عبدالصمد

22.7K posts

عبدالصمد banner
عبدالصمد

عبدالصمد

@Samad007Samad

Social Media Activist پرانا اکاونٹ (ادنیٰ پٹواری)

Katılım Ekim 2012
1.2K Takip Edilen3.5K Takipçiler
عبدالصمد retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
حضرت محمدؐ خاتم النبین ہیں اور اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا ہے اور اب کوئی نیا نبی نہیں آئے گا اور نہ ہی آ سکتا ہے جو نبوت کا دعوی کرے گا وہ جھوٹا ہو گا کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ..
اردو
72
978
3.8K
34K
RAVI KUMAR SAHU
RAVI KUMAR SAHU@RAVIKUMARSAHU78·
Paid Course This Time Free for Everyone. 1. Artificial Intelligence 2. Machine Learning 3. Cloud Computing 4. Ethical Hacking 5. Data Analytics 6. AWS Certified 7. Data Science 8. BIG DATA 9. Python 10 MBA (50 Hours only ⏰) To get- 1. Follow @RAVIKUMARSAHU78 2. Like & retweet 3. Reply "Send" 🧲
English
1.1K
774
1.5K
262.1K
عبدالصمد retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
سید عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام امت کو عید مبارک !
اردو
36
59
827
9.4K
عبدالصمد
عبدالصمد@Samad007Samad·
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر و للہ الحمد میری طرف سے آپکو اور آپ کی فیملی #عيد_الأضحى_مبارك ہو
اردو
0
0
0
47
عبدالصمد retweetledi
Dr Ayesha
Dr Ayesha@Dr_AyeshaNavid·
I tweet again Qadyani Musalmaan nahi . Baat khatam !
Indonesia
53
25
107
16.9K
عبدالصمد retweetledi
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
گالی نامنظور الزام نامنظور جھوٹ نامنظور فیک نیوز نامنظور ہتک عزت نامنظور ان سب کے خلاف قانون منظور۔ منظور۔ منظور !!
اردو
51
448
1.6K
15K
عبدالصمد retweetledi
Dr Ayesha
Dr Ayesha@Dr_AyeshaNavid·
I tweet again Qadyani are NOT Muslims .No ifs and buts .
English
46
25
118
15.2K
عبدالصمد retweetledi
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
چائینہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین جناب لو ژاؤہوئی کی وزیرِاعظم سے ملاقات وزیرِاعظم اور چیئرمین سی آئی ڈی سی اے نے چین پاکستان کی منفرد اور پائیدار دوستی اور مشترکہ ترقی، اسٹریٹجک اعتماد اور باہمی فائدے سے چلنے والے عملی تعاون کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا۔ پاک چین مشترکہ خلا میں سٹیلائٹ بھیجنے کے مشن سے پاک چین دوستی سرحدوں سے پار اب خلاؤں میں پہنچ چکی ہے۔ چیئرمین سی آئی ڈی سی اے جناب لو ژاؤہوئی آپ نے پاکستان میں بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دیں وزیرِاعظم آپ نا صرف پاکستان میں چین کے سفیر تھے بلکہ آپ پاکستان میں پاکستان کے بہترین دوست بھی تھے اور یہ جذبہ اب بھی قائم ہے۔ وزیرِاعظم پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کی سیکیورٹی حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ وزیرِاعظم پاکستان چین کے ساتھ زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، بلیو اکانومی، مواصلات، معدنیات و کان کنی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔ وزیرِاعظم پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ وزیرِاعظم پاکستان ریلوے مین لائین 1 (ایم ایل1) کی اپ گریڈیشن کا منصوبے میں چینی سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔ وزیرِاعظم سی آئی ڈی سی اے کا پاکستان میں خصوصی اقتصادی زونز اور صحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے چائنہ انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے آج بیجنگ میں ملاقات کی۔ وزیرِاعظم نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں اور پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے CIDCA کی بھرپور حمایت کو سراہا۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ جناب لو ژاؤہوئی آپ نے پاکستان میں بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دیں. انہوں نے مزید کہا کہ آپ نا صرف پاکستان میں چین کے سفیر تھے بلکہ آپ پاکستان میں پاکستان کے بہترین دوست بھی تھے اور یہ جذبہ اب بھی قائم ہے۔ وزیرِاعظم اور چیئرمین سی آئی ڈی سی اے نے چین پاکستان کی منفرد اور پائیدار دوستی اور مشترکہ ترقی، اسٹریٹجک اعتماد اور باہمی فائدے سے چلنے والے عملی تعاون کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا۔ انہوں نے ترقی اور سلامتی کے درمیان باہمی طور پر مضبوط تعلقات پر بھی تبادلہِ خیال کیا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کو پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کی آہنی علامت قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت سماجی اقتصادی ترقی پر مشترکہ ورکنگ گروپ کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ انہوں نے اس اعتماد کا بھی اظہار کیا کہ دونوں اطراف کی عوام کی زندگیوں اور معاش کو بہتر بنانے کے لیے سی پیک کے فیز II میں تعاون کی یہ رفتار برقرار رہے گی۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ دونوں ممالک کی حکومتیں اور عوام قدرتی آفات اور آفات کے وقت ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ انہوں نے کووڈ - CoVID-19, 2022 کے بعد کے سیلاب کی تعمیر نو اور پولیو ویکسین کی فراہمی کے دوران ترقی پذیر ممالک اور خاص طور پر پاکستان کی مدد کرنے میں CIDCA کے اہم کردار کی تعریف کی۔ چیئرمین سی آئی ڈی سی اے نے مختلف شعبوں میں چین پاکستان تعاون کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے بنیادی ڈھانچے کی ترقی، موسمیاتی تبدیلی کے ردِعمل اور انسانی وسائل کی ترقی بشمول بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو (بی آر آئی) اور گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹیو (جی ڈی آئی) کے تحت جاری منصوبوں میں دو طرفہ شراکت داری کو بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ ملاقات میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف، وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ، وفاقی وزیرِ نجکاری عبد العلیم خان، وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی طارق فاطمی نے شرکت کی۔ #PMShehbazInChina
اردو
1
14
18
554
عبدالصمد retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
پاک چین دوستی زندہ باد ! 🇨🇳- 🇵🇰 #PMShehbazInChina
اردو
6
96
175
2.1K
عبدالصمد retweetledi
میاں غلام مصطفٰی
وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں، اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،
اردو
0
6
22
308
عبدالصمد retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جس جج نے بھی مسجد نبوی ﷺ کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف کارروائی سے روکا تھا، وہ جانے اور جس کے وہ محبوب ﷺ ہیں، وہ جانے۔ ہم تو اونٹوں والے ہیں۔ بس دیکھتے جائیے🙏
اردو
99
796
2.7K
38.5K
عبدالصمد retweetledi
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
وزیر اعظم محمد شہباز شریف شینزین میں منعقدہ پاکستان چائنا بزنس کانفرنس میں شرکت اور خطاب۔ #PMShehbazInChina
اردو
3
26
39
827
عبدالصمد
عبدالصمد@Samad007Samad·
"سیاسی جماعت کے سربراہ" لکھتے تو بھی کام چل سکتا تھا پر "سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ" لکھ کر اپنے نوٹ کو ذیادہ سیاسی کروا بیٹھے۔
اردو
0
0
1
21
عبدالصمد retweetledi
میاں غلام مصطفٰی
وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں، اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،
اردو
0
3
13
274
عبدالصمد
عبدالصمد@Samad007Samad·
ذہنی دباؤ کے شکار انسان کو واپس نارمل زندگی میں آنے کے لیے کیا کرنا چاہیئے؟
اردو
0
0
0
31
عبدالصمد retweetledi
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
آپ کو حکومت پنجاب کے کسی بھی ڈیپارٹمنٹ سے کسی بھی طرح کی شکایت ہو۔ آپ وزیراعلٰی پنجاب کے نمبر 080002345 پر کال کریں۔ 24/7 اس نمبر پر 150 کالنگ ایجنٹس موجود ہیں۔ اس کے علاوہ ایک ہفتے کے اندر Citizen Portal APPبھی آ رہی ہے۔ جلد آپ کی آسانی کیلئے واٹس ایپ نمبرز بھی شیئر کئے جائیں گے
اردو
51
333
868
33.7K
عبدالصمد retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
بس یہ یاد رکھیں کہ مسجد نبوی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے احاطہ میں ہلڑ بازی کروانے بال نوچنے غلیظ گالیاں دینے اور کائنات کی مقدس ترین جگہ کا تقدس پامال کرنے والے اپنے منطقی انجام کو ضرور پہنچیں گے ان شاءاللہ
اردو
209
907
3.3K
47.5K
عبدالصمد retweetledi
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
"ہم 28 مئی والے ہیں۔" ایک نظریہ، ایک سوچ اور وطن سے محبت کی لازوال سچائی کی داستان ہے۔ پاکستان کی خاطر اپنا ہر غم اور ہر مفاد قربان کر دیں گے لیکن وطن پر کبھی آنچ نہ آنے دیں گے کیونکہ یہ وطن ہماری ماں، ہماری آن اور ہمارا گھر ہے۔ ہماری عزت، پہچان اور ہر شناخت اسی کے دم قدم سے ہے
اردو
7
69
96
1.3K
کاشف اعوان
کاشف اعوان@lostguy79·
واحد بندہ جو کئی سفعہ مجھ سے ملنے کے بعد پھر ملنا چاہتا ہے ۔ صمد پائن طبیعت ٹھیک اے ؟؟
عبدالصمد@Samad007Samad

@LegiMian @kabeerraja786 @iffiViews بہت سے ہیں جن سے کافی بار ملا اور دوبارہ ملنا چاہوں گا ان میں سے میں چند یہ ہیں @lostguy79 @ShakeSaady @RaiWaheedkharl1 @Akhtar31288 @KhurramBhatti01 @RealShaikhRehan @Shahbaz1951 @UsmanJanjua01

اردو
2
0
1
176