Yusra Rawat
96.7K posts


“جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے” - عمران خان


@ImranKhanPTI کو مائنس کرنے والے اندرونِ اور بیرونِ سہولت کاروں کو یہ جان لینا چاہیے کہ ہمارا کپتان صرف پاکستانی عوام کے دلوں میں ہی نہیں،بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اس کی آواز گونج رہی ہے۔کپتان کو مائنس کرنے کی کوشش کرنے والے عوامی ردِعمل سے رسوا ہوں گے اور اس کی++++

عُظمیٰ آپا کا سہیل آفریدی کو بھی تگڑا رگڑا۔۔۔ اس رہائی فورس سے نہ عمران خان کی رہائی ہونی ہے اور نہ ہی انصاف ملنا ہے، رہائی فورس کے نام پر ٹائم پاس کرنے والوں کو یاد رکھنا چاہیے اس قوم کے لیڈر اور ہمارے بھائی عمران خان صاحب کی جان کو خطرہ ہے عظمیٰ خان🔥🔥

میں 5 مئی کو دوپہر ۳ بجے پشاور جمرود میں ایک جرگہ منعقد کر رہا ہوں جس میں تمام کارکنان کو دعوت دی جاتی ہے اس جرگے میں 8 مئی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے لہذا تمام کارکنان کی شرکت ضروری ہے #FreeImranKhan #FreeBushraImran












