Sabitlenmiş Tweet
بلبتوڑی
47.8K posts

بلبتوڑی
@Sadhadaf
تُو جو کوئی ہے، مرا زادِ زندگی نہ پرکھ.. میں جو بھی ہوں، مری رمزوں کی شال کھول نہیں... ش.ع https://t.co/MWdiybLeGy
ڈٹھا کھوہ(زومبیستان) Katılım Mayıs 2020
362 Takip Edilen1.7K Takipçiler

@Sadhadaf @astroinrealtime پوری اٹھ تے لا
ادھے سدھے لفظ بولی جاندی
اردو
بلبتوڑی retweetledi

مجھ کو تینوں یکساں ہیں۔۔۔
جب ہو مجھ کو عشق کسی سے۔۔۔
ماہِ سیمیں، مہرِ زریں اور روئے دلدار۔۔۔
مجھ کو تینوں یکساں ہیں۔۔۔
عشق میں جب کامل ہو جاؤں۔۔۔
آتشِ سوزاں، خارِ مغیلاں اور ہجرِ دلدار۔۔۔
مجھ کو تینوں یکساں ہیں۔۔۔
بِنْتُ الْعِنَب@bintulinnab27
Four be the things I'm wiser to know: Idleness, sorrow, a friend, and a foe. Four be the things I'd been better without:Love, curiosity, freckles, and doubt. Three be the things I shall never attain:Envy, content, and sufficient champagne. +
اردو
بلبتوڑی retweetledi
بلبتوڑی retweetledi

سعودی عرب کے سربراہ مملکت پاکستان کہ تاریخی دورے پر تھے۔بڑی اہم تقریب منعقد ہو رہی تھی ۔اتنے میں خان صاحب نے عین تقریب کہ درمیان پارسل منگوا کر کھانا کھانا شروع کر دیا ۔اور مزے سے چپکے چپکے بوٹیاں اندر کرنا شروع کر دیں ۔ادھر صدر مملکت عارف علوی صاحب نے بیٹھے ہی تقریر میں قصیدے پڑھنے شروع کر دیے ۔عمران خان صاحب کو بوٹیاں کھاتے کھاتے انہیں سمجھانا پڑا کہ تقریر کھڑے ہو کر کرنا ہوتی ہے۔اٹھ جاؤ۔ اس سارے موقع پرسعودی سربراہ مملکت خاصے پریشان دیکھائی دے رہے ہیں کہ پاکستان کن کے ہتھے چڑھ چکا ہے۔ غالبا پھر اسی لیے بقول بشری بی بی سعودی ولی عہد کو جرنل باجوہ سے کہنا پڑا تھا "کہ یہ تم کیا اٹھا لاے ہو "
مختصر لیکن شاندار دور تھا
اردو

@bintulinnab27 @Sadhadaf اس بات پہ میں نے تھوکیں پھینکنا شروع کر دینی 😂
اردو
بلبتوڑی retweetledi







