Rose retweetledi
Rose
119 posts

Rose retweetledi
Rose retweetledi

@CaitlinDoornbos Trump personally flying to Islamabad for a US-Iran peace signing would be huge diplomacy! Pakistan playing host again shows real influence.
Do you think this signals stronger US-Pakistan ties under Trump, or is it mostly about getting the best deal possible with Iran?
English
Rose retweetledi

@CaitlinDoornbos You should visit Lahore city. Which is full of historical sites.
English
Rose retweetledi

@Khaqanabbasifan @geonews_urdu @AzazSyed @AzharAbbas3 ہندستان اور پاکستان کے درمیان کشمکش کے حالات کے باوجود ایک لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے، جن کے گیتوں پر ہر پاکستانی نے اپنا سر دھنا ہوا ہے کی وفات کے بارے میں ٹریبیوٹری نیوز چلانے پر میں جیو ٹی وی کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اردو

جب ایک خبر کو 48 گھنٹے تک بھارتی فلمی مواد کے ساتھ بار بار دکھایا جائے تو وہ رپورٹنگ نہیں رہتی، ایک واضح میڈیا ایجنڈا بن جاتا ہے۔ مسئلہ خبر نہیں، اس کی غیر معمولی تشہیر ہے۔
@geonews_urdu
@AzazSyed
@AzharAbbas3
#Pakistán
اردو

@CaitlinDoornbos @driftliaison I hope you have a nice stay in Pakistan and depart from Pakistan with good memories.
English
Rose retweetledi
Rose retweetledi

مرزا غالب اخیرعمر میں زندگی کے مصائب و آلام سے ، اور کچھ اپنے کلام کی ناقدری سے دلبرداشتہ ہونے کے سبب وہ موت کی آرزو کرنے لگے تھے۔ ہر سال اپنی تاریخ وفات کہتے اور خیال کرتے اس سال ضرورمر جاؤں گا۔ ان کے لکھے کئی مادے غلط ثابت ہوتے رہے۔ ایک سال انہوں نے اپنی تاریخ وفات "غالب مُرد" نکالی تو ان کے عزیز شاگرد و دوست منشی جواہر سنگھ جوہرؔ نے کہا:۔"حضرت ! ان شاءاللہ یہ مادہ بھی غلط ثابت ہوگا۔" غالب نے فرمایا :۔ "دیکھو صاحب! تم ایسی فال منہ سے مت نکالو، اگر یہ مادہ بھی مطابق نہ نکلا تو میں سر پھوڑ کر مر جاؤں گا۔"
اتفاق سے اسی سال دہلی میں ایک سخت وبا پھوٹ پڑی ، اورسینکڑوں لوگ اس وبا میں مر گئے۔ سال بھی ختم ہو گیا ، اور وبا بھی جاتی رہی ، تو بے تکلف شاگردوں نے غالب سے پوچھا:۔ "اس سال تو آپ کے مرنے کیلئے ہر سہولت میسر تھی ، پھر بھی آپ ابھی تک زندہ ہیں ، اور آپ کا نکالا ہوا مادہ تاریخ ایک بار پھر غلط ثابت ہوگیا ہے۔"
غالب نے فرمایا:۔ "وبائے عام میں مرنا مجھے گوارہ نہ ہوا۔"
مرزا غالب (خطوط غالب)
اردو
Rose retweetledi

عسکری روایات سے شناسا ایک دوست نے معمہ حل کردیا ہے۔جب ایرانی وفد آیا تو اسے ہائی سکیورٹی درکار تھی، اس لیئے پاکستان ایئر فورس نے اسلام آباد میں فضائوں کا کنٹرول سنبھال رکھا تھا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر فوجی لباس میں تھے۔وردی تب پہنی جاتی ہے جب جنگ کی طرح کی صورتحال درپیش ہو یا جنگ کے لیئے ہردم تیار رہنے کا تاثر دینا ہو۔ اس کے برعکس امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں تھا اس لیئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سول لباس میں استقبال کرنے آئے۔
#امن_کا_سفیر_پاکستان #IslamabadTalks


اردو
Rose retweetledi

ترقی پذیر ممالک کی 5 بنیادی نشانیاں،
1: فی کس آمدن میں مسلسل اضافہ اور بیروز گاری کا مسلسل خاتمہ، ہر انسان کیلئے مواقعے،
2: بہترین نظام تعلیم اور ٹیکنیکل مہارتوں پر بڑی سرمایہ کاری،
3: صحت کی جدید سہولیات،
شرح اموات میں کمی اور عُمر میں مسلسل اضافہ،
4: جدید انفراسٹرکچر ، جدید ٹیکنالوجی کی سہولیات،
5: قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق کے قوانین کا بننا اور ان پر عملدرآمد،
سیاسی استحکام،
یہ باتیں خود بھی یاد رکھیں اور اپنے بچوں کو بھی پڑھائیں، تاکہ وہ جھوٹی کہانیوں میں ٹریپ نہ ہوں،
اور بلاوجہ کے اختلافات اور کسی کے حق میں نعرے لگانے کی بجائے ان پوائنٹس کا جائزہ لے کر سیاسی و سماجی نظریات کو اپنائیں۔۔۔
اردو
Rose retweetledi
Rose retweetledi
Rose retweetledi
Rose retweetledi

Violations of ceasefire have been reported at few places across the conflict zone which undermine the spirit of peace process. I earnestly and sincerely urge all parties to exercise restraint and respect the ceasefire for two weeks, as agreed upon, so that diplomacy can take a lead role towards peaceful settlement of the conflict.
@realDonaldTrump
@JDVance
@SecRubio
@SteveWitkoff
@SEPeaceMissions
@drpezeshkian
@mb_ghalibaf
@araghchi
English












