DR AMIR AMAN
11.3K posts

DR AMIR AMAN
@ProfAmirAman1
PROF/SURGEON/KANIGURRAM SOUTH WAZIRISTAN/DERA ISMAIL KHAN/GOMAL MEDICAL COLLEGE,NOW AT AJK MEDICAL COLLEGE MUZAFFARABAD AJK
Katılım Temmuz 2022
915 Takip Edilen276 Takipçiler

سائیکل پر بیٹھے ضلع خیبر سے ایم این اے اقبال افریدی کی کرتوت دیکھ لو، تحریکِ انصاف کے ایم این اے اقبال آفریدی کے 28 سالہ بیٹے نے مبینہ طور پر والد کے اثر و رسوخ سے بلیو پاسپورٹ حاصل کیا، بیرونِ ملک جا کر وہی پاسپورٹ سرنڈر کیا اور پھر اسائلم کے لیے درخواست دے دی۔
طلال چوہدری سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف

اردو
DR AMIR AMAN retweetledi

This is the Kalyan Minaret in Bukhara, built in 1127, the great minaret that even Genghis Khan could not bring himself to destroy.
According to historical accounts, when Genghis Khan looked up at the immense minaret, his helmet fell from his head. He bowed down before it, awestruck by its immense height and beauty.
Impressed by its grandeur, he ordered that it be spared.
More than 800 years later, it still stands.

English

@IKPeshawar @usamakbhatti But in pushtu,its comprise of two words.. pukhtun khwa,.پختون خواہ۔۔،، both words r written separately

If the majority of the population of KPK wants the police and army to vacate KPK (PTI is demanding this and it does command the support of the majority) and use their armored jirgas and long-range Pashtunwali to counter suicide attacks and tashkeels from Afghanistan, the state should allow them.
Only with one condition: a complete halt of movement between KPK and the rest of Pakistan, and all PTI leaders in KPK along with their families currently living in Islamabad (which is 99% of them) must relocate to KPK to directly participate in this peace process.
English

میرے پاس آڑو ہیں آپ کے پاس کیا ہے ۔۔۔۔؟

Muhammad Bilal@mangoRYK
میرے پاس آم ہیں آپ کے پاس کیا ہے ؟؟؟؟؟
اردو

@UrduVirsa پرچھائیاں
دھوپ کنارے
ان کہی
ایک محبت سو افسانے
الفا براؤن چارلی
چاند گرہن
چھوٹی سی دنیا
اردو

@shamsaRehmani @UrduVirsa میری طرف سے شامل کریں، وارث، تنہائیاں، سمندر اور کچھ کے نام بھول گیا ہوں، دھواں، انگار وادی
اردو

@sajjadmustafa پیارے بھائی ،اللہ تعالٰی آپ کو اس کار خیر کی جزا دے ، یہ تمغے شمغے ا نہی کو مبارک ہو۔ویسے بھی یہ کام ہم اپنا فرض سمجھ کر کرتے ہیں، کچھ کے علاوہ، یہ تمغے چاپلوسی کے لیئے دیتے ہیں
اردو

پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری، 10 ٹن چرس کے تین ٹرک ، وہ بھی اصل مالکان سمیت پکڑنے پر تمغہ نہ ملنے پر خوش ھوں
انسانی سمگلنگ مافیا، سائبر مافیا، آئی پی پی مافیا، شوگر مافیا، ملک کے نامور سیاستدانوں اور اشرافیہ کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کو بے نقاب کرنے، ایف آئی اے کے اندر کالی بھیڑوں کے خلاف جہاد کرنے کے باوجود تمغہ ملنے کی بجائے شوگر مافیا کا ایجنٹ بنا کر 30 دن کی کارکردگی اچھی نہ ہونے کا بہانا بنا کر نوکری سے فارغ کرنے پر بھی خوش ھوں، جائیداد میں اضافے کی بجائے کمی ھونے پر بھی خوش ہوں،
6 سال سے عدالتوں کے دھکے کھانے اور فیصلہ نہ ھونے پر بھی خوش ھوں
اشخاص ملک کے لئے، آنے والی نسلوں کے لئے قربانی دیتے ہیں کسی تمغے یا عہدے یا دولت کے لئے نہیں۔ میری اپیل: پاکستان کی قدر کریں
بجلی کے نظام کو یہ اپنے کنٹرول میں لینا چاہتے ہیں، خدا کے لئے بجلی کا نظام ڈاکوؤں کے ہاتھوں میں مت جانے دیں
اردو

Starting my day with these three intihayi masoom tiny bites of happiness and and a hot, like me, cuppa coffee😜 zero regrets, friends ☕️☕️ #TimHortons #Canada


English

شاپور زادران کو نئی دہلی کے ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے فیملی کو مشورہ دیا کہ اب انہیں گھر لے جائیں تاکہ وہ اپنی زندگی کے باقی دن اپنے پیاروں کے ساتھ گزار سکیں
شاپور زادران کے بھائی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بھائی کے علاج کے لیے دنیا کے ہر کونے تک جانے کو تیار تھے، یہاں تک کہ انہیں امریکہ لے جانا چاہتے تھے، مگر ڈاکٹروں نے جواب دے دیا کہ اب ان کے پاس وقت بہت کم رہ گیا ہے
واقعی یہ کتنی تکلیف دہ بات ہے کہ ایک بھائی اپنے بھائی کو بچانے کے لیے سب کچھ کر گزرے، مگر پھر بھی بے بس ہو جائے۔
بے شک انسان بہت عاجز ہے… جب اللہ کی طرف سے آزمائش آتی ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی
اللہ پاک شاپور زادران کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے

اردو

جب حدیقہ کیانی جیسی باوقار شخصیت،سماجی خدمت گار اور عمدہ گلوکارہ کو ایوارڈ ملتا ہے تو وہ ایوارڈ خود بھی معتبر، باوقار اور عظیم محسوس ہونے لگتا ہے.
@Hadiqa_Kiani
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan
یہ وہ ایوارڈ ہے جس پر دلی خوشی ہوئی
اردو

@RShahzaddk ویسے حیرت ہے،جب مسلمان ستاروں پے کمند ڈال رہے تو تھے تو ڈینز، وائیکنگز کی شکل میں اس پاس کے علاقوں پر جنگلیوں کی طرح جھپٹے تھے۔وہ کہاں پہنچ گئے اور ہم کہاں
اردو

ان خاتون کا نام Cecilie Liv Hansen ہے یہ ابھی الیکشن میں ڈنمارک کی اسمبلی کی ممبر بنی ہے 24سال کی ہے اس کی پارٹی نے اسے ممبر بننے کے بعد اس لیے نکال دیا کہ اس نے اپنے بوائے فرینڈ جس کے ساتھ رہتی اس بارے جھوٹ بولا تھا وہ چرس بیچتا تھا کہیں پولیس نے پکڑا بھی تھا مگر اس نے پارٹی کو بتایا نہی تھا اس وقت حکومت بننی تو ایک ایک ممبر قیمتی مگر اسے پارٹی نے نکال دیا کوئی اگر مگر نہی کی
ڈنمارک میں اسی لیے رول آف لا دنیا میں ٹاپ پر اور زیرو کرپشن ہے اگر پاکستان ہوتا یا جو پاکستانی یہاں سیاست میں وہ ہزار کارڈ نکال لیتے اسے سازش کہہ دیتے خواتین کے حقوق کا مسلہ بنا دیتے

اردو

@AzharKhan حدیقہ کیانی ایسے ہزاروں تمغوں کی حقدار ہے ،ایک پروفشنل گائیگ،اور بہترین سماجی کارکن
اردو

@KlasraRauf کلاسرہ صاحب کیوں اپنے گردوں پے زور دے رہے ہو،یہ لوگ پارلیمنٹ میں جا کر بھی کونسا تیر مارتے ہیں، میں نے جب طبی دیکھا صرف تقریریں کرتے ہیں اور باقی سارے نہ سن رہے ہوتے بلکہ اپنے اپنے موبائل میں گم ہوتے ہیں، چھوڑیں انکو کرنے جو کرتے ہیں
اردو

جس ملک کے وزیراعظم کو اب تقریبا ایک سال ہونے کو ہے وہ قومی اسمبلی یا سینٹ کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، وزیرداخلہ کبھی نظر نہیں آیا، درجنوں وزیر نہیں جاتے تو وہاں ارکان کیوں جائیں گے؟
عمران خان کو بھی یہی زعم تھا کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض ہیں ناں۔ وہ بھی پارلیمنٹ نہیں جاتے تھے۔
موجودہ حکمرانوں کو بھی وہی زعم ہے کہ اپنا فیلڈ مارشل ہے ناں۔ پارلیمنٹ کو مضبوط کرنے کی بجائے یہ سب وزیراعظم بن کر اسے ڈمی بنا دیتے ہیں اور جب نکالے یا جیل یا جلاوطن ہوتے ہیں تو مظلوم بن کر پوچھتے ہیں ہمیں کیوں نکالا یا ہمارا کیا قصور تھا۔
اب زرا پارلیمنٹ کی حالت دیکھ لیں جہاں وزیراعظم، ان کی کابینہ کے اکثر ارکان
وزیر اور اب ارکان تک نہیں جاتے لیکن لاکھوں کی تنخواہیں اور پرولیجز سب وصول کرتے ہیں۔
میں 2002 سے پارلیمنٹ کور کررہا ہوں۔ میرے خیال میں شہباز شریف صاحب کے دور میں سیاسی، پارلیمانی، جمہوری اور سول رٹ بہت کمزور ہوئی ہے اور مزے کی بات ہے کہ انہیں اس کی ٹکے کی پرواہ بھی نہیں کہ وہی سوچ ہے کہ پنڈی والے بھائی ہیں وہ سب سنبھال لے گا۔
یہی سوچ خان صاحب کی بھی تھی۔ باقی سب تاریخ ہے۔
@CMShehbaz @AyazSadiq122 @MIshaqDar50 @KhSaad_Rafique @KhawajaMAsif
Siddeeq Sajid@S_SajidOfficial
ایوان زیریں میں 236 اراکین کی حمایت والی حکومت قومی اسمبلی کا کورم پورا کرنے میں مسلسل ناکام ہے جس کےلیے صرف 84 اراکین کی موجودگی لازمی ہوتی ہے لیکن اراکین کی عدم دلچسپی کی وجہ سے روز کورم ٹوٹ رہا ہے اور قومی اسمبلی کا ایک دن کا اجلاس قومی خزانے پر 2 کروڑ 40 لاکھ روپے کا بوجھ ڈالتا ہے لیکن اس کی کسی کو پروا نہیں اور دعوی کیا جاتا ہے کہ کفایت شعاری اور بچت کا۔۔ @AyazSadiq122 @CMShehbaz
اردو

بلیو پاسپورٹ پارلئمنٹیرینز کے بچوں کو نہیں ملتا اور نہ ہی ملنا چاھئے، جج، جرنل اور سیاستدانوں کے بچوں تک خصوصی مراعات تباہ کن ہوں گی، اس طرح ایک نیا پاسپورٹ کلب وجود میں آ جائگااور عام پاسپورٹ کی حیثیت مزید تباہ ہو گی، اس کلب میں شامل لوگ اپنے خاندانوں کو خصوصی پاسپورٹس دلوا کر باقی لوگوں سے مکمل بے پرواہ ہو جائیں گے اور اس کا شدید اثر ہمارے عمومی پاسپورٹ کی قدر پر ہو گا، پاکستان کا اصل مسئلہ Elite Club ہے اور اس کو ختم کرنا ہے نہ کہ اس گروپ کو مزید مراعات دی جائیں !
اردو

@TJameel64731 @iemziishan Yes dear,she did commendable job ,by providing shelter thru developing few hundred houses in interior sind,n handed over to the poors affected by flood. No match ,that's why she deserve more than this,apart from, she is top notch singer too,sings vd devotion,dedication❤️
English

@ProfAmirAman1 @iemziishan Dr sahab agree thiz statement.. Ya waqi haqdar the..🫡❤️
Indonesia

These are the lingering flames of the insurgency that erupted after the Soviet intervention in in 1979, further intensified by two decades of American military intervention. The region continues to suffer the consequences of these prolonged wars.
However, as once observed: ‘When a state falls into disorder, the proper course is not merely to seek to reform the state, but to reform oneself through adherence to law and virtue.’ Sadly, instead of correcting our own conduct, we often immerse ourselves in movements aimed at reshaping the state, inadvertently widening the circle of unrest and instability.
English

Approximately 2,400 individuals including low-ranking government employees and government contractors working in remote areas of have reportedly been identified for allegedly paying extortion money to militants under coercion and out of fear for their lives. Under the Provincial Action Plan, these individuals could be placed on the Fourth Schedule after formal identification of their names.
If true, such an irrational move could create deep anxiety and unrest among government employees and ultimately weaken the civilian administrative structure. Harassing public servants serving in some of the country’s most volatile and conflict-hit regions may amount to the erosion of civil authority and further alienation of society from the state apparatus.
It would have been more justified and understandable had such punitive action been directed against the families and financially benefiting relatives of known militants involved in suicide attacks and violence against police and security forces. Such a course, arguably, would have produced more meaningful and effective results.
@CMShehbaz
@OfficialDGISPR
@CSKPOfficial
@KP_Police1

English








