Shamim Akhter
31.8K posts

Shamim Akhter
@SHAMIM_PAKI
Human rights activists Karachi Pakistan

One month after starting the war in Iran, this is the statement of the President of the United States on Easter Sunday. These are the ravings of a dangerous and mentally unbalanced individual. Congress has got to act NOW. End this war.






آئی ایم ایف نے پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ اسکول میں تعلیمی طریقہ کار کی تبدیلی، کاروبار، دفاتر کو کھولنے بند کرنے کے اوقات کار میں تبدیلی کا حکم دیا ہے بہتر تھا IMF پاکستان میں نمازوں کے نئے اوقات کے ساتھ انکی تعداد میں کمی پاکستان میں دوعیدوں کے بجائے صرف عید منانے کا حکم دیتی تو بہتر ہوتا کیونکہ موجودہ شہباز حکومت یہ بھی ماننے کیلئے تیار ہے۔ #Pakistan #IMF



Watch completely! جنوبی ایشیا میں امریکہ کا اصل اتحادی اور دوست کون ہے 👇
















