Riaz Aziz🇵🇰🇸🇦

52 posts

Riaz Aziz🇵🇰🇸🇦 banner
Riaz Aziz🇵🇰🇸🇦

Riaz Aziz🇵🇰🇸🇦

@RiazAziz_

الحمداللہ ہر اس چیز کے لیے جو موجودہ وقت میں دستیاب ہے

Makkah Al Mukarrama, Kingdom o Katılım Şubat 2020
9 Takip Edilen11 Takipçiler
Riaz Aziz🇵🇰🇸🇦
Riaz Aziz🇵🇰🇸🇦@RiazAziz_·
یہ سیلاب زدگان کی امداد کے لئے گیا ہے 🤏🤏
اردو
0
0
0
0
Muhammad Aamir
Muhammad Aamir@Muhamma23587299·
@NoirOsain @hinaparvezbutt اور جس خاتون کو کوئی منہ نہیں لگاتا وہ خود کو تنگ کروانے ٹوئیٹر پر آگئی اور اس کا بھائی بھی گاہک نہ آنے سے تنگ آکر اس کے ٹوئیٹ کی حمایت میں آگیا ملک و دین کے غدار یونہی ذلیل ہوتے ہیں
اردو
19
11
107
0
Riaz Aziz🇵🇰🇸🇦
Riaz Aziz🇵🇰🇸🇦@RiazAziz_·
@chshujaaat @Nomi_Abdullah_ @NawazSharifMNS میرے بھائی اللہ نہ کرے اپکے اوپر کبھی برا وقت آئے اگر کبھی ایسا ہو تو اپ دیکھنا پاکستان میں قانون صرف اپ اور ہمارے لیے ہے اور جن کے لیے آپ اپنی زبان گندی کرریے انکو اس سے کوئی بھی فرق نہیں پڑے گا لیکن آپ مفت کا گناہ اپنے سر لیے رہے ہو ہم سب پاکستان سے ہیں اور پاکستان ہم سے تو ۔۔
اردو
0
0
0
0
Waleeds
Waleeds@walidramzan2·
میاں صاحب دیکھ لیجیے ہم آج بھی آپکے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔۔۔۔ @NawazSharifMNS
اردو
1.1K
1K
8K
0
Riaz Aziz🇵🇰🇸🇦
Riaz Aziz🇵🇰🇸🇦@RiazAziz_·
@HaleemaSadia01 @bazmi_rabnawaz @NawazSharifMNS سب سے پہلی بات تو یہ ہم سب آپس میں بہن بھائی ہیں اور مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں ایک دوسرے کو گالی نہیں دینی ہم لوگ تو اپنا گزرا کر لیتے ہیں انکا سوچ جو لوگ مزدوری کرتے ہیں وہ لوگ کیسے اپنا گزرا کرتے ہوگے اب یہ۔ آپ کسی بھی پارٹی سے ہو لیکن پہلے ہم سب مسلمان ہے
اردو
0
0
0
0
سعدیہ ہلیمہ
سعدیہ ہلیمہ@HaleemaSadia01·
@bazmi_rabnawaz @walidramzan2 @NawazSharifMNS حقیقت پر مبنی بات کی ہے آپ نے، پر اب جاہلانہ کمنٹس کے لیے تیار رہیں کیونکہ نیازی نے ساڑھے تین سال میں عوام کو کچھ نہیں دیا پر اپنے حواریوں کو گالیاں دینا ضرور سکھایا ہے
اردو
7
4
40
0
RāB,NāwāZ_BāZMīîī
RāB,NāwāZ_BāZMīîī@bazmi_rabnawaz·
@walidramzan2 @NawazSharifMNS ویلڈن اپنے نیازی کو نہیں یہود کو شکست دی ہے مرتد قادیانیت کو شکست فاش کیا گیا چوھدری صاحب ۔۔ اب وقت آگیا ہے سب اختلافات بھلا کر ایک پیج پر یکجا ھو جائیں کیونکہ دشن اب ھماری صفوں میں شامل ھو گیا ھے اور عوام کو گمراہ کرنے کے لیے پیسے پانی کی طرح بہا رہے ہیں
اردو
58
20
219
0
Tuba
Tuba@tuba_ishtiaq·
Due to some personal reasons, i need a boyfriend right now!😭😂♥️
English
557
58
1.2K
0
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Media Ethics rest in peace.
Imran Riaz Khan tweet media
English
903
2.5K
10.1K
0
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
یہ سازش ہے یا مداخلت؟
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
3.6K
4.4K
15.2K
0
Riaz Aziz🇵🇰🇸🇦
Riaz Aziz🇵🇰🇸🇦@RiazAziz_·
@RealAyeshaUmar Ma to vote ka V) b na do ap vote ke bat kr rhe ho jin ke oladyn bhir ky mulkoo ma عیاشی kr rhe han or ya khud mulko ko lot kr kha rhy han
0
0
0
0