Sikander Khosa

167 posts

Sikander Khosa

Sikander Khosa

@SIKANDERKHALOL

Katılım Şubat 2026
73 Takip Edilen0 Takipçiler
Sikander Khosa
Sikander Khosa@SIKANDERKHALOL·
@Dr_AyeshaNavid Ho TU mujra hi hota hai Ghar men warzosh kr Le waha jaise pos bana rahi Hoti ho kisi ka bhi ......
हिन्दी
0
0
0
7
Dr Ayesha
Dr Ayesha@Dr_AyeshaNavid·
دین میں کہاں لکھا ہے مرد اور خواتین اکٹھے ایک جگہ کام نہیں کر سکتے ؟ پھر ہسپتالوں میں بھی مردوں کو الگ کر دو۔ جم میں بھی کام ہو رہا ہوتا ہے ۔ ورزش ہو رہی ہوتی ہے کوئی مجرا نہیں ہو رہا ہوتا۔ عجب گندے ذہن ہیں
من مستم@ibnehussain03

ڈاکٹر صاحبہ نہایت معزرت کے ساتھ عرض ہے کہ مرد اور عورت کو اکٹھے حج یا عمرہ کرنے کی اجازت دین میں موجود ہے کسی مولوی نے نہیں دی اگر کسی مولوی نے دی ہوتی تو اس پہ بحث کی گنجائش موجود ہوتی کہ کیوں دی کیسے دی اگر دی تو فلاں کام میں کیوں نہیں جب اجازت دی ہے اللہ پاک نے ہے تا پھر اللہ پاک کی دی ہوئی اجازت پہ کیوں، اگر، مگر، کاش تو ممکن ہی نہیں...... جم میں اکٹھے ایکسرسائز کرنا دین کا حصہ تو نہیں ہے نا جو اس پہ حج عمرہ والی تاویل پیش کی جا سکے. جس خُدا نے حج عمرہ اکٹھے کرنے کی اجازت دی اسی خُدا نہیں عورت کو پردے کا بھی حکم دیا ہے عام حالات میں اور مرد کو نگاہ نیچی رکھنے کا. آپ بڑی ہیں ہمارے لئے قابل عزت ہیں آپ بتائیں جم میں اکٹھے مرد عورت ایکسرسائز کر رہے ہیں تو نا چاہتے ہوئے بھی نظر پڑ سکتی ہے مرد کی یہ تو نہیں کہ اب آنکھوں پہ پٹیاں باندھ کر ورزش کریں گے مرد اگر ٹائمگ الگ ہوجاے تو کونسی بڑی بات ہے یا کونسے حقوق ہیں جو ختم ہو جائیں گے آپ کے پاس اختلاف کا حق ہے آپ اختلاف کریں کھل کے کریں لیکن دنیاوی کام کو عبادت پہ تاویل دینا سراسر زیادتی ہے

اردو
57
3
40
3.5K
Sikander Khosa
Sikander Khosa@SIKANDERKHALOL·
🚨پوچھنا یہ تھا کہ جمائما شادی کے وقت مسلمان نہیں ہوئی تھی ؟ 🚨یا بعد میں مرتدہ ہو گئی 🚨یوتھیئے تو کہتے ہیں کہ اس نے اسلام قبول کر لیا تھا 🚨اگر وہ مرتدہ ہو گئی تو خان کے بیٹے جن کی اس نے پرورش کی ہے وہ کیا ہیں؟ #pakistan_
اردو
0
0
0
3
Dr Ayesha
Dr Ayesha@Dr_AyeshaNavid·
بیٹی کو بہن کو جائیداد میں حصہ دو بس یہی لکھنا تھا
اردو
61
39
256
10.4K
Sikander Khosa
Sikander Khosa@SIKANDERKHALOL·
@hinaparvezbutt Qassam se Teri jaisio ki zarorat hi nhi Pakistan men laikin bad qismati Dekho Tum jaisea eqtdar men hukmran bani baithi hain
Indonesia
0
0
0
5
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
بات خواتین اور مردو کے الگ الگ یا مشترکہ جمز کی نہیں، نہ ہی میں کوئی مطالبہ کر رہی ہوں۔ اصل بات ہے کہ یہ نان ایشوز ہیں، اصل ایشوز پر بات کریں تاکہ معاشرے میں بہتری آئے۔ ملک میں تیزی سے بڑھتی آبادی اتنا بڑا مسئلہ ہے جس کی وجہ نہ صرف بڑے خاندان کو بلکہ حکومت کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس پر تو کوئی توجہ نہیں دیتا۔ ایک چھوٹے سے جم کو اٹھا کر شور شرابہ کرنا کہاں کی عقلمندی ہے؟
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets

🚨 عوامی راۓ جان لیتے ہیں کمنٹ ایک ہی کاؤنٹ ہوگا!💯 کیا اسلام آباد کے جمز (Gyms) میں مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ اوقات ہونے چاہئیں؟🤔🏋️‍♂️ ​1: ہاں، انصار عباسی صاحب کا مطالبہ درست ہے (الگ اوقات ہونے چاہئیں) ✅ ​2: نہیں، حنا پرویز بٹ کا موقف بہتر ہے (مشترکہ اوقات ٹھیک ہیں) ❌

اردو
310
28
206
33.6K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
عباسی صاحب آپکا دماغ کب ان چیزوں سے نکلے گا؟ ضروری نہیں کہ ہر جگہ آپ جیسی ذہنیت رکھنے والے مرد ہوں، خدارا اپنے کام سے کام رکھنا سیکھیں۔چند پڑھے لکھے لوگوں کی ایکسرسائز سے کیسے معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں؟ خدارا معاشرے میں کوئی مثبت چیز بھی پھیلائیں۔ مینڈک کے کنویں سے باہر آئیں
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
1.1K
172
1K
330.3K
Sikander Khosa
Sikander Khosa@SIKANDERKHALOL·
@PAK_INTEL786 @hinaparvezbutt Humne ye mulk Liya tha Islam ke Naam pe TU Tum jaise kio nhi chale jate aj nhi TU kal humara mulk Sahi Mano men Islam ke qanoon me dhal jai ga
हिन्दी
0
0
0
3
Sikander Khosa
Sikander Khosa@SIKANDERKHALOL·
@fawadchaudhry Dabu hum mislman Hain aur muslmano ki trah Rahe ge bas itni c bat hai Jo tmahre jaise dabu ko samjh nhi ati
हिन्दी
0
0
0
75
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
پاکستان کا قیام قائد اعظم محمد علی جناح کی واضع سوچ کا نتیجہ ہے ، پاکستان کا سماج کیسا ہو گا جناح یہ واضع کر چکے ہیں ان کی انسپائریشن ترکی کا سماجی نظام تھا اور اسلام کی تشریح قبائلی نہیں بلکہ اتاترک کے قریب ہے لہذا پاکستان کو قائد اعظم کا پاکستان بنانا ہے تو ترکی کا ماڈل سامنے رکھیں
اردو
218
29
312
49.8K
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
پاکستان کوئ ملاؤں کا پراجیکٹ نہیں یہاں قائد اعظم کا ہی دیا ہوا فرمان چلے گا! پاکستانی ملائیت کا جنم امریکہ کی افغان پالیسی سے ہوا ہے آپ لوگ ویسے ہی چند سالوں میں اپنی موت مر جائیں گے،!!
Muhammad Nadeem@nadeem0036

@fawadchaudhry پاکستان کوئی قائد کی لا فرم نہیں ہے کہ ادھر ان کی مرضی چلے۔ یہاں عوام کی مرضی سے نظام چلے گا / چلنا چاہیے۔

اردو
178
47
308
26.4K
Sikander Khosa
Sikander Khosa@SIKANDERKHALOL·
@muqadasawann Rakhni bhi chhye laikin Tum aurto ne jimm men ana hai aur workbhi mard ke Sath hi krna hai besharmi ki bhi had Hoti hai
हिन्दी
1
0
0
157
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
جم میں اگر مرد نظریں نیچھے رکھیں گے تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہوگا
اردو
408
20
427
82.5K
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
نوے پچانوے فیصد خواتین، خواتین کیلئے اسی وقت Gym جاتی ہیں جو وقت عورتوں کیلئے ہوتا ہے، انصار عباسی کے ایسے احمقانہ مطالبے دراصل ریاست کو خواتین اور کاروباری افراد کیلئے عذاب پیدا کرنے کی سوچ کے علاوہ کچھ نہیں ہیں یہ لوگ چھوٹی بچیوں کی شادی، عورتوں کو تعلیم سے محروم کرنے اور قبائلی رسومات کو مذھبی قرار دے کر نافذ کرنے کے مشن پر ہیں ان کا بنیادی مقصد صرف ایک طالبان زدہ معاشرہ پیدا کرنا ہے!!
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt

عباسی صاحب آپکا دماغ کب ان چیزوں سے نکلے گا؟ ضروری نہیں کہ ہر جگہ آپ جیسی ذہنیت رکھنے والے مرد ہوں، خدارا اپنے کام سے کام رکھنا سیکھیں۔چند پڑھے لکھے لوگوں کی ایکسرسائز سے کیسے معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں؟ خدارا معاشرے میں کوئی مثبت چیز بھی پھیلائیں۔ مینڈک کے کنویں سے باہر آئیں

اردو
157
83
525
59K
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
ہم نے عورتوں مردوں کےلئے الگ الگ ڈبے بنا کر سوسائٹی کو جو اتنا تقسیم کر رکھا ہے اُس کی وجہ سے مسائل جنم لیتے ہیں،اکٹھے پڑھنے ، کام کرنے یا ایکسرسائز سے نہیں . جو لڑکیاں مخلوط اداروں میں تعلیم حاصل کرتی ہیں اُن میں اکثریت زیادہ پر اعتماد اور لڑکے مہذب ہوتے ہیں.باقی ہر نظام میں کچھ منفی لوگ بھی ہوتے ہیں اُن کو مثال بنا کر اکثریت کو مقید نہیں کیا جاسکتا . پاکستان کو ایک صحت مند معاشرہ بننے دیں
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
97
31
149
6.9K
Sikander Khosa
Sikander Khosa@SIKANDERKHALOL·
@MonaAlamm Tum jaisia nasoor Hain humare watan Pakistan ke Liye ap logo Europe Jana chahye
हिन्दी
0
0
0
8
Mona Alam
Mona Alam@MonaAlamm·
انسان کا ذہن صاف ہونا چاہیۓ، ورنہ وہ صرف ایکسرسائز ہے۔ اگر ذہن خراب ہو تو ایکسرسائز بھی مجرا نظر آتا ہے۔ بصورت دیگر افغانستان کی شہریت کیلۓ اپلائی کیا جاسکتا ہے۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
165
34
208
16.9K
Sikander Khosa retweetledi
Manipur Post
Manipur Post@ManipurPost5·
Pakistan is hosting the International Minorities Celebration Day, inviting guests including monks from Vietnam, Sri Lanka, Thailand, Myanmar, and Nepal, along with Sikh and Hindu minorities. While in India... Ind army is killing all minorities especially in Manipur.
English
13
217
799
10.4K
Sanam Shetty
Sanam Shetty@ungalsanam·
sweat it 🏋️‍♀️
Sanam Shetty tweet mediaSanam Shetty tweet media
English
24
41
938
31.7K
Sikander Khosa
Sikander Khosa@SIKANDERKHALOL·
@PromoBoostX Mere pass saudia.qatar.uae ka driving license hai laikin Pakistan ka nhi har qism ki luxury gari Chala sakta hun age 38 hai
Indonesia
0
0
0
3
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
مجھے ایک ڈرائیور کی ضرورت ہے جسے فوٹو گرافی بھی آتی ہو ۔ اگر لائسنس نہیں ہے تو میں اپنے پیسوں سے دلوا دوں گی ۔ مگر محفوظ گاڑی چلانا جانتا ہو باقی کھانا ، پینا ، رہائش اور گھر میں وائی فائی سب کچھ میری طرف سے ۔ انشاء اللہ جتنا ہو سکے گا میں سہولیات مہیا کروں گی ۔ مجھے اسکول تک لے کے جانا اور کبھی کبھار گاؤں گھومنے جاتی ہوں ساتھ چاہیے ۔ لانگ ڈرائیو بھی کبھی کبھی ہوتی لاہور ، اسلام آباد کام کے حوالے سے ۔ ورنہ اپنے شہر ہی رہنا ہے ۔ میرا شہر لیہ ہے۔ کمنٹ کریں میں باقی ساری ڈیٹیل خود انباکس کروں گی لوکیشن وغیرہ فون نمبر ۔ بہت شکریہ
اردو
958
35
987
163.1K
Sikander Khosa retweetledi
Markhor 🇵🇰
Markhor 🇵🇰@Markhorr313·
بھارتی انٹیلیجنس را کی حمایت یافتہ صحافی آدتیہ راج کول نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ سال اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں بھارت ملوث تھا۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے گفتگو میں کہا کہ ایک “فالس فلیگ” دہلی دھماکے کے بعد بھارت نے یہ کارروائی انجام دی۔
اردو
11
322
594
31.2K
Sikander Khosa retweetledi
Manipur Post
Manipur Post@ManipurPost5·
ALL EYES ON MANIPUR We should not stop talking about Manipur. Indian Army Killing Innocent Manipuris. The world should raise Manipur issue. Free Manipur from Indian OPRESSION.
English
6
223
403
3K