Sabitlenmiş Tweet
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳
16.3K posts

Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳
@HasanR786
Human Rights Activist | Co-Ordinator Asia Region At World Peace Mission International | @Actions_WPM |https://t.co/e6pvZfmXFy |Member At @HRCPakistan
Earth Katılım Mayıs 2012
5.5K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi

سہیل عزیزی کی وضاحت کے بعد میں نے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے اور اپنے کمنٹس بھی۔ لفظوں کے چناؤ میں بہتری کی گنجائش تھی، لیکن اس بنیاد پر ان کی وضاحت قبول نہ کرنا زیادتی ہوگی۔ مزید یہ کہ ان کا مکمل کلپ بھی سامنے آ چکا ہے، جس میں وہ آگے چل کر حاضرین کو حسینی راستہ اپنانے کی تاکید کر رہے ہیں۔ میں تسلیم کرتا ہوں کہ میں ایک نامکمل کلپ کا شکار ہوا، جس پر سہیل عزیزی اور تمام احباب سے معذرت کا خواستگار ہوں۔
Nadir Baloch@BalochNadir5
وضاحت کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ 🙏
اردو
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi

اصلی شہزادے(کراؤن پرنس) کو سر عام گالی دی کچھ نہ ہوا، یہاں ملکہ (جو ہیں بھی نہیں ) کہنے پر جرمانہ ہو گیا، حالانکہ یہ گالی نہیں تھی، اصلی بادشاہت تو یہاں ہے، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Saira_Banokhan

اردو
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi

امام حسینؑ اور یزید کا موازنہ محض 'شہرت' کے ترازو میں تولنا نہ صرف تاریخی شعور کی کمی ہے بلکہ فکری پستی کی انتہا ہے۔ نادر بلوچ
@BalochNadir5 #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi

فقیرہ گوٹھ یوسی 7 میں 3 سالا بچے کے گھر کے سامنے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن سہراب گوٹھ واٹر سیوریج کارپوریشن کھلے گٹر پر ڈھکن تو نا رکھ سکی مگر فکس اٹ کی جانے سے ڈھکنا لگایا جا رہا ہے @AKFixit @MediaCellPPP @LalaRaheeem_PPP @KWSCOfficial
اردو
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi

مجھے نہیں سمجھ آئی رہی تھی کہ ایران پچھلے 25 سے 30 سالوں میں اقتصادی پابندیوں کے باوجود یہ بم کیسے بناتا رہا ہے؟ اب مجھے سمجھ آتی ہے کہ ایران کے جو حکمران ہیں وہ پیسے باہر نہیں لے جاتے رہے، وہ قومی خزانہ لوٹ کر اپنے گھر نہیں بناتے رہے، وہ ان پیسوں سے شاید یہی کچھ بناتے رہے ہیں۔ ایثار رانا
@Isarrana1
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#iran

اردو
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi

سبزی منڈی، فقیرا گوٹھ کی طرف 3 سالہ احسن کھلے گٹر میں گر کر جان سے چلا گیا۔ یہ مسلہ #کراچی سمیت پورے پاکستان کا ہے۔ کراچی میں زیادہ، لیکن دوسرے شہر بھی اس مسلے سے محفوظ نہیں۔
کب تک ہمارے بچے و لوگ مین ہولوں میں گر کر، ڈمپر کے نیچے کچل کر، موبائیل چھینتے وقت، جان سے مارے جاتے رہینگے؟ اور پھر حکومتیں جان چھڑانے کیلئے چند روپوں کا اعلان کر کے بھولتی رہے گئ کہ اس مسلے کا لوئی حل بھی نکالنا ہے؟


اردو
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi

“سردار کی کامیابی کا جشن” 🎉
دادو، سندھ کی عدالت نے ام رباب کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں سردار بھائیوں سمیت تمام نامزد ملزمان کو بری کر دیا۔
واہ… کیا انصاف ہے!
خون بہا، گھر اجڑے، بیٹی نے برسوں عدالتوں کے چکر کاٹے… اور آخر میں فیصلہ یہ کہ “ثبوت ناکافی ہیں”۔
لگتا ہے اس ملک میں سچ نہیں، طاقت جیتتی ہے۔
جہاں لاشیں گواہی نہیں دے سکتیں… وہاں زندہ لوگ بھی بے آواز ہو جاتے ہیں۔
آج واقعی جشن ہونا چاہیے…
کیونکہ ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ
یہاں انصاف نہیں، سرداری نظام جیتتا ہے۔
ام رباب ہاری نہیں…
اسے ہرایا گیا ہے۔ 💔
اردو
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi

آپ کوئی بھی زبان بولتے ہیں کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہے مگر اس ظلم کے نظام کو سپورٹ کررہے ہیں تو یاد رکھیں آپ کے اطراف میں صرف انگارے ہیں ایک دن آپ کے ہاتھ نے جلنا ہی جلنا ہے
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल@RiazSangi
“سردار کی کامیابی کا جشن” ام رباب کے والد سمیت تین اہل خانہ کے قتل میں سے دادو سندھ کی عدالت نے سردار بھائیوں سمیت تمام نامزد ملزمان کو بری کردیا۔
اردو
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi

وڈیرہ شاہی جیت گئی، انصاف ہار گیا،کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔فیصلے نے پھر ثابت کردیا نظام انصاف طاقت ور جاگیر داروں کے گھر کی لونڈی ہے۔
قوم کی بیٹی ام رباب چانڈیو کی تاریخی جدوجہد کو سلام۔ پیپلزپارٹی جو قوم پرستی کی سیاست کرتی ہے اس کے وڈیرہ چیئرمین سے سوال ہے کہ کیا ام رباب چانڈیو سندھ کی بیٹی نہیں ہے، طاقتور اور جاگیردار ہی آپ کے چہیتے ہیں؟ سیاسی جماعتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو ام رباب کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔

اردو
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi

ہیومن رائٹس کونسل پاکستان ام رباب چانڈیو کیس میں عدالت کی جانب سے تمام ملزمان کی بریت کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتی ہے۔ یہ فیصلہ متاثرہ خاندان کے لیے نہایت تکلیف دہ ہے اور ہمارے نظامِ انصاف پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔
17 جنوری 2018 کو دادو کے علاقے مہر میں پیش آنے والے اس ٹرپل مرڈر کیس میں والد، دادا اور چچا کے قتل کے باوجود برسوں بعد ملزمان کی بریت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ تفتیش اور پراسیکیوشن کے نظام میں واضح کمزوریاں موجود ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تفتیشی اداروں اور عدالتی عمل کی سنجیدہ جانچ کی جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
#umerubaab #sindh
#justice @UmeRubabchandio @HomeSindh @javerias @OfficialShehr

اردو
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi

گیس نہیں آتی لیکن بل چھبیس ہزار آیا ہے، جب پوچھنے گئی ہوں تو کہہ رہے ہیں ہم کیا کریں، کسی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔ انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ لوگ اگر بولیں گے نہیں تو حکمران آپ کو کھالوں سمیت بیچ کھائیں گے۔ سعدیہ امام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan

اردو
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi

پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ تنخواہ اور مراعات لینے والے آئینی عدالت، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز ہیں ۔۔ان ججز کی کسی بھی جرنیل ،وزیراعظم، صدر، وزرائے اعلیٰ، یہاں تک کہ بڑے بڑے اینکرز سے بھی زیادہ تنخواہیں ہیں ۔۔اور ان ججز کا حال یہ ہے کہ یہ تاریخ تک نہیں دے سکتے ۔۔ مطیع اللہ جان
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں

اردو
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi

This is the second time this week that a member of the Pakistan Peoples Party’s National Assembly has shared fake images using @siasatpk's logo.
Please be cautious of such posts. This individual has repeatedly circulated fabricated and misleading content.
Always verify before sharing anything posted by him. A simple way to check is to ask @Grok whether the image actually exists on @siasatpk's timeline or not. If it does not appear on our official timeline, then it is most likely fake and falsely attributed to us. @mishilicious

Siasat.pk@siasatpk
Please be aware of these IDs. They frequently circulate fake images using our logo. You can verify the authenticity of any such content with @Grok to see if it actually appears on our timeline
English







