رضوان اللہ محسود

25.2K posts

رضوان اللہ محسود banner
رضوان اللہ محسود

رضوان اللہ محسود

@RizJwan

Chemistry Student.

Dera Ismail Khan, Pakistan Katılım Ekim 2016
466 Takip Edilen14.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
رضوان اللہ محسود
Finally found the person that is very sincere, kind & loving towards me. The person is me myself.
English
1
0
8
3.5K
DR AMIR AMAN
DR AMIR AMAN@ProfAmirAman1·
@BloggerShahid ایک تصحیح کہ نیک محمد وزیر تھا،دوبارہ لکھنے میں کام آئیگا۔ دوسرا ٹی ٹی پی،اور طالبان قطعا محسودوں نے نہیں بنائے،ہاں اس میں محسود زیادہ استعمال ہوے۔ جس نے ایک عظیم مقصد۔۔ سمجھے، کے لیئے بنائے ،ان کا نام لیں بھائ میرے۔ آپ کافی اچھا لکھتے ہیں، لیکن یہاں تھوڑا ڈنڈی مار گئے
اردو
2
0
10
615
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
محسودوں کی قربانیاں! یہ ہیں ٹی ٹی پی تمام سربراہوں کی فہرست۔ ان میں صرف فضل اللہ کا نام شامل نہیں۔ کیونکہ وہ سوات سے تھا۔  عبداللہ محسود، نیک محمد محسود، بیت اللہ محسود،  حکیم اللہ محسود، اور اب نور ولی محسود، ان کے علاوہ پی ٹی ایم لیڈر منظور پسکین بھی محسود ہے۔  کل میں نے لکھا کہ محسودوں نے کراچی کو تباہ کردیا اب پنڈی کو بھی کرنا چاہتے ہیں تو کچھ لوگوں کو بہت تکلیف ہوئی اور ایک دو نے لکھا کہ محسودوں کی پاکستان کے لیے بڑی قربانیاں ہیں۔ محسودوں نے ٹی ٹی پی بنا کر اب تک کوئی 80 ہزار پاکستانیوں کی جانیں لی ہیں۔ یہ جانیں لیتے ہوئے جن محسودوں نے خودکش کیے وہ قربان ہوئے ہیں یا پھر جب ریاست نے تنگ آکر آپریشن کیا اور اس میں انکی ہلاکتیں ہوئیں وہ قربان ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ کون سی قربانیاں ہیں؟ #Pakistan #NationStandsWithCDF
اردو
58
368
901
47.7K
رضوان اللہ محسود
@BloggerShahid فضل اللہ کی قیادت صحیح نہیں تھی۔ ٹی ٹی پی کے ٹکڑے ٹکڑے کردئے تھے اس نے۔ تبھی تو دوبارہ کسی محسود کو قیادت دے دی اور اس نے پھر سے سب کو اکٹھا کردیا۔ اب یہ صلاحیت ہر کسی میں تو نہیں ہوتی۔
اردو
0
0
0
55
Jalila Haider
Jalila Haider@Advjalila·
ایمانداری سے بتائیں، کیا کبھی دعا نے واقعی اُس وقت آپ کے لیے کام کیا ہے جب اور کوئی چیز کام نہ آئی ہو؟ Be honest, has prayer ever genuinely worked for you when nothing else did?
Jalila Haider tweet media
193
15
367
23.5K
رضوان اللہ محسود
جعلساز اس حد تک مماثلت کے ساتھ جعلی دوائیاں تیار کررہے ہیں کہ ان کو معلوم کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
رضوان اللہ محسود tweet media
Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
121
Noor Kochi
Noor Kochi@noor_kochi·
🛑 ستاسو څه خيال ده پاکستان به همداسې سلامت پاتې شې ؟ په والله العظم که پاتې شې ځکه چې دوی منافقت کوی او د منافقانو ډير بد انجام وی دوی د افغانستان ولس سره سخت ظلم کړی دوی خپل مسلمان ولس سره هم ډير ظلمونه کړی ولې ددوی د ظلمونو نه الله تعالی غافل ده ؟ دمظلوم آه الله نده اوریدلی ؟
PS
8
5
107
4K
Hassan khan
Hassan khan@hasankhyber·
افغانستان سے کشیدگی کم یا ختم کرنے کیلئے سفارت کاری میں زرا احتیاط سے کام لینا ھوگا ۔۔ جن ممالک پر افغانستان کا زیادہ تکیہ تھا کہ مداخلت کرکے پاکستان کو جلدی رام کریں گے آج کل اپنے گھر میں مصروف ہیں۔ ساتھ ہی طالبان نے اپنے روئے سے ثابت کیا ھے کہ وہ طاقت کی زبان سفارت کاری سے زرا بہتر اور جلدی سمجھتے ہیں۔ اس لئے سفارت کاری کے ساتھ غضب الحق کا غصب سر پر رہے تو بہت بہتر کمبینیشن ھوگا۔۔اورںنتائج کی امید بھی بڑھا سکتی ھے۔
اردو
15
17
132
3.6K
Abdullah Khan
Abdullah Khan@AbdullahKhan333·
لگتا ہے ایران امریکا کی توقعات سے زیادہ سخت مدافعت کر رہا ہے۔ مسلسل دہائیوں تک پابندیوں کا شکار رہنے کے باوجود ایران جس طرح کم وسائل کے ساتھ امریکا اور اسرائیل کی حارحیت کا مقابلہ کر رہا ہے وہ غیر معمولی بات ہے۔ اسرائیل کا دفاعی نظام بری طرح ناکامی سے دوچار ہو گیا ہے۔ اگر اس جنگ میں ایران اپنا حکومتی ڈھانچہ بچانے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ اس کی واضح فتح ہو گی کیونکہ امریکا اور اسرائیل کی جنگ رجیم چینج کا مقصد لے کر شروع ہوئی تھی۔ ایران کی حمایت میں حزب اللہ بھی خلاف توقع غیر معمولی صلاحیت کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ خیال یہ تھا کہ حزب اللہ کو اسرائیل نے مکمل طور پر ناکارہ کر دیا ہے مگر جس طرح آج رات شمالی اسرائیل پر حزب اللہ نے سو سے زیادہ راکٹ ایک ساتھ برسائے اور ان میں سے بیشتر اپنے اہداف تک پہنچنے میں کامیاب بھی ہو گئے اس سے اسرائیل کے لیے مسائل میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اسرائیل اور امریکا اندھا دھند عام شہریوں پر بمباری کر رہے ہیں جس سے عالمی سطح پر دونوں کے خلاف غم و غصے میں اضافہ ہو رہا ہے اور اسرائیل کی عوامی حمایت میں یورپ میں مزید کمی آ رہی ہے۔ اس جنگ میں کچھ یورپی ممالک ٹوکن شمولیت کر کے امریکا کی ناراضگی سے بچنا چاہتے ہیں مگر بالعموم یورپ اور امریکا کی عوام اس جنگ سے خوش نہیں۔ یہ جنگ اسرائیل اور امریکا دونوں کے مشترکہ زوال کے عمل کو مزید تیز تر کر دے گی۔ سات اکتوبر 2023 کو حماس نے اسرائیل پر جو حملہ کیا اگر اسرائیل اس حملے کے بعد عام شہریوں کا قتل عام نہ کرتا اور غزہ کو کھنڈر نہ بناتا تو دنیا اسے ایک مظلوم کے طور پر دیکھتی مگر اس کے حارحانہ افعال نے دنیا کو حماس کا حملہ تقریبا بھلا دیا ہے اب دنیا میں صرف اسرائیلی جاحیت اور جنگی جرائم کا ذکر ہو رہا ہے۔ دوسری طرف ایران نے اپنے کارڈز اچھی طرح سے کھیلے ہیں۔ عرب ممالک پر حملے اخلاقی اعتبار سے ایک اچھی حکمت عملی نہیں تھی مگر ان حملوں کے ذریعے اس نے ان ممالک کو یہ باور کرا دیا ہے کہ امریکا دفاع کے نام پر ان سے صرف پیسے بٹورتا ہے اس کا اصل مقصد اس خطے میں صرف اسرائیل کا دفاع ہے۔ یہاں عرب ممالک کو بھی داد دینا پڑے گی بالخصوص سعودی عرب کہ وہ امریکی اور اسرائیلی ٹریپ میں نہیں آئے اور ایرانی حملوں کے جواب میں جنگ میں نہیں کودے۔ عرب ممالک کو اس جنگ سے باز رکھنے میں پاکستان نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان کی سفارتکاری نے اسرائیل اور امریکا کے گھناؤنے منصوبے کو ناکام بنایا ہے۔ یقینا اس پر تل ابیب اور واشنگٹن خوش نہیں ہوں گے اس لیے پاکستان کو بہت محتاط رہنا پڑے گا کہ کوشش ہو گی کہ پاکستان کو بھی اس جنگ میں گھسیٹا جائے۔ گوکہ یہ کافی مہنگا بھی ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ اگر براہ راست اسرائیل نے پاکستان کو چھیڑا تو اس سے معاملات سنبھالنے مشکل ہو جائیں گے۔ اس سے ایک کمزور ایران کا مقابلہ تو کیا نہیں جا رہا اگر پاکستان کے خلاف اسرائیل کوئی الٹی سیدھی حرکت کرتا ہے تو موجودہ حالات میں اسے اس کی بہت مہنگی قیمت چکانا پڑ سکتی ہے۔ سعودی عرب کے ساتھ دو طرفہ دفاعی معاہدے کے بعد پاکستان پہلے ہی اسرائیل سے چند کلو میٹر فاصلے پر پہنچ چکا ہے اور اسے اسرائیل کے خلاف کسی کارروائی کے لیے زیادہ دور نہیں جانا پڑے گا۔ اس لیے امید ہے کہ اسرائیل ایسی غلطی نہیں کرے گا جس کا خمیازہ اسے بھگتنا پڑے ۔ تاہم پاکستان میں جاری دہشت گردی کی پشت پناہی کر کے بالخصوص بلوچستان میں دہشت گردی کو مزید بھڑاوا دے کر اور بلوچستان میں سرگرم دہشت گردوں کے کرد باغیوں کے ساتھ معاملات کو آگے بڑھا کر ایک بڑی گیم کھیلی جانے کا امکان ہے جس کے لیے پاکستان کو اپنی آنکھیں کھلی رکھنا ہوں گی۔ افغانستان کے ساتھ جاری مسلح تصادم جتنا جلدی ہو سکے ختم کرنا ہوگا۔ افغان قیادت نے بھی کہا ہے وہ جنگ نہیں چاہتے ہمیں بھی ان حالات میں اور ویسے بھی افغانستان کے ساتھ معاملات سفارتکاری سے ہی حل کرنا ہوں گے۔ جنگ دونوں ممالک کے مفاد میں نہیں۔
اردو
3
4
47
3.9K
رضوان اللہ محسود
یوہ سالینڈر پہ فلیڈرہ کشے کوشلائی ژنڑکائی ویر سرہ ووخستائی وہ بیا یوہ کاس پتہ زنے وکڑا چہ دا سہ حیسوب دائی؟ دہ ویرتہ وہ ویل چہ " ڈاکٹر روتہ لیکلائی دائی "
Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
84
رضوان اللہ محسود
😲😲
Grok@grok

@RizJwan @soulat_pasha یہ پوسٹ پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں ہے۔ انہوں نے براہ راست تقریباً ۳۳-۳۷ سال (آیوب، یحییٰ، ضیاء، مشرف کے ادوار) حکمرانی کی اور باقی عرصے میں بھی سیاسی معاملات پر اثر رکھا۔ یہ ایک عام تنقیدی جملہ ہے۔

Peshawar, Pakistan 🇵🇰 ART
0
0
0
58
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
37 سال خود حکومت کی اور بقیہ 37 سال کسی کو کرنے نہیں دی
اردو
23
64
544
51.7K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
پاکستان کی طرف سے ٹرمپ کی نوبل پرائز کے لئے نامزدگی ختم ہو چکی کیوں کہ گذشتہ سال کی نامزدگی کے باوجود اسے نوبل پرائز نہیں ملا۔ اس سال کی نامزدگی نومبر میں ہو گی۔ اب گذشتہ نامزدگی کا کیا کریں؟
اردو
24
95
781
15.2K