Raja iftikhar🐦

9.2K posts

Raja iftikhar🐦 banner
Raja iftikhar🐦

Raja iftikhar🐦

@Rajaifti2235

مجھے جھوٹ سے نفرت ہے اور منافقت سے بیر ہے میں جھوٹ کی دکانوں پر پتھر مار دیتا ہوں

Katılım Aralık 2022
2.7K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Raja iftikhar🐦
Raja iftikhar🐦@Rajaifti2235·
80سالہ بزرگ جو بمشکل چلنے سے قاصر ہیں پولیس نے ڈی چوک سے گرفتار کرتے وقت جب جھنڈا لیا پولیس وین میں بٹھایا تو رونے لگے پھر پولیس والے نے جھنڈا واپس کر کے فاشسٹ گورنمنٹ کو واضح پیغام دیا یہ لوگ جیت چکے۔۔۔۔۔۔۔۔✌✌✌
اردو
29
2.6K
6.3K
155.1K
Raja iftikhar🐦
Raja iftikhar🐦@Rajaifti2235·
@ChotiSheikhni اور یہ پھر پیار کیا چیز ہے اس پر بلب کی روشنی ڈالیں محبت تو لیلی نے کی مجنوں سے /
اردو
0
0
1
11
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
ایک مرد جو بہت سی عورتوں سے محبت کرتا ہے وہ عورت کو جانتا ہے۔جبکہ ایک آدمی جو صرف ایک عورت سے محبت کرتا ہے وہ محبت جانتا ہے۔
اردو
13
3
61
1.4K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
آخر کار علی محمد خان کفن پھاڑ دیا🔥
ZEShan ⚫ tweet media
اردو
377
1.5K
6.5K
167.1K
Raja iftikhar🐦
Raja iftikhar🐦@Rajaifti2235·
@SdqJaan ایکسٹنشن کے بھکاری دوسروں کی نوکریاں بھی کھا جاتے ہیں چے گویرا
اردو
0
0
0
71
Raja iftikhar🐦
Raja iftikhar🐦@Rajaifti2235·
@MaleehaHashmey صحافتی ادارے ھیرا منڈی میں کنورٹ الفاظ نسلوں کا تعارف کروا دیتے ہیں اور نسلیں خبر سے اور خبر ایسی میڈیا سے ھو دینے والا دلال کہلاتا ھے صحافی نہیں ۔۔۔۔لڑأی آپس کی ہے صنم سے/ پر ایسا نہیں ھونے دینگے
اردو
0
0
0
6
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
پبلک نیوز کو کیا ہو گیا ہے؟ اتنی گٹر صحافت؟ 😳🤔
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
81
106
571
22.8K
Raja iftikhar🐦
Raja iftikhar🐦@Rajaifti2235·
@sanamkh22 ھم تو ڈوبے ہیں صنم تجھے بھی لے ڈوبیں گے۔۔۔۔۔🤣
اردو
0
0
1
4
Sanam Javaid Khan
Sanam Javaid Khan@sanamkh22·
انقلابی بہت بڑا ہوں مگر پاکستان نہیں آؤں گا
اردو
1.1K
508
5.8K
377K
Raja iftikhar🐦
Raja iftikhar🐦@Rajaifti2235·
@SaraMirGilgity @_SahibzadaHamid اگر رجیم چینج اسرائیل اور انڈیا کے ایماء پر ھوئ ہے پھر شک و شبہہ ہی نہیں رہتا ملک پاکستان میں اللہ اور رسول کے قانون کے بجاۓ یہودیوں اور کافروں کا نظام ہے چیفس صاحبان کا انتخاب بھی انہی کا ہی ہے جبکہ یہ اسلامی جمہوریہ بنا تو لاالہ کے نام پر تھا حق حق حق /حامد رضا
اردو
0
0
2
67
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
آج نہیں تو کل کل نہیں تو پرسوں آپ کو پتہ چلے گا کہ اس ریجیم چینج میں اسرائیل کا کیا کردار تھا حامد رضا صاحب یہی بات ہے کہ ہم دل سے آپ کی عزت کرتے ہیں @_SahibzadaHamid
اردو
44
3.3K
9.3K
57.2K
Raja iftikhar🐦 retweetledi
Mustafa
Mustafa@mustafaaleem·
ربِ کعبہ کی قسم، یہ میرے خان کے آگے ZERO ہیں .!!
اردو
52
1.9K
6.2K
31K
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨 ضروری اعلان اس شخص کا پارٹی میں رہنے کا صرف ایک مقصد بتا دے اللہ کی قسم 300 پاؤنڈ انعام دوں گا👇
Saif AFridi tweet media
اردو
505
199
886
30.4K
Raja iftikhar🐦
Raja iftikhar🐦@Rajaifti2235·
@jamshaidAdasti تو ثابت ھوا عزت تمغے نہیں۔۔۔قوم دیتی ہے۔۔۔۔۔۔ورنہ گھنگرو ھی سمجھو ۔🤣
اردو
0
0
3
38
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
تمغے تو بانٹ دئیے لیکن عزت کون دلوائے گا؟
اردو
92
284
2K
27.6K
Raja iftikhar🐦
Raja iftikhar🐦@Rajaifti2235·
@SdqJaan کسی نے ججز کے مقام کام اور انصاف کا نظام دیکھ کر اعلی ظرف کا جملہ کہا ۔پاکستان میں ججز کو جج کہنا اس منصب کی توہین ہے۔پھر ساتھ کہا انگریز کی حکومت ھوتی شراب ضرور بکتی ۔پر جج نہ بکتے۔پاکستان کی/تباہی بربادی کی تاریخ جب لکھی جاۓ ۔ججز۔صحافتی طوائفوں اور سب سے بڑے حرامخوروں کو یاد
اردو
0
0
1
54
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
سلمان اکرم راجا اور علیمہ خانم کی ہنگامی پریس کانفرنس ۔۔۔۔
اردو
41
5.6K
13.6K
70.7K
Sahibzada Hamid Raza
Sahibzada Hamid Raza@_SahibzadaHamid·
مرکزی جمعیت علماء پاکستان کا صاحبزادہ حامد رضا کی سزا کو محبان وطن کیساتھ نا انصافی قرار دے دیا۔
Sahibzada Hamid Raza tweet media
اردو
18
191
967
8.6K
Raja iftikhar🐦 retweetledi
The Gladiator
The Gladiator@Gladiator_wa·
اپنا مطلب تھا تو جناح ہاؤس کا بھی تقدس بنا دیا جہاں جناح کبھی رہے ہی نہیں، اور مساجد کی بات آئی تو 50 مساجد گرانی ہیں۔
اردو
1
219
751
5.7K
Raja iftikhar🐦
Raja iftikhar🐦@Rajaifti2235·
@Dr_Morbius_ @AsifKhanMarwat7 مطلب اسٹبلشمنٹ کو ۔۔۔بھی پتہ ہے کٹھ پتلیاں ھماری ۔۔علی امین کی ٹیم ہے ساری ۔۔۔انکا عقیدہ ہے اسٹبلشمنٹ سے ڈیل کیے بغیر خان باہر نہیں آسکتا۔۔۔عمران ریاض
اردو
0
0
0
13
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
یہ ڈرامے باز پانچ اگست کو ایک پانچ فٹ کا گیٹ پھلانگ کے پارلیمنٹ سے باہر نہ آسکے اور اب انکی ڈرامے بازی چیک کرو لعنت ہے
اردو
71
512
1.9K
41.2K
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
علی امین سے میری جب ملاقات ہوئی تو اس نے تب ہی کہہ دیا تھا عمران خان کو فوج سے ڈیل کر کے ہی باہر انا پڑے گا۔ یہ تو پہلے سے ہی ہار مان کر بیٹھا ہوا تھا۔ عمران ریاض کا انکشاف۔
اردو
67
4.6K
14.1K
132.2K
Raja iftikhar🐦
Raja iftikhar🐦@Rajaifti2235·
@B0oTaOfficial @ALIBABAPAK11 چوہان تو گٹر ھے ھی لڑکی یا کھسرا پوچھ رھی ہے کوئ اس حد تک بھی جاسکتا ہے. ساتھ انہیں بھی یاد رکھیں تاکہ ایسا پروگرام کرنے سے پہلے سوچیں
اردو
0
0
0
86
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
اینا نو حقیقتاً عمران خان دی کلاس دا پتا ہی نہی ہے۔ جس بندے لئی صبح صبح گوریاں ہائیڈ پارک وچ انتظار کر رئیاں ہندیاں سن کہ کدوں ہیرو جاگنگ کرن آئے گا اودھے تے بدبودار فوجیاں نے ایہہ دو دو ٹکے دے لوگ چھڈے ہوئے۔ کمال اے
اردو
92
185
1K
30.1K
Raja iftikhar🐦
Raja iftikhar🐦@Rajaifti2235·
@IG_Zahra @56urr ان سب کا کھرا ایک ہی طرف جاتا ہے۔۔۔ کون کرے گا احتساب۔۔۔بریکنگ نیوز تو یہ ھے ۔صدیق جان آدھی بات بتاتے ہیں آجکل
اردو
0
0
0
4
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز🚨:صدیق جان کا بڑا انکشاف🔥 ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر اقبال سنگھیڑہ ADCR سیالکوٹ کا 50 فیصد بھی احتساب ہو گیا تو خواجہ آصف پھنس جائے گا اور صرف خواجہ آصف ہی نہیں بہت سے بیوروکریٹ بھی لپیٹ میں آئیں گے خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
اردو
16
720
1.4K
18.9K
Raja iftikhar🐦
Raja iftikhar🐦@Rajaifti2235·
جعلی سی ایم بننے سے پہلے مریم نواز کا عوام کیلیے درد۔۔۔۔پٹواریو ۔۔صرف ایک بار پوچھ لیا ھوتا۔۔۔۔۔صرف اک بار
اردو
0
0
2
13
Raja iftikhar🐦 retweetledi
Jahanzeb Khan PTI UK
Jahanzeb Khan PTI UK@JKhanClassified·
پنجاب کی بدمعاش پولیس کا محترمہ ریحانہ ڈار صاحبہ پر دھاوا، انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مریم نواز کی فسطائیت عروج پر
اردو
24
158
458
23.8K
Raja iftikhar🐦 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
بونیر سے سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ چکدرہ انٹرچینج کی جانب رواں دواں
اردو
4
603
1.9K
19.3K