Raja Sagheer Ahmed
68 posts

Raja Sagheer Ahmed
@SagheerPp
MPA PP-07 (Kahuta& Kallar Syedan) Former Parlimentry Secretary Punjab
Katılım Ağustos 2019
262 Takip Edilen157 Takipçiler


@Sadaqat_Ali Yeh jhota insan murree kotli sattian kahuta or kallar ko represent kar raha hai. Aik bhi bat drust sabit nahi kar sakta. Baki kal election comission mulakat ho gi mjhay bht he betabi say intzar rahay ga ap ki waisi he latki hui shakal daikhnay ka jaisi 17 july sham ko latki thi.
हिन्दी

حلقہ پی پی #PP7 میں مسترد ووٹوں کی گنتی کے مطابق 20 تھیلے کھولے گئے جس میں سے پی ٹی آئی کی 31 مسترد ووٹوں کو صحیح جانچا گیا اور نون لیگ کی 16کو۔
اس طرح نون لیگ کا 49 کامارجن 34 پرآگیا۔
ابھی 200 بیگ کھلنےباقی ہیں۔ اگر پیٹرن یہی رہاتوجلدہی بلے 🏏کی بلے بلے ہو جائےگی انشاءاللہ
اردو

چونکہ #PP7 میں recount کی درخواست RO نےمستردکی تھی مگرہمارےوکیل شوکت صدیقی نے مجھےبتایاکہ کنسولیڈیشن عمل کے دوران بھی امیدوار recount کی درخواست دےسکتاہےجوہم نےدےدی ہے۔
جیت کامارجن 5% سےکم ہونےپرزیادہ ترفیصلہ دوبارہ گنتی کاہی آتاہےہم پرامیدہیں انشاءاللہ دوبارہ گنتی کافیصلہ ہوگا۔

اردو

@nasir_npj @FMS7t @HamzaSS @SSEHBAI1 @CMShehbaz @CommissionerRwp @CS_Punjab @GovtofPakistan 03005531500
اس نمبر پر کال کر کے جنگلات کی تفصیل بتائیں کہاں کہاں آگ لگی ہوئی ہے محکمے کو آگاہ کیا جائے گا اور انشاءاللہ بہت جلد ٹیم کو وہاں بلایا جائے گا
اردو

محکمہ جنگلات پوری تحصیل میں آتشزدگی کے باوجود اپنا قبلہ درست نہیں کر سکا ۔
ہمارے قیمتی درخت جل رہے ہیں اور محکمہ سو رہا ہے
@FMS7t
@HamzaSS
@SSEHBAI1
@CMShehbaz
@CommissionerRwp
@CS_Punjab
@GovtofPakistan
Basit Abbas@Basit786j
کہوٹہ کے جنگلات جل رہے ہیں اور انتظامیہ اپنے دفاتر میں بیٹھ کر تنخواہیں لے رہی ہے. 4 گھنٹے میں کوئی بھی موقع پر نا پہنچ سکا. #کہوٹہ_کےجنگلات_بچاؤ @PMO_PK @dfopub @dforwp @CommissionerRwp @DCRawalpindi @seemal_mushtaq @FNKhan
اردو

@RajaBasharatLAW چار مرتبہ اپنے مفاد کی خاطر پارٹی بدلنے والا یہ شخص مجھے طعنہ دے رہا ہے کہ میں نے پارٹی چھوڑی۔ جب کہ میں آزاد الیکشن لڑ کر کر آیا اور اور الیکشن جیت کر کر ان کے ساتھ الحاق کیا۔
اردو

Shame on you Raja Sagheer Ahmed, MPA #PP7. PTI’s numbers to elect CM are complete even without you but If you betrayed Imran Khan, people of Kahuta, Rawalpindi won’t even allow you to enter there!


Punjab, Pakistan 🇵🇰 English

@soldierspeaks @ImranRiazKhan @soldierspeaks
میجر عادل کا ٹویٹ اور اینکر عمران خان کا ویڈیو بیان مکمل جھوٹ پرمبنی ہے اس میں کوئی صداقت نہیں انشاءالله بہت جلد انہیں لیگل نوٹس بھجوایا جائے گا
اردو

@AliRazaTweets @ImranRiazKhan @soldierspeaks
میجر عادل کا ٹویٹ اور اینکر عمران خان کا ویڈیو بیان مکمل جھوٹ پرمبنی ہے اس میں کوئی صداقت نہیں انشاءالله بہت جلد انہیں لیگل نوٹس بھجوایا جائے گا۔
اردو

@ImranRiazKhan @soldierspeaks
میجر عادل کا ٹویٹ اور اینکر عمران خان کا ویڈیو بیان مکمل جھوٹ پرمبنی ہے اس میں کوئی صداقت نہیں انشاءالله بہت جلد انہیں لیگل نوٹس بھجوایا جائے گا شکریہ
اردو

The man who gifted Pakistan the ultimate deterrance. A sad day for the nation.
#RestinPeace
#AbdulQadeerKhan
English
Raja Sagheer Ahmed retweetledi

@RajaMumtaz787 @JJ_JANJUA @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar @Sadaqat_Ali @DCRawalpindi @Ackahuta یہ ویڈیو جس روڈ کی ہے یہ روڈ چوکپنڈوری بیور روڈ ہے اور یہ ٹورزم ہائی وے منصوبے میں شامل ہے
اردو

@JJ_JANJUA @SagheerPp @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar @Sadaqat_Ali @DCRawalpindi @Ackahuta سر کہوٹہ تا مٹور روڈ ٹورم پائیوے کا حصہ نہیں۔۔
یہی تو ہمارا مطالبہ ہے کہ کہوٹہ شہر کو ٹورزم ہائیوے سے لنک کیا جائے بلکہ شہر کو سیاحتی روڈ سے قریبی ٹچ دیا جائے۔
اردو

کہوٹہ مٹور روڈ
ایم پی اے کا گھر
پی ٹی آئی نے ایم پی اے کو قریبا" 1 ارب روپے سے زائد فنڈنگ کی اسکے باوجود روڈ کی یہ حالت
عوامی پیسہ کہاں جا رہا ہے؟
منتخب قیادت اس پہ کیوں توجہ نہیں دے رہی؟
@ImranKhanPTI
@UsmanAKBuzdar
@Sadaqat_Ali
@SagheerPp
@DCRawalpindi
@Ackahuta
اردو










