SK KHAN

96.8K posts

SK KHAN banner
SK KHAN

SK KHAN

@SKKHAN0804

Leader IK 👑 ✌️ @Teamipians Bravery is standing with the truth and right. (Imran Khan)

Katılım Ekim 2024
640 Takip Edilen573 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
SK KHAN
SK KHAN@SKKHAN0804·
KHAN ❤️✨ 🇵🇰
SK KHAN tweet media
Indonesia
3
1
6
543
SK KHAN retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
خفیہ زرائع یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ سہیل آفریدی اڈیالہ نہیں آہینگیں انکی وزارت اعلیٰ اس شرط پر ابھی تک بچائی ہوئی ہے۔ سہیل آفریدی کو اس منگل کو پوری کابینہ کو اڈیالہ لا کر یہ ثابت کرنا چاہیے کہ ایسا نہیں ہے۔
اردو
73
2.2K
6.9K
38.3K
SK KHAN retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
جنہوں نے بھارت سے لڑ کر پانی کھلوانا ہے وہ اور انکے ٹاؤٹس ٹویٹر پر پاکستانیوں سے لڑ رہے ہیں۔
اردو
85
1.8K
8.3K
77.9K
SK KHAN retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
لگتاہے اب تحریک انصاف کے ورکرز سپورٹرز اور عوام کو ان رہنماوں کے گھروں کے باہر احتجاج کرنا ہوگا۔ سہیل آفریدی سمیت ان کے گھروں کے باہر دھرنے دینا ہونگیں۔
Sheraz Ahmad Sherazi@Sherazi_Silmian

🚨🚨🚨 بیرسٹر گوہر کی رہائش گاہ کے باہر پی ٹی آئی کارکنان جا احتجاج جاری،

اردو
16
567
1.3K
6.7K
SK KHAN retweetledi
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
پولیس نے جب کریک ڈاؤن شروع کیا کچھ ایم این ایز ایم پی ایز علیمہ آپا کے ساتھ بیٹھ گئے تو پولیس پیچھے ہٹ گئی وہیں پرایک بہت بڑی تعداد ایم این ایز ایم پیز اور سینٹر کی وہاں سے چلے گئے اور علیمہ اپا نے باربار ان سے نے کہا کہ اپ لوگ ائیں اور ادھرمیرے ساتھ بیٹھے ہیں اب نہیں تو کب
اردو
9
1.2K
2.4K
23.8K
SK KHAN retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
علیمہ خان صاحبہ آج واضح طور پر مایوس اور بے بس نظر آ رہی تھیں۔ مراد سعید نے ان تمام باتوں کی تصدیق کر دی ہے جو بہنیں دبے لفظوں میں کہہ رہی تھیں اور صحافی خبر اور تجزیے کی صورت اور سوشل میڈیا شدید تنقید اور گالیوں کی صورت اظہار کر رہا تھا۔
اردو
48
993
3.3K
17.7K
SK KHAN retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
آج پھر عمران خان صاحب اور بشری بی بی صاحبہ سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔سپرنٹڈینٹ جیل کہتا ہے میں عدالتوں کے فیصلوں کو تسلیم نہیں کرتا بلکہ وہ کہتا ہے کہ ان ججز اور ان کے فیصلوں کی کوئی حثیت اور اوقات نہیں ہے
اردو
12
1.8K
5.1K
25.4K
SK KHAN retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
خالد خورشید صاحب نے بالکل صحیح کہا ہے۔ ہم کیوں ڈریں کہ یہ ہمیں گولیاں ماریں گے؟ ہمارا ملک ہے، ہم بار بار لانگ مارچ کریں گے جب تک خان صاحب رہا نہ ہو جائیں۔ ان کی ان کنڈیشنوں سے ہم کیوں ڈرتے رہیں؟ ساتھ میں سیلف ڈیفنس بھی کریں۔
اردو
39
1.8K
4.1K
20.2K
SK KHAN retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
شہزاد اکبر کے بڑے انکشافات!! شہزاد اکبر نے کھل کر کہہ دیا! اسوقت سلمان اکرم راجہ سمت بہت سارے کرنل کے احکامات پر خاموش ہے, عمران خان کے خلاف اب القادر کیس میں سزائے سننے جارہے ہیں, جس کے لیے نیب میں ترامیم کی گئی, ڈوگر کو ہائر کیا گیا, یہ ساری باتیں وکلا اور عہدیداروں کو پتہ ہے!
اردو
7
387
855
10.2K
SK KHAN retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ سلیم اللہ کلیم اللہ والی کہانی ہے یہ سب ملے ہوئے ہیں، انھوں نے بے غیرتی کو مجبوری کا نام دیا ہوا ہے، یہ چوری شدہ مینڈیٹ پر اسمبلیوں میں آگئے اور اب کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں، علیمہ خان
اردو
5
690
2.2K
14.7K
SK KHAN retweetledi
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
آج اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کو ان کی بہنوں سے ایک بار پھر نہیں ملنے دیا جا رہا۔ عاصم منیر ایک فاشسٹ ہے، اور فاشسٹ اندر سے کمزور اور کھوکھلا ہوتا ہے۔ اس وقت ملک میں مہنگائی کی شرح ڈبل فگرز میں پہنچ چکی ہے، اور اس فاشسٹ اور اس کے کارندوں کی اولین ترجیح یہ ہے کہ بہنیں اپنے بھائی سے نہ مل سکیں۔ بزدلی، نااہلی اور ڈر کی انتہا ہے۔
اردو
32
1.8K
5.6K
47.7K
SK KHAN retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
رپورٹر: کیا آپ کو لیڈرشپ سے گلہ ہے؟ کارکن: گلہ نہیں ہے، اگر وہ میرے ہاتھ آجائیں تو میں ان کا گردن مروڑ دوں گا 🔥
اردو
6
348
1K
6.4K
SK KHAN retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
سہیل آفریدی قلم چھوڑ ہڑتال، رہائی فورس، کے پی ہاوس جانے، جنازے ،شادیوں، کور کمانڈر ملاقات کے فیصلے خود کرسکتے ہیں لیکن خان کے لیے اڈیالہ جانا، رہائی مہم چلانا اس کا فیصلہ محمود اچکزئی کریں گیں پارٹی کرے گی۔ مراد سعید کے پیغام سے صاف صاف نظر آرہا ہے۔
اردو
15
530
1.5K
8.2K
SK KHAN retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔ خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟ تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔ ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔ تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
اردو
798
6.9K
14K
237.4K
SK KHAN retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد نشست بلانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں سی ایم جلسے کا اعلان اور اسے مؤخر کرنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں اراکین اسمبلی تقاریب میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں سیاسی کمیٹی ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں تنظیمیں اعلامیے جاری کرنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں صوبائی حکومت اقتدار کے ایوانوں تک رسائی اختیار کرنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں لیکن جب عمران خان کا معاملہ آئے تو فیصلہ خود نہیں کر سکتے مراد سعید
Murad Saeed@MuradSaeedPTI

قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔ خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟ تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔ ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔ تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-

اردو
12
307
790
8.3K
SK KHAN retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
مراد سعید نے آج وہ لکھ دیا ہے جو ہر پاکستانی شہری ہر ورکر سوال کر رہا ہے۔ اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے، تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں، صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔
Murad Saeed@MuradSaeedPTI

قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔ خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟ تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔ ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔ تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-

اردو
10
451
1.1K
8.8K
SK KHAN retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
پوری تحریک انصاف کی لیڈرشپ، کارکنان کو یہ پیغام پڑھنا چاہیے!!! اور شرم سے اپنے منہ پر چپیڑیں مارنی چاہیے!

33
557
1.7K
13.8K
SK KHAN retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
کوئی فیصلہ کیجیے ! کوئی تحریک چلائیے ! یا اسمبلیاں خالی کردیجیے ! دھرنے دیجیے یا احتجاج کیجیے ! روپوش اور مفرور ہوجائیے ! ورنہ گھر تو چلے جائیے ! کوئی فیصلہ کیجیے !

49
1.1K
2.9K
17.1K
SK KHAN retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
یہ رہائی فورس ، عوامی اسمبلی اور قلم چھوڑ ہڑتال کی ہدایات بھی عمران خان نے بھیجوائی تھیں کیا؟ 🤔
اردو
38
448
1.6K
10K
SK KHAN retweetledi
Shahid Khan AaSIFZaI
Shahid Khan AaSIFZaI@shahid_pti786·
@iemziishan مراد سعید کا سہیل آفریدی کو پیغام!! یہ کچے دھاگے توڑ کیوں نہیں دیتے, اگر کوئی کچے دھاگے باندھ رہا ہے, تو ایک پارٹی اجلاس پبلک کردے, اجلاس میں کون سا ایٹمی فارمولا ڈیسکس کیا جاتا ہے, 🔥 لیکن لگ رہا ہے, یہاں پر ایک دوسرے کے کورٹ میں بال پھینکا جارہا ہے!!
Shahid Khan AaSIFZaI tweet media
اردو
0
3
4
129
SK KHAN retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
DGISPR نے کہا تھا "تم ہمارا پانی روکو گے ہم تمھارا سانس روک دیں گے" DG صاحب کو فورا آگاہ کیا جائے کہ وقت آگیا ہے۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
176
3.5K
10K
142.3K