The Catalyst retweetledi
The Catalyst
506.9K posts

The Catalyst
@SSaleem08
Pro Democracy, Civilian Supremacy, Love my army but want them to stay away from politics as it bring bad name to our key Institution, RTs are not endorsement
Lahore, Pakistan Katılım Eylül 2011
3.3K Takip Edilen4.7K Takipçiler
The Catalyst retweetledi
The Catalyst retweetledi
The Catalyst retweetledi

Imran Khan diverted £190m in NCA-recovered corruption money back to Malik Riaz instead of Pakistan’s treasury, earning 14 years in prison for it. Malik Riaz ended up launching a new property scheme in Dubai, enlisting 3 British MP’s to advertise. thetimes.com/uk/politics/ar…
English
The Catalyst retweetledi

@KalsoomkBaloch @PakSarfrazbugti
سر پلیز آپ کچھ کرے یہ لوگ خضدار مولہ میں بھی آئے ہیں وہاں نواب ثناء اللہ زہری کا حلقہ نیٹورک ٹاورز بھی اڑادئیے ہے وہاں بھی یہی مطالبہ ہے بیچارے غریب کیا کرے
اردو
The Catalyst retweetledi

آج خضدار میں ہمارے علاقے میں تنظیم ( بی ایل اے ) کے لوگ آئے ۔ انہوں نے مقامی کسانوں سے سردیوں کی فصل سے چھٹا حصہ مانگا ہے ۔ جس کے بدلے مقامی لوگوں کو تنظیم سے تحفظ ملے گا ۔ لیکن تنظیم والوں نے ساتھ ہی دھمکی دی ہے کہ اگر ان کا مطالبہ نہ مانا گیا تو پھر اس کے نتائج سنگین ہوں گے ۔
تنظیم والے شخص نے کہا کہ وہ قوم کیلئے قربانی دے رہے ہیں اس لئے قوم کا بھی فرض ہے کہ وہ قربانی ( بھتہ ) دے ۔ جس پر ہمارے علاقے کے نوجوان خالد نے پوچھا کہ ہم نے تو تم سے نہیں کہا کہ ہمارے لئے قربانی دو ۔ اس پر تنظیم والے اس پر سخت غصہ ہوگئے اور اس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی ۔
میری وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور اعلیٰ حکام سے درخواست ہے کہ اس کا نوٹس لیں اور مولہ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کو تعینات کیا جائے ۔ یہاں مقامی لوگ بہت زیادہ خوفزدہ ہیں اور تنظیم سے ان کو جانی و مالی نقصان کا اندیشہ ہے ۔
اردو
The Catalyst retweetledi

وائٹ ہاؤس کے سابق چیف راہم ایمینوئل نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بل کلنٹن، باراک اوباما، جارج بش اور جو بائیڈن سمیت ہر صدر سے ہی ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی درخواست کی تھی اور
ہر امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کی درخواست پر ایران کے خلاف جنگ کے خطرات کا جائزہ لینے کے بعد یہی فیصلہ کیا کہ ایران پر حملہ کسی طور امریکی قومی مفاد میں نہیں اور انہوں نےصورتحال کا جائزہ لینے کے بعد انکار کردیا تھا ۔
Khoob
اردو
The Catalyst retweetledi

اندازہ کریں راولپنڈی میں کیا ھو رہا ھے وہاں افغانیوں کا پورا گینگ ٹک ٹاک پر لائیو بیٹھ کر پاکستان اور آرمی کے خلاف بکواس کرتا ھے افضل خان نے انکے خلاف 2020 سے ایف آئی اے میں درخواست دے رکھی لیکن ابھی تک کوئی کاروائی نہیں ھوئی
ہوش کرو جناب @RwpPolice
Afzal Behram Khan@azan2857
افغانیوں کو پاکستان سے واپس بھیجنے کا سلسلہ صرف غریب افغانیوں کو نکالنے تک محدود ہے یا یہ جو میں نے تصویر لگائی ہے ایک ایسا افغانی ہے جو راولپنڈی میں بیٹھ کر پاکستان اور پاکستان کی فوج اور پولیس کے خلاف ٹکٹوک لائیو پر غلاظت بکتا ہے اور اسے کوئی ہاتھ لگانے والا نہیں @RwpPolice
اردو

@UmarCheema1 @Pakista59530698 That Indians was probably Red Indians
English

پیارے پاکستانیو، جب تک معیشت اور دفاع دونوں مضبوط نہیں ہونگے تو کوئی آپکی عزت نہیں کرے گا حتی کہ گھر والے بھی عزت نہیں کرتے :) لہذا ٹرینڈ چلانے اور غصے کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت بارے ضرور سوچیں اور ذہن میں رکھیں کہ بہت سے دور حاضر کے سیٹھ بھی کسی وقت غریب تھے اور کوئی عزت بھی نہیں کرتا تھا
اپنے پڑوس میں دیکھ لیں بھارت میں بھوک کی مثال دی جاتی تھی انہیں مغربی مؤرخین نیم عریاں بھارتی (half-naked indians) کہتے تھے سالوں پہلے کی بات ہے ایک دفعہ نیو یارک ٹائمز کے @tomfriedmanکا مضمون پڑھ رہا تھا اس نے لکھا کہ بچپن میں ہماری ماں یہ ڈرا کر ہمیں کھانے پر مجبور کرتی تھی کہ کھانا کھا لو، نہیں تو انڈین کھا جائینگے (مطلب کہ بھارتی بھوک کا استعارہ تھے) آگے جا کر اس نے لکھا کہ اب ہم اپنے بچوں کو ڈراتے ہیں کہ جاب لے لو وگرنہ انڈین لے جائینگے
اسی طرح چینی اپنی شاندار تہذیب کے باوجود زوال پذیر بھی ہوئے 1948 سے پہلے کے سو سال کو وہ century of humiliation کے طور پر یاد کرتے ہیں بیرونی حملہ آور قابض تھے اندرونی خلفشار کا بھی شکار تھے ایک وقت تھا کہ چینی یورپ جانے کیلئے پہلے پاکستان آتے اور یہاں سے براستہ پی آئی اے یورپ جاتے اب وہ امریکہ کا متبادل بن کر ابھرے ہیں Deng Xiaoping معاشی طاقت بننے والے چین کا بانی ہے اسکے دور میں چین نے معاشی ترقی شروع کی اور چین اسکی اس پالیسی پر کارفرما تھا (اور یہ چینی کہاوت بھی ہے) کہ یہ اہم نہیں کہ بلی سفید ہے یا کالی، جب تک وہ چوہے پکڑ رہی ہے وہ اچھی بلی ہے
اردو
The Catalyst retweetledi
The Catalyst retweetledi

نیپال میں انقلاب آیا یوتھیوں نے نیپال کو ابو بنا لیا
سری لنکا میں تبدیلی آئی یوتھیوں نے رانے ٹُنگے کو ابو بنایا
بنگلہ دیش میں تبدیلی آئی یوتھیوں نے شکیب الحسن کو ابو بنایا
افغانستان نے پاکستان پر حملہ کیا یوتھیوں نے افغانڈووں کو ابو بنایا
ہندوستان نے پاکستان پر حملہ کیا یوتھیوں نے شتروگن سنہا کو پاپا بنایا
امریکہ میں بائیڈن حکومت تبدیل ہوئی یوتھیوں نے ٹرمپ کو ابو بنایا
ایران امریکہ جنگ دوران ایرانیوں کو ابو بنایا
اور ابھی تازہ تازہ خبر آئی ہے کہ یوتھیوں نے اماراتیوں کو اپنا نواں ابو قرار دیا ہے
اور ناظرین ہر سٹیشن پر یوتھیوں کا ابو تبدیل ہوتا ہے
اردو
The Catalyst retweetledi
The Catalyst retweetledi
The Catalyst retweetledi

@ImBreckWorsham Trump’s temper tantrums are exposing his departure from reality. Why is he threatening to bomb Iran back to the Stone Age if Iran is already defeated? If the US has “eviscerated” Iran, then why is he asking for NATO to help open the Strait, which he says would be easy to do?

English
The Catalyst retweetledi

جب عمران خان چوری کے ووٹوں سے وزیر اعظم بھرتی ہوا تو بشرہ بی بی،فرح گوگی، عثمان بزدار، مراد سعید، زلفی بخاری ، محمود خان سمیت سینکڑوں کے قریب ان کے صوبائی اور وفاقی وزرا اور قریبی افراد ارب پتی بن گئے پاکستان تباہی اور زوال کا شکار ہونا شروع ہوا۔ عمران خان کی 4 سالہ بدترین حکومت کے بعد پاکستان پھر سے معاشی طور پر نہیں سنبھل سکا۔ نواز شریف نے بہت مشکل سے دن رات محنت کر کے پاکستان کو سنھالا تھا جو پاکستان 2013 میں نواز شریف کو ملا اس وقت پٹرول 110 روپے کا لیٹر تھا نواز شریف نے اپنی 4 سالہ حکومر میں پٹرول 70 تک پہنچایا 4 سال میں ڈالر ایک روپے بڑھنے نہیں دیا لوڈشیڈنگ ختم کیا دہشتگردی جیسے ناسور پر قابو پایا سی پیک جیسا بڑا منصوبہ لایا پورے پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں کے جال بچھائے امریکہ، یورپ، برطانیہ، مـلایسٹ سے انوسٹر پاکستان میں انوسٹمنٹ کرنے کےلیے تیار ہو گئے تھے اس کے بعد نواز شریف کے خلاف سازش شروع ہو گئی عمران خان سہولت کار بن گیا آخر کار نواز شریف ان کی خدمات کا صلہ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہلی کی صورت میں ملا عمران خان اس تمام معاملات می اسٹیبلشمنٹ کے بھوکنے والے کتے کے طور پر اپنا کردار کیا جلسوں دھرنوں میں ہر وقت بھونکتا رہتا تھا اس کے بعد پاکستان پھر کبھی نہیں سنبھل سکا
#نوٹ یہ تلخ حقیقت اب ہم روزانہ اپنے عوام کو بتاتے رہیں گے اور یوتھیوں کی چیخیں نکالتے رہیں گے ان کوحقیقت سننے کا حوصلہ نہیں ان کے گالم گالوج سے اب کوئی فرق نہیں پڑتا ہم ان کو آئینہ دیکھاتے رہیں گے
#Petrol

اردو
The Catalyst retweetledi
The Catalyst retweetledi
The Catalyst retweetledi

UAE wants Pakistan to side with them, Saudis want our support, and the same goes for Iran and the US. Then we have Afghanistan and India, who want instability and terrorism in Pakistan. Just imagine the position Pakistan is in right now. The way our leadership is handling the situation and keeping Pakistan relevant on the global stage is commendable and a significant achievement.
May Allah protect and bless our country.
English
The Catalyst retweetledi











