★ retweetledi

پشتون قومی جرگہ نے اہم مطالبہ کردیا ہے کہ 60 دن کے اندر پاکستانی فوج پختونخواہ سے نکل جائے اور اپنے طالبان ساتھ لیتی جائے اور پنجاب میں دونوں اپنی ڈالری جنگ کھیلیں کیونکہ پشتون اب مزید اپنی سرزمین پر فوج اور انکی پراکسی طالبان کو برداشت نہیں کرسکتے
#PashtunNationalCourt11October
اردو


















