Sara khan
33K posts

Sara khan
@Sarah261622
اگر اپ حق اور سچ کے ساتھ نہیں کھڑے ہو سکتے تو اپ میں اور جانوروں میں کوئی فرق نہیں ہے. 🇵🇰

پاکستان میں زندہ رہنے کے لیے پستول رکھنا لازم ہوچکا۔ جہاں انصاف نہیں ہوتا وہاں جرائم معاشرے کا لازمی جز بن جاتا ہے۔


پاکستان آرمی کے ریجمنٹل میس میں ملکہ الزبتھ کی تصویر کے ساتھ وائرل ہونے والی ویڈیو من گھڑت اور جھوٹی ہے۔ اس کلپ میں کئی واضح تضادات موجود ہیں جو اسے ایک منظم پروپیگنڈا ثابت کرتے ہیں: اول، ویڈیو میں کمانڈنگ آفیسر ایسی وردی پہنے ہوئے دکھائی دیتے ہیں جو پاکستان آرمی میں سرے سے موجود ہی نہیں۔ دوم، ریجمنٹل میسز کا نظام 1990 کی دہائی میں ختم کر دیا گیا تھا اور اس کی جگہ گیریژن اور فارمیشن میسز نے لے لی ہے۔ سوم، پاکستان آرمی کے کسی بھی معیاری یونٹ میس میں ملکہ الزبتھ کی تصویر کو مرکزی حیثیت دینا کبھی روایت نہیں رہا۔ پاکستان آرمی اپنی الگ شناخت، روایات اور پیشہ ورانہ معیار رکھتی ہے، جو کسی نوآبادیاتی علامت کے محتاج نہیں۔ یہ ویڈیو درحقیقت ایک دانستہ کوشش ہے جس کا مقصد حقیقت کو مسخ کرنا اور مسلح افواج کے خلاف منفی بیانیہ پھیلانا ہے














