
@asmashirazi Sarkari hajan sunday bazar kab jana hy awam apka wait kar raha hy
Indonesia
Rehan ktk
858 posts



بین الاقوامی قیمت پر پاکستان میں پٹرول کی قیمت کو دیکھا جائے تو یہ 245.95 روپے فی لیٹر ہے! اس کے بعد حکومتی ٹیکس، لیوی اور کمپنیوں کا منافع کیسے اِس قیمت کو 458.41 روپے تک پہنچاتے ہیں؟ مکمل خبر: bbc.in/4sOSlFX























اپنے 73 سالہ لیڈر کی ایک آنکھ کی بینائی جانے پر جن لوگوں کو آج انسانیت اور اخلاقیات یاد آ رہی ہیں وہ بھول گئے ہیں کہ کیسے عمران خان نے کلثوم نواز کی وفات پر میاں نواز شریف کے غمزدہ اور اداس چہرے کی تصویر پر پارٹی کارکنوں کے ہمراہ قہقہے لگائے تھے۔ مکافاتِ عمل ہو کر ہی رہتا ہے۔
