MJ Akhtar

9.3K posts

MJ Akhtar banner
MJ Akhtar

MJ Akhtar

@RealityAt_AJ

AWAY from the Occupied Land !! Previous Account with Ks of Followers Suspended, courtesy Umme_Hareem, for Exposing RCO Fascists. Please Follow Present Account.

Katılım Temmuz 2023
342 Takip Edilen217 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
MJ Akhtar
MJ Akhtar@RealityAt_AJ·
° یہ دور اپنے براہیم کی' تلاش میں ھے صنم کدہ ھے جہاں' لا الہ الا اللہ کیا ھے تو نے' متاع غرور کا سودا فریب سود و زیاں' لا الہ الا اللہ یہ مال و دولت دنیا' یہ رشتہ و پیوند بتان وھم و گماں' لا الہ الا اللہ یہ نغمہ فصل گل و لالہ' کا نہیں پابند مجھے ھے حکم اذاں' لا الہ الا اللہ !!
MJ Akhtar tweet mediaMJ Akhtar tweet media
اردو
0
2
3
1.6K
MJ Akhtar retweetledi
Jehanzeb Paracha
Jehanzeb Paracha@JehanzebParacha·
عمران خان کی ۱۰۰۰ دن کی ناحق قید پہ پاکستان کی تاریخ کے بدترین آرمی چیف کو “خراجِ تحسین” کہ اس نے: معیشت، انسانی حقوق، عدالتی نظام، آئین اور پاکستانیوں کا بھرکس نکال دیا ! #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
Jehanzeb Paracha tweet media
اردو
44
384
669
6K
MJ Akhtar retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
🚨محسن نقوی نے اپنا کالا دھن ایمنسٹی کے ذریعے سفید کیا محسن نقوی کی بیوی کا اپارٹمنٹ دبئی لیکس میں ظاہر ہوا محسن نقوی نے جواب دیا کہ اس کا پیسہ کیسے باہر گیا محسن نقوی نے کچھ دن پہلے کہا کہ 100 ارب ڈالر باہر گیا وہ تو خود پیسہ باہر لے کر گئے وہ دوسروں کا پیسہ کیسے لائیں گے سندھ کے مختلف ایئرپورٹس پر آج بھی جہاز اتر رہے ہیں جو کالا دھن دبئی لے کر جا رہے ہیں ! ابصار عالم
اردو
126
1.6K
4.1K
313.2K
MJ Akhtar retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی کی بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت کے ساتھ مل کر لکھی گئی کتاب میں ایبٹ آباد آپریشن پر بھی گفتگو کی گئی ہے اور جنرل اسد درانی نے آئی ایس آئی کے ایک افسر کرنل اقبال کے بارے میں لکھا ہے کہ اس نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت میں انتہائی اہم کردار ادا کیا تھا ’’ کرنل اقبال نے 5 کروڑ ڈالر(تقریباً5ارب روپے) لے کر امریکی کمانڈوز کو ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ تک پہنچایا تھا، اب کرنل سعید امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں رہائش پذیر ہے۔ یہ شخص اس "میجر شہریار اقبال" کا والد ہے جو پرویزمشرف کا سٹاف آفیسر اور بزنس پارٹنر ہے۔ یہ دونوں مل کر دبئی میں ایک پرائیویٹ ہسپتال چلا رہے ہیں اور اس ہسپتال میں شرما نامی بھارتی ڈاکٹر بھی شراکت دار ہے۔‘‘ اسی کرنل کے بارے میں ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ میں بھی گواہی موجود ہے جو میجر عامر عزیز نے دی۔ ڈان نیوز کے مطابق میجر عامر عزیز نے ایبٹ آباد کمیشن کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بتایا تھا کہ ’’لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) سعید اقبال دو سے تین بار میرے گھر آئے تھے جو اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ کے قریب ہی واقع تھا۔ کرنل سعید مجھ سے بظاہر میری زمین خریدنا چاہتے تھے تاہم زمین کی خریداری کا معاملہ انجام کو نہ پہنچ سکا۔ کرنل سعید انتہائی مہنگی گاڑی پر میرے پاس آتے تھے جس کی قیمت تین سے چار کروڑ روپے ہو گی۔ یہ گاڑی ساؤنڈ پروف اور بلٹ پروف تھی۔کوئی ریٹائرڈ کرنل اتنی مہنگی گاڑی کی استطاعت نہیں رکھ سکتا۔ ایک بار کرنل سعید اقبال میرے گھر کی چھت پر بھی گئے اور میرے پالتوں جانوروں کی تصاویر بنائیں۔ میں نہیں جانتا کہ اس دوران انہوں نے اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ کی تصاویر بھی بنائی تھیں یا نہیں۔ان کے پاس جدید ترین ڈیجیٹل کیمرا تھا جو کوئی بھی شخص محض جانوروں کی تصاویر بنانے کے لیے نہیں رکھ سکتا۔ کرنل سعید کا ایک بیٹا سابق صدر پرویز مشرف کا اے ڈی سی بھی تھا اور اب ان کے پرائیویٹ سیکرٹری کے طور پر کام کر رہا ہے۔‘‘ ایبٹ آباد کمیشن کے اراکین نے رپورٹ میں لکھا ہے کہ ’’میجر عزیز کے بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں سی آئی اے کا نیٹ ورک کیسے کام کر رہا ہے۔ میجر عزیز کے مطابق کرنل سعید اقبال نے آئی ایس آئی کے سابق اہلکاروں کو اپنے سکیورٹی بزنس میں بھی بھرتی کیا۔ان کے بیان سے کرنل سعید ایک انتہائی مشکوک شخص کے طور پر سامنے آیا ہے جس نے اسامہ بن لادن کی موت میں اہم اور متحرک کردار ادا کیا۔ ایبٹ آباد کا واقعہ ہونے کے فوری بعد کرنل سعید اقبال پاکستان چھوڑ کر امریکہ منتقل ہو گیا تھا۔ پاکستان آرمی ایسے غداروں اور وطن فروشوں سے بھری پڑی ھے #داستان_ایمان_فروشوں_کی
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
17
298
523
31.1K
MJ Akhtar retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
ایران بارڈر سے کوئٹہ 630 کلومیٹر دور ہے یہ دس سے بارہ گھنٹے کا سفر ہے روٹ کا زیادہ تر حصہ ویران ہے اسمگل شدہ ایرانی تیل کے سینکڑوں ٹرک روزانہ اس روڈ پہ چوبیس گھنٹے سفر کرتے ہیں صوبے میں دو بڑی اور درجنوں چھوٹی دہشت گرد جماعتیں موجود ہیں مگر آج تک اسمگل شدہ تیل کے کسی ایک بھی ٹرک پہ حملہ نہیں ہوا جبکہ اسی روٹ پہ اب تک سینکڑوں پنجابی مسافر قتل کئے جا چکے ہیں یہ بھی اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے
Roy Mukhtar Ahmad tweet media
اردو
32
391
1.1K
35.1K
MJ Akhtar retweetledi
Afzal
Afzal@mohafzals·
مارکہ حق عاصم منیر کے کارنامے دنیا یاد رکھے گئ
Afzal tweet media
اردو
1
7
14
110
MJ Akhtar
MJ Akhtar@RealityAt_AJ·
@pakistan_untold @RobertBiedron @weimers @EU_Commission ‼️ NO Shocking at All 🤫 ⏬️ The Fake Field Marshal is 'all in all' in Pakistan ...from 09 May. 23 False Flag Operation TO 08 Feb. 24 Election Dacoity To 26 Nov. 24 Islamabad Massacre TO Muridke Massacre TO Azad Kashmir Killings TO Sakardu-Lahore- Karachi Killings.
English
0
0
0
322
MJ Akhtar retweetledi
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
مین نے اپنی 32 سالہ سروس میں پچھلے دو سال اسٹیبلشمنٹ کی ایسی سانسیں پھولی ہوئی نہیں دیکھی جو دیکھ رہا ہوں اسی لیے عمران خان یہ سمجھتا ہے اب یہ مجھے مار دیں گے اوریا مقبول جان کا گزشتہ چار سال میں ہونے والے واقعات اور خان کی زندگی کو لیکر اہم ولاگ
اردو
55
2.2K
5.7K
71.4K
MJ Akhtar retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
انتہائی خوفناک انکشافات!! امریکہ پاکستان کو کیوں ترقی نہیں کرنے دیتا, امریکہ پاکستان میں خود مختار حکومت کیوں آنے نہیں دیتا, امریکہ پاکستان پر اپنے مہرے مسلّط کرتے ہیں!!۔ اب تو سب کچھ واضح ہوگیا
اردو
38
1.4K
2.7K
37.3K
MJ Akhtar retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
سعودی عرب ہمیں دینا تیل جس طرح سے ایران ہمیں دے رہا ہے ایران 15 روپے لیٹر دے رہا ہے لیکن پاکستان میں تیل کیوں مہنگا ہے ہم نہیں اب تو پیپلز پارٹی بول رہی ہے🙈
اردو
59
1.4K
5.3K
116.8K
MJ Akhtar retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
غلطیاں اور غلط فہمیاں ماہرنگ بلوچ کو گرفتار کیا گیا تو غلط فہمی ہوگئی کہ عالمی تنظیموں اور حکومتوں کا دباؤ فوج کو انہیں رہا کرنے پر مجبور کردے گا۔ یہی غلط فہمی ایمان مزاری کی گرفتاری کے وقت بھی ہوگئی، کہ ان کے روابط اور ان کا اثر جس سوسائٹی میں ہے وہ ان کے لیے کوئی نا کوئی رستہ نکال لے گی۔ ایسا نہیں ہوسکا۔ اس غلط فہمی پر افسوس ہے۔ یہ سب غلط فہمیاں بے سبب بھی نہیں ہیں۔ جانے پہچانے وکیل افضال عظیم پاہٹ کی سزا معطل ہوگئی ، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کی سزا معطل نہیں ہوسکی۔ کیونکہ انکی وکلاء برادری نے ان کے لیے کوئی نا کوئی رستہ نکال لیا اور عدالتیں بھی ایک متحرک وکیل رہنما کے لیے ڈھیلی پڑ گئیں۔ ایسا نہیں ہے کہ ذاتی طور پر اس چیز سے کوئی اختلاف ہے۔ جسے جو گنجائش ملتی ہے لینی چاہیے۔ ہم لوگ جنگجو نہیں ہیں جو ماریں کھاتے رہیں۔ غلط فہمیاں ہوتی رہتی ہیں۔ یہ غلط فہمی بھی ہم میں سے کئیوں کو ہوگئی تھی کہ جس طرح کی حمایت جوبائیڈن کی جانب سے فوج کو میسر ہے شاید شاید شاید ٹرمپ کے آنے سے وہ میسر نہ رہے گی۔ کیونکہ امریکی الیکشن مہم میں ٹرمپ نے بار بار نہی جنگیں شروع نہ کرنے کا اعلان کیا۔ امریکہ نے خطے میں جنگ نہ لڑنی ہو تو امریکہ کو پاکستانی فوج کی کوئی ضرورت نہیں اور امریکی حمایت نہ ہو تو فوج پاکستان پر آدھا گھنٹہ بھی قبضہ برقرار نہیں رکھ سکتی۔ غلط فہمیوں کے سلسلے دراز تھے ، دوطرفہ تھے ۔ ابتدائی دنوں میں ٹرمپ انتظامیہ نے فوج کو اور عاصم منیر کو خوفزدہ کرنے کے لیے عمران خان کی رہائی کے مطالبوں پر مبنی سوشل میڈیا پوسٹس بھی کیں۔ یہاں ٹرمپ کو غلط فہمی تھی کہ شاید انہیں ڈرانے کے لیے کوئی بہت زیادہ دباؤ ڈالنا پڑے گا۔ اسے کیا معلوم تھا کہ یہ وہ دروازہ ہے جہاں کنڈی نا کھڑکا سوہنیا سدھا اندر آ والا حساب ہے۔ اب اسی طرح فوج غلط فہمیوں کا ٹرک لادے عمران خان کے سامنے آکھڑی ہوئی۔ ملک ٹھیک کردیں والی غلط فہمی نکل گئی، سرمایہ کاری لے آئیں گے والی غلط فہمی نکل گئی ، ریڈ لائن والی غلط فہمی اڑ گئی ، عوام ہمارے ساتھ ہیں والی غلط فہمی جاتی رہی ، الیکشن مینج کرنے والی غلط فہمی جاتی رہی۔ ہم مقبول ہیں والی غلط فہمی نکل گئی۔ اب ایک خبط عظمت بچا ہے۔ وہ نہیں جاتا۔ سطحی لوگوں کا تو بالکل بھی نہیں جاتا۔ لیکن ایک دن ایک آخری غلط فہمی ہے وہ ضرور جاتی رہے گی۔ غلط فہمیوں کا یہ سلسلہ صرف ہمارے اور فوج تک محدود نہیں تھا۔ بڑے بڑے سقراط ، بقراط ، دانشور ، تبصرہ پاڑ ایسے ننگے ہوئے کہ ہمیں شرم آنے لگی ، انہیں نہیں آئی۔ جب انہیں مزید برہنہ دیکھا تو گھن آنے لگی۔ جو فوج کے بندے بتائے جاتے رہے وہ جلاوطن ہیں ، وہ اذیتیں بھگت رہے ہیں ، ان پر ہر طرح کی سختیاں ٹوٹ رہی ہیں۔ جو فوج کے مخالف اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ بتائے جاتے رہے وہ فوج کی بغلوں سے چپکی ہوئی میل ثابت ہورہے ہیں۔ تھوڑا سا فرق ہے ، ہماری غلط فہمیاں نکلتی جارہی ہیں لیکن ہم انکی غلط فہمیاں نکالے جارہے ہیں۔
Enkidu Reborn tweet media
اردو
94
2.1K
6.1K
71.8K
MJ Akhtar retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
یاددہانی یاددہانی یاددہانی عاصم منیر نے بیٹیوں کو ناجائز سفارتی پاسپورٹ دلوائے سکول ٹیچر بھائی کو فیڈرل بورڈ میں ڈائریکٹر لگا دیا داماد بھتیجے کو فوج سے نکال کر سول سروس میں بھیج دیا سالے کو وزیر داخلہ بنایا ، سینٹر بنایا نگران وزیر اعلی پنجاب ، چئیرمین پی سی بی بنایا اربوں روپے مالیت کا لگژری جہاز گلف اسٹریم خریدا کابینہ اور پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر سعودی عرب سے معاہدہ کیا قوم کا الیکشن مینڈیٹ چھین لیا عدالتیں مفلوج کردیں درجنوں لوگوں کو سرعام سڑکوں پر قتل کیا سینکڑوں کو زخمی کیا
اردو
77
2.2K
6.1K
69.8K
MJ Akhtar retweetledi
Steve Hanke
Steve Hanke@steve_hanke·
#PAKWatch🇵🇰: Bangladesh, formerly East Pakistan, has outpaced Pakistan in GDP per Capita growth since 2008. IN PAK, THE MILITARY RUNS THE SHOW. PAKISTAN MILITARY MISMANAGEMENT = PAKISTAN IN THE TANK.
Steve Hanke tweet media
English
82
636
1.3K
28.6K
MJ Akhtar
MJ Akhtar@RealityAt_AJ·
@RankingSolx @BalochNadir5 ‼️ Would be much better if you Check and get it 'reconfirmed' from your "R A Bazaar" masters, if they have the Courage to Speak on it Honesty and Publicly 🤫
MJ Akhtar tweet mediaMJ Akhtar tweet media
English
0
0
3
232
Dominator
Dominator@RankingSolx·
@BalochNadir5 Certified liar, propaganda launched by India-backed proxies
Dominator tweet media
English
14
2
41
16K
MJ Akhtar retweetledi
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
The UAE has deported tens of thousands of Pakistanis belonging to the Shia sect, not only deported them, but also took away all their wealth, bank accounts, and & hard earned assets, and sent them literally empty handed back to Pakistan.
English
352
3.5K
8.3K
1.2M
MJ Akhtar retweetledi
🔻 NynNyn🔻
🔻 NynNyn🔻@9NynNyn9·
@BalochNadir5 UAE is a zionist trojan horse in the heart of the Arabs, it is involved in pitching Muslim against Muslim in many countries.
🔻 NynNyn🔻 tweet media
English
1
41
161
11.7K
MJ Akhtar
MJ Akhtar@RealityAt_AJ·
@Mwjy5460M @Wajahat_PTI_ ‼️ اس لئے کہ ۔۔۔ 'اسٹیبلشمنٹ اور سارا جرنیلی مافیا' خود بھی اسی طرح کے کاروبار میں شامل ھے۔
MJ Akhtar tweet mediaMJ Akhtar tweet media
اردو
0
0
1
14
درویش کی صدا
@Wajahat_PTI_ ہیں سول حکمرانوں کو تو ہر برائی کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے مگر اسٹیبلشمنٹ جس کی مرضی کے بغیر اس ملک میں پتہ بھی نہیں ہلتا اس کا کوئی ذکر نہیں آتا کہ جب یہ معاہدے ہوئے تو اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں کو خبر نہ ہوئی اور اگر ہونے کے بعد ہوئی تب بھی انہوں نے کوئی مثبت کردار کیوں ادا نہیں کیا
اردو
2
0
6
441
MJ Akhtar retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا ن لیگ پر الزام🚨 احسن اقبال کو بتایا کہ ثمر والا پاور پلانٹ بجلی پیدا کرنا شروع کر چکا ہے۔ اس خوشخبری کے بعد انہوں نے اس پاور پلانٹ کے فنڈز بھی بند کر دیے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ اپنے دور میں مہنگے توانائی کے منصوبے قوم پر تھوپے ہیں جن کا بوجھ آج بھی قوم بھاری بجلی کے بلوں کی صورت میں ادا کر رہی ہے۔ فنڈز روکے رکھے گئے تاکہ تیل اور ایل این جی مافیا کو بھی نوازا جائے اور خود بھی اس میں سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے۔
اردو
35
2.7K
4.4K
54.7K
MJ Akhtar
MJ Akhtar@RealityAt_AJ·
@thebilal_a ⏬️ Pity the Nation that Raises not its Voice save when it Walks in a Funeral, boasts not except among its Ruins, and will Rebel not save when its Neck is Laid between the Sword and the Block. Pity the Nation divided into Fragments, Deeming itself a Nation Khalil Gibran.
MJ Akhtar tweet mediaMJ Akhtar tweet mediaMJ Akhtar tweet media
English
0
0
0
29
MJ Akhtar retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
he carries the weight of a nation nd still walks like he's carrying nothing - 1000 Days & counting
Bilal AI tweet media
English
10
478
1.2K
14.1K