SALEEM K C PTI

12K posts

SALEEM K C PTI banner
SALEEM K C PTI

SALEEM K C PTI

@S356kc

💞Only Imran Khan fan ایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین

Katılım Ocak 2023
2.7K Takip Edilen1.5K Takipçiler
SALEEM K C PTI
SALEEM K C PTI@S356kc·
کیا کہتے ہیں آپ لوگ کمنٹس کریں
SALEEM K C PTI tweet media
اردو
1
1
1
63
SALEEM K C PTI retweetledi
Sabeen Khan
Sabeen Khan@Sabeen_K76·
اللہ کی مخلوق بہت خوبصورت ہے۔ مگر یہ خوفزدہ، بھوکے اور کسی پناہ کی تلاش میں ہوتے ہیں۔ اُن کی بے زبانی کی زبان سمجھیں، آپ کی زندگی بدل جائیگی۔ #جاگو
Sabeen Khan tweet media
اردو
3
19
21
246
Mesa Malik
Mesa Malik@mesamalik·
تم میرے دل کے پسندیدہ شخص ہو تمہارے ذکرپر تو میری روح بھی مسکراتی ہے-🩷
اردو
10
13
30
595
SALEEM K C PTI retweetledi
Sabeen Khan
Sabeen Khan@Sabeen_K76·
ایک غیرت مند قوم ہر حال میں مظلوم کا ساتھ دیتی ہے۔ #جاگو
Sabeen Khan tweet media
اردو
1
23
28
238
SALEEM K C PTI retweetledi
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
#جاگو جب ہم گدھوں کو شیر بنائیں گے تو کتے ہمیں چیرپھاڑ کھائیں یہ خاتون جب بھی بولتی ہیں تو بیچ بازار انھیں ننگا کر دیتی ہیں
Afaq somroo tweet media
اردو
6
38
49
438
SALEEM K C PTI
SALEEM K C PTI@S356kc·
جتنا سکون اللہ نے فجر کی نماز میں رکھا ہے اُتنا سکون اللہ نے کسی اور چیز میں نہیں رکھا۔ ✨ 💯💓
SALEEM K C PTI tweet media
اردو
1
14
12
120
SALEEM K C PTI
SALEEM K C PTI@S356kc·
*اللہ کا بنایا ہوا ہر انسان بہترین ہے، کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے* 🥀
SALEEM K C PTI tweet media
اردو
4
13
13
106
SALEEM K C PTI retweetledi
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام
*بدلتی چیزیں ہمیشہ اچھی لگتی ہیں ... *پر بدلتے ہوئے چہرے کبھی اچھے نہیں لگتے🙂‍↔️🥰 @TeamPakPower #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام tweet media
اردو
6
27
29
315
SALEEM K C PTI retweetledi
🪄 فضل احد شرجیل
فیاض الحسن چوہان بھی اب نون لیگ کی خوشنودی حاصل کرنے کی خاطر اپنی مظلومیت کا اشتہار بنے پھر رہے ہیں۔ اقتدار کی ہوس انسان کو کس قدر پست کر دیتی ہے کہ کل تک جن کی تذلیل اپنا شیوہ تھا آج انہی کے قدموں میں اپنے زخموں کی نمائش کر کے ہمدردی کی بھیک مانگی جا رہی ہے #جاگو
🪄 فضل احد شرجیل tweet media
اردو
2
22
19
192
SALEEM K C PTI retweetledi
Mesa Malik
Mesa Malik@mesamalik·
#جاگو جو لوگ سوچنے کی صلاحیت سے محروم ہوں وہ دیوانگی کے قریب ہوتے ہیں، اور جو جان بوجھ کر سوچنے سے گریز کریں وہ شدت پسند بن جاتے ہیں، جبکہ اصل غلام وہ ہیں جو سوچنے کی جرأت ہی نہیں رکھتے۔
اردو
3
24
35
259
SALEEM K C PTI retweetledi
🤨 عالم آرا
🤨 عالم آرا@AntalHyat_·
خان صاحب کی جلد رہائی یہ وقت کی ضرورت بھی ہے اور عوام کا مطالبہ بھی یہ کہانی کسی ایک شخص کی نہیں، یہ آئینے میں نظر آنے والی ہم سب کی حقیقت ہے۔ #جاگو
🤨 عالم آرا tweet media
اردو
5
55
52
481
SALEEM K C PTI retweetledi
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
*اے اللہ!* ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تُجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ اے ہمارے رب، روزِ قیامت ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا، اور اپنی رحمت سے ہمارے سارے گناہ معاف کر دینا۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ tweet media
اردو
60
39
148
806
SALEEM K C PTI retweetledi
shah baba
shah baba@shah_baba54·
پہاڑی علاقوں میں پانی چوس تالاب ایک مؤثر طریقہ ہیں جو بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہ تالاب مٹی یا کنکریٹ سے بنائے جاتے ہیں اور بارش کا پانی جذب کرتے ہیں، جو خشک موسم میں زراعت، پینے یا دیگر ضروریات کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔ پانی چوس تالاب
shah baba tweet media
اردو
1
16
15
93
SALEEM K C PTI retweetledi
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ
جس کو بدنام کرنے کی یہ چھبیس سال کوشش کرتے رہے وہ آج بھی سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہے اور اس کے حریف ننگے اور بدنام ہو چکے ہیں ۔ #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
اردو
1
21
20
190
SALEEM K C PTI retweetledi
Dᵢᵥₐₙᵢ
Dᵢᵥₐₙᵢ@diivaannii·
دماغ میں گوبر اور گ*** میں کیڑے والے لوگ اس کو غلطی سے بھی فالو مت کریں کیونکہ یہ دماغ کی لسی بنا دے گی اور کیڑا باہر نکال دے گی، نہیں یقین تو تجربہ کر لیں 👇🏼 👉@Tabid3d 👈 👆
Dᵢᵥₐₙᵢ tweet media
اردو
10
17
26
433
SALEEM K C PTI retweetledi
Sabeen Khan
Sabeen Khan@Sabeen_K76·
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو تم چھپا لو مرا دل اوٹ میں اپنے دل کی اور مجھے میری نگاہوں سے بھی اوجھل کر دو مسئلہ ہوں تو نگاہیں نہ چراؤ مجھ سے اپنی چاہت سے توجہ سے مجھے حل کر دو #SpiceMill🔥 #سرگوشی
Sabeen Khan tweet media
اردو
2
15
21
214
SALEEM K C PTI retweetledi
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ
کیا بابائے قوم نے اس قوم کو آزادی دلوا کر غلطی تو نہیں کی تھی جس کی سزا پہلے ہمارے بڑوں نے بھگتی اب ہم بھگت رہے ہیں ؟؟؟
اردو
3
9
9
135
SALEEM K C PTI retweetledi
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
#قومی_زبان بچوں کی صحت کی خاطر آپ کیا کر سکتے ہیں..؟؟ یقیناً سب کچھ کر سکتے ہیں.! صاف پانی، اچھا کھانا، گھر میں ہائی جین صفائی کا خیال بہترین ڈاکٹر، اچھی سے اچھی دوائیاں..! یہ سب تو جسمانی صحت کے لیے مفید ہے ضروری ہے لیکن بچوں کی ذہنی صحت کے لیے کیا کرتے ہیں..؟ جس طرح جسمانی صحت کا خیال رکھنا ضروری ہے اس سے چار گنا زیادہ ذہنی صحت اہم ہے دماغی، ذہنی، جذباتی طور پر صحت مند بچہ ہی اپنے لئے، گھر، خاندان اور معاشرے کے لئے مفید ثابت ہو سکتا ہے آپ جانتے ہیں بچوں کی ذہنی نفسیاتی بیماریوں کا سب سے بڑا سبب کیا ہے..؟ ماں باپ کے جھگڑے..! جی ماں باپ کے لڑائی جھگڑے اور اس کے بعد کئی کئی دن، ہفتے، مہینے کی خاموشی بول چال بند، بات نہ کرنا " بچوں کی ذہنی صحت کا قاتل ہے " شاید یہ لفظ قاتل زرا سخت لگا ہو گا لیکن سچ یہ ہی ہے اور ہم سب جانتے ہیں زندگی میں کبھی نہ کبھی ہم خود اس کرب سے اذیت سے گزرے ہیں جب ماں باپ کی ناراضگی سے گھر کا ماحول خراب ہوتا تھا. آج ہم خود بھی ایسا کرتے ہیں ہمارے بچوں کی ذہنی صحت ہماری انا، غصّے، عدم برداشت، لڑائی جھگڑے خاموشی کی وجہ سے برباد ہوسکتی ہے آپ نے کہا تھا آپ بچوں کی صحت کی خاطر سب کچھ کر سکتے ہیں..! آپ کو اپنے بچوں کا واسطہ..! ان کی خاطر اپنی ناراضگی کو ختم کر دیں یقیناً ساتھ رہتے ہیں تو کچھ نہ کچھ برا لگتا ہی ہے خفگی، ناراضگی بھی ہوتی ہے مگر اس خاموش جنگ کو طویل نا ہونے دیں جلد از جلد صلح کر لیں صلح کرنے میں پہل کرنے والے کا درجہ بلند ہے چاہے غلطی آپ کی نا ہو صلح کرنے میں پہل کیجیئے اپنی خاطر، بچوں کی خاطر اور ہمیشہ ہمیشہ رہنے والی جنت میں بلند دراجات کے حصول کی خاطر جس قدر جلد ممکن ہو صلح کر لیا کیجئے االلہ کریم آپ کو، بچوں کو سارے گھر والوں کو دنیا اور آخرت کی ہر نعمت ،ہر خوشی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں دعاگو اور دعا کا طالب ہوں
Afaq somroo tweet media
اردو
1
37
27
247