🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀

48K posts

🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 banner
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀

🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀

@SUllah33

They call them terrorists, I call them freedom fighters @ImranKhanPTI❤️✊ 🇵🇰 #TeaLove (RT≠ Emdorsement)

United Kingdom Katılım Haziran 2021
3.8K Takip Edilen3.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀
عمران خان کا فین ہونا اتنا مشکل ہے ہر ایک سے ان کے لئے لڑنا پڑتا ہے تو سوچو خود عمران خان ہونا کتنا مشکل ہوگا😔💔
اردو
7
6
22
1.6K
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.” Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
English
1.5K
21.8K
40.1K
880.6K
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN #HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN @ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
English
2.2K
24.6K
50.6K
1.4M
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” - ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام (21 مارچ، 2026)
اردو
1.1K
19.2K
38.4K
640K
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
انصاف کی امید تو صرف اللہ سے ہی ہے پر پھر بھی جس بہادُری سے اُمِ رباب نے کیس لڑا ہے تو ہمیں پاکستان کی عدالتوں سے بھی امید بندھ گئی ہے، اگر عدالتیں انصاف دینے لگ جائیں تو پاکستان ترقی تبھی کرے گا۔۔۔ سب اُمِ رباب کے لیئے آواز اُٹھائیں اسکے والد اور چاچا کے قاتل پی پی پی والے ہیں۔۔۔
Khaula Chaudhry tweet media
اردو
24
262
974
10.9K
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
عمران خان کے دور حکومت میں تقریباً 50 ممالک کے وزرائے خارجہ آپکی ہمشیرہ کے ولیمے پر تشریف لائے تھے۔ سوچا یاد کروا دوں۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
116
1.1K
3.7K
45.6K
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
جسٹس ارباب طاہر اور جسٹس خادم حسین سے سوال ہے کہ اگر آپ دونوں آج بیمار ہو اور آپ کی آنکھ سے نظر آنا بند ہو گیا ہے اور آپ کو فوری ہسپتال منتقل کرنے کی ضرورت ہے لیکن آپ کو کہا جائے کہ نہیں 10 مارچ کو دیکھیں گے کہ ہسپتال منتقل کرنا ہے یا نہیں تو پھر آپ کی اور آپ کی فیملی کی کیا حالت ہو گی ؟؟؟ اے انصاف کی کرسی پر بیٹھنے والو !! ظالم اور ظلم کا ساتھ نا دو بلکہ حق اور انصاف کا دامن تھام لو ورنہ رسوائی تمھارا مقدر بنے گی
Ahmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet media
اردو
280
4.6K
9.3K
104.1K
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
Dr Waqas Nawaz
Dr Waqas Nawaz@WaqasnawazMD·
آیت الله خامنائی کے ساتھ شہید ہونے والے پچاس لوگوں میں ایک صحافی بھی تھا جو اگر چاہتا تو "سرعام" اسرایلی اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے خامنائی کے خلاف اپنی سیاسی جماعت بناتا' شہر شہر جلسے کرکے خامنائی کو لتاڑ کر شہرت حاصل کرتا پر اس نے اس کے برعکس غیرت اور جرات سے سچائی کے ساتھ کھڑے ہو کر سرعام خامنائی کے ساتھ شہید ہونے کو چنا بالکل ارشد شریف کی طرح -
Dr Waqas Nawaz tweet media
اردو
237
4K
14.1K
219K
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
اس میر صادق کو رہتی دنیا تک امت کا غدار قرار دیا جائے گا
اردو
366
6.7K
16.4K
113.8K
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
مراد سعید کی کتاب ’دزدِ نیم شب کا رقیب‘ محض ایک تحریر نہیں، بلکہ ان تمام حقائق کی دستاویزی شکل ہے جنہیں چھپانے کی کوشش کی گئی۔ کتاب کا انتساب ارشد شریف شہید، وطن کی ماؤں اور اس 'شخص' کے نام جو حق پر ڈٹ گیا۔ یہ کتاب ان گنت چھپے ہوئے رازوں سے پردہ اٹھائے گی اور جبر کے سامنے سچ کی گواہی دے گی۔ حق اور سچ کی اس جدوجہد کو اب لفظوں کی زبان مل گئی ہے
Noreen Khanum tweet mediaNoreen Khanum tweet media
اردو
30
1.4K
3.9K
32.5K
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران یہ بیان دیا تھا کہ عمران خان نے مجھے بتایا تھا کہ "جب مجھے قاسم سلیمانی کی شہادت کا پتہ چلا تو وہ میری زندگی کا بہت بڑا واقعہ تھا، میں دفتر سے نکلا اور پیدل گھر چلا گیا اور ایک ہفتہ تنہائی میں رہا"- اب ذرا غور کریں کہ قاسم سلیمانی کی شہادت 3 جنوری 2020 کو ہوئی تھی، جبکہ عمران خان نے ٹرمپ سے بطور وزیراعظم ملاقات 23 ستمبر 2019 کو کی تھی- یعنی اس وقت تو قاسم سلیمانی کی شہادت ہوئی ہی نہیں تھی- دوسری بات یہ کہ عمران خان کا گھر تو وزیراعظم آفس سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا، وہاں تک بطور وزیراعظم جانے کی تو کبھی خبر بھی سامنے نہیں آئی- صرف اسی مثال سے ثابت ہو رہا ہے کہ ٹرمپ کی ہر بات پر یقین نہیں کیا جاسکتا اور یہ جو ن لیگی یا جیالے تھکے ہوئے فلاسفروں کو اتنے برسوں کے بعد یہ بیان یاد آیا ہے تو یاد رکھیں یہ ناکام کوشش ہے- ہاں اگر عمران خان کی طرف سے کسی بیان کی خواہش ہے؟ تو پھر عمران خان سے ملاقات کروا دو، وہ ایک لیڈر کی طرح سے بیان بھی دے گا اور حل بھی تجویز کرے گا-
اردو
121
3.7K
12.2K
437K
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀
@cast_awayyyy انا اللہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اردو
0
0
1
12
Sayema Fazlani
Sayema Fazlani@cast_awayyyy·
My elder brother M Younis Fazlani passed away on 9th Ramzaan aul Mubarak, Friday. May his soul rest in peace forever and May Allah elevate his ranks in Jannah. Till we meet again bro..
English
100
11
162
12.7K
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
پاکستانیو، پیٹرول 8 روپے، ڈیزل 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا
Ahmad Warraich tweet media
اردو
30
183
392
98.8K
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
ہم مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن اور قاتل کو نیشنل ٹی وی چینلز پر تو دکھا سکتے ہیں مگر پاکستان کے محبوب قائد عمران خان کو نہیں دکھا سکتے، یہ اس رجیم اور میڈیا کی اصلیت ہے
اردو
106
3.4K
7.3K
98.5K
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
پاکستان کا ایران ہونے والے حملے کے بعد پہلا باضابطہ بیان اسرائیل امریکہ کا نام لیے بغیر ایران پر ہونے والے حملے کی مذمت ۔ ساتھ ہی ایران کی طرف سے خلیجی ممالک سعودی عرب بحرین اردن کویت قطر اور یو اے ای کو نشانہ بنائے جانے کی بھی شدید مذمت
Umar Daraz Gondal tweet media
اردو
49
57
182
119K
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عینی شاہدین 🚨 امریکی فوجیوں کا کراچی میں شہریوں پر سیدھی فائرنگ، جس سے 7 لوگ شہید ہوئے ہیں
اردو
135
3.5K
8.3K
106.1K
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
AkbaR
AkbaR@Aakbar84·
یہ دو تصویریں دیکھ کر اندازہ کرسکتے ہیں کہ ہم کس قدر پستی میں گر چکے ہیں اور اسٹبلشمنٹ نے ملک کو کیسے اسرائیل اور امریکہ کی غلامی میں دے دیا ہے یہ ریاست طیبہ ہے جہاں قومی ہیرو کو سینسر کیا جاتا ہے اور دنیا کے سب سے بڑے دہشتگرد کی دلالی کی جاتی ہے
AkbaR tweet mediaAkbaR tweet media
اردو
63
4.8K
8.8K
93.1K
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
ہزاروں مسلمان بچوں کا قاتل پاکستانی میڈیا پر 😱
Shehr Bano Official tweet media
اردو
206
2.6K
5.9K
46.3K
🥀༺Saͥΐfͣuͫllaђ°PTÌ༻🥀 retweetledi
Ahmed Ali Khan
Ahmed Ali Khan@ahmedalikhan01·
خود تو شہادت لے لی اور باقی تمام مسلمان لیڈروں کو ننگا کر کے گئے اس دنیا سے۔
اردو
92
3.6K
12.5K
107.1K