Albaloshi

8.2K posts

Albaloshi banner
Albaloshi

Albaloshi

@Baloshi81

soldier of Imran Ahmed khan Niazi

Own world Katılım Nisan 2022
505 Takip Edilen499 Takipçiler
Albaloshi
Albaloshi@Baloshi81·
@Sarah261622 @zeshmohmand S main good wali kia bat hai Sara ji. Nahron se khan sahb ne na niklna hai na n khanzeron ne shrami krni hai. Waise pakistani qoom hai bda buzdil aur baigerat
Indonesia
1
0
0
22
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
محسن نقوی کے منہ پر عوام نے قیدی804 کے نعرے لگائے 🔥🔥 اب پتہ چلا کراؤڈ پر پابندی کیوں لگائی تھی!! عمران خان کے ڈر سے پورا ملک ہی تباہ کررہے ہیں!!
اردو
32
753
1.8K
12.8K
بنت م ح م د 🌹🇦🇪
✍️✍️✍️👌 «اللهم اجعل لنا في يوم الجمعة» {دعاءً لا يرد ورزقًا لا يعد وافتح لنا باباً إلى الجنة لا يسد، اللهم ارحمنا برحمتك الواسعة في الدنيا والآخرة، اللهم اجبر خواطرنا جبرًا أنت وليه يا أكرم الأكرمين}... أمين يااااااااااارب 🌹
بنت م ح م د 🌹🇦🇪 tweet media
العربية
8
8
66
757
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
بیرسٹر سیف کی صوبائی کابینہ میں واپسی شفیع جان صوبائی وزیر صحت نامزد کیا فرق پڑتا بیرسٹر سیف کے ہونے سے جب سارے ہی بیرسٹر سیف ہیں
Rebel Flame 🔥 tweet media
اردو
35
338
1.5K
48.2K
Vicky 🎀
Vicky 🎀@Dankstyles·
you want to see it?
English
201
163
4.5K
720.7K
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
یہ کون سی سبزی ہے کیا آپ اس کا نام بتا سکتے ہیں ؟
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
81
11
116
7.9K
Albaloshi
Albaloshi@Baloshi81·
@panadollxtra چوروں نے زیورات کے ساتھ باڈی اسپرے اور موسچرازر لوشن تک چرائے اور اتنے دن تک اپنے پاس سیو رکھا کتنے شریف چور تھے😂😂😂
اردو
0
0
2
11
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
اتنا برا وقت آگیا کہ پولیس والوں کو اپنی پرموشن کے لیے تک ٹاکر کی خدمات لینی پڑی رہی ہیں ویسے پنجاب پولیس کی پرموشن کرنے کے کتنے پیسے ملے ہونگے 😍🫢
اردو
12
24
56
1.5K
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
دبئی کا خاتمہ نوشتہ دیوار ہے۔ کیونکہ سرمایہ صرف محفوظ ملکوں میں قیام کرتا ہے۔ دبئی محفوظ نہيں رہا۔ ہر وقت ایرانی میزائلوں کا خطرہ ہے۔ اس لئے capital flight شروع ہوچکی ہے۔ ہر ہفتے اربوں ڈالرز دبئی سے نکل رہے ہیں۔ اب یہ عمل رکے گا نہیں۔ دبئی تمام شد! اسلام آباد سے سئینر صحافی اور دانشور سے خاکسار کی گفتگو کا خلاصہ
اردو
40
167
1K
27.2K
Albaloshi
Albaloshi@Baloshi81·
@shafqatmm1 @Haleemk90802593 سسٹم کو تو تبدیل نہیں کر سکے سہیل صاحب لیکن خود کو سسٹم کے ہاتھوں تبدیل کروا دیا، شیم
اردو
0
0
0
4
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
جب آپ سسٹم کو بدلنے جاتے ہیں تو دو باتیں ہو تی ہیں یا تو آپ سسٹم کو تبدیل کریں گے یا آپکو تبدیل کر دیا جائے گا۔ سہیل آفریدی مگر سہیل آفریدی صاحب آپ نے سسٹم بدلا نہ سسٹم نے آپکو تبدیل کیا اس کی بجائے آپ خود ہی بدل گئے
اردو
65
646
2K
19.5K
Albaloshi
Albaloshi@Baloshi81·
@rizwanghilzai @ShandanaGulzar لن🤣🤣🤣 بھکاری سالہ ، کہتے ہیں نہ اللہ گنجے کو ناخن نا دے، سہیل افریدی کو ناخن مل گیا اور اوقات بھول گیا آخر کار فیلڈ وارشل کو پیارا ہو گیا نکما کہیں کا
اردو
0
0
0
16
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
سہیل آفریدی کو ہٹانے کا کوئی بھی غیر جمہوری اور غیر آئینی راستہ اختیار کیا گیا تو وہ اور خطرناک ہو جائیں گے، شفیع جان
اردو
66
78
688
17.6K
Albaloshi
Albaloshi@Baloshi81·
@JunaidAkbarMNA @Imtiaz2365 اگر خان صاحب رہا کرو کے نعروں سے رہا ہوتا تو کب کا رہا ہوچکا ہوتا، نالائق اور کمپرومائیز قیادت بس نعروں سے خان صاحب کو رہا کرانے نکلے ہیں شرم کرو
اردو
0
0
0
5
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
جلسہ گاہ رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو کی صدائوں سے گونج اٹھا! #MuzaffarabadJalsa
اردو
258
827
3.6K
33.7K
Albaloshi
Albaloshi@Baloshi81·
@haniabatool9 Many many happy returns of the day. Wishing you all the happiness and prosperity in your life, Happy Birthday
English
0
0
0
19
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
Happiest Landing Day To Me یعنی آج اترا تھا چاند زمین پر 💫💜
Hania Batool tweet mediaHania Batool tweet mediaHania Batool tweet media
55
6
141
5.5K
Albaloshi
Albaloshi@Baloshi81·
@realYamaan @MuhammadSa21857 سبحان اللّٰہ لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر الصلاۃ و السلام علیک یا حبیب اللہ
اردو
0
0
3
59
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
حضرت محمد مصطفیٰ ص کے بیٹے جناب ابراہیم علیہ اسلام کی قبر مبارک
اردو
18
348
3K
20.1K
Albaloshi
Albaloshi@Baloshi81·
@MariaBalochPK Already kr chuka hon apko information bht late mila hai laiken durst mila hai
English
0
0
1
1.1K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
ایک خوفناک سچ جسے آپ روزانہ اپنی جیب میں لے کر گھوم رہے ہیں... ذرا ایک منٹ کے لیے رکیں اور سوچیں... کیا آپ کو یاد ہے کہ پچھلے مہینے کی 14 تاریخ کو شام 6 بجے آپ کہاں تھے؟ شاید آپ کا جواب ہوگا: "یار مجھے تو کل کا یاد نہیں، پچھلے مہینے کا کیسے یاد ہوگا۔" لیکن آپ کے فون کو سب یاد ہے۔ اسے پتا ہے کہ آپ اس دن کس ریسٹورنٹ میں بیٹھے تھے۔ اسے پتا ہے کہ آپ نے وہاں پہنچنے کے لیے کون سا راستہ لیا تھا۔ اسے یہ بھی پتا ہے کہ آپ کتنی دیر پیدل چلے اور کتنی دیر گاڑی میں تھے۔ یہ کوئی جاسوسی فلم کی کہانی نہیں ہے، یہ آپ کے اپنے اینڈرائیڈ (Android) یا آئی فون (iPhone) کی وہ حقیقت ہے جسے آپ سے چھپایا گیا ہے۔ اس خاموش جاسوس کا نام ہے: گوگل ٹائم لائن (Google Timeline) اور لوکیشن ہسٹری۔ آپ کو لگتا ہے کہ جب آپ گوگل میپس (Google Maps) بند کر دیتے ہیں تو وہ آپ کو دیکھنا بند کر دیتا ہے؟ بالکل غلط۔ یہ سسٹم 24 گھنٹے بیک گراؤنڈ میں چل کر آپ کی زندگی کا ایک ایک سیکنڈ ریکارڈ کر رہا ہے۔ آپ کی پرائیویسی سڑکوں پر نیلام ہو رہی ہے اور آپ بے خبر سو رہے ہیں۔ اگر آپ اپنی آنکھوں سے وہ خوفناک نقشہ دیکھنا چاہتے ہیں جہاں آپ کے قدموں کے نشان پچھلے کئی سالوں سے محفوظ ہیں... اور اگر آپ اس جاسوسی کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنا چاہتے ہیں، تو ابھی ان 3 قدموں پر عمل کریں پہلا مرحلہ: اپنا کچا چٹھا دیکھیں (The Reality Check) اپنے فون میں Google Maps کی ایپ کھولیں۔ اوپر دائیں طرف اپنی پروفائل پکچر (Profile Picture) پر کلک کریں۔ وہاں 'Your Timeline' (یا Your Data in Maps) پر جائیں۔ وہاں آپ کو ایک کیلنڈر نظر آئے گا۔ کسی بھی پرانی تاریخ پر کلک کریں... آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔ آپ کے پورے دن کا سفر، رکنے کی جگہیں اور راستے وہاں سیکنڈز کے حساب سے موجود ہوں گے۔ دوسرا مرحلہ: جاسوس کی آنکھیں بند کریں (Stop The Tracker) اب وقت ہے اس ٹریکنگ کو روکنے کا۔ اپنے فون کی Settings میں جائیں۔ تھوڑا نیچے سکرول کر کے 'Google' پر کلک کریں۔ پھر 'Manage your Google Account' پر جائیں۔ اوپر سے 'Data & Privacy' کے ٹیب پر کلک کریں۔ تیسرا اور آخری مرحلہ: تاریخ مٹا دیں (The Takedown) اسی پیج پر تھوڑا نیچے آئیں، آپ کو 'Location History' (یا Timeline) کا آپشن ملے گا۔ اس پر کلک کریں اور اسے فوراً 'Turn Off' کر دیں۔ اس کے بعد وہیں موجود 'Auto-delete' کے آپشن کو بھی سیٹ کر دیں تاکہ پرانا سارا ڈیٹا خود بخود ڈیلیٹ ہو جائے اور آپ کی زندگی کا نقشہ گوگل کے سرورز سے اڑ جائے۔ سبق؟ ٹیکنالوجی آپ کی سہولت کے لیے بنائی گئی تھی، لیکن اب یہ آپ کو کنٹرول کر رہی ہے۔ جو چیز آپ کو "مفت" مل رہی ہے، اس کی قیمت آپ کی پرائیویسی ہے۔
Maria Baloch tweet media
اردو
7
159
326
35.8K
Eshaal honey PTI
Eshaal honey PTI@honey_eshaal·
50 لاکھ بھیڑ بکریوں کیڑے مکوڑوں کو دو امریکیوں کے لئے کتنے دن سے بند کر رکھا ہے، کیوں بھائی؟ پاکستانی انسان نہیں ؟ انکے تمام حقوق ضبط کر لئے؟ پاکستانیوں سے زیادہ اہمیت امریکیوں کی ہے۔۔ جو گزریں تو روڈز پر کوئی پاکستانی نظر بھی نہیں آنا چاہئیے۔۔وجہ؟ کیا انکے باپ کا پاکستان ہے؟ چھوٹی بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں فلسطین کی نسل کشی کرنے والوں ،لبنان میں لاکھوں بے گناہوں کی نسل کشی کرنے والوں، ایران میں معصوم لوگوں کو شہید کرنے والوں ،پاکستانیوں پر ڈرون حملے کرنے والوں ، پاکستانیوں سے انکے حقوق چھین کر پاکستان کی چلتی پھرتی ترقی کرتی حکومت گرانے والوں نے پاکستان پر قبضہ کر رکھا ہے اپنے غلام بیٹھائے یہ آئے نہیں، یہ سب کے سب لائے گے ہیں اور پاکستانی ہجوم قتنا سب کچھ دیکھ کر بھی اپنے حق کے لئے کھڑے نہیں ہو رہے شرم کا مقام ہے اتنے دنوں سے ایک پورا شہر بند رکھا ہے لوگوں کو کام تک نہیں کرنے دیا صرف ایپیسٹین ٹرمپ کی ایک تھپکی کے لئے ۔۔
اردو
4
69
108
766
بنت م ح م د 🌹🇦🇪
✍️✍️✍️👌 اللهُم يا منزل الشفَاء ورافع البلاء ويا مُجيب الدعاء يا مَن تُعيد للمَريض صِحته ويا مَن تستجيب دُعاء البائس اللهُم اشْفي أمايه و مرضى المسلمين وأنثر العافية في أجسادهم... أمين يااااااااااارب 🌹
العربية
9
1
37
402
Albaloshi
Albaloshi@Baloshi81·
@TTAP_OFFICIAL @ShandanaGulzar Yani Allama nasir aur achakzai dono aise e khamosh baity rahy aur opposition leader enjoy kren aur Khan sahb jail main zalil khwar hota rshy, laiken kisi ko haq nhi k n se faisala ka haq lia ly. Mujy tu lgta hai yeh sab mily hohy hain
हिन्दी
0
0
0
13
Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan
شاہد خٹک نے آن ریکارڈ پاکستان تحریک انصاف کی افیشل ٹوٹر سپیس میں آ کر کہا ہے کہ ہم نے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس سے اختیار لینا ہے، ان کی وجہ سے بہت ساری چیزیں نہیں ہو رہیں اور ہم اسمبلی سے استعفیٰ دینے جا رہے ہیں۔ سہیل آفریدی، میں (مینا خان) اور وہ جو ترجمان وہاں کے ہیں، ہم نے اب یہ لیڈ کرنا ہے اس قافلے کو، اور محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس سے فیصلوں کا اور تحریک کا اختیار ہم نے واپس لینا ہے۔ سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف ​سلمان اکرم راجہ: کسی کو یہ اختیار واپس لینے کا اختیار نہیں ہے۔ یہ فیصلہ عمران خان صاحب کا ہے، اور جو بھی اختیار انہوں نے تفویض کیا ہے وہ ان کا تفویض کردہ ہے۔ وہ چاہیں تو واپس لے سکتے ہیں، اور کوئی اس اختیار کو واپس نہیں لے سکتا۔
اردو
18
10
53
11.3K
Albaloshi retweetledi
Abdul Ahad
Abdul Ahad@Ahad_ali121·
آج قرآن کو پھیلاؤ… کل یہی تمہارے لیے گواہی بنے گا 💖
اردو
16
393
1.6K
15.1K