں دو ڈھائی سال آپ لوگوں کا چیف منسٹر رہا، اپنی پوری صلاحیت کے مطابق عوام کی خدمت کی۔ جب ہمارے لیڈر عمران خان پر مشکل وقت آیا تو ہم نے حکومت کی بھی پرواہ نہیں کی اور اپنے قائد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے۔ یہ صرف سیاست نہیں تھی بلکہ غیرت، وفاداری اور اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہنے کا وقت تھا۔ ہم نہیں چاہتے تھے کہ کل کوئی گلگت بلتستان کے لوگوں پر انگلی اٹھائے کہ مشکل وقت میں یہ لوگ پیچھے ہٹ گئے تھے۔“ سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان @AbdulKhalidPTI
اردو
37
2.7K
7.9K
48.1K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
صاحبزادہ حامد رضا کی جیل میں طبعیت انتہائی ناساز ہے آج صاحبزادہ حامد رضا سے ملاقات کا دن ہے امید ہے صاحبزادہ کی صحت سے متعلق اچھی خبر باہر آئے گی
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
11
201
1.1K
6.5K
Nadia khattak
Nadia khattak@NadiakhattakPK·
عمران خان نے آج الحمد اللہ مجھے اڈیالا جیل میں اپنی پسندیدہ تسبیح تحفہ میں دی۔ میرے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھا اور کہا مجھے تمہے اسمبلی میں لانا ہے۔ نادیہ خٹک آج الیکشن کی جیت کے بعد کی ملاقات
Nadia khattak tweet media
اردو
897
8.1K
53.7K
729.6K
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
آپ اپنا پولنگ اسٹیشن خود تلاش کرنا ہے، یہ انتظار نہیں کرنا کہ امیدوار آ کر آپ کو لے کر جائے۔ 7 جون کو خاموشی سے نکلنا ہے اور اپنے ووٹ کی طاقت سے فیصلہ کرنا ہے جیسے 8 فروری 2024 کو پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد کے عوام نے کر کے دکھایا تھا خالد خورشید خان
اردو
6
418
1.1K
5.7K
✍️seemi isha🌏
✍️seemi isha🌏@seemiesha1·
بلیو ٹں ٹک کی خوشی میں اس پوسٹ کو لائیک اور آر ٹی ( RT ) اور فالو کرنے والے ہر اک کو میں فالو بیک دوں گی۔ چاہے ا۔س کا ایک ہی فالور کیوں ناں ہو
✍️seemi isha🌏 tweet media
اردو
20
8
47
735
✍️seemi isha🌏
✍️seemi isha🌏@seemiesha1·
میری کتاب کی ٹائیل غزل۔ پڑھ کر بتائیں کیسی لگی
✍️seemi isha🌏 tweet media
اردو
1.4K
341
3.5K
0
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN #HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN @ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
English
2.3K
25.6K
52.7K
1.6M
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” - ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام (21 مارچ، 2026)
اردو
1.2K
20.3K
40.2K
741.2K
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.” Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
English
1.5K
22.5K
41.1K
967.9K
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
Imran Khan tweet media
English
1.9K
26.9K
42.2K
826.3K
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
عمران خان اس مسلط رجیم سے کوئی ڈیل کرنے کی بجائے اپنے کیسز کا مقابلہ عدالتوں میں کرنا چاہتے ہیں۔ عمران خان کی کیسز کیلئے وکالت ناموں پر دستخط نہیں ہونے دیئے جا رہے ہیں، عاصم منیر اتنا خوفزدہ ہے کہ کہیں عمران خان ان عدالتوں سے انصاف لیکر رہا نہ ہو جائیں۔ ساری قوم جانتی ہے کہ عمران خان کے خلاف تمام کیسز جھوٹے بنائے گئے اور انہیں ناحق جیل میں رکھ کر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سائفر نے ثابت کر دیا کہ میری رولنگ بالکل درست تھی۔“ قاسم خان سوری @QasimKhanSuri #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اردو
5
112
284
3.5K