baseer shah

1.1K posts

baseer shah banner
baseer shah

baseer shah

@SyedBaseer

Katılım Ekim 2018
2.7K Takip Edilen1.5K Takipçiler
baseer shah
baseer shah@SyedBaseer·
#مدارس_ریڈ_لائن سی ایم بلوچستان سےکہوکہ دینی مدارس کیخلاف اپناایجنڈہ اوراپنےذہنی غلامی اگرتم پبلک کےسامنے رکھ سکتےاوران خلاف اعلان جنگ کرسکتےہوامریکی پشت پناہی میں توآقانامدارکےپشت پناہی میں ہم بھی 👇 @dpr_gob @CMOBalochistan @PakSarfrazbugti @MeerLangau @Dur__Muhammad
اردو
0
0
0
13
baseer shah
baseer shah@SyedBaseer·
صوبہ بلوچستان کوآفت زدہ قراردیاجائےخاص کرٹرانسپورٹ کیلئےکیونکہ روزانہ کےبنیادپرٹرانسپورٹرزحضرات کےنقصانات ہوتےہیں سرفرازبگٹی صاحب ٹرانسپورٹرزکےحفاظت کریں یااس کےنقصانات کاازالہ دیاجائے @dpr_gob @CMOBalochistan @PakSarfrazbugti @MeerLangau @mshafiq55110900 @SanaBugti88
اردو
0
0
1
23
baseer shah
baseer shah@SyedBaseer·
#کوئٹہ کابلی گاڑیاں سب سےزیادہ کسٹم اورپولیس اہلکاروں کےاستعمال میں ہونےکاانکشاف ہم اہلیان بلوچستان سی ایم بلوچستان سے ریکوسٹ کرتےہیں کہ ان حضرات کیخلاف کاروائی کیاجائےکیونکہ یہ لوگ وردیوں میں کابلی گاڑیوں کی استعمال؟ @dpr_gob @CMOBalochistan @PakSarfrazbugti @MeerLangau
baseer shah tweet media
اردو
0
0
1
15
baseer shah
baseer shah@SyedBaseer·
غریب عوام کے پیچھے پولیس پڑھی ہےکہ کابلی گاڑیاں چلارہےہیں لیکن وزیراعلٰی بلوچستان سےلیکروزراء اور ڈی سی کےپروٹوکول میں بھی کابلی گاڑیاں سامنے آرہی ہے، اس پر ایکشن کون لےگا، کیا سچ ہے؟؟؟ @dpr_gob @CMOBalochistan @PakSarfrazbugti @MeerLangau @Dur__Muhammad @halima37914
baseer shah tweet media
اردو
0
0
1
11
baseer shah
baseer shah@SyedBaseer·
جمعیت کی وزیراعلی سرفراز بگٹی سے معافی مانگنےمیں صرف دو دن باقی جمعیت بھی دمادم مست قلندر کرنےکیلئےمدارس کےدورے کررہی ہےجبکہ ڈھائی سالہ معاہدہ کی بازگشت نےبھی سرفرازبگٹی کی مشکلات میں اضافہ کردیاہے @dpr_gob @CMOBalochistan @PakSarfrazbugti @MeerLangau @halima37914
baseer shah tweet media
اردو
0
0
0
10
baseer shah
baseer shah@SyedBaseer·
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کےصوبائی ڈیجیٹل میڈیاسیل کےممبرزعبدالباری شہزاد صاحب اورعبدالباری بادیزی صاحب کی سربراہی میں ٹویٹر (ایکس) پرایک اہم سپیس جاری تھےجس میں تنظیمی اموراورموجودہ بلوچستان حکومت کی جانب سےمدارس کیخلاف کاروائی کرنےپرگفتگو کی جارہی ہے @Jauzofficial @SHIHZAD_JUI
baseer shah tweet media
اردو
2
4
13
142
baseer shah retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
جہاں دنیا میں دو بڑے نظام مد مقابل تھے مغرب و مشرق، مغرب کی سرمایہ داریت جو جمہوریت کی اوٹ میں چھپی ہوئی تھی اور مشرق کی آمریت جو کیمونزم کے اوٹ میں چھپی ہوئی تھی۔ آج جمہوریت بھی دنیا میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے اور کیمونیزم بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا ہے۔ اب کردار یا سرمایہ داریت کا ہے اور یا آمریت کا، اور اس کے ساتھ اگر عسکریت بھی جمع کر دو، سرمایہ داریت جمع آمریت جمع عسکریت، پورا انسانی معاشرہ آج اس کا سامنا کر رہا ہے۔ ایسے وقت میں ہمیں سوچنا ہے کہ اگر تمہارا ایک نظام بھی ناکام، اگر تمہارا دوسرا نظام بھی ناکام، متبادل کیا ہے تمہارے پاس؟ میں متبادل دیتا ہوں، آؤ اسلام کے دین فطرت کی طرف، آؤ اسلام کے نظام عدل کی طرف، آؤ اسلام کے نظام معیشت کی طرف، اور آؤ اسلام کی شورائیت کی طرف، یہ جمہوریت کی بھی جگہ لے گی، یہ تمہاری سرمایہ داریت کی بھی جگہ لے گی، یہ تمہاری امریت کی بھی جگہ لے گی۔ ایک بہتر نظام حکومت ہمیں دینا ہے اور یہ صرف جمعیۃ علماء اسلام کا مسئلہ نہیں، یہ صرف جماعت اسلامی پاکستان کا مسئلہ نہیں، یہ صرف ایک تنظیم کا مسئلہ نہیں، یہ یا پوری قوم کا مسئلہ ہے یا پوری امت کا مسئلہ ہے۔ قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا لاہور میں خطاب
اردو
40
271
470
7.4K
baseer shah
baseer shah@SyedBaseer·
جمعیت علماء اسلام نے برا اعلان کردیا جمعیت علماء اسلام پوری قوم سے اپیل کرتے ہیں کہ آنے والے جمعے کے دن تمام اضلاع ہیڈکوارٹرمیں مہنگائی کے خلاف بھر پور مظاہرے کردیا #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
0
1
0
10
baseer shah
baseer shah@SyedBaseer·
مولانا کے ساتھ ناچنے والا کارکن نہیں ہے جان دینے والا کارکن ہے ✌ 🏁 #نکلو_مولانا_کے_سنگ
baseer shah tweet media
اردو
0
2
1
12