چاچا ڈپٹی

4.8K posts

چاچا ڈپٹی banner
چاچا ڈپٹی

چاچا ڈپٹی

@SK___097

میرا اللہ وی ہک☝🏻میرا سجنڑ وی ہک☝🏻 میری ہکے دے نال پریت اۓ👉🏻

Hadali, Pakistan Katılım Nisan 2020
286 Takip Edilen281 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
چاچا ڈپٹی
چاچا ڈپٹی@SK___097·
کوئی سُنتا نہیں یہاں ناصر.. بات دل کی رہی زباں سے دُور ! 🖤 #chacha
اردو
1
0
4
0
چاچا ڈپٹی retweetledi
الف
الف@rabte__·
🌺🌺:*ہــم پــھــر نــہــیــں مــلــیــں گــے*😔🥀 *مــگــر تــم ہــمــیــشــہ یــاد آؤ گــے*❤️‍🩹
اردو
1
1
4
42
چاچا ڈپٹی retweetledi
N Haleem
N Haleem@HaleemNazia·
نہ پوچھتے ہو نہ سوال کرتے ہو بس روٹھتے ہو _____کمال کرتے ہو
N Haleem tweet media
اردو
7
3
15
140
چاچا ڈپٹی retweetledi
☔️ Beeny ☔️💞
☔️ Beeny ☔️💞@Beenish_hon·
اک آخری بار۔۔ اک آخری بار ملنا ہے تجھ سے تیری یادیں تجھے لوٹانی ہیں۔۔ تیرا ہاتھ سینے پر رکھنا ہے تجھے دل کی دھڑکن سنانی ہے۔۔۔ 😢 اک آخری بار بس۔۔۔ مجھے تجھ سے نظریں ملانی ہیں۔۔ اک آخری بار۔۔ #اردو_زبان
☔️ Beeny ☔️💞 tweet media
اردو
1
15
21
160
چاچا ڈپٹی
چاچا ڈپٹی@SK___097·
@Beenish_hon فکر معاش تھا یا محبت کسی کی تھی کوئی تو تھا جو میری جوانی کو کھا گیا 💔
اردو
0
0
1
2
چاچا ڈپٹی retweetledi
☔️ Beeny ☔️💞
☔️ Beeny ☔️💞@Beenish_hon·
جس مرد نے۔۔ تمہارے سامنے رو دیا ہو اس مرد کے پیار میں کبھی شک مت کرنا۔۔ #اردو_زبان
☔️ Beeny ☔️💞 tweet media
اردو
3
15
22
146
چاچا ڈپٹی retweetledi
☔️ Beeny ☔️💞
☔️ Beeny ☔️💞@Beenish_hon·
کہاں سے لاؤں اتنا صبر۔۔ کہ تو بات نہ کرے اور۔۔ فرق نہ پڑے #اردو_زبان
☔️ Beeny ☔️💞 tweet media
اردو
2
14
21
260
چاچا ڈپٹی retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
اسی لیے تو میں تنہا ہوں ایک عرصے سے جو زرا سا کسی کا ہے وہ ہمارا نہیں #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
9
24
30
202
چاچا ڈپٹی retweetledi
Saffi Ch.
Saffi Ch.@SaffiCh·
رابطہ نہ رکھنے سے یہ تو مان سکتا ہوں گفتگو نہیں ہو گی گفتگو نہ ہونے سے کیا یقین ہے تم کو آرزو نہیں ہو گی ؟ جستجو نہیں ہو گی ؟ کیا تمہیں یہ لگتا ہے دل تمہیں بھُلا دے گا کوئی بد دعا دے گا دل تمہارا ہو کر بھی اور کو جگہ دے گا ؟ کیا تمہیں یہ لگتا ہے ؟ وقت کی روانی میں اس جہانِ فانی میں تُو نہیں تو لاکھوں ہیں جن کو دیکھ کر یہ دل پھر سے مسکرائے گا ؟ تم کو بھول جائے گا ؟ تم اگر سمجھی ہو گفتگو نہ ہونے سے کچھ بھی ایسا ممکن ہے یہ تمہاری غلطی ہے پیار کی کتابوں میں عشق کے صحیفوں میں اک مثال بھی ایسی تم نہیں دکھا سکتی ہو جو دلیل دیتی ہو #صفٓی #اردو_زبان
اردو
3
4
8
60
چاچا ڈپٹی
چاچا ڈپٹی@SK___097·
یہ کس کی جستجو میں ہر سو گرداں ہیں ہوا کے قافلے کہ خاک بھی اٹھتی ہے تو اک داستان ہوتی ہے فیض احمد فیض #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #جستجو #طلب #کھوج آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.

اردو
0
8
5
31
چاچا ڈپٹی
چاچا ڈپٹی@SK___097·
@urdu_zuban دل میں اب یوں ترے بھولے ہوئے غم آتے ہیں جیسے بچھڑے ہوئے کعبے میں صنم آتے ہیں …پھر کوئی زخمِ طلب جاگ اٹھا ہے جیسے راہِ گم کردہ مسافِر کو قدم آتے ہیں فیض احمد فیض #اردو_زبان
اردو
0
9
7
52
چاچا ڈپٹی retweetledi
#اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban·
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #جستجو #طلب #کھوج آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
#اردو_زبان tweet media
اردو
37
21
36
1.7K
چاچا ڈپٹی
چاچا ڈپٹی@SK___097·
@beenishji میں بھی بس اسی طرح تھوڑا سا کھاتا ہوں اور وزن 98 ہو گیا ہے۔۔۔ آپ بھی خیال رکھنا🧐
اردو
0
0
0
2
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf
ابھی میں نے کھانا اتنا کم خر دیا ہے۔۔۔۔ وزن پھر بھی کم نہیں ہو رہا۔۔۔ 😔😔😤 #اردو_زبان
اردو
9
15
25
366
چاچا ڈپٹی retweetledi
𝓡𝓸𝓸ح 👻
𝓡𝓸𝓸ح 👻@roohvibes_·
ہم نا مکمل لوگ مکمل لوگوں کے ساتھ کبھی نہیں چل سکتے کبھی ہمارا سانس پھول جاتا ہے کبھی وہ ہمیں پیچھے چھوڑ جاتے ہیں 🥀🖤 آسیب جفت سے ہوئے مانوس یوں کہ ہم ہر دل سے اتر جاتے ہیں، چار دن کے بعد 🙂 #روح #اردو_زبان
𝓡𝓸𝓸ح 👻 tweet media
اردو
4
26
46
346
aleena_khan
aleena_khan@aleenakhan77871·
پاکستان میں فری میں کیا ملتا ہے ؟؟
اردو
67
1
50
4.4K
چاچا ڈپٹی retweetledi
چاندنی 🌙
چاندنی 🌙@kom70845·
وہ رشتے بہت پیارے ہوتے ہیں *جس میں نہ کوئی حق ہے، نہ کوئی شک،* *نہ کوئی اپنا، نہ کوئی اجنبی،* *نہ دور، نہ قریب،* *نہ بات، نہ جذبات،* *صرف تعلق کا احساس* *صرف ایک احساس ہے!!! 💓 #اردو_زبان چاندنی 🌙 ہوں یار
چاندنی 🌙 tweet media
اردو
5
16
18
166
چاچا ڈپٹی retweetledi
رتجگے
رتجگے@aikcupchay·
بانو قدسیہ نے کیا خوب لکھا ہے کہ___ ایک خوبصورت اورباکمال عورت وہ ہے،جس سے آپ دُنیاکے ہرموضوع پر بات کر سکیں لیکن اسے اپنی حدود معلوم ہوں،اور وہ آپ کو حدود بتانےکی ہمت رکھتی ہو_____ پھر اسکے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہ جاتا___ کہ آپ صرف اور صرف اس کی عزت کریں____
رتجگے tweet media
اردو
14
10
58
725