B么DSH么H✍🏻

2.7K posts

B么DSH么H✍🏻

B么DSH么H✍🏻

@SA09833

یادوں میں Katılım Haziran 2025
175 Takip Edilen141 Takipçiler
B么DSH么H✍🏻 retweetledi
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
8 فروری 2024 کو پاکستانی قوم نے مینڈیٹ امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو دیا۔ قوم نے پاکستان کے فیصلے کرنے کا اختیار عمران خان کو دیا کیونکہ قوم کو یقین تھا اور ہے کہ وہ لیڈر پاکستان اور پاکستانیوں کا سودا نہیں کرے گا۔ پاکستان کی عزت، وقار، بقا،سلامتی، غیرت اور خودداری پر کوئی کمپرومائز نہیں کرے گا لیکن 25 کروڑ غیرت مند پاکستانیوں کا مینڈیٹ چوری کرکے ان کو مسلط کر دیا گیا جن کو پاکستانی قوم نے یکسر مسترد کردیا تھا۔ عمران خان کو جیل میں ناحق قید رکھ کر ایسے فیصلے کیے جارہے ہیں جو کہ کسی صورت پاکستان یا پاکستانیوں کے فائدے میں نہیں ہیں اور ستم ظریفی تو یہ ہے کہ جب محب وطن پاکستانی بند کمروں میں بنائی گئی داخلہ یا خارجہ پالیسیز پر تنقید کرتے ہیں تو کسی کو کہا جاتا ہے کہ تم افغانستان چلے جاو اور کسی کو کہا جاتا ہے کہ اگر مظلوموں کا اتنا ہی تمہیں درد ہے تو ایران کیوں نہیں چلے جاتے؟ پاکستان کو صرف چاند تاروں ستاروں تک محدود کرنا ہے؟ یا بغیر اس کے بھی کوئی پاکستانی یہاں رہ سکتا ہے؟ نقصان پر نقصان ہورہا ہے لیکن انہوں نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ اپنی ناکام پالیسیز پر نظرثانی نہیں کرنی۔ اختلاف رائے کی قدر نہیں کرنی۔ قومی یکجہتی کی طرف نہیں جانا۔ حقیقی جمہوریت کی طرف نہیں جانا۔ انصاف کا جنازہ نکالتے رہنا ہے۔ آئین و قانون کو گھر کی لونڈی بنا کر رکھنا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان کے فیصلے وہ کررہے ہیں جن کے اثاثے، جائیدادیں، کاروبار اور مفاد ملک سے باہر ہیں۔انہوں نے قسم کھا لی ہے کہ پاکستان کو سیاسی اور معاشی استحکام کی طرف نہیں لے کر جانا۔ یہ چند لوگ خود کو عقل کل اور 25 کروڑ پاکستانیوں کو جاہل اور بیوقوف سمجھتے ہیں۔ عقلمندوں!!! جس طرف آپ ملک کو لے کر جا رہے ہو وہاں سے واپسی پھر نہیں ہوگی اور نا ہی کوئی آپشن باقی رہے گا۔ رُک جاؤ اور ہوش کے ناخُن لو۔ اگر غلط پالیسیز پر تنقید کرنے والوں کو ملک سے نکل جانے کا کہا جائے گا تو پھر 25 کروڑ میں سے صرف چند بوٹ پالیشیے ہی بچ جائیں گے، جن کو ملک چلانا نہیں ،صرف بوٹ چمکانا آتا ہے۔ پاکستان اس وقت جس کرائسز میں پھنس چکا ہے اس صورتحال سے ملک کو صرف عمران خان ہی نکال سکتے ہیں۔ ہوش اور عقل سے کام لو اور مینڈیٹ اس لیڈر کے حوالے کرو جس کو پاکستانیوں نے پاکستان کے فیصلے کرنے کا اختیار دیا ہے۔ پاکستانی قوم تیاری کرے، اب عمران خان کا مزید جیل میں رہنا پاکستان کے لیے ناقابل تلافی نقصان کا باعث ہوگا، اب عمران خان صاحب کی رہائی ناگزیر ہے۔ اس کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ یہ پاکستان، پاکستانیوں اور آنے والی نسلوں کی بقا کا سوال ہے۔
اردو
486
4K
10.8K
342.1K
B么DSH么H✍🏻 retweetledi
ســــ‏ـͥـͥͥــͩــᷧــᷡـــــــرکـار
حقیقت نہ سہی تھوڑا سا افسانہ بنے ۔!! دل کہتا ہے کوئ میرا بھی دیوانہ بنے ۔!! ❣️ #نادی_شرارتی_سی #داستان_دل #اردو_زبان
ســــ‏ـͥـͥͥــͩــᷧــᷡـــــــرکـار tweet media
اردو
52
72
114
2.2K
B么DSH么H✍🏻 retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
سینٹر وارنر نے ایک ہی فقرے میں سب کچھ بتادیا🚨 ایران اسرائیل کیلئے خطرہ ہے امریکہ کیلئے نہیں اگر ہم نے ایران پر اسلئے حملہ کیا ہے کہ وہ انکے لئے خطرہ ہے تو مبارک ہو اسرائیل کے یہودیوں نے امریکہ پر قبضہ کردیا ہے !!
اردو
12
3.7K
10.8K
180.3K
B么DSH么H✍🏻 retweetledi
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
عمران خان کو ان کے اہلِ خانہ اور ذاتی ڈاکٹروں تک فوری اور بلا رکاوٹ رسائی دی جائے۔ شِفا انٹرنیشنل میں اہلِ خانہ اور پرسنل ڈاکٹروں کی موجودگی میں مکمل اور شفاف علاج ہونا چاہیے۔ آج عمران خان کی بہنیں اکیلے یہ جنگ لڑ رہی ہیں۔ لوگ اس ایشو کو دبانے کے لیے انہی کے خلاف لانچ کردیے گئے ہیں ترجیح صرف ایک ہے وہ ہے عمران خان کا علاج!
اردو
38
1.5K
4.4K
33.3K
B么DSH么H✍🏻 retweetledi
Zeteo
Zeteo@zeteo_news·
Join @mehdirhasan for a LIVE virtual town hall with @Aleema_KhanPK, sister of former Pakistani prime minister Imran Khan, who is currently imprisoned. They’ll also be taking YOUR questions during the live chat. THURSDAY, February 26th at 9:30 AM ET / 2:30 PM GMT.
Zeteo tweet media
English
151
3.2K
6.5K
97.9K
B么DSH么H✍🏻
B么DSH么H✍🏻@SA09833·
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ خرم ذیشان سہیل آفریدی کو فیس سیونگ دیتے ہیں لیکن جو بات خرم ذیشان کث علم میں ہے وہ کسی اور کے نہیں سہیل آفریدی نہ اس دھرنے لو اون کر سکتا ہے نہ ڈس اون اور خرم ذیشان اس بات کو سمجھتا ہے
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan

اگر دو لاکھ کے لشکر میں ایک میں بھی شامل ہوں تو کوئی بڑی بات نہیں لیکن اگر صرف دو بندے خان کی رہائی کے لئے سڑک پہ ہوں اور ان میں سے ایک میں نہ ہوا تو یہ ڈوب مرنے کا مقام ہے

اردو
0
0
0
4
B么DSH么H✍🏻 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“جس طرح کی طِبی دہشت گردی عمران خان کے ساتھ کی گئی، اور اس پر جیسے ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کے بغیر جو عسکری رپورٹس میڈیا پر چلائی گئیں اس سے مزید تشویش ناک صورت حال جنم لے رہی ہے۔ عمران خان اس وقت ریاست کی تحویل میں ہیں جہاں مسلسل اُن کی زندگی سے کھیلا جا رہا ہے۔ آخر کس چیز کو چھپایا جا رہا ہے؟ کنٹرولڈ چیک اپ، کنٹرولڈ انفارمیشن، کنٹرولڈ میڈیا ۔ جس سے زندگی کو خطرہ ہے، جن کی وجہ سے اس نہج پر پہنچے ان ہی کی بات پر یقین کیا جائے؟ اس سے قبل عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ کروایا گیا ان کو گولیاں لگیں، اللہ نے اُن کی زندگی کی حفاظت کی لیکن اس وقت بھی بیانیے بنائے گئے، لمحوں میں آئی ایس آئی نے میڈیا کو ویڈیو بیانات بھجوانا شروع کر دئیے۔ فوجی قیادت کے کہنے پر آئی ایس آئی نے ایک افغانی کو خان صاحب کو مارنے کا ٹاسک دیا، جب میں نے پریس کانفرنس میں اس سازش کا پردہ فاش کیا تو آئی ایس آئی اسلام آباد سیکٹر نے پریس کلب میں ایک افغانی کی پریس کانفرنس رکھوائی اور شام کو پرائم ٹائم ٹی وی پروگرام میں بیانیے کے لیے بھجوایا گیا۔ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، مگر یہ جانتے تھے کس کا ذکر ہورہا ہے۔ صوابی میں ہیلی کاپٹر گرانے کا پلان اکسپوز ہوا جس کے لیے ڈبل ایجنٹ ہائیر کیا گیا تھا، جو بعد میں مارا گیا۔ اس کے بعد ہیلی کاپٹر میں غلط فیول بھروایا گیا اور رپورٹ آج تک سامنے نہ آسکی۔ اٹھارہ مارچ کو ڈیتھ ٹریپ بچھایا گیا اور جب ناکام ہوا تو پولیس افسر کو گالیاں دی گئیں کہ عمران خان کیسے بچ کر نکل گیا۔اس کے علاوہ متعدد کوششیں ہوئیں۔ گزشتہ تین سال سے عمران خان جیل میں ہیں اور مسلسل ان کی صحت کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے۔ عسکری خبریں چلوانے والا میڈیا یہ کیوں بُھول رہا ہے کہ آپ پاکستان کے سب سے عظیم بیٹے عمران خان کی زندگی سے کھیلنے میں حصہ دار بن رہے ہو؟ عمران خان کی صحت کے حوالے سے سوال اٹھانے کو سیاست کا نام کیسے دیا جا سکتا ہے؟ کیوں ان کے ڈاکٹرز سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں ان کی فیملی سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں انہیں ہسپتال نہیں منتقل کیا جا رہا؟ آخر ایسا کیا گیا ہے جس کو چھپایا جا رہا ہے؟ ہاں خان صاحب نے جب جیل میں عاصم لاء اور ذہنی مریض کا ذکر کیا تو عاصم منیر نے سب کے سامنے کہا کہ عاصم لاء ہے تو ہے، اب بتاتا ہوں عاصم لاء اور ذہنی مریض کیا ہوتا ہے۔ اسی غصے میں ڈی چوک میں خون ریزی کا اقبال جرم کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ بتایا تھا سنگجانی سے آگے مت بڑھو، کیا اکھاڑ لیا صرف ہم سے لوگ ہی مروائے نا۔ ”پھر کوشش کریں اسلام آباد آنے کی، اس دفعہ اٹک پل پر کھڑے ہوکر ماریں گے، ویسے بھی ڈی چوک میں مروا تو دئیے“۔ تو کیا اس غصے میں ہی کچھ ایسا کیا گیا ہے، جس کو چھپایا جا رہا ہے؟” - @MuradSaeedPTI #FreeImranKhan
Murad Saeed@MuradSaeedPTI

جس طرح کی طِبی دہشت گردی عمران خان کے ساتھ کی گئی، اور اس پر جیسے ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کے بغیر جو عسکری رپورٹس میڈیا پر چلائی گئیں اس سے مزید تشویش ناک صورت حال جنم لے رہی ہے۔ عمران خان اس وقت ریاست کی تحویل میں ہیں جہاں مسلسل اُن کی زندگی سے کھیلا جا رہا ہے۔ آخر کس چیز کو چھپایا جا رہا ہے؟ کنٹرولڈ چیک اپ، کنٹرولڈ انفارمیشن، کنٹرولڈ میڈیا ۔ جس سے زندگی کو خطرہ ہے، جن کی وجہ سے اس نہج پر پہنچے ان ہی کی بات پر یقین کیا جائے؟ اس سے قبل عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ کروایا گیا ان کو گولیاں لگیں، اللہ نے اُن کی زندگی کی حفاظت کی لیکن اس وقت بھی بیانیے بنائے گئے، لمحوں میں آئی ایس آئی نے میڈیا کو ویڈیو بیانات بھجوانا شروع کر دئیے۔ فوجی قیادت کے کہنے پر آئی ایس آئی نے ایک افغانی کو خان صاحب کو مارنے کا ٹاسک دیا، جب میں نے پریس کانفرنس میں اس سازش کا پردہ فاش کیا تو آئی ایس آئی اسلام آباد سیکٹر نے پریس کلب میں ایک افغانی کی پریس کانفرنس رکھوائی اور شام کو پرائم ٹائم ٹی وی پروگرام میں بیانیے کے لیے بھجوایا گیا۔ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، مگر یہ جانتے تھے کس کا ذکر ہورہا ہے۔ صوابی میں ہیلی کاپٹر گرانے کا پلان اکسپوز ہوا جس کے لیے ڈبل ایجنٹ ہائیر کیا گیا تھا، جو بعد میں مارا گیا۔ اس کے بعد ہیلی کاپٹر میں غلط فیول بھروایا گیا اور رپورٹ آج تک سامنے نہ آسکی۔ اٹھارہ مارچ کو ڈیتھ ٹریپ بچھایا گیا اور جب ناکام ہوا تو پولیس افسر کو گالیاں دی گئیں کہ عمران خان کیسے بچ کر نکل گیا۔اس کے علاوہ متعدد کوششیں ہوئیں۔ گزشتہ تین سال سے عمران خان جیل میں ہیں اور مسلسل ان کی صحت کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے۔ عسکری خبریں چلوانے والا میڈیا یہ کیوں بُھول رہا ہے کہ آپ پاکستان کے سب سے عظیم بیٹے عمران خان کی زندگی سے کھیلنے میں حصہ دار بن رہے ہو؟ عمران خان کی صحت کے حوالے سے سوال اٹھانے کو سیاست کا نام کیسے دیا جا سکتا ہے؟ کیوں ان کے ڈاکٹرز سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں ان کی فیملی سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں انہیں ہسپتال نہیں منتقل کیا جا رہا؟ آخر ایسا کیا گیا ہے جس کو چھپایا جا رہا ہے؟ ہاں خان صاحب نے جب جیل میں عاصم لاء اور ذہنی مریض کا ذکر کیا تو عاصم منیر نے سب کے سامنے کہا کہ عاصم لاء ہے تو ہے، اب بتاتا ہوں عاصم لاء اور ذہنی مریض کیا ہوتا ہے۔ اسی غصے میں ڈی چوک میں خون ریزی کا اقبال جرم کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ بتایا تھا سنگجانی سے آگے مت بڑھو، کیا اکھاڑ لیا صرف ہم سے لوگ ہی مروائے نا۔ ”پھر کوشش کریں اسلام آباد آنے کی، اس دفعہ اٹک پل پر کھڑے ہوکر ماریں گے، ویسے بھی ڈی چوک میں مروا تو دئیے“۔ تو کیا اس غصے میں ہی کچھ ایسا کیا گیا ہے، جس کو چھپایا جا رہا ہے؟

اردو
13
1.2K
3.1K
26.5K
B么DSH么H✍🏻 retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·

844
12.1K
24.2K
550.2K
B么DSH么H✍🏻
B么DSH么H✍🏻@SA09833·
مراد سعید کا کافی عرصہ بعد ٹویٹ اور نشانہ بھی بلکل تیر کی طرح سیدھا رکھا یاد رہے مراد سعید روپوش ہے لیکن اس نے کوئ عہدہ نہیں رکھا ہوا سینٹ سے بھی احتجاج استعفیٰ دیا اور جو کچھ کر سکتا ہے کرتا ہے
Murad Saeed@MuradSaeedPTI

جس طرح کی طِبی دہشت گردی عمران خان کے ساتھ کی گئی، اور اس پر جیسے ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کے بغیر جو عسکری رپورٹس میڈیا پر چلائی گئیں اس سے مزید تشویش ناک صورت حال جنم لے رہی ہے۔ عمران خان اس وقت ریاست کی تحویل میں ہیں جہاں مسلسل اُن کی زندگی سے کھیلا جا رہا ہے۔ آخر کس چیز کو چھپایا جا رہا ہے؟ کنٹرولڈ چیک اپ، کنٹرولڈ انفارمیشن، کنٹرولڈ میڈیا ۔ جس سے زندگی کو خطرہ ہے، جن کی وجہ سے اس نہج پر پہنچے ان ہی کی بات پر یقین کیا جائے؟ اس سے قبل عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ کروایا گیا ان کو گولیاں لگیں، اللہ نے اُن کی زندگی کی حفاظت کی لیکن اس وقت بھی بیانیے بنائے گئے، لمحوں میں آئی ایس آئی نے میڈیا کو ویڈیو بیانات بھجوانا شروع کر دئیے۔ فوجی قیادت کے کہنے پر آئی ایس آئی نے ایک افغانی کو خان صاحب کو مارنے کا ٹاسک دیا، جب میں نے پریس کانفرنس میں اس سازش کا پردہ فاش کیا تو آئی ایس آئی اسلام آباد سیکٹر نے پریس کلب میں ایک افغانی کی پریس کانفرنس رکھوائی اور شام کو پرائم ٹائم ٹی وی پروگرام میں بیانیے کے لیے بھجوایا گیا۔ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، مگر یہ جانتے تھے کس کا ذکر ہورہا ہے۔ صوابی میں ہیلی کاپٹر گرانے کا پلان اکسپوز ہوا جس کے لیے ڈبل ایجنٹ ہائیر کیا گیا تھا، جو بعد میں مارا گیا۔ اس کے بعد ہیلی کاپٹر میں غلط فیول بھروایا گیا اور رپورٹ آج تک سامنے نہ آسکی۔ اٹھارہ مارچ کو ڈیتھ ٹریپ بچھایا گیا اور جب ناکام ہوا تو پولیس افسر کو گالیاں دی گئیں کہ عمران خان کیسے بچ کر نکل گیا۔اس کے علاوہ متعدد کوششیں ہوئیں۔ گزشتہ تین سال سے عمران خان جیل میں ہیں اور مسلسل ان کی صحت کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے۔ عسکری خبریں چلوانے والا میڈیا یہ کیوں بُھول رہا ہے کہ آپ پاکستان کے سب سے عظیم بیٹے عمران خان کی زندگی سے کھیلنے میں حصہ دار بن رہے ہو؟ عمران خان کی صحت کے حوالے سے سوال اٹھانے کو سیاست کا نام کیسے دیا جا سکتا ہے؟ کیوں ان کے ڈاکٹرز سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں ان کی فیملی سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں انہیں ہسپتال نہیں منتقل کیا جا رہا؟ آخر ایسا کیا گیا ہے جس کو چھپایا جا رہا ہے؟ ہاں خان صاحب نے جب جیل میں عاصم لاء اور ذہنی مریض کا ذکر کیا تو عاصم منیر نے سب کے سامنے کہا کہ عاصم لاء ہے تو ہے، اب بتاتا ہوں عاصم لاء اور ذہنی مریض کیا ہوتا ہے۔ اسی غصے میں ڈی چوک میں خون ریزی کا اقبال جرم کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ بتایا تھا سنگجانی سے آگے مت بڑھو، کیا اکھاڑ لیا صرف ہم سے لوگ ہی مروائے نا۔ ”پھر کوشش کریں اسلام آباد آنے کی، اس دفعہ اٹک پل پر کھڑے ہوکر ماریں گے، ویسے بھی ڈی چوک میں مروا تو دئیے“۔ تو کیا اس غصے میں ہی کچھ ایسا کیا گیا ہے، جس کو چھپایا جا رہا ہے؟

اردو
0
0
0
5
B么DSH么H✍🏻 retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
#WhatAreTheyHiding From the news, we found out that Imran Khan was taken to PIMS again in the middle of the night, supposedly for his second injection in the eye. When the law requires that family be informed before any medical procedure is conducted on a prisoner, why was the family not informed? We do not trust the diagnosis or test reports from Government medical facilities. There are already reports coming from PIMS that the doctors are being threatened with serious consequences if any information is leaked about Imran Khan. What are they Hiding? Our family rejects their reports even if they issue these doctored reports to the public. We stand by our demand that Imran Khan be examined and treated in Shifa International (Islamabad) by specialists, under the supervision of Imran Khan’s personal doctors and in the presence of his family. PIMS (Govt Hospital) is not equipped to treat anyone for the alleged condition that has developed in Imran Khan’s eye. It is criminal what this Government is doing, and they will be held accountable for each and every violation and crime they are committing against Imran Khan. #ShiftKhanToShifaInternational
English
333
7K
12K
472K
B么DSH么H✍🏻 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
علیمہ خانم کا تحریک انصاف میں اسٹیک صفر ہے۔ لیکن علیمہ خانم کا عمران خان اور عمران خان کی رہائی میں اسٹیک ہم سب سے زیادہ ہے۔ تحریک انصاف کی پوری کی پوری قیادت سے زیادہ ہے۔ عمران خان کی رہائی کے لیے، علاج اور ملاقاتوں کے لیے کسی پر بھی برسنا ان کا حق ہے اور یہ بلا جواز بھی نہیں۔ بلاوجہ بھی نہیں۔ تحریک انصاف کی قیادت میں سے کون کون محسن نقوی کی گارنٹیاں تسلیم کرتا رہا ہے؟ جب لوگ نکل نکل کر سڑکیں بند کررہے تھے تو ذمہ دار لوگ کیوں ایک جگہ خودساختہ محصور ہوگئے؟ اور پھر جب عوامی ردعمل کنٹرول ہوا تو نکل کر بھڑکیں مارنے لگے؟ تحریک انصاف کا پلیٹ فارم بار بار وہ لوگ کیوں استعمال کررہے ہیں جو علیمہ خانم کو فوج جا ایجنٹ ٹھہراتے ہیں؟ کس کے کہنے پر عمران خان سے اہلخانہ کی ملاقات کے بغیر دعوی کیا جاتا ہے کہ عمران خان کی آنکھ بالکل ٹھیک ہے۔ علیمہ خانم کا تحریک انصاف پر اور تحریک انصاف کی قیادت پر برسنا برحق ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے سوشل میڈیا کے لوگ، عام لوگ ، تحریک انصاف کے کارکنان ، اوورسیز پاکستانی ، گمنامی اور بے نامی تحریک انصاف کی قیادت سے اور ذمہ داروں سے سوال کرتے ہیں۔ عمران خان کے علاج کے لیے اور اہلخانہ سے ملاقات کے لیے ہمارا علیمہ خانم کیساتھ کھڑا ہونا فرض ہے۔ یہ سیاسی موروثیت نہیں خون کے رشتے کی تڑپ ہے جو بار بار پانی سے زیادہ گاڑھا ثابت ہورہا ہے۔
اردو
91
2.6K
6.7K
70.8K