sikander asif

68.7K posts

sikander asif banner
sikander asif

sikander asif

@S_A_Si

A TEACHER WITH A BIG HEART. RT & 👍 are not endorsements. اختلاف رائے سب کا حق ہے مگر اخلاق کے ساتھ۔ جس سے سب راضی ہوں، اُس سے بڑا منافق کوئی نہیں۔

Islamabad, Pakistan Katılım Mart 2013
2.7K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
sikander asif
sikander asif@S_A_Si·
@ItsMeMyselfI__ @KhurramShahzPK European Americans apnay favourite singers actors actresses ko dekh kar bayhosh ho jayen tou headline lagatay hain "superfan fainted" Hamara bacha karay tou mentally unstable. S T F U you zehni ghulam.
Filipino
1
9
157
0
sikander asif retweetledi
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
(ایس آئی ایف سی) کے اجلاس میں دوسری بار وزیرآعلی KPK کو شرکت کی دعوت نہیں گئ اس طرح سے ایکبار پھر عالمی ایجنڈے کے تحت مشرقی پاکستان کی تاریخ دہرائی جارہی پہلے ہی صوبوں کی تقسیم اور شناخت لسانی بنیاد پر ہے اس قسم کے اقدامات واضح کرتے ہیں کہ جان بوجھ کر صوبوں کو بغاوت کی راہ پر ڈالا جارہا ہے
اردو
27
326
664
11.1K
sikander asif retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
میں اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرنا چاہوں گی کہ ان سے انکل نما نامعلوم کھسرے تو نہ پکڑے جا سکے لیکن۔ انہوں نے کامیابی سے PTI دفتر کے واش روم فتح کرتے ہوئے مسمار کر کے اپنی جواں مردی کی نئی تاریخ رقم کر دی👏👏 Watch Complete Video:👇 youtu.be/KKQ_oAh2Adg?si…
YouTube video
YouTube
اردو
57
1.1K
3K
42.6K
sikander asif retweetledi
Hammad Azhar
Hammad Azhar@Hammad_Azhar·
گزشتہ رات میرے گھر پولیس نے چھاپہ مارا۔ میرے والدین گھر میں اکیلے تھے اور مقصد انھیں ہراساں کرنا تھا۔ میرے دو ملازم بھی گرفتار کر لئے۔ میں ایسی حرکتوں سے نا ڈرنے والا ہوں نا جھکنے والا۔ اس ملک میں عوام کی حکمرانی ہی ہو گی اور فسطائیت کی نحوست اپنے آخری سانسوں پر ہے۔
اردو
187
2.6K
9K
127.3K
sikander asif retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سرمایہ کاری میں اضافے کے نام پر غیر آئینی SIFC بنا کر ، سرمایہ کاری کی شرح 50 سال کی کم ترین سطح پر لانے کے سنگین دھوکے پر کب معافی مانگی جائے گی قوم سے؟
PTI tweet media
اردو
289
7.3K
16K
209K
sikander asif retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
اللہ جمعہ کی اذان کے بعد تجارت کو حرام قرار دیتا ہے اور مریم نواز کی پنجاب حکومت کی آرٹس کونسلُ اپنا پہلا مقابلہ موسیقی ٹھیک ایک بجے نماز جمعہ کے وقت اٹک شہر میں منعقد کر رہی ہے۔ اللہ نے بستیوں پر عذاب کی نشانی بتائی ہے کہ اس کے بڑے اللہ کی اعلانیہ نافرمانیاںُ کرنے لگتے ہیں
Orya Maqbool Jan tweet mediaOrya Maqbool Jan tweet media
اردو
91
1.7K
3.7K
55.8K
sikander asif retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
BIG BREAKING گجرات میں الیکشن کمیشن کا عملہ PTI کے مخالف امیدوار کی مدد کرتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ عوام ووٹ ڈالنے پہنچی تو پہلے ہی عمران خان کے مخالف امیدوار کے انتخابی نشان پر ٹھپے لگے ہوئے تھے۔ اس سب بدمعاشی کے باوجود عوام بھرپور مقابلہ کر رہی ہے۔
اردو
84
4.9K
7.4K
132.4K
sikander asif retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
کچے کے ڈاکوؤں کے پکے سہولت کار اس وقت پنجاب اور سندھ میں اقتدار میں ہیں جو سالہا سال سے اپنے پیٹی بھائیوں کیخلاف "آپریشن" کے نام پر قومی خزانے اور کچے کے ڈاکوؤں سے اپنا کمیشن لیکر ڈبل پیسے بنا رہے ہیں۔
PTI tweet media
اردو
19
1.7K
3.1K
42.1K
sikander asif retweetledi
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
ملک میں دو ماہ سے ایکس یعنی ٹوئٹر بند ہے، ایک طرف حکومت عدالت کو بتارہی ہے، قومی سلامتی کا مسئلہ ہے، اسلیے سروس بند کی ہے، دوسری جانب حکومتی وزرا، قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت پوری حکومت مسلسل ٹوئٹس بھی کر رہے ہیں۔دنیا ہنس رہی ہے، ایکس والے بھی پوچھ رہے ہیں۔ #سوالنامہ
اردو
23
637
1.9K
27.8K
sikander asif retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
ایک کے بعد ایک بے عزتی کی خبر پاکستان کے بارے میں۔۔۔۔۔۔۔ آئ ایم نے پاکستان کو جنگ زدہ ممالک میں شامل کردیا۔ شام۔ سُوڈان۔ سومالیہ۔ یمن اور پاکستان ایک ہی فہرست میں شامل۔ ہے کوئ غیرت مند اس حکومت میں جو احتجاجی بیان دے ؟ ہمارے پاس کونسی جنگ ہے tribune.com.pk/story/2463119/…
اردو
97
691
1.6K
21.8K
sikander asif retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
سب سے بڑا فرق 2018 اور 2023/24 میں یہ ہے کہ کیا کسی نے خواجہ آصف کی بیوی/والدہ کی عزت پر ہاتھ ڈالا تھا تاکہ وہ ن لیگ چھوڑ دے ؟؟ رانا ثنا کے بچے اٹھا کر لے گئے ہوں کہ پریس کانفرنس کرے ؟؟ احسن اقبال، رانا تنویر، ملک احمد کسی اینکر کے گھر سے برآمد ہوئے ہوں ؟
اردو
40
3.1K
6.7K
92.9K
sikander asif retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
آئی ایس آئی ایک بار پھر الیکشن سے پہلے دھاندلی میں مصروف ہے لیکن اس بار ایک اور آفیسر نے خوف کا بت توڑتے ہوئے سب بتا دیا ہے یہ ملک جسے جنگلستان بنا دیا گیا ہے ایسے مزید نہیں چل سکتا اداروں کو سیاست چھوڑنی پڑے گی ورنہ تباہی ہی تباہی ہے!!
Waqar Malik tweet media
اردو
130
5.9K
10.9K
83.4K
sikander asif retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
اللہ تعالیٰ یہ مفت سہولت ان تمام ظالموں کے پسماندگاں کو حاصل کرنے کی توفیق عطا فرما جنہوں نے کلمہ گو مسلمان شہریوں کو ریاستی تشدد سے شہید کیا، لاپتہ کیا ، ان کے گھر اجاڑے اور اس ملک کی دولت لوٹ کر بیرون ملک اپنی جائدادیں بنائیں
Orya Maqbool Jan tweet media
اردو
324
2.9K
7.9K
109K
sikander asif retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ 70 سالہ بزرگ کینسر کی مریضہ خاتون نے کس صبر اور استقامت سے جبر اور فسطائیت کا سامنا کیا۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
499
11.4K
38K
357.1K
sikander asif retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
عوام نے عمران خان کے حق میں ببانگ دہل فیصلہ دیا۔ 🔥🔥 الیکشن 8 فروری، 2024 کو دھاندلی کر کے عمران خان سے دو تہائی اکثریت چھیننے والے عوام کے اس سمندر کو عمران خان سے کیسے الگ کریں گے؟
اردو
40
3.6K
10K
81.6K
sikander asif retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
کل بروز الیکشن موباٸل سروس بند رہےگی جہاں جہاں پی ٹی آٸی کے کیمپ لگیں وہاں رہنے والے رہاٸشی اپنے واٸی فاٸی ڈیواٸس کا پاسورڈ ۔ کیمپ انچارج سے شٸیر کریں۔ یا اسے اوپن کردیں ایک دن کے لیئے ، اس میسیج کو تمام جگہ واٸرل کردیں ۔ اور فارم 45 سب لازمی حاصل کریں ، دوسرا صبح سے آر او آفس میں اپنے وکلا کو امیدوار پہلے سے بھیج دیں تاکہ وہ رزلٹ بدلنے نا دیں اور فارم 47 لے کر ہی آئیں۔۔ تو ہماری جیت ہے کیونکہ یہ لڑائی مافیا اور اسکے سہولت کاروں سے نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر کیونکہ تم۔نکلو گے تو عمران خان نکلے گا @PTIofficial @PTIKarachi_ #ReleaseImranKhan #BiElection2024 #BiElection
اردو
7
198
366
3.9K
sikander asif retweetledi
M Azhar Siddique
M Azhar Siddique@AzharSiddique·
تازہ ترین اطلاعات——ضمنی الیکشن پی ٹی آئی تمام سیٹوں سے بڑے مارجن کےُساتھ جیت رہی ہے!!! وفاق اور پنجاب کی انتظامیہ، الیکشن کمیشن اور بڑے بھائی پریشان کہ لوگوں کو ووٹ ڈالنے سے روک نہی سکتے، پولنگ اسٹیشن میں دھاندلی مشکل ہے تو کیا کیا جائے؟ فارم 45 اور 47 پر پوری توجہ دیں، دستخط اور تصدیق شدہ فارم حاصل کیے بغیر پولنگ اسٹیشن مت چھڑیں- فارم 45 کی سکین کاپیاں جہاں ووٹس آیپ پر رکھیں، شئیر کریں وہاں فوٹو کاپیاں بھی ہونی چائیں- موبایل سروس پھر بند رکھی جائے گی!!
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
19
1.5K
4K
81.7K
sikander asif retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“باجوڑ سول کالونی خار میں جو واقعہ ہوا ہے آئی ایس آئی کے چار بندوں نے سول کالونی میں ایک کلرک حضرت اللّٰہ پر حملہ کیا ہے اور ان کو شدید زخمی کیا ہے، یہ حملہ صرف ایک کلرک پر نہیں پورے باجوڑ پر حملہ ہے ہم کسی کو بھی ضلع باجوڑ میں امن خراب نہیں کریں دینگے، ڈپٹی کمشنر اگر نہیں پوچھ سکتا تو ہم بحیثیت باجوڑ قوم ان سے پوچھیں گے، ہم نے ضلع باجوڑ میں امن قائم کرنے کیلئے بہت سی قربانیاں دی ہے، ان لوگوں کا کام سیکورٹی کا ہے نہ کہ الیکشن ڈیوٹیوں میں بے جا مداخلت کرنے کا” - تحریک انصاف کے MPA انور زیب خان کا باجوڑ واقعہ پر بیان
اردو
86
4.1K
9.5K
169.9K
sikander asif retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
عمران احمد خان نیازی کا چیف جسٹس کو خط لکھ اس کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش کہ آئین و قانون کے مطابق فیصلے کرے
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 tweet media𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 tweet media𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 tweet media𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 tweet media
اردو
29
1.5K
3.6K
32.3K
sikander asif retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
حسّان نیازی اور عباد فاروق،جن پر غیرآئینی طور پر ایک فوجی عدالت میں مقدمہ چلایاگیا اور جو سزا/فیصلےکےمنتظر تھے،کے انہی لوگوں، جنہوں نے 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کی اور سی سی ٹی وی کی تمام ریکارڈنگز/فوٹیجز چرائیں، کے ہاتھوں اغوا پر نہایت تشویش میں مبتلا ہوں۔ فوجی عدالتوں سےمتعلق مقدمات کی سماعت کرنےوالا سپریم کورٹ کا بنچ جنگل پاکستان میں رائج جنگل کے اس قانون کا فوری نوٹس لے۔
اردو
579
13.2K
26.2K
643.9K