Sabitlenmiş Tweet
Saadat Wahid
25.3K posts

Saadat Wahid
@SaadatOne
Financial Analyst Researcher
Katılım Nisan 2010
8.4K Takip Edilen8.5K Takipçiler
Saadat Wahid retweetledi

شوہر كى پانچ حركات كو بیوی بہت پسند كرتى ہے جس كو اكثر لوگ نہيں جانتے
1۔ عورت كے ہاتھوں كو اپنے ہاتھوں ميں لينا، اس سے بيوى اطمئنان اور راحت محسوس كرتى ہے
2۔ بيوى كے چہرے اور ماتھے پر لٹكنے والے بالوں كو نرمى سے ہٹانا، ايسا كرنے سے بيوى آپ كو ہر طرح كا تاثر دے گى
3۔ بيوى كے آنسوؤں كو اپنى انگليوں سے صاف كرنا، اس ميں عورت اپنے ليے حد درجے كى اپنائيت محسوس كرتى ہے۔
4۔ بيوى كو يہ كہنا كہ مجھے آپ سے محبت ہے
حتى كہ بيوى كو غصے كى حالت ميں بھى يہ كہيں يہ كہنے سے بيوى میں آپ كے ليے لَو فيلنگز پيدا ہوں گى اور ممكن ہے وہ بھى آپ كو ايسے ہى كلمات كا تبادلہ خيال كرے۔
5۔ بيوى كے ماتھے پربوسہ ديتے ہوئے كہيں كہ آپ ميرے ليے اللہ كى طرف سے بہت بڑى نعمت ہیں جو اللہ سبحانہ وتعالىٰ نے مجھے تحفے میں دى ہے
اردو
Saadat Wahid retweetledi

@sabirnazar1 صابر بھائی، ریکارڈ کی درستگی کے لئے
انصار عباسی، پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن راولپنڈی کے صدر رہے ہیں، اسلامی جمیعت طلبہ یا جماعت اسلامی سے کا کبھی کوئی تعلق و واسطہ نہیں رہا۔
بس ریکارڈ کی درستگی
اردو
Saadat Wahid retweetledi
Saadat Wahid retweetledi

دنیا بھر کے سیاح سوئزرلینڈ دیکھنے جاتے ہیں،
مگر سوئزرلینڈ کے سیاح پاکستان کی خوبصورتی دیکھ کر حیران رہ گئے ہیں🇵🇰♥️
#BunyanUmMarsoos
اردو

@KhSaad_Rafique خواجہ صاحب
آپ نے اپنی ذات سے متعلق جو صفائی پیش کی ہے میں اس پر بہت خوش ہوں
مجھے آپ سے ایسی ہی توقع تھی میرے لیے نا قابل یقین بات تھی کہ آپ ایسی غلط سرمایا کاری میں منسلک ہو سکتے ہیں
الله کا شکر ہے کہ الله نے آپ کو بر وقت اپنی صفائی پیش کرنے کا موقع دیا
اردو

اسلام آباد میں constitution -1 پراجیکٹ میں شراکت داری یا عمارت میں کچھ اپارٹمنٹس کی ملکیت مجھ سے منسوب کرنیکی سوشل میڈیا مہم کل رات سے چلائ جا رھی ھے جبکہ میں اس کی وضاحت
9 اپریل 26 کو محترم مطیع اللّٰہ جان کی ٹویٹ کے جواب میں پہلے ھی کر چکا ھوں ۔۔
الزامات لگانے والے کون ھیں ؟؟
1- پی ٹی آئ کے بعض کلٹ فالورز جنکی نظر میں انکے سوا ساری دنیا کرپٹ اور جھوٹی ھے ۔۔
2- پی ٹی آئ مخالف کلٹ فالورز یا آن ڈیوٹی اکاؤنٹس جنھیں تکلیف ھے کہ نقصانات اٹھانے کے باوجود میں پی ٹی ائ مخالف انتقامی مہم کی حمایت کیوں نہیں کرتا ؟
3-بطور مین سٹریم سیاستدان ایران کیخلاف امریکی جارحیت پر درمیانی راستہ اختیار کرنیکی بجاۓ امریکی استعمار کی کھلی مخالفت کو ناپسند کرنیوالے ۔۔
4- پارسائُ کے زعم میں مبتلا ذھنی مریض جو دوسروں پر بہتان لگا کر خوشی محسوس کرتے ھیں ۔۔
ایکبار پھر واضح ھو کہ
Constitution -1 میں میرا یا میرے خاندان کا کوئ اپارٹمنٹ ھے نہ روز ِ اول سے تا دم تحریر میری یا میرے خاندان کی اس پراجیکٹ میں کوئ سرمایہ کاری تھی نہ ھے ۔۔۔!!
ان ٹاورز میں میرے بعض جاننے والوں اور احباب کے اپارٹمنٹس ضرور ھیں ، انکی سرمایہ کاری انکو مبارک ھو ۔۔
اس پراجیکٹ کے حوالہ سے بعد از تحقیق میری ذاتی راۓ بہت واضح ھے :
1- حکومت CDA کو پہنچاۓ گئے نقصان کی بمعہ منافع تلافی کیلئے ھر قانونی راستہ اختیار کرے ،
2- اپارٹمنٹس کے تصدیق شدہ اور مکمل ادائیگی کر چکنے والے مالکا ن کے بنیادی حقوق اور سرمایہ کاری کا قانون اور اصول کیمطابق تحفظ کیا جاۓ -
3- سی ڈی اے کو اس زیر تعمیر عمارت کے پلاٹ کی قیمت کی عدم ادائیگی کے باوجود اسکی تعمیر اور فروخت نہ روکنے والے Regulators اور انکے سہولت کاروں کے خلاف کاروائ کی جاۓ ۔
ھمیں قوی امید ھے کہ حکومت فریقین کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کرے گی اور ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لاۓ گی ۔۔۔
اس مفصل وضاحت کے بعد اگر کسی اکاؤنٹ سے جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا تو ھم اسکے خلاف قانونی چارہ جوٸ کرنیکا حق محفوظ رکھتے ھیں ۔۔
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique
برادرم مطیع اللّٰہ جان صاحب ! السلام وعلیکم - اپنی ٹویٹ کے بعد غلطی کی اصلاح کیلیے وضاحت جاری کرنا اور معذرت کرنا آپکا بڑا پن ھے، میرا اس منصوبے سے کبھی کوئ تعلق نہیں رھا ، نہ میں کمپنی مالک ھوں ، نہ شئیر ھولڈر ھوں اور نہ ھی اسمیں میری ملکیتی کوئ جائیداد ھے ۔۔۔ جزاکم اللّٰہ خیر
اردو

@kabeerraja786 یہ شادیاں نہیں ہیں یہ
Wife Swapping
ہے
یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی
مغرب کے آزاد معاشرے میں یہ عام ہے
اردو
Saadat Wahid retweetledi

پانچ بچوں کی ماں ایک اوباش بوڑھے کے ساتھ دوڑ گئی ہے جبکہ اوباش کھلنڈرے کے بھی تین آفیشل بچے ہیں
دوسری جانب باون سالہ مائی نے بارہ ماہ ایک شخص کے ساتھ گزارنے کے بعد اب شادی کا اعلان کردیا ہے جبکہ مائی کے تین اور باسٹھ سالہ بابے کے چار پچھلگ ہیں
جب پاکستان جاتے ہیں تو نئی مما دکھائی دیتی ہے اور جب برطانیہ واپس اتے ہیں تو مما ایک نئے ابو کو تولیہ پھڑا رہی ہوتی ہے
تحریک انصاف کو کیمرون کا گھوڑی چڑھنے پر مبارک باد
اردو
Saadat Wahid retweetledi

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین پختونخوا حکومت نے جمائما گولڈ سمتھ کے ویاہ پر عام تعطیل کا اعلان کردیا
شادی کی تقریبات کے تینوں دن پختونخوا سرکاری عمارتوں پر چراغاں کیا جائے گا
ولیمہ کے دن سہیل آفریدی بقلم خود دیگوں پر “ ورتاوہ “ فرائض انجام دیں گے
جبکہ کیمرون کے گھر ناشتہ عمران ریاض اور صابر شاکر پہنچائیں گے
اور علیمہ باجی ڈولی کے ہمراہ جائیں گی رسم گوڈا پھڑائی اور دودھ پلائی کیلئے قاسم سلمان بھی موجود ہوں گے اور مولانا طارق جمیل دلہن کا نقشہ کیمرون کو تھمائیں گے
جبکہ سرتاج گُل داغ مفارقت والی ٹاکی پھڑائیں گی
کیونکہ کیمرون ہینڈسم تو ہے
یوتھیو مما کا نیا “ جوکی “ مبارک ہو
اردو
Saadat Wahid retweetledi

مجھے تو لگ رہا حکومت یہاں پھنس جائے گی ۔
جمائمہ ایک شاطر خاتون ہے ۔ جمائمہ اپنے شادی کے کارڈ برطانوی شاہی خاندان کے ذریعے پاکستان بھجوائے گی ، اور جس کو دعوت نامہ ملے گا وہ شاہی خاندان کا مہمان ہو گا۔ چونکہ پاکستان آج بھی دولت مشترکہ کا رکن ہے تو اس صورت میں شاہی فرمان کی انکاری نہیں کر سکتا۔ اب دعوت نامہ کس کو اور کب آتا ہے۔ حکومت کیا کرتی ہے۔ بہت مزہ آنے والا ہے۔

اردو
Saadat Wahid retweetledi

@realrazidada ہائے بیچارے کو جانے دے نا
دفع کرے اسے جا کر برطانیہ کی جیلوں میں باقی زندگی گزارنے دے
یہاں پاکستان کی جیلیں تو بادشاہوں کے گھر کی طرح عیاشانہ زندگی مہیا کرتی ہیں
اردو
Saadat Wahid retweetledi
Saadat Wahid retweetledi
Saadat Wahid retweetledi

@CSMR786 محترم
میں کیوں شرماؤں - میں تو پڑھ رہا ہوں اور مزے لے رہا ہوں
کیسے کیسے نام شرفا کی لسٹ میں شامل ہیں
مفت خورے یا حرام خورے?
اعتزاز احسن
ناصر الملک
شاہد خاقان عباسی
عمران خان
ثاقب نثار
ابصار عالم
خواجہ سعد رفیق کا نام پڑھ کر بہت دکھ ہوا
اردو

پڑھتا جا شرماتا جا
پاکستان کی سیاست کی تاریخ کی سب سے ہوشربا کرپشن کی کہانی
کہانی شروع ہوتی ہے 2005 میں جب OIC سمٹ کے پیش خیمہ پر اسلام آباد میں معیاری فائیو سٹار ہوٹل کی ضرورت پڑی۔ CDA نے بیک وقت دو پرائم لوکیشنز کو لیز کرنے کا فیصلہ کیا۔ سب سے پرائم لوکیشن کونسٹیٹیوشنل ایونیو پر فائیو سٹار ہوٹل بننا تھا اور دوسری جگہ سنٹورس مال کی تھی۔
کانسٹیٹیوشنل ون تھی تو پرائم لوکیشن لیکن یہاں صرف فائیو سٹار ہوٹل بننے کے اشتہار لگے اس لیے اس کی لیز کی قیمت 75,000 روپے فی مربعہ گز مقرر ہوئی۔کل روقبہ 13.5 ایکڑ یعنی 65,340 گز جس کی قیمت 4.9 ارب بنتی ہے۔
سینٹورس مال نسبتاً کم پرائم لوکیشن تھی لیکن اس کی لیز 190,000 فی مربعہ گز ہوئی جو 13.5 ایکڑ کے حساب سے 12.4 ارب یعنی کونسٹیٹیوشنل ایونیو سے تقریباً 7.5 ارب زیادہ تھی۔
کونسٹیٹیوشنل ایونیو کی جگہ تین لوگوں نے مل کر لی۔ جن کا لیڈر فیصل آباد کی بسم للہ ٹیکسٹائل کا مالک حفیظ شیخ پاشاہ تھا اور نیاگرا ٹیکسٹائل کا مالک میاں عمران اور پیراگون سوسائٹی کا مالک خواجہ سعد رفیق پارٹنر تھے۔
پاکستان کی ہوٹل انڈسٹری کے کنگ ہاشوانی صاحب بھی لیز بڈنگ میں شامل ہوئے لیکن انہیں اس قیمت پر لیز منافع بخش نہ لگی، پر نا تجربہ کار مل مالکان ہوٹل بنانے میں پیش پیش رہے کیونکہ شروع سے ان کا ارادہ ہوٹل بنانے کا نہیں تھا۔
خیر، پاشا گروپ نے بڈ جیتی اور صرف 15 فیصد ادائیگی کے بعد جگہ پر کام شروع کر دیا۔ اسی اثناء میں حفیظ پاشا کا کارخاص و فرنٹ مین اچانک سے CDA میں ڈائریکٹر لیگل تعینات ہو جاتا ہے اور تعیناتی کے فوراً بعد لیز ایگریمنٹ میں ردوبدل کر کے ہوٹل کی جگہ اپارٹمنٹ بنانے کی اجازت دے دیتا ہے۔
ہاشوانی صاحب کو جب پتہ چلتا ہے کہ ہوٹل کی جگہ اپارٹمنٹ بن رہے ہیں تو وہ عدالت میں اس کے خلاف کیس کر دیتے ہیں۔ جس پر CDA نوٹس لیتا ہے اور اپنی غلطی سدھارنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ حفیظ پاشا کو تحریری نوٹس بیجھتے ہیں جس کے جواب میں پاشا کہتا ہے کہ وہ ہوٹل ہی تعمیر کر رہا ہے۔ (دنوں خطوط الف ہیں)۔
حفیظ پاشا تعمیر بھی اپنے پیسوں سے نہیں کرتا بلکہ اس کو بینک آف پنجاب سے بلاسود (Zero mark up) پر اربوں کا قرضہ بھی مل جاتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ وہ اپارٹمنٹ کو مارکیٹ میں بیچنا بھی شروع کر دیتا ہے۔
بڑے بڑے سیاست دان، جج، بیوروکریٹ اور صحافی یہاں فلیٹ خریدتے ہیں۔ چند پردہ نشینوں کو تو یہاں مفت میں فلیٹ ملتے ہیں
اعتزاز احسن صفر روپے میں مالک
سابقہ چیف جسٹس و نگران وزیر اعظم ناصر الملک بھی فری میں مالک۔
شاہد خاقان عباسی، عمران خان بھی گفٹ میں مالک۔
سابقہ چیف جسٹس ثاقب نثار بھی مفت خور مالک۔
ابصار عالم اور عمران خان بھی اسی بہتی گنگا میں نہاتے ہیں
اسی دوران حفیظ پاشا خواجہ سعد رفیق اور میاں عمران کو پیسے ادا کر کے پورا مالک بن گیا۔ سعد رفیق کے پاس 8 فلیٹ بھی ہیں۔
حفیظ پاشا مالک صرف پوری رقم ادا کر کے بن سکتا تھا لیکن اس نے ابھی تک صرف 15 فیصد رقم ادا کی اور 2019 سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 14.5 ارب کا نادہندہ ہے۔ بحر کیف اگر وہ پوری رقم ادا بھی کر دیتا وہ یہ فلیٹ آگے بیچ نہیں سکتا تھا کیونکہ یہ جگہ لیز پر تھی پھر بھی اس نے اسے اشرافیہ کو بیچنا شروع کیا۔
🔺اس جگہ دو بیڈ روم فلیٹ 5 لاکھ ڈالر یعنی 13.5 کڑور روپے اور تین بیڈ روم فلیٹ 75 سے 100 کڑور روپے میں فروخت ہوئے۔ کل 263 فلیٹ ہیں۔ مطلب 13 کے حساب سے بھی 3ہزار 419 کڑور روپے کمائے گئے۔
🔺تاہم اس بڑی مچھلی پر پولیس کے چند فرض شناس افسران نے تحقیقات کی لیکن مفت میں پلاٹ پانے والے شاہد خاقان جب وزیر اعظم بنا اس نے ان تمام افسران پر انکوائری کھول کر انہیں ہی مجرم بنا دیا۔
🚨بکرے کی ماں کب تک خیر مناتی، قدرت نے میاں شہباز شریف کو وزیر اعظم بنا دیا۔ جنہوں نے ایک دلیرانا فیصلہ کرتے ہوئے نہ صرف انکوائری کا حکم دیا بلکہ CDA کی پوری تائید کی اور جگہ کو وگزار کروانے کے احکمات دیے۔ اب پاکستان کی عوام کا میاں شہباز شریف سے مطالبہ ہے
اس غیر قانونی بلڈنگ کے تمام فلیٹ مالکان کی لسٹ پبلک کی جائے تاکہ پردہ نشین عوام کے سامنے ہوں۔
جن جن شہزادہ گلفاموں کو مفت میں فلیٹ دیے گئے ان کے نام بھی پبلک کیے جائیں۔
▪️تمام مالکان کے انکم ٹیکس گوشواروں میں چیک کیا جائے کہ آیا یہ فلیٹ شامل کیے گئے اور اگر کیے گئے تو ان کی قیمت کیا لکھوائی گئی۔
▪️جج صاحب نے تو فلیٹ مالکان کو معاوضہ کا کہا لیکن جس نے یہ فلیٹ غیر قانونی ہوتے ہوئے بھی خریدے تو پھر معاوضہ کاہے کا۔ اگر مڈل کلاس لوگوں کا نسلا ٹاور گرایا جا سکتا ہے تو پھر یہ کیوں نہیں۔ یہ تمام فلیٹ بحق سرکار ظبط ہونے چاہیں۔
جن جن فرض شناس پولیس افسران نے اس پورے کیس کی تفشیش کی ان سب کو سرکاری انعامات سے بھی نواز جائے اور ان کو میڈلز بھی دیے جائیں۔
اف یہ اشرافیہ
اردو
Saadat Wahid retweetledi

انہوں نے آخری لمحے میں دس لاکھ روپے اور ایک اسکارپیو گاڑی کا مطالبہ کر دیا تو دولہا ہی نہیں آیا
شہر سنبھل ریاست اتر پردیش میں شادی کے نام پر ایک جرم
شادی کی تقریبات شروع ہونے سے چند منٹ پہلے دولہے کے گھر والوں نے فون کیا اور آخری شرط رکھ دی
مزید دس لاکھ بھارتی روپے ادا کریں جو تقریباً 12 ہزار امریکی ڈالر بنتے ہیں اور ساتھ ہی فوراً ایک مہندرا اسکارپیو گاڑی دیں ورنہ بارات نہیں آئے گی
نتیجہ بہت تکلیف دہ نکلا
بارات نہیں آئی دلہن روتی رہ گئی اور باپ اپنی بیٹی کے سامنے ٹوٹ کر رہ گیا
ہال تیار تھا وہ اپنے عروسی لباس میں ملبوس تھی اپنی زندگی کی خوبصورت ترین رات کے خواب دیکھ رہی تھی
لیکن جہیز کی لالچ نے اس کی خوشیاں شروع ہونے سے پہلے ہی چھین لیں
اردو
Saadat Wahid retweetledi

ایک دوست جو سرکاری افسر ہیں، ماہانہ تین لاکھ تنخواہ حاصل کرتے ہیں۔ کل گفتگو ہوئی تو خاصے دل گرفتہ نظر آئے۔ کہنے لگے کہ اب تو گھر والے بھی طعنے دیتے ہیں کہ تم سے جونیئر افسران بڑی بڑی کوٹھیوں اور بنگلوں میں رہ رہے ہیں، جبکہ تم آج بھی پرانے پانچ مرلے کے گھر میں گزارہ کر رہے ہو اور بڑی مشکل سے بچوں کی ضروریات پوری کرتے ہو۔
سوچنے کی بات یہ ہے کہ جب اپنے ہی یہ فرق نہ سمجھ سکیں کہ دولت کن راستوں سے اکٹھی کی گئی ہے، اور آپ دیانتداری، انکساری اور سکونِ ضمیر کو ترجیح دیتے ہوئے سادہ زندگی گزار رہے ہیں، تو پھر کیا کہا جا سکتا ہے۔
یوں محسوس ہوتا ہے کہ دنیا کا پیمانہ بھی عجیب ہے: جس کے پاس زیادہ دولت ہو، جو بڑی کوٹھیوں میں رہے اور مہنگی گاڑیوں میں گھومے، وہی قابلِ قدر ٹھہرتا ہے۔ اس کے برعکس، ایک دیانتدار افسر محدود وسائل میں گزارہ کر رہا ہو، تو نہ دوستوں میں اس کی وہ حیثیت رہتی ہے، نہ رشتہ داروں میں، اور نہ ہی گھر والوں کی نگاہ میں۔
اردو

@ffkonee جب قبضہ گروپ سرکاری جگہوں پر چپکے سے آ کر قبضہ کر کے بیٹھ جاتا ہے تو کسی کو بتاتا تو نہیں نا
سرکار اس جگہ کو خالی کروانے کے لیے کاروائی کرتی ہے تو یہ چور اچکے مظلوم بن جاتے اور ان کی عورتیں سینے کھول کھول کر پیٹنا شروع کر دیتی ہیں
تو پریس تصویریں مزے لے کر دکھانا شروع کر دیتا ہے
اردو

@soulat_pasha حضرت آپ ہمیشہ کنفیوز کرتے ہیں
آپ مروت کو سالی کہہ رہے ہیں یا دستبرداری کو
آخر ہم نے بھی کسی کو سالی کہنا ہوتا ہے
اردو









