Sabitlenmiş Tweet
Almas⁷★
9.5K posts

Almas⁷★
@SAMZ1512
#Founder7StarsTeam( 7Stars YouTube Channel)https://t.co/Rh3hfea5sk
Katılım Haziran 2022
384 Takip Edilen2.8K Takipçiler

@AbbasKhan251 @Rukhsan6061 Wah Abbas. Kamal ka naqsha khencha hai ek lafz sukh py. Shandar
हिन्दी

دکھ ...!
میں ایک بہت گہرا دکھ ہوں
یا پھر شاید پورے کا پورا دکھ ہوں
میری تحریر میں لکھا ہر لفظ دکھ ہے
میری تحریر کا ہر عنوان دکھ کی بولی بولتا ہے
میرے اردگرد کی فضاء دکھ ہے
میرا آسمان دکھ ہے
میری زمین دکھ ہے
میرا وجود پورے کا پورا دکھ ہے
میرا نڈھال جسم دکھ ہے
میری بےبس روح دکھ ہے
میرا تھکا ہوا دل دکھ ہے
وہ دماغ جو مستقل بوجھ تلے دب رہا ہے
اس دماغ سے نکلنے والی ہر رگ دکھ دوڑاتی ہے
میں زندگی نہیں ۔۔۔۔
میں زندگی نہیں دکھوں کو جی رہا ہوں
میں دکھوں کو خود میں نگل رہا ہوں
میں دکھ بھری آکسجین کی سانسیں بھر رہا ہوں
اور تڑپ رہا ہوں
یا پھر شاید پل پل مر رہا ہوں
میں آج دکھی ہوں
اتنا دکھی ہوں کہ میرا قلم رو رہا ہے
اور مجھے کہہ رہا ہے کہ کچھ دیر اسکو رونے دوں
لیکن میں بڑا بےحس ہوں
پھر بھی نیم بند آنکھوں سے لکھا جا رہا ہوں
میں نیند اور بیداری کی درمیان والی کیفیت کا شکار ہوں
یہ کیفیت مکمل دکھ ہے
میں پورے کا پورا ایک جیتا جاگتا مردہ دکھ ہوں
میں قبرستان میں لیٹے مردوں کا دکھ ہوں
میں لاوارث پھرتے بلی کے بچے کی نم آنکھ کا دکھ ہوں
میں آسمان سے برستی بارش کی بوندوں کا دکھ ہوں
جو زمین پر گرتے ہی اپنا وجود کھو دیتی ہیں
میں کہیں خود کو رکھ کر بھول چکا ہوں
میں خود کو مل نہیں رہا ہوں
میں خود کی تلاش کا دکھ ہوں
میں اس دکھیاری ماں کا دکھ ہوں جو بانجھ ہے
اور اپنی اولاد کو تلاش کر رہی ہے
میں اس بیوہ کا دکھ ہوں جو کبھی بیاہی نہ گئی
میں اس بہن کا دکھ ہوں جو پیدا ہوتے ساتھ مار دی گئی
میں ۔۔۔
میں اس دریا کا دکھ ہوں جس میں محبوب کی لاش تیرتی کنارے کو لگی
میں اس لاش کا دکھ ہوں جس پر آہے بھرنے کو کوئی نہ آیا
میں اس جنازے کا دکھ ہوں جس کی امامت کو امام نہ آیا
میں اس خودکشی کا دکھ ہوں جسے قتل نہ سمجھا گیا
میں خودکشی کرنے والے کے کمرے میں پڑا خط کا دکھ ہوں
جسے کسی نے نہ پڑھا
اور کوڑی کے دام ردی میں بیچ دیا
میں محبوب کے عشق میں بھاگی لڑکی کا دکھ ہوں
جسے محض دس ہزار میں بیچ دیا جاتا ہے
میں اس باپ کا دکھ ہوں جو بیٹی کی پیدائش پر جشن مناتاہے
اور اس کے جوان ہونے پر لاپتہ ہوجانے پر روتا ہے ۔۔۔
میں ایک بےبس باپ کا دکھ ہوں
میں اس بیٹے کا دکھ ہوں جس کے خواب چھین لیے جاتے ہیں
جس کے ہاتھ میں قلم کی جگہ مزدوری کے آلات تھمائے جاتے ہیں
میں اس بچے کا دکھ ہوں
جو نرم نرم ہاتھوں میں سخت سخت اینٹیں اٹھا کر آٹھویں منزل پر جاتا ہے ۔۔
میں پورے جہاں کا دکھ ہوں
مجھ میں دکھ کی دنیا آباد ہے
جو مجھے ساری رات جگائے رکھتی ہے
میں رات کو چیخ کر رونے والا دکھ ہوں
مجھے رات کو عید کی طرح منایا جاتا ہے
تنہائی کا اہتمام کیا جاتا ہے
حالت کو بگاڑا جاتا ہے
اور پھر سر نیچے کر کے بے بسی سے رویا جاتا ہے
کمرے کے کونے میں بیٹھی بے بسی کا نام دکھ ہے
میرا نام دکھ ہے
میرا کام دکھ ہے
میں دکھوں کو خود میں سمیٹتا ہوں
اور پھر رات کو اپنے صندوق میں سجا کر رکھتا ہوں
ہر رات نئے رنگ کا دکھ پہنتا ہوں
اور جھومتا ہوں
کیونکہ میں ایک دکھ ہوں
ایک گہرا دکھ
دیکھو ویسے تو میں ختم ہونے والا ہوں
لیکن پھر بھی اب بھی کچھ باقی ہوں
دیکھو جس جس نے جسم نوچنا ہے وہ نوچ لے
جس نے وقت کو پینا ہے پی لے
جس جس نے توجہ کو پہننا ہے پہن لے
لیکن میرا بوجھ کیسے کم ہوگا؟
شاید تب بھی کم نہ ہو
دیکھو اپنے دکھ میری طرف پھینک کر چلے جاؤ
پیچھے والے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں
میں محبت کو پھوٹتا ہوں
اور دکھوں کو نگل جاتا ہوں
دیکھو نا میں کیسا عجیب دکھوں کا دھندا کرتا ہوں
کہ خود سے ہی فریب کرتا ہوں
اور مخلصی کی روشنی چار سوں بانٹتا ہوں
دیکھو کتنی گہری رات ہے
مکمل میرے دکھ کی طرح
مکمل میری تنہائی کی طرح
مکمل میری روح کی طرح
اور یہ سب کا سب دکھ ہے کہ
رات کا آغاز سے لے کر انجام تک فقط ہر سوں دکھ ہے !
عباس
اردو

امید !
ایک امید جو تمہارے لمس سے جنم لیتی ہے
وہ امید
جو تمام نا امیدیوں پر پانی پھیر دیتی ہے
اژدھے جیسی مشکلات جب مجھے ڈستی ہیں تو
میں تمہارے گلے آ لگتا ہوں
تمہارا لمس جیسے جیسے میری روح میں اترتا ہے
سارا زہر ناکارہ ہوجاتا ہے
اور میں واپس جی اٹھتا ہوں
یہ محبت بہت آگے کی کہانی ہیں
یہ اس دنیا کی کہانی نہیں رہی اب
یہ وہاں کی کہانی ہے
جہاں روح اور جسم ایک ہوتے ہیں
جہاں ہم دونوں ایک ہیں
ایک دوسرے کے قریب
ایک دوسرے کی دوا بن کر
ایک دوسرے کی امید و راحت بن کر
عباس
اردو
Almas⁷★ retweetledi

@MohsinZafar888 @Tsundere789 You are also from a noble/respected family. ❤️ You proved it.
English

@SAMZ1512 @Tsundere789 یہ سب آپ کی دین ہے الماس صاحبہ ❤️
آپ جیسی انسان جو محبت خلوص اخلاق سے بھری ہوئی ہیں آپ ہی سے یہ سب کچھ ہم تک پہنچا ❤️❤️❤️
جزاک اللہ ❤️❤️
اردو

Mohsin humara Fakher hai. Mohsin na Sirf acha artist hai balky logo ko respect deny wala Insan hai. Yeah khasiyat insan k achy khandani hony ki alaamt hai. Jeo Mohsin ❤️
Adan Bakhsh@AdanBakhsh
کل رات سپیس ( ایک کپ چائے ) میں آرب ہاشمی کے کلام کو جس طرح سے محسن نے کمپوز کر کے گایا۔ اس پرفارمنس نے غزل کو دلوں تک پہنچا دیا۔ فن جب خلوص سے ملتا ہے تو اثر چھوڑ ہی جاتا ہے۔ دل سے شکریہ ہر سننے والے کا۔@ManalNoor9 @MohsinZafar888 @AribHashmi @SAMZ1512 @Tsundere789
हिन्दी

@MohsinZafar888 @AdanBakhsh @AribHashmi @SAMZ1512 @Tsundere789 انشاءاللہ
مزید بھی ایسی پر رونق اور پر لطف محافل ہماری منتظر ہیں💐💐
اردو

کل رات سپیس ( ایک کپ چائے ) میں آرب ہاشمی کے کلام کو جس طرح سے محسن نے کمپوز کر کے گایا۔ اس پرفارمنس نے غزل کو دلوں تک پہنچا دیا۔
فن جب خلوص سے ملتا ہے تو اثر چھوڑ ہی جاتا ہے۔
دل سے شکریہ ہر سننے والے کا۔@ManalNoor9 @MohsinZafar888 @AribHashmi @SAMZ1512 @Tsundere789
اردو

@AbbasKhan251 ek or Kamiyab space k Liye Ek cup ki team or Abbas ko bohat Mubarak ❤️
हिन्दी
Almas⁷★ retweetledi

@AbbasKhan251
@MohsinZafar888
@AribHashmi
@bakhsh2024
@Faiza_Ali_Hasan
@basitsaeed1992
@_SUM_786_
@SAMZ1512
کچھ محفلیں دل کےبہت قریب ہوتی ہیں آج ہماری #اک_کپ_چاۓ میں ارب ہاشمی اور تمام معززمہمانوں کےساتھ گزراوقت بھی انہی میں سےایک ہے
ڈھیروں دعائیں اپکی ٹیم #سیون_سٹار 👇🏻
اردو
Almas⁷★ retweetledi

سپیس ایک کپ چاۓ میں کل مورخہ 21 مئی پاکستانی وقت 10:00 بجے سجنے جا رہی ہے ایک ادبی محفل جناب “آرب ہاشمی “کے ساتھ
جہاں ٹیم سیون سٹارز ان شاء اللہ، بھرپور شرکت کریں گے اور اپنی موجودگی سے اس ادبی مقصد کو کامیاب بنائیں گے۔
تمام ادب سے لگاؤ رکھنے والوں کو دل سے شرکت کی دعوت ہے
#ٹیم_سیون_سٹارز
@AribHashmi
@AbbasKhan251
@Faiza_Ali_Hasan
@ManalNoor9

اردو
Almas⁷★ retweetledi

@_Aamrooj_ Bohat shukria Urooj. Mujhy bhi bohat acha laga apsy mil k. Allah apko Khush or abad rakhy.
हिन्दी

@RebelByThought Allah in sab ko wasil e jahanum fermaye. Elahi Aameen ya rubul Aalameen
हिन्दी





















